Al Barkat Graphics
113 subscribers
88 photos
3 videos
9 links
*البرکات گرافِکس* باسکی بہاری، مدھواپور، مدھوبنی (بہار)
*Al-Barkat Graphics* Madhubani

*السلام علیکم و رحمت اللہ*

More info.....
https://AlBarkatGraphics.blogspot.com

https://facebook.com/AlBarkatGraphics

https://twitter.com/AlBarkatGraphic
Download Telegram
*अस्सलामो अलैकुम*
आप हजरात मेरी शादी की मुबारकबादी के साथ।
वैवाहिक जीवन की बेहतरी और मेरे लिए दुआ भी करें।
8 फ़रवरी 2023 को होने वाली दुर्घटना बाद से अभी तक हाथ कामयाब नहीं हो सका।
جشن محفل عروسی
تزئین و طباعت: *البرکات گرافکس* باسکی بہاری، مدھواپور، مدھوبنی، بہار (الہند)
संपर्क न: +91-7860466131
Online Real Money Earning Channel.


@TricksByABG
अल बरकात ग्राफिक्स बैनर
شب برأت
शबे बरात
تمام عالم اسلام کو ندیم برکاتی کی طرف سے عید الفطر خوب خوب مبارک ہو۔
❤2
Tricks By ABG
Online Earning Related Channel
https://t.me/TricksByABG

By: Nadeem Barkati
📢 ✨ عشّاقِ حسن کے لیے اہم اعلامیہ ✨ 📢

دو تین سال قبل میں نے متعدد مشتریان کے لیے تصویری نقش و نگار (پوسٹر ڈیزائن) محض 300-350₹ میں ترتیب دیے تھے، اور وہ آج بھی اسی اجرت کی توقع رکھتے ہیں۔ مگر زمانے کے تغیر کے ساتھ محنت کی نزاکت، صناعی کی نفاست اور تجارتی پیمانے کے مطابق نرخ نامہ بھی ارتقا پذیر ہوتا ہے ⏳📈۔

اب 🎨 اعلیٰ درجے کے نقوش و تصاویر اور 🏆 معیاری خدمات فراہم کی جا رہی ہیں، لہٰذا نرخ بھی موزوں انداز میں متعین کیے گئے ہیں۔ 💰 ارزاں قیمت کی جستجو نہ کریں، بلکہ 🖼️ نفیس صناعی کی قدر کیجیے۔

✅ آپ کا تعاون اور فہم و فراست ہی شاندار کاریگری کی ضمانت ہے 💯✨

📌 البرکات گرافکس
📞 نقش و نگار کے لیے رابطہ کریں! 📲
📱 +91 7860466131
Al Barkat Graphics pinned «📢 ✨ عشّاقِ حسن کے لیے اہم اعلامیہ ✨ 📢 دو تین سال قبل میں نے متعدد مشتریان کے لیے تصویری نقش و نگار (پوسٹر ڈیزائن) محض 300-350₹ میں ترتیب دیے تھے، اور وہ آج بھی اسی اجرت کی توقع رکھتے ہیں۔ مگر زمانے کے تغیر کے ساتھ محنت کی نزاکت، صناعی کی نفاست اور…»
الحمدللہ! اللہ کے کرم سے ہمارے گھر ننھی پری کی آمد ہوئی ہے۔
آج عید کے ہی دن 12:20 PM پر اللہ نے مجھے بیٹی کی دولت سے نوازا۔
अल्हमदुलिल्लाह! अल्लाह के करम से हमारे घर में नन्ही परी का आगमन हुआ है।
आज ईद ही के दिन दोपहर 12:20 पर अल्लाह ने मुझे बेटी की दौलत से नवाज़ा।
#newbornbaby
#welcometotheworld
❤3👍1
Urdu. English & Nepali Calendar 2026. 1447/48. 282/83