🥀𝐔𝐫𝐝𝐮 اسٹیٹس 𝐏𝐨𝐬𝐭🥀
898 subscribers
3.06K photos
802 videos
158 links
⁦بہترین اقوال و اسٹیٹس ویڈیوز اور ڈیپی وغیرہ کے لئے ہمارے چینل کو جواٸن کریں🥀


YouTube Channel 👇:-

https://youtube.com/@zeewrites00?si=fk6-JLZ4aJC6yBpi

Instagram 👇:-

https://www.instagram.com
Download Telegram
‏ادب کا تقاضہ ہے کہ انسان جو بھی کہتے ہیں اسے بخوبی سنا جائے.......

احتیاط کا تقاضہ ہے کہ ہرکہی ہوئی بات کو سچ نہ مان لیا جائے!♥️
جس وقت تم حجاب اوڑھ لیتی ہو تمہارا چہرہ ایسے لگتا ہے جیسے دنیا کے نایاب پھولوں کا گلدستہ ہو!!

بےشک حجاب عورت کیلئے محافظ آبرو و عزت ہے!*፤࿐✪፤🌹
صرف اس کے قریب مت ہو جو آپ کو خوش کرے بلکہ اس کے قریب ہونے کی کوشش کرو جو آپ کے بغیر خوش نہیں رہ سکتا یہ زندگی میں ایک خوشگوار تبدیلی کا باعث ہوگا۔

💯
وقتـــــــــــــ کی دوستـــــی تو
 ہر کوئی کــٓــــــرتا ہـــــــــــے


مزہ تو تب ہوتا ہے کہ جبــــــــــــ
وقت بدل جائے پر دوست نہ بدلے
میں توجہ چاہتی ہوں ہر رشتے میں ہر منظر میں اور جس منظر میں مجھے لگے مُجھ سے زیادہ بھی کوئی اہم ہے تو اس منظر سے ہٹ جایا کرتی ہوں خاموشی سے!!
بعض‌ اوقات سب سے اچھی چیز جو آپ اپنی ذات کے لیے کرسکتے ہیں وہ ہے چھوڑ دینا چھوڑ دینا اس شخص کو جس کی وجہ سے دل بار بار مردہ ہورہا ہے۔
ہم سے تعلق رکھو گے تو
طبیعت اچھی رہے گی۔۔😍

ہم وہ شخص ہیں۔۔۔
جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں ❤️😁
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
سمندر اب گوارہ ہے کناروں کو خدا حافظ🥹❤️‍🔥
اپنے جـــذبات کچــل کر دوســـروں کے جذبـــاتـــ کا احترام کرنا، یہ ہی تو وہ منـــزل ہے جہاں انســـانیت کی تکمیــل ہوتی ہـے

🥀
نرم دلوں میں ہی اچھائی  کی کھیتی پروان چڑھتى ہے ورنہ صحراؤں میں تو کانٹے دار جھاڑیاں ہی اگا کرتی ہیں جو زخمی تو کر سکتی ہیں مگر کبھی سایہ نہیں دے سکتیں۔


👆💯