Maktabah Salafiyyah Islamabad
2.29K subscribers
2.49K photos
52 videos
211 files
4.94K links
Updates of our website www.maktabahsalafiyyah.org
Download Telegram
#SalafiUrduDawah
#رسولوں کو بھیجنے کی حکمت - شیخ محمد بن صالح #العثیمین
#rasoolo ko bhejnay ki hikmat - shaykh muhammad bin saaleh #al_uthaimeen
[Article] The requirements of believing in #messengers_of_Allaah and its benefits – Shaykh Muhammad bin Saaleh Al-Uthaimeen
#رسولوں_پر_ایمان کے تقاضے اور فوائد – شیخ محمد بن صالح العثیمین

#SalafiUrduDawah
شیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
رسولوں پر ایمان میں چار باتیں آتی ہیں:
1- اس بات پر ایمان کہ اس رسول کے رسالت اللہ تعالیٰ کی طرف سے حق ہے۔
2- جن کے ہم نام جانتے ہیں ان پران کے نام کے ساتھ ایمان لانا۔
3- ان کے بارے میں جو خبریں صحیح طو رپر ثابت ہیں ان کی تصدیق کرنا۔
4- ان میں سے جو ہماری طرف بھیجے گئے ہیں اس رسول کی شریعت کے مطابق عمل کرنا، اور وہ ہیں ان کے آخری یعنی خاتم النبیین سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جو کہ تمام لوگوں کی طرف بھیجے گئے ہیں۔
مزید تفصیل کے لیے مقالہ پڑھیں ۔ ۔ ۔
http://tawheedekhaalis.com/wp-content/uploads/2015/12/rasoolon_pr_emaan_taqazay_fawaid.pdf