Muhammad Saad Arslan Sadiq
411 subscribers
12 photos
Founder & CEO Of Global Hosting Service | Entrepreneur | Influencer | Blogger | Social Media Activist | IT Expert |
Download Telegram
Assalam u Alaikum
Channel photo updated
‏بری صحبت سے بچیں۔
خراب غذا صحت خراب کر دیتی اور خراب صحبت روح کیلئے مضر ہے۔

اللہ والوں سے تعلق رکھیں۔ مثال کے طور پر آپ کسی گاڑی کو پکڑ ہی لیں، چاہے گھسٹتے ہی چلیں جائیں مگر جہاں گاڑی پہنچے گی آپ بھی پہنچ ہی جائینگے۔
اللہ والوں کے ساتھ جڑے رہیں۔!
‏اللہ اکبر ، اللہ اکبر، لا الہ الا اللہ واللہ اکبر، اللہ اکبر و للہ الحمد۔

تقبل اللہ منا و منکم صالح الاعمال۔

میری طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید الاضحی مبارک