https://trendingshayari.in/urdu-shayari-in-urdu-language/
“کیا ہے پیار تو دھوکہ نہیں دیں گے، آپکو آنسوءں کا تحفہ نہیں دیں گے، آپ دل سے روئے ہمیں یاد کرکے، دوبارہ ہم کبھی آپکو ایسا موقع نہیں دیں گے۔ لاو یو 😘😘”