بری صحبت سے بچیں۔
خراب غذا صحت خراب کر دیتی اور خراب صحبت روح کیلئے مضر ہے۔
اللہ والوں سے تعلق رکھیں۔ مثال کے طور پر آپ کسی گاڑی کو پکڑ ہی لیں، چاہے گھسٹتے ہی چلیں جائیں مگر جہاں گاڑی پہنچے گی آپ بھی پہنچ ہی جائینگے۔
اللہ والوں کے ساتھ جڑے رہیں۔!