https://trendingshayari.in/urdu-shayari-in-urdu-language/
“~ ہم سے ایک وعدہ کرو ہمے رولاؤ گے نہیں ! حالات جو بھی ہوں کبھی ہمے بھولائو گے نہیں ! اپنی آنکھوں میں چھپا کر رکھو گے ہمکو ! اور پھر کسی کو دکھاؤ گے نہیں !!!”