https://trendingshayari.in/urdu-shayari-in-urdu-language/
“~ زندگی دو دن کی ہے، ایک دن آپ کے حق میں! ایک دن آپ کے خلاف! جس دن حق میں ہو، اُس دن غرور مت کرنا، اور جس دن خلاف ہو، تھوڑا سا صبر ضرور کرنا۔”