Forwarded from Faith Keepers
▪️▪️انا لله وانا اليه راجعون الله▪️▪️
قال الإمامُ الصّادقُ (سلام الله عليه):
إذا ماتَ المؤمنُ الفَقيهُ ثُلِمَ في الإسلامِ ثُلمَةٌ لا يَسُدُّها شيءٌ.
Imām Sadiq (peace be with him) said, ‘When a believer scholar dies, an irreplaceable loss is left in Islam that nothing can ever fill.’
[Kafi, v.1, p.38, no.2]
After living a blessed life, the eminent scholar Ayatollah Sheikh Mohammad Shafi’ Najafi has passed away today.
Born in Nagar, Gilgit, he pursued his seminary education in Lahore and Najaf. Upon returning, he settled in Lahore, where he spent his blessed life in the service of the religion of Ahlulbayt (peace be upon them). The late Ayatollah served as the Friday prayer Imam of Lahore and as a teacher in the hawza, training many students over the years.
Alongside his scholarly and seminary duties, he established book clubs for the public, teaching Qor’anic exegesis, Hadith, Akhlaq, and theology. He imparted knowledge to thousands and lived an exemplary life of knowledge, piety, and asceticism.
May God bless his radiant soul and place him among his masters, the Ahlulbayt (peace be upon them).
🔗 https://t.me/FaithKeepers

Please open Telegram to view this post
VIEW IN TELEGRAM
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
توصیه حضرت آیت الله بهاءالدینی برای جلوگیری از بمباران؛ كه همه مردم حديث كساء بخوانند.
https://t.me/AbodeofWisdom
https://t.me/AbodeofWisdom
Forwarded from Faith Keepers
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Please open Telegram to view this post
VIEW IN TELEGRAM
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
حدیثی آیه ای چیزی بخون مادر پریشونم
پریشونم که اینجایی و از چشم تو پنهونم
بغل وا کن واسه پروانه های پیرهنم شاید
بتونم تیکه هامو توی آغوشت بچسبونم
@AbodeofWisdom
پریشونم که اینجایی و از چشم تو پنهونم
بغل وا کن واسه پروانه های پیرهنم شاید
بتونم تیکه هامو توی آغوشت بچسبونم
@AbodeofWisdom
Forwarded from تبلیغ بین المللی اسلام
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
#مداحی_انگلیسی
@Allah4all
❇️ سمت درست تاریخ
❇️ The Right Side of History
🎤 Recitation: Mohamad Farahani
✍🏻 Poetry: Mohamad Farahani
🎚️ Arrangement: MaddahTV
🎬 Video Editing: Helma Studio
🎥 Videography: Mahdi Zuhairi
🎞️ Production: The Flag of Truth
@Allah4all
@Allah4all
❇️ سمت درست تاریخ
❇️ The Right Side of History
🎤 Recitation: Mohamad Farahani
✍🏻 Poetry: Mohamad Farahani
🎚️ Arrangement: MaddahTV
🎬 Video Editing: Helma Studio
🎥 Videography: Mahdi Zuhairi
🎞️ Production: The Flag of Truth
@Allah4all
Forwarded from عرفان ناب
Please open Telegram to view this post
VIEW IN TELEGRAM
قرآن_رقعی_به_خط_استاد_محمد_علی_تبریزی.pdf
67.9 MB
قرآن کریم
از روی نسخه بسیار نفیس و نایاب خطی موجود در موزه کاخ گلستان.
خط: استاد محمد علی بن محمد اسماعیل تبریزی.
تاریخ: کتابت ۱۳۱۱ هجری قمری.
تصحیح: زیر نظر محمد علی خسروی.
ناشر: انتشارات آوای امید.
╭┅────────┅╮
⭐ @AbodeofWisdom ⭐
╰┅────────┅╯
از روی نسخه بسیار نفیس و نایاب خطی موجود در موزه کاخ گلستان.
خط: استاد محمد علی بن محمد اسماعیل تبریزی.
تاریخ: کتابت ۱۳۱۱ هجری قمری.
تصحیح: زیر نظر محمد علی خسروی.
ناشر: انتشارات آوای امید.
╭┅────────┅╮
⭐ @AbodeofWisdom ⭐
╰┅────────┅╯
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
Barbara O’Neil on The Great Cholesterol Deception.
A person who is aware (of the conditions) of his time does not fall into confusion and doubt.
العالِمُ بزَمانهِ لا تهجُمُ علَيهِ اللَّوابِس
Please open Telegram to view this post
VIEW IN TELEGRAM
Telegram
Abode of Wisdom
💠بسم الله الرحمن الرحيم 💠
Path of Erfan through living life
طريق المعرفة من خلال الحياة المعيشية
كانال “بيت الحكمه" English - عربي - فارسي - اردو
https://t.me/AbodeofWisdom
Path of Erfan through living life
طريق المعرفة من خلال الحياة المعيشية
كانال “بيت الحكمه" English - عربي - فارسي - اردو
https://t.me/AbodeofWisdom
✨ *اسلامی معیار:*
*جنگ و ستیز کا خاتمہ*
اخلاقی فلسفے میں پیش کیے گئے بہت سے معیار,جیسے لذت، فائدہ یا مفاد,واضح اور قطعی نہیں ہوتے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ایک ہی معاشرے کے لوگ بھی اس بات پر متفق نہیں ہوتے کہ اصل فائدہ یا خوشی کیا ہے، اور مختلف تہذیبوں کے درمیان تو یہ اختلاف اور بھی زیادہ ہوتا ہے۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ جو چیز ایک فرد یا قوم کے لیے فائدہ مند ہو، وہی دوسرے کے لیے نقصان دہ ثابت ہوتی ہے۔
انسان کا انہی نامکمل اور کمزور معیاروں(standards) پر بھروسا کرنا دراصل اس بات کا سبب بنا ہے کہ وہ مختلف مشکلات اور مصیبتوں میں گھرا رہے، اور مسلسل ٹکراؤ اور کشمکش کا شکار ہو۔
لیکن اگر انسان اپنی زندگی کا معیار وہ بنائے جو اسلام نے بتایا ہے، تو بہت سے جھگڑے اور اختلاف خود بخود ختم ہو سکتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اللہ کی رضا ایک ایسا معیار ہے جس میں ٹکراؤ یا اختلاف کی گنجائش نہیں ہوتی۔
جب معاشرہ اسی اصول پر قائم ہو جائے، تو وہاں سکون، باہمی تعاون اور ہم آہنگی پیدا ہوتی ہے۔ حتیٰ کہ اگر مقابلہ بھی ہو، تو وہ ذاتی فائدے یا دنیاوی لالچ کے لیے نہیں بلکہ صرف اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے ہوتا ہے۔
✨✨✨✨✨
مفکر اسلام
شہید سید محمد باقر الصدر (رح)
📚 اسلام راھبر زندگی، ص 455
✍️ فکر و ثقافت اسلامی کی ترویج میں کوشاں
❇️ *مؤسسہ بینات پاکستان* ❇️
➡️ Share & follow the *Bayynat Urdu Channel*

▪️*دنیا کی محبت اور خدا سے دوری*
🔸 اگر انسان دنیا کی محبت اور اپنی خواہشات میں اس قدر ڈوب جائے کہ اس کا دل مکمل طور پر دنیا ہی کا ہو کر رہ جائے، تو پھر وہ دنیا کے علاوہ ہر چیز سے بے رغبت ہو جاتا ہے۔ یہاں تک کہ (اللہ کی پناہ) وہ اللہ تعالیٰ، اس کے نیک بندوں، انبیاء، اولیاء اور فرشتوں سے بھی بددلی اور نفرت محسوس کرنے لگتا ہے۔
🔸 جب اللہ کے حکم سے فرشتے اس کی روح قبض کرنے آتے ہیں، تو وہ ان سے سخت نفرت کرتا ہے، کیونکہ اسے یوں لگتا ہے کہ یہ اسے اس چیز سے جدا کر رہے ہیں جس سے وہ سب سے زیادہ محبت کرتا تھا، یعنی دنیا۔ اس حالت میں اس بات کا خطرہ ہوتا ہے کہ وہ انسان اپنے خالق سے ناراضی اور دشمنی کے احساس کے ساتھ اس دنیا سے رخصت ہو جائے۔
*خلاصہ*: دنیا کی حد سے زیادہ محبت ایک ایسا پردہ بن جاتی ہے جو انسان کو اس کے اصل محبوب، یعنی اللہ تعالیٰ سے دور کر دیتی ہے۔ یہاں تک کہ یہی محبت انسان کو ان حقیقتوں کا دشمن بنا دیتی ہے جو اسے اس دنیا کی عارضی لذتوں سے نکال کر حقیقت کی طرف لانا چاہتی ہیں۔ دوسرے لفظوں میں، دنیا کی محبت کا انجام (خدا کی پناہ) خدا سے دوری اور نفرت تک جا سکتا ہے۔
▪️▪️▪️▪️▪️
از: *فقیہ و رہبر امت،*
سید روح اللہ خمینی (رضوان اللہ علیہ)
📕 جہاد اکبر، ص 52

*نظام ہستی کی بیداری*
*اور عدل فطرت کا قانون*
انسان پر لازم ہے کہ وہ اس حقیقت کا شعور رکھے کہ!
یہ کائنات یونہی بے حس و حرکت نہیں، بلکہ *ایک زندہ و بیدار نظام کے تحت چل رہی ہے۔ قدرت کی نگاہ کبھی غافل نہیں ہوتی، اور انسان کا کوئی خطا کا قدم ایسا نہیں جو بے اثر گزر جائے۔*
*ہر لغزش، تقدیر کے خاموش پردے پر ردِعمل کی صدا بن کر ابھرتی ہے۔*
*یہ کارگاہ فطرت عدل و حکمت کا آئینہ دار ہے، جہاں ہر عمل کا حساب ہے، اور ہر خطا اپنے انجام کا پیغام آپ لاتی ہے۔*
🔹🔹🔹🔹🔹
مفکر و مفسر قرآن
علامہ سید محمد حسین طباطبائی (رح)

🔅*عوامی بہبود:*
*افضل ترین عبادت*
عوام الناس کے احوال کی اصلاح اور ان کی زندگیوں میں بہتری لانا، بلند ترین درجے کی عبادت ہے۔ اگر ہم اس ملک کے باشندوں کے حالاتِ زندگی کو سنوارنے میں کامیاب ہو جائیں، تو یہ عمل بارگاہِ الٰہی میں کثرتِ نماز اور دوامِ روزہ سے بھی بڑھ کر باعثِ قربت ہوگا۔ جیسا کہ فرمانِ امام جعفر صادق علیہ السلام ہے:
*"کسی بھوکے کو کھانا کھلا کر سیر کر دینا، میرے نزدیک اللہ کے حضور ستر مقبول حج ادا کرنے سے برتر ہے۔"*
*السلام عليك يا جعفر بن محمد الصادق*
▪️▪️▪️▪️▪️▪️
شہید امت
السید موسیٰ الصدر (رح)
📚 گام به گام با امام،ج 4
✍️ فکر و ثقافت اسلامی کی ترویج میں کوشاں
❇️ *مؤسسہ بینات پاکستان*❇️