Dr Farhan K Virk
1 subscriber
11 photos
11 videos
Common man fighting Status quo, Married, MBBS, Youtuber, Wanna be Hussaini a.s. Solution to Pak's problems lies in our own resolve. Istehkam Pakistan Party
Download Telegram
‏ائیرپورٹ پر آدھا گھنٹہ پانی والی موٹر خراب ہوئی تو اس تحریک انصاف کی خاتون ایکٹریس نے ویڈیو بنا کر بولا کہ یوم تکبیر کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ پانی نہیں ہے۔

بھارتی میڈیا مزاق اڑا رہا ہے

یہی عمران خان دور میں ہوتا تو یہ خاتون بولتی کہ خان ہمارے مستقبل کیلئے پانی بچا رہا ہے
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
‏10 مئی 2025 کی صبح 10 بجے کی تاریخی ویڈیو 🚨🚨

جب بھارت کی کرنل نے خود میڈیا پر آکر بتایا کہ پاکستان نے کیسے کیسے اور کہاں انکو نشانہ بنایا۔

آج کل بھارتی اکاونٹس جب بڑھکیں ماریں تو انکے نیچے یہ ویڈیو لازمی لگایا کریں تاکہ وہ اپنی اوقات دیکھ لیں۔
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
‏آئی جی پنجاب تین سال بعد بھی ہر سال کی طرح اس سال بھی ظلے شاہ کے گھر گئے!

اگر کوئی نہیں گیا تو وہ سیاسی گدھوں والی جماعت تھی، جس نے اس مظلوم کو گدھ کی طرح سیاسی فائدے کے لئے نوچا لیکن نا صرف اسکے فنڈ ریزر کے پیسے کھا گئے بلکہ ایک بھی اسکے گھر نا گیا۔
‏ایک ہی امریکی سینیٹر بھارت کی کھل کر حمایت کرتا ہے اور ششی تھرور اسکی پاکستان مخالفت کی حمایت کرتا ہے۔

وہی امریکی سینیٹر ماضی میں گھڑی چور کی حمایت بھی کرتا پایا گیا ہے۔

کیا اب بھی کوئی شک باقی ہے یا مزید ثبوت چاہئیں؟
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
‏وہ سارے اوورسیز امریکی یوتھی جو ہم پاکستان میں رہنے والوں کو جاہل سمجھ کر جمہوریت کے درس دیتے تھے، ذرا اپنی امریکی جمہوریت کے تازہ ترین مناظر بھی دیکھیں!

امریکہ میں شرپسند مظاہرین سے یہ سلوک ہو رہا ہے۔

دنیا میں ہر جگہ شرپسندی سے ایسے ہی نمٹا جاتا ہے۔
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
‏راولپنڈی کے شیر فیاض الحسن چوہان کا شیخ رشید کے لئے پیغام! 📢📢

"شیخ رشید صاحب آپ کو آنسو بہانے کی بجائے اس وقت عمران نیازی کو سمجھانا چاہئے تھا جب وہ اجیت دیول اور عالمی صیہونی لابیوں کے زیر اثر پاکستانی ریاست پر حملہ آور تھا، اب یہ مگر مچھ کے آنسو بہانے کا کوئی فائدہ نہیں"
‏آج ایران کے سابقہ صدر محمود احمدینجاد پر اسرائیلی موساد کے ایجنٹس نے قاتلانہ حملہ کرنے کی کوشش کی لیکن انکی جس گاڑی میں ڈیوائس لگائے گئے تھے، انہوں نے آخری وقت میں گاڑی تبدیل کر لی جس کی وجہ سے وہ الحمداللہ مخفوظ ہیں
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
‏اسرائیلی ڈیفنس سسٹم لگاتار ایرانی میزائلوں سے بالکل ناکارہ ہوچکا ہے۔

آئرن ڈوم کے چھوڑے گئے میزائل ایرانی میزائل کا پیچھا کرتے کرتے خود ہی تل ابیب پر گر رہے ہیں۔

ایک گھنٹہ پہلے کے تل ابیب کے مناظر
‏مجھے شک پڑ رہا تھا کہ میں نے رضا پہلوی کو پہلے بھی ٹی وی پر دیکھا ہے! 📺

اب یاد آیا
‏ٹرمپ نے رکھی دعوت، خافظ بنے مہمان
رو رو کر سوکھ گیا، میرا یوتھی شیطان

احمد فرہاد دوزخ
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
‏کیا آپ جانتے ہیں کہ چھٹا دن گزرنے کے باوجود نچن یاہو نے نتن یاہو کی مذمت کیوں نہیں کی؟
🚨🚨

یہ ارشد شریف شہید کا 9 سال پرانا کلپ سنیں جس میں وہ بتا رہے ہیں کہ تحریک فساد کو باہر سے کون لوگ فنڈ کرتے ہیں۔

ساری کہانی سمجھ لگ جائے گی۔
‏"عمران خان اگر دس دفعہ پیدا ہو، تب بھی شاہد خان آفریدی کے قدموں کی خاک کے برابر بھی محب الوطن نہیں ہوسکتا"

اگر متفق ہیں تو لائیک کرتے جائیں ❤️
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
‏آج کل قوم یوتھ کو اچانک سے اسلام آباد میں غیر مسلموں کو شراب کے لائسنس ملنے پر اعتراض ہونے لگا ہے۔

تو سوچا کہ یاد کروا دوں کہ وہ کونسا بے ضمیر لیڈر تھا جو ایسے اداکاروں کے ساتھ بیٹھ کر شراب کے گلاس پیا کرتا تھا۔

یاد آیا یا نہیں؟
‏ارے واہ!

لوٹا چور پر تو کارٹون بھی بننے شروع ہوگئے! 👏👏
‏آج کا سوال 🚨🚨

پاکستان کا وہ کونسا سیاستدان ہے جو بیک وقت گھڑیاں اور سونے کے لوٹے چوری کرنے کے لئے مشہور ہے؟
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
‏ڈاکٹر فضہ کو سلام!
@Dr_fizakhan

تحریک کذاب کے سب سے زیادہ گالیاں دینے والے ثنا مستی خیل کے منہ پر بول دیا کہ آپ لوگ ٹرمپ کو اپنا ابا جی بولتے تھے جو کہ تاریخی اعتبار سے بالکل سچ ہے۔

جواب میں سچ کو تسلیم کرنے کی بجائے مستی خیل شو سے ہی بھگوڑا ہوگیا
‏اپنے ہاتھوں میں کیپسٹن کا سگریٹ تھامی ہوئی اس شخصیت کا جرنل کیانی ہے، جو راولپنڈی میں میجر عامر کی بیٹی کی شادی میں شریک ہیں

یوتھیا قوم بتاتی ہے کہ انکے آسٹریلیا میں جزیرے ہیں اور یہ کبھی پاکستان قدم نہیں رکھتے۔

باقی آپ خود فیصلہ کر لیں کہ سچ کیا ہے۔
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
‏سوشل میڈیا پر تحریک کذاب کے لوگ جھوٹ بول بول کر پاگل ہوگئے ہیں جبکہ حقیقت میں سہیل بزدار کے لئے پروٹوکول لگایا گیا۔

قافلے کی گاڑیاں آپ خود دیکھ لیں، صرف سرکاری گاڑیاں ہیں۔ ایک تحریک انصاف پنجاب کا لیڈر ساتھ شامل نہیں ہوا۔

سوشل میڈیا پر جھوٹ سنتے جائیں انکے