💬 العلامہ الحبیب عمر بن حفیظ نے ارشاد فرمایا :
💡 ہر وہ شخص جسے اپنے آخرت کی فکر ہو تو اسکے لئے لازم وضروری ہے کہ اپنی مختصر سی زندگی میں لوگوں کی دل جمعی اور محبت واخوت کے ذریعہ اللہ اور پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مدد کا ایک حصہ بننے میں ایک اعلی کردار ادا کرے -
❗️ اور ابلیس لعین کا چیلا بننے سے بچے کہ کہیں اسکا خاندانی، سوسائٹی، اور ملکی سطح (جس ملک میں رہ رہا ہو) پر مزاق نہ اڑایا جائے
⏺ (مترجم باللغة #الاوردية - In #Urdu)
____
T.me/HabibOmar

🌙 ماہ رجب کو اس کی تعظیم کے ساتھ استقبال کریں جیسے رب تعالیٰ نے اسکو تعظیم کیا٫ رب سے معافی مانگیں اور اس کے محبوب ہمارے آقا حضور مصطفیٰ صلى اللہ علیہِ و آلہِ وسلم کی پیروی کریں ، اور اپنے آپ میں ، اپنے گھر والوں اور اپنے رشتہ داروں میں توازن سیدھا کریں۔
❇️ اور اپنے خالق کے ساتھ ایماندار رہو ، اور جان لو کہ عظمت اسی کی ہے ، اور اس کے سوا کوئی بڑی چیز نہیں جس کے خدا نے بڑھاوا دیا ہے۔
💡اللہ تعالی نے جس چیز کی عزت کی ہے اس کو آپ لوگ بھی عزت کیجیے ، اور رب نے جس چیز کو ناپسند کیا ہے اس سے نفرت کریں .. آپ خداوند متعال کے وقار سے جیتیں۔
💬 *العلامہ الحبیب عمر بن حفیظ*
⏺ (مترجم باللغة #الاوردية - In #Urdu)
____
T.me/HabibOmar
❇️ اور اپنے خالق کے ساتھ ایماندار رہو ، اور جان لو کہ عظمت اسی کی ہے ، اور اس کے سوا کوئی بڑی چیز نہیں جس کے خدا نے بڑھاوا دیا ہے۔
💡اللہ تعالی نے جس چیز کی عزت کی ہے اس کو آپ لوگ بھی عزت کیجیے ، اور رب نے جس چیز کو ناپسند کیا ہے اس سے نفرت کریں .. آپ خداوند متعال کے وقار سے جیتیں۔
💬 *العلامہ الحبیب عمر بن حفیظ*
⏺ (مترجم باللغة #الاوردية - In #Urdu)
____
T.me/HabibOmar
💬 العلامہ الحبیب عمر بن حفیظ نے ارشاد فرمایا :
💡 اپنے دل کی حفاظت کریں اس لئے کہ وہ تمہارے ربّ کے نظر فرمانے کی جگہ ہے ۔
🔸 اور جب دل ایمان و یقین، تقوی، عاجزی وانکساری، طہارت، اخلاص، صداقت، عفت اور اللہ تعالی کی عظمت، اور بندوں کے ساتھ حسن ظن ان جیسی تمام طاعات سے مزیّن ہو جائے تو ایسا دل رکھنے والا آدمی رب تعالی کے جوار رحمت میں آ جاتا ہے
❗️ ایسا دل رکھنے والے آدمی کی آنکھیں اللہ تعالی کی حرام کردہ اشیاء کے اجتناب سے مزیّن ہوتى ہیں، کسی مسلمان کو حقیر نگاہ سے مت دیکھو، بلکہ مخلوقات میں سے بھی کسی کو حقیر مت جانیں اور نہ ہی کوئی شخص ان آنکھوں کے ذریعہ کسی کی عیب جوئی کرے اور نہ ہی ان آنکھوں کے ذریعہ حرام تصاویر کی طرف نظر کرے چاہے براہ راست ہو یا جدید آلات ٹیکنولوجی نیٹ، ٹی وی، میگزین وغیرہ کے ذریعہ ہو ۔
⏺ (مترجم باللغة #الاوردية - In #Urdu)
https://bit.ly/3ct9cqM
____
https://t.me/HabibOmar/13526

🎙 *علامہ حبیب عمر بن حفیظ سے پوچھا گیا کہ :*
✨ *بعد رمضان ہم کس طرح کی نیتیں کرنا چاہیئے*
💬 تو حضرت نے جواب دیا کہ
💫 ہم رمضان کے بعد اس طرح کی نیتیں کرسکتے ہیں
1⃣ ہم ایسے لوگوں سے وابستہ رہیں گے جو سارا سال رمضان کی طرح گذارتے ہیں
2⃣ شب و روز کے جو ہمارے اعمال ہیں ان میں بھی اپنے رب سے رشتہ مضبوط رکھیں گے
3⃣ تین چیزیں علم، سلوک،اور دعوت و تبلیغ میں امت کی اچھی خدمت کریں گے
4⃣ رب تعالی کی رضا اور پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی دلی شادمانی و خوشی کا سوال کریں گے
5⃣ رب تعالی کی بارگاہ میں حضور قلبی کے لے لئے ہم مضبوط رہیں گے خصوصی طور پر نماز تلاوت اور اذکار کے درمیان
6⃣ اپنے اسلامی بھائیوں کے ساتھ نیک محافل منعقد کریں گے
7⃣ شوال کے چھے روزے رکھیں گے
8⃣ فضیلت والے ایام جیسا کہ عرفہ، نویں اور دسویں محرم کا روزہ رکھیں گے
9⃣ ہر ماہ کم از کم ہماری جانب سے تین روزے ہونا چاہئے
🔘 (مترجم باللغة #الاوردية - In #Urdu )
▫️http://alhabibomar.com/Fatwa.aspx?SectionID=5&RefID=260
___
▫️ https://t.me/HabibOmar/13656

الحبيب عمر بن محمد بن سالم بن حفيظ
بحث | الحبيب عمر بن محمد بن سالم بن حفيظ
موقع الداعية الإسلامي الحبيب عمر بن محمد بن سالم بن حفيظ
*🔺 شاهد Watch:*
*💡 الحبيب عمر بن حفيظ: من أسباب الحفظ والحماية من أنواع الفتن*
💫 *Al-Habib Umar bin Hafiz: The Means for Protection from Various Tribulations*
⏺ مترجم إلى عشر لغات : #الانجليزية #الملايوية #الفرنسية #الالمانية #الاسبانية #الماليالامية #الامهرية #الاوردية #السواحلية #الروسية
⏺ With subtitle in 10 languages : #English #Malay #French, #Deutsch #Spanish #Malayalam #Amharic #Urdu #Swahili #Russian
https://youtu.be/D5K-5A41tX0
____
🌀 لمتابعة الصفحات الرسمية للعلامة الحبيب عمر بن حفيظ:
🌐 الموقع الرسمي:
alhabibomar.com
🗳 تيلي جرام :
T.me/HabibOmar
▶ يوتيوب:
youtube.com/HabibOmarCom
🐤 تويتر:
twitter.com/habibomar
👤فيس بوك:
facebook.com/HabibOmarCom/
🏞 انستغرام:
instagram.com/habibomarcom

YouTube
الحبيب عمر بن حفيظ : من أسباب الحفظ والحماية من أنواع الفتن
مترجم إلى عشر لغات: الانجليزية، الملايوية، الفرنسية، الالمانية، الاسبانية، الماليالامية، الامهرية، الاوردية، السواحلية، الروسية.
With Subtitle in 10 languages : English, Malay, French, Deutsch, Spanish, Malayalam, Amharic, Urdu, Swahili and Russian.
لمشاهدة…

*💫 شاهد Watch:*
💠 *الحبيب عمر بن حفيظ: تأمل معنىً بديعا لاسم الله ( الحميد )، وأثره على العبد*
🎙 Al-Habib Omar bin Hafidh: Allah's Name 'The Praiseworthy' and Its Impact on His Servant
⏺ مترجم إلى إحدى عشرة لغة : #الانجليزية #الملايوية #الفرنسية #الالمانية #الاسبانية #الماليالامية #الامهرية #الاوردية #السواحلية #الروسية #التركية
⏺ With subtitle in 11 languages : #English #Malay #French, #Deutsch #Spanish #Malayalam #Amharic #Urdu #Swahili #Russian #Turkish
https://youtu.be/SI3FQnp7kok
____
🌀 لمتابعة الصفحات الرسمية للعلامة الحبيب عمر بن حفيظ:
🌐 الموقع الرسمي:
alhabibomar.com
🗳 تيلي جرام :
T.me/HabibOmar
▶ يوتيوب:
youtube.com/HabibOmarCom
🐤 تويتر:
twitter.com/habibomar
👤 فيس بوك:

الحبيب عمر بن حفيظ: تأمل معنىً بديعا لاسم الله ( الحميد )، وأثره على العبد
مترجم إلى احدى عشرة لغة: الانجليزية، الملايو، الفرنسية، الالمانية، الاسبانية، الماليالامية، الامهرية، الاوردو، السواحلية، الروسية، التركية.
With Subtitle in 11 languages : English, Malay, French, Deutsch, Spanish, Malayalam, Amharic, Urdu, Swahili, Russian…
With Subtitle in 11 languages : English, Malay, French, Deutsch, Spanish, Malayalam, Amharic, Urdu, Swahili, Russian…
💬 العلامہ الحبیب عمر بن حفیظ نے ارشاد فرمایا :
⏺ (مترجم باللغة #الاوردية - In #Urdu)
💡 کوئی شخص جب تک اللہ تعالی کے سوا کسی بھی چیز کے خوف وہیبت کو اپنے دل سے نہیں نکالتا اس وقت تک وہ ایمان و یقین کی حقیقت تک نہیں پہنچ سکتا ۔
🌟 جب تک کہ اہلِ حق کا رب عزوجل پر اعتماد اور اس سے نسبت صحیح نہیں ہوتی اور اس کے سوا کسی اور مخلوق کا ڈر ان کے دلوں سے نہیں نکلتا اس وقت تک وہ رب عزوجل کی مدد کو ہرگزنہیں پا سکتے
https://bit.ly/2NwRpEe
____
https://t.me/HabibOmar/13836

🤲🏼 اے دلوں کو منور کرنے والے! ہمارے دلوں کو منور فرما دے،
اس ربیع الاول کے مہینے میں ہمارے دلوں کو تیری صداقت عطا فرما دے،
اے اللہ! صرف تجھ پہ ہی بھروسہ ہے، اے اول! اے آخر! اے باطن! اے ظاہر!
اے سب سے زیادہ كرم کرنے والے! اے سب سے زیادہ جود و سخا والے!
یا حيّ! يا قيّوم! اے سب سے زیادہ بے حد و حساب دینے والے!
🌟 اے اللہ! اس مہینے کو مسلمانوں کے لیے تکلیفوں سے نجات والا بنا اور ان کے دلوں کو ایمان و یقین کے نور سے بھر دینے والا اور ہمارے دلوں کو تیری اور تیرے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت پہ ثابت قدم رکھنے والا بنا دے۔۔ آمین
https://bit.ly/3jmBfe2
____
https://t.me/HabibOmar/15195

📲 #شاهد Watch :
💫 *الحبيب عمر بن حفيظ: ما اكثر الحوادث والعِبَر:*
🎙 *Al-Habib Omar: How Numerous are the Events and Cautionary Lessons*
https://youtu.be/Rgi3ZV813a0
⏺ مترجم إلى عشر لغات : #الانجليزية الاندونيسية #الفرنسية #الالمانية #الاسبانية #الماليالامية #السواحلية #الروسية #التركية #الاوردية
⏺ With subtitle in 10 languages : #English #Indonesian #French #Deutsch #Spanish #Malayalam #Swahili #Russian #Turkish & #Urdu
____
🌀 لمتابعة الصفحات الرسمية للعلامة الحبيب عمر بن حفيظ:
🌐 الموقع الرسمي:
alhabibomar.com
🗳 تيليجرام:
T.me/HabibOmar
▶ يوتيوب:
youtube.com/HabibOmarCom
🐤 تويتر:
twitter.com/habibomar
👤 فيسبوك:

ما أكثر الحوادث والعِبَر
*💫 شاهد Watch:*
⭕️ *الحبيب عمر بن حفيظ: إن القلب ليصدأُ كما يصدأ الحديد*
🎙 *Al-Habib Omar bin Hafidh: Indeed the Heart Rusts Like Iron Rusts*
⏺ مترجم إلى إحدى عشرة لغة : #الانجليزية #الاندونيسية #الفرنسية #الالمانية #الاسبانية #الماليالامية #الامهرية #الاوردية #السواحلية #الروسية #التركية
⏺ With subtitle in 11 languages : #English #Indonesian #French #Deutsch #Spanish #Malayalam #Amharic #Urdu #Swahili #Russian #Turkish
https://youtu.be/XHGot6i4SjM

إن القلب ليصدأُ كما يصدأ الحديد..
*💫 شاهد Watch:*
⚖ *الحبيب عمر بن حفيظ: ميزان الخسران*
🎙 *Al-Habib Omar bin Hafidh: The Scale of Loss*
⏺ مترجم إلى تسع لغات : #الانجليزية #الاندونيسية #الفرنسية #الالمانية #الاسبانية #الاوردية #السواحلية #الروسية #التركية
⏺ With subtitle in 9 languages : #English #Indonesian #French #Deutsch #Spanish #Urdu #Swahili #Russian #Turkish
https://youtu.be/_jOUJI3bO_Y

ميزان الخسران
*💫 #شاهد #Watch :*
💡 *الحبيب عمر بن حفيظ : يوضح ما هي ( حقيقة العافية ) عن شيخه الحبيب إبراهيم بن عقيل*
🎙 *Al-Habib Omar bin Hafidh: What is the (Reality of Wellbeing)*
⏺ مترجم إلى إحدى عشرة لغة : #الانجليزية #الاندونيسية #الفرنسية #الالمانية #الاسبانية #الماليالامية #الامهرية #الاوردية #السواحلية #الروسية #التركية
⏺ With subtitle in 11 languages : #English #Indonesian #French #Deutsch #Spanish #Malayalam #Amharic #Urdu #Swahili #Russian #Turkish
https://youtu.be/eA8-kM3VE4M

الحبيب عمر بن حفيظ : يوضح ما هي ( حقيقة العافية ) عن شيخه الحبيب إبراهيم بن عقيل..
شاهد: الحبيب عمر بن حفيظ : يوضح ما هي ( حقيقة العافية ) عن شيخه الحبيب إبراهيم بن عقيلAl-Habib Omar bin Hafidh: What is the (Reality of Wellbeing)مترجم إلى إ...
*💫 #شاهد #Watch :*
🔸 *ما الذي يخطر على بالك عند نزع الروح والموت؟ الحبيب عمر بن حفيظ*
🎙 *What will come to your mind when your soul is taken? | Al-Habib Omar bin Hafidh*
⏺ مترجم إلى إحدى عشرة لغة : #الانجليزية #الاندونيسية #الفرنسية #الالمانية #الاسبانية #الماليالامية #الامهرية #الاوردية #السواحلية #الروسية #التركية
⏺ With subtitle in 11 languages : #English #Indonesian #French #Deutsch #Spanish #Malayalam #Amharic #Urdu #Swahili #Russian #Turkish
https://youtu.be/9rh4TJ08MUE
____
🌀 لمتابعة الصفحات الرسمية للعلامة الحبيب عمر بن حفيظ:
🌐 الموقع الرسمي:
alhabibomar.com
🗳 تيلي جرام :
T.me/HabibOmar
▶ يوتيوب:
youtube.com/HabibOmarCom
🐤 تويتر:
twitter.com/habibomar
👤 فيس بوك:
facebook.com/HabibOmarCom/
🏞 انستغرام:
instagram.com/habibomarcom
🔸 *ما الذي يخطر على بالك عند نزع الروح والموت؟ الحبيب عمر بن حفيظ*
🎙 *What will come to your mind when your soul is taken? | Al-Habib Omar bin Hafidh*
⏺ مترجم إلى إحدى عشرة لغة : #الانجليزية #الاندونيسية #الفرنسية #الالمانية #الاسبانية #الماليالامية #الامهرية #الاوردية #السواحلية #الروسية #التركية
⏺ With subtitle in 11 languages : #English #Indonesian #French #Deutsch #Spanish #Malayalam #Amharic #Urdu #Swahili #Russian #Turkish
https://youtu.be/9rh4TJ08MUE
____
🌀 لمتابعة الصفحات الرسمية للعلامة الحبيب عمر بن حفيظ:
🌐 الموقع الرسمي:
alhabibomar.com
🗳 تيلي جرام :
T.me/HabibOmar
▶ يوتيوب:
youtube.com/HabibOmarCom
🐤 تويتر:
twitter.com/habibomar
👤 فيس بوك:
facebook.com/HabibOmarCom/
🏞 انستغرام:
instagram.com/habibomarcom
YouTube
ما الذي يخطر على بالك عند نزع الروح والموت ؟ الحبيب عمر بن حفيظ
الحبيب عمر بن حفيظ يبين ما الذي يجول بخاطر الإنسان عند الغرغرة ونزع الروح ومع الوفاة ..
What will come to your mind when your soul is taken? | Al-Habib Omar bin Hafidh
مترجم إلى إحدى عشرة لغة : الإنجليزية، الإندونيسية، الفرنسية، الإسبانية، الألمانية، السواحلية،…

🌟 *من الذين وصفهم النبي صلى الله عليه وسلم بأنهم إخوانه وودّ رؤيتهم ؟ الحبيب عمر بن حفيظ*
🎙 *Who are the ones whom the Prophet ﷺ described as his brothers and whom he loved to see?*
⏺ مترجم إلى تسع لغات : #الانجليزية #الاندونيسية #الفرنسية #الالمانية #الاسبانية #الاوردية #السواحلية #الروسية #التركية
⏺ With subtitle in 9 languages : #English #Indonesian #French #Deutsch #Spanish #Urdu #Swahili #Russian #Turkish
https://youtu.be/ELodxn6Fq3E
____
🌀 لمتابعة الصفحات الرسمية للعلامة الحبيب عمر بن حفيظ:
🌐 الموقع الرسمي:
alhabibomar.com
🗳 تيلي جرام :
T.me/HabibOmar
▶ يوتيوب:
youtube.com/HabibOmarCom
🐤 تويتر:
twitter.com/habibomar
👤 فيس بوك:
facebook.com/HabibOmarCom/
🏞 انستغرام:
instagram.com/habibomarcom
🌟 *من الذين وصفهم النبي صلى الله عليه وسلم بأنهم إخوانه وودّ رؤيتهم ؟ الحبيب عمر بن حفيظ*
🎙 *Who are the ones whom the Prophet ﷺ described as his brothers and whom he loved to see?*
⏺ مترجم إلى تسع لغات : #الانجليزية #الاندونيسية #الفرنسية #الالمانية #الاسبانية #الاوردية #السواحلية #الروسية #التركية
⏺ With subtitle in 9 languages : #English #Indonesian #French #Deutsch #Spanish #Urdu #Swahili #Russian #Turkish
https://youtu.be/ELodxn6Fq3E
____
🌀 لمتابعة الصفحات الرسمية للعلامة الحبيب عمر بن حفيظ:
🌐 الموقع الرسمي:
alhabibomar.com
🗳 تيلي جرام :
T.me/HabibOmar
▶ يوتيوب:
youtube.com/HabibOmarCom
🐤 تويتر:
twitter.com/habibomar
👤 فيس بوك:
facebook.com/HabibOmarCom/
🏞 انستغرام:
instagram.com/habibomarcom
YouTube
من الذين وصفهم النبي صلى الله عليه وسلم بأنهم إخوانه وودّ رؤيتهم ؟ الحبيب عمر بن حفيظ
( إخواننا ) وصف أطلقه النبي محمد صلى الله عليه وسلم على أناس فهل أنت منهم ؟ ولقد ودّ صلى الله عليه وسلم رؤيتهم .. يبين الحبيب عمر بن حفيظ ما ورد في ذلك ..
الحبيب عمر بن حفيظ - Habib Omar
🎙 سئل العلامة الحبيب عمر بن محمد بن حفيظ: ✨ *ما هي النيات التي ننويها لِمَا بعد رمضان؟* 💬 فأجاب حفظه الله: 💫 ننوي بعد رمضان : 1⃣ أن نلحقَ بالقوم الذين كلُّ زمانِهم رمضان. 2⃣ أن نترجمَ صلتَنا بالرحمن جل جلاله فيما نقومُ به مِن أعمالٍ أثناء الليل والنهار.…
🎙 *علامہ حبیب عمر بن حفیظ سے پوچھا گیا کہ :*
🔘 (مترجم باللغة #الاوردية - In #Urdu )
✨ بعد رمضان ہم کس طرح کی نیتیں کرنا چاہیئے
💬 تو حضرت نے جواب دیا کہ
💫 ہم رمضان کے بعد اس طرح کی نیتیں کرسکتے ہیں
1⃣ ہم ایسے لوگوں سے وابستہ رہیں گے جو سارا سال رمضان کی طرح گذارتے ہیں
2⃣ شب و روز کے جو ہمارے اعمال ہیں ان میں بھی اپنے رب سے رشتہ مضبوط رکھیں گے
3⃣ تین چیزیں علم، سلوک،اور دعوت و تبلیغ میں امت کی اچھی خدمت کریں گے
4⃣ رب تعالی کی رضا اور پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی دلی شادمانی و خوشی کا سوال کریں گے
5⃣ رب تعالی کی بارگاہ میں حضور قلبی کے لے لئے ہم مضبوط رہیں گے خصوصی طور پر نماز تلاوت اور اذکار کے درمیان
6⃣ اپنے اسلامی بھائیوں کے ساتھ نیک محافل منعقد کریں گے
7⃣ شوال کے چھے روزے رکھیں گے
8⃣ فضیلت والے ایام جیسا کہ عرفہ، نویں اور دسویں محرم کا روزہ رکھیں گے
9⃣ ہر ماہ کم از کم ہماری جانب سے تین روزے ہونا چاہئے
https://omr.to/ramadan18

نيات ما بعد رمضان (Translated to 5 languages)
ننوي بعد رمضان : 1- أن نلحقَ بالقوم الذين كلُّ زمانِهم رمضان. ٢- أن نترجمَ صلتَنا بالرحمن جل جلاله فيما نقومُ به مِن أعمالٍ أثناء الليل والنهار. ٣- أن نُحْسنَ خدمةَ الأمةِ بخدمة المقاصد الثلاثة فيها [العلم، السلوك، الدعوة]. ٤- أن نطلبَ رضوانَ الحق وسرورَ…