اصلاح دل/ Islahe Dill
436 subscribers
2.46K photos
273 videos
81 files
338 links
Hazrat Moulana Muhammad Ayaz Sb Inami (Goa)
Khalifa Wa Mujaz
Siraj Ul Millat Hazrat Aqdas Moulana Sayyad Bilal Husain Sb Thanvi DB

حضرت مولانا محمد ایاز صاحب انعامی (گوآ)
خلیفہ و مجاز
سراج الملت حضرت اقدس مولانا شاہ سید بلال حسین صاحب تھانوی دامت برکاتہم
Download Telegram
انسان کی کمزوری کا عالم دیکھ ایک دن نہ نہائے تو جسم سے بدبو آنے لگ جاتی ہے، ایک دن بھوکا پیاسا رہ جائے تو جسم کی حالت کمزور پڑ جاتی ہے، ایک گھنٹے کےلئے صرف نزلہ پکڑ لے تو یوں مانو دنیا کی ساری وسعتیں اس کے لیے تنگ ہوجاتی ہیں۔ پھر بھی اِس کی اکڑ دیکھ اِس کا تکبر دیکھ، اِس کا چلنا پھرنا دیکھ، اٹھنا بیٹھنا دیکھ۔

يٰۤاَيُّهَا الۡاِنۡسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الۡكَرِيم!
شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہم:
−−−
  سیدھی سی بات یہ ہے کہ اگر تمہاری رائے دوسرے کی رائے سے مختلف ہے تو تم اپنی رائے بیان کردو کہ میری رائے یہ ہے۔ اور دوسرے کی بات سن لو، اگر سمجھ میں آتی ہے تو قبول کرلو اور اگر سمجھ میں نہیں آتی تو بس یہ کہہ دو کہ تمہاری بات سمجھ میں نہیں آئی، تمہاری سمجھ میں جو آرہاہے تم اس پر عمل کرلو، اور میری سمجھ میں جو آرہا ہے میں اس پر عمل کروں گا،
بحث کرنے سے کچھ حاصل نہیں ؛ اس لئے کہ بحث و مباحثہ میں ہرشخص یہ چاہتا ہے کہ میں دوسرے پر غالب آجاؤں، میری بات اونچی رہے، اور دوسرے کو زیر کرنے کی فکر میں رہتا ہے۔ اس کے نتیجے میں پھر حق و باطل میں امتیاز باقی نہیں رہتا، بلکہ یہ فکر سوار ہوتی ہے کہ جس طرح بھی ہو بس دوسرے کو زیر کرناہے۔

(اقتباس از اصلاحی خطبات جلد 10)
♦️ہفتہ واری آن لائن اصلاحی مجلس♦️
(برائے سالکین)

حضرت مولانا محمد ایاز صاحب انعامی دامت برکاتہم (گوآ)۔

دن: بروز پیر
تاریخ: 15 جولائی 2024ء
وقت: رات دس بجے

👇لائیو سننے کیلئے نیچے دی گئی لنک پر کلک کرلیں👇
https://islah-e-dill.mixlr.com

_ _ _ _ _ _ _ _ _ _

♦️Weekly Online Islahi Majlis♦️
(Salikeen Ke Liye)

Hazrat Maulana Muhammad Ayaz Sahab Inami DB (Goa).

Day: Monday
Date: 15 July 2024
Timing: 10:00 Pm (Night)

👇Live Sunne Ke Liye Niche Di Gayi Link Par Click Kar Len👇
https://islah-e-dill.mixlr.com
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
شیخ العرب و العجم عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب نور اللہ مرقدہ
محبوب الاولیاء حضرت مولانا محمد احمد صاحب پرتاب گڑھیؒ کا شعر بیان کرتے ہوئے۔
آسی یہ غنیمت ہیں تری عمر کے لمحے
وہ کام کر اب تجھ کو کرنا ہے یہاں آج

گوشۂ تنہائی،ص ۹۸ 📔
از:شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
یہ تمنا ہر مسلمان کے دل میں ہوتی ہے کہ خواب میں رسول الله ﷺ کی زیارت ہوجائے
اس ویڈیو میں ایک نسخہ بتایا گیا ہے جو مجرب ہے ۔

از افادات
شیخ الحدیث حضرت اقدس مولانا عبداللہ صاحب برنی مدنی دامت برکاتہم
صاحبزادہ حضرت اقدس مولانا عاشق الہی صاحب بلند شہری رحمۃ اللہ علیہ
و خلیفہ شیخ العرب و العجم حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب نور الله مرقدہ