tawheedekhaalis.com (
کیا کم علمی کےساتھ لوگوں کو تعلیم دی جاسکتی ہے؟
فضیلۃ الشیخ ربیع بن ہادی المدخلی
[Urdu Article] Can the one who has little knowledge teach people? – Shaykh Rabee bin Hadee Al-Madkhalee
http://tawheedekhaalis.com/wp-content/uploads/2016/01/kam_ilmi_logo_taleem.pdf
#Salafi #Urdu #Dawah #Pakistan #India #Kashmir #ilm #taleem
https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1071324963754397696
@tawheedekhaalis
):کیا کم علمی کےساتھ لوگوں کو تعلیم دی جاسکتی ہے؟
فضیلۃ الشیخ ربیع بن ہادی المدخلی
[Urdu Article] Can the one who has little knowledge teach people? – Shaykh Rabee bin Hadee Al-Madkhalee
http://tawheedekhaalis.com/wp-content/uploads/2016/01/kam_ilmi_logo_taleem.pdf
#Salafi #Urdu #Dawah #Pakistan #India #Kashmir #ilm #taleem
https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1071324963754397696
tawheedekhaalis.com (
ہفتہ وار درس: شیخ الاسلام محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ کے رسالے "نواقض الاسلام" کی شرح از شیخ صالح الفوزان حفظہ اللہ کا اردو ترجمہ ہر اتوار شام 4 بجے (پاکستان وقت کے مطابق)
http://mixlr.com/tawheedekhaalis پر براہ راست سنیں۔
#Salafi #Urdu #Dawah #Pakistan #India #Kashmir #Islam https://t.co/zgucqy81gN
https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1071622112157286401
@tawheedekhaalis
):ہفتہ وار درس: شیخ الاسلام محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ کے رسالے "نواقض الاسلام" کی شرح از شیخ صالح الفوزان حفظہ اللہ کا اردو ترجمہ ہر اتوار شام 4 بجے (پاکستان وقت کے مطابق)
http://mixlr.com/tawheedekhaalis پر براہ راست سنیں۔
#Salafi #Urdu #Dawah #Pakistan #India #Kashmir #Islam https://t.co/zgucqy81gN
https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1071622112157286401
tawheedekhaalis.com (
[UrduYouTube] Shaykh Rabīʾ is the Shuʾbah bin al-Ḥajjāj of this era
for more authentic Islāmic material in the Urdu Language, visit http://tawheedekhaalis.com
http://safeYouTube.net/w/e3Uf
#Salafi #Urdu #Dawah #Pakistan #India #Kashmir #rabee #almadkhali
https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1072373325140242433
@tawheedekhaalis
):[UrduYouTube] Shaykh Rabīʾ is the Shuʾbah bin al-Ḥajjāj of this era
for more authentic Islāmic material in the Urdu Language, visit http://tawheedekhaalis.com
http://safeYouTube.net/w/e3Uf
#Salafi #Urdu #Dawah #Pakistan #India #Kashmir #rabee #almadkhali
https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1072373325140242433
tawheedekhaalis.com (
چار قسم کے لوگوں سے علم نہیں لیا جاتا - امام مالک
[UrduYouTube] Knowledge is not sought from four types of people - Imām Mālik
for more authentic Islāmic material, visit our website http://tawheedekhaalis.com
http://safeYouTube.net/w/c6Uf
#Salafi #Urdu #Dawah #Pakistan #India #Kashmir
https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1072404582352019456
@tawheedekhaalis
):چار قسم کے لوگوں سے علم نہیں لیا جاتا - امام مالک
[UrduYouTube] Knowledge is not sought from four types of people - Imām Mālik
for more authentic Islāmic material, visit our website http://tawheedekhaalis.com
http://safeYouTube.net/w/c6Uf
#Salafi #Urdu #Dawah #Pakistan #India #Kashmir
https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1072404582352019456
tawheedekhaalis.com (
The Annual Winter Conference, Fri-Sun 28-30, Dec 2018
1- ʾAqīdah al-Wāsiṭiyyah
2- Principles of Tawḥīd & Shirk
[See exp. & teacher's details in the Urdu poster]
Location:
Broadcast Live: http://mixlr.com/tawheedekhaalis
#Salafi #Urdu #Dawah #Pakistan #Sindh https://t.co/2xRp9qHUxM
https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1072514160817258501
@tawheedekhaalis
):The Annual Winter Conference, Fri-Sun 28-30, Dec 2018
1- ʾAqīdah al-Wāsiṭiyyah
2- Principles of Tawḥīd & Shirk
[See exp. & teacher's details in the Urdu poster]
Location:
@MasjidSalafSind
Broadcast Live: http://mixlr.com/tawheedekhaalis
#Salafi #Urdu #Dawah #Pakistan #Sindh https://t.co/2xRp9qHUxM
https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1072514160817258501
📰 کیا ہر وہ شخص جو بدعت میں واقع ہو بدعتی کہلائے گا؟ – مختلف علماء کرام
Does anyone who has involved in Bid'ah is an innovator? – Various 'Ulamaa
کیا ہر وہ شخص جو بدعت میں واقع ہو بدعتی کہلائے گا
مختلف علماء کرام
ترجمہ و ترتیب: طارق علی بروہی
مصدر: مختلف مصادر۔
پیشکش: توحیدِ خالص ڈاٹ کام
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
کسی اہل سنت عالم مجتہد کا کسی بدعت میں واقع ہونے سے اس کا بدعتی ہونا لازم نہیں آتا۔ اس تعلق سے شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
بسا اوقات حق سے گمراہ وہ شخص بھی ہوجاتا ہے جو حق کا قصد رکھتا تھا اور اس کی طلب میں اس نے اجتہاد و کوشش کی لیکن عاجز ہوگیا تو اس کی پکڑ نہیں۔ اس نے بعض وہ کام تو بہرحال کیے جن پر وہ مامور تھا تو اسے اس کے اجتہاد کا اجر ملے گا، اور اس کی غلطی جس میں وہ اس معاملے کی حقیقت کے تعلق سے صحیح راہ نہ پاسکا کو اس کے لیے بخش دیا جائے گا۔
کتنے ہی سلف و خلف کے مجتہدین ایسی بات کہہ چکے ہيں یا ایسے کام کرچکے ہيں کہ جو بدعت ہوتے ہیں لیکن انہیں علم نہ تھا کہ یہ بدعت ہیں، کسی ضعیف حدیث کی وجہ سے کہ جسے وہ صحیح سمجھ بیٹھے تھے، یا ایسی آیات کے جن سے وہ مفہوم لے بیٹھے جو ان سے مراد نہ تھا، یا کسی رائے کی وجہ سے جو وہ رکھتے تھے، یا اس مسئلے میں جو نصوص تھے وہ ان تک نہ پہنچے۔
لہذا اگر کوئی شخص اپنے رب سے استطاعت بھر ڈرتا ہے تو وہ اللہ کے اس فرمان میں داخل ہے:
﴿رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَآ اِنْ نَّسِيْنَآ اَوْ اَخْطَاْنَا﴾ (البقرۃ:286)
(اے ہمارے ربّ ہمارا مؤاخذہ نہ کرنا اگر ہم بھول جائیں یا ہم سے غلطی ہو جائے)
اور الصحیح میں روایت ہے کہ اللہ تعالی نے فرمایا:
’’قَدْ فَعَلْتُ “([1])
(میں نے ایسا کردیا)۔
[مجموع الفتاوی ج 19 ص 191-192]
اس اصول کو جاننے کے لیے کہ :
’’ليس كل من وقع في البدعة وقعت البدعة عليه‘‘
(ہر وہ شخص جو بدعت میں واقع ہو لازمی نہيں کہ اس پر بدعتی کا نام لگے)۔
دیگر علماء کرام کا تفصیلی کلام جاننے کے لیے مکمل مقالہ پڑھیں۔
[1] مسلم فی الایمان 126/200۔
.
🔗 http://tawheedekhaalis.com/کیا-ہر-وہ-شخص-جو-بدعت-میں-واقع-ہو-بدعتی-ک/
11828

کیا ہر وہ شخص جو بدعت میں واقع ہو بدعتی کہلائے گا؟
مختلف علماء کرام
[Urdu Article] Is anyone who involved in innovation (Bid'ah) an innovator? - Various 'Ulamaa
http://tawheedekhaalis.com/wp-content/uploads/2018/12/bidat_aur_bidati_farq.pdf
#Salafi #Urdu #Dawah #Pakistan #India #Kashmir #bidah
https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1072754583682846720
@tawheedekhaalis
):کیا ہر وہ شخص جو بدعت میں واقع ہو بدعتی کہلائے گا؟
مختلف علماء کرام
[Urdu Article] Is anyone who involved in innovation (Bid'ah) an innovator? - Various 'Ulamaa
http://tawheedekhaalis.com/wp-content/uploads/2018/12/bidat_aur_bidati_farq.pdf
#Salafi #Urdu #Dawah #Pakistan #India #Kashmir #bidah
https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1072754583682846720
📰 توحید سے بنیادی مراد لا الہ الا اللہ ہے – شیخ صالح بن عبدالعزیز آل الشیخ
Tawheed is the Testimony: La ilaha illa-Allah – Shaykh Saaleh bin Abdul Azeez Aal-Shaykh
توحید سے بنیادی مراد لا الہ الا اللہ ہے
فضیلۃ الشیخ صالح بن عبدالعزیز آل الشیخ حفظہ اللہ
(وزیر مذہبی امور، سعودی عرب)
ترجمہ: طارق علی بروہی
مصدر: التمهيد لشرح كتاب التوحيد۔
پیشکش: توحیدِ خالص ڈاٹ کام
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
توحید مصد ر وَحَّدَ يُوَحِّدُ توحيداًہے۔ یہ لفظ التوحید (نصوص میں) کم استعمال ہوا ہے۔ سنت میں آیا ہے کہ ’’ اللہ کی توحید کی طرف دعوت‘‘۔ جیسا کہ صحیح البخاری میں ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جب معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کو یمن کی جانب روانہ فرمایا تو کہا:
’’إِنَّكَ تَأْتِي قَوْمًا مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ ، فَلْيَكُنْ أَوَّلَ مَا تَدْعُوهُمْ إِلَيْهِ إِلَى أَنْ يُوَحِّدُوا اللَّهَ ‘‘
(بلاشبہ تم ایک اہلِ کتاب قوم کے پاس جا رہے ہو، انہیں سب سے پہلے اللہ کی توحید کی طرف بلاؤ)۔
تو یہاں ’’ يُوَحِّدُوا ‘‘ کا مصدر ہے ’’التوحید ‘‘۔
اور ایک دوسری روایت میں ہے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے یہی معاذ رضی اللہ عنہ کو یمن بھیجے جانے کا قصہ مروی ہے جو کہ الصحیحین میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
’’إِنَّكَ تَأْتِي قَوْمًا مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ ، فَلْيَكُنْ أَوَّلَ مَا تَدْعُوهُمْ إِلَيْهِ شَهَادَةِ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَنَّ محمداً رسولُ الله‘‘([1])
(بلاشبہ تم ایک اہلِ کتاب قوم کے پاس جا رہے ہو، انہیں سب سے پہلے لا الہ إلا اللہ اور محمد رسول اللہ کی گواہی دینے کی طرف بلاؤ)۔
پس یہ اس بات پر دلالت کرتا ہے کہ بے شک توحید یہی شہادتین یعنی لا الہ الا اللہ اور محمد رسول اللہ کا اقرار ہے۔ اور ان دو شہادتوں کو اپنانا ہی توحید کا حق ادا کرنا ہے۔
[1] أخرجه البخاري، 64-كتاب المغازي،60-باب بعث أبي موسى ومعاذ إلى اليمن قبل حجة الوداع،حديث(4347) و97-كتاب التوحيد، 1- باب ما جاء في دعاء النَّبي – صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – إلى توحيد الله تبارك وتعالى،حديث(7372).ومسلم 1- كتاب الإيمان،75- باب الدعاء إلى الشهادتين وشرائع الإسلام، حديث(29-30) ۔.
🔗 http://tawheedekhaalis.com/توحید-سے-بنیادی-مراد-لا-الہ-الا-اللہ-ہے/
11832

فضیلۃ الشیخ صالح بن عبدالعزیز آل الشیخ
[Urdu Article] Tawheed is the Testimony: La ilaha illa-Allah - Shaykh Saaleh bin Abdul Azeez Aal-Shaykh
http://tawheedekhaalis.com/wp-content/uploads/2018/12/tawheed_matlab_kalimah.pdf
#Salafi #Urdu #Dawah #Pakistan #India #Kashmir #kalimah #tawheed
https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1073111222944497664
@tawheedekhaalis
):توحید سے بنیادی مراد لا الہ الا اللہ ہے
فضیلۃ الشیخ صالح بن عبدالعزیز آل الشیخ
[Urdu Article] Tawheed is the Testimony: La ilaha illa-Allah - Shaykh Saaleh bin Abdul Azeez Aal-Shaykh
http://tawheedekhaalis.com/wp-content/uploads/2018/12/tawheed_matlab_kalimah.pdf
#Salafi #Urdu #Dawah #Pakistan #India #Kashmir #kalimah #tawheed
https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1073111222944497664
tawheedekhaalis.com (
مرحباً يا طالب العلم
خوش آمدید اے طالبِ علم – شیخ ربیع بن ہادی المدخلی
لائیو سنیں:
http://mixlr.com/tawheedekhaalis
#Salafi #Urdu #Dawah #Pakistan #India #Kashmir #ilm #aalim #student https://t.co/fHlk383Cm8
https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1073620974535434243
@tawheedekhaalis
):مرحباً يا طالب العلم

فاسق وظالم کا انجام
فضیلۃ الشیخ صالح بن فوزان الفوزان
[Urdu Article] The end result of the evildoer and oppressor – Shaykh Saaleh bin Fawzaan Al-Fawzaan
http://tawheedekhaalis.com/wp-content/uploads/2016/09/zalim_fasiq_anjaam.pdf
#Salafi #Urdu #Dawah #Pakistan #India #Kashmir
https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1073890517832867840
@tawheedekhaalis
):فاسق وظالم کا انجام

اپنے نفس پرظلم کرنا اور توبہ
فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثیمین
[Urdu Article] Oppression of oneself and repentance – Shaykh Muhammad bin Saaleh Al-Uthaimeen
http://tawheedekhaalis.com/wp-content/uploads/2016/06/nafs_pr_zulm_aur_tobah.pdf
#Salafi #Urdu #Dawah #Pakistan #India #Kashmir #repentance #tawbah
https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1073891164196098053
@tawheedekhaalis
):اپنے نفس پرظلم کرنا اور توبہ

Twitter
tawheedekhaalis.com
اپنے نفس پرظلم کرنا اور توبہ فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثیمین [Urdu Article] Oppression of oneself and repentance – Shaykh Muhammad bin Saaleh Al-Uthaimeen https://t.co/wYCHFt52jj #Salafi #Urdu #Dawah #Pakistan #India #Kashmir #repentance #tawbah
tawheedekhaalis.com (
فیصلہ کرنے والے حاکم و قاضی کے متعلق دو احادیث میں موافقت – شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز http://tawheedekhaalis.com/2018/11/13/11752/
https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1074014908013002752
@tawheedekhaalis
):فیصلہ کرنے والے حاکم و قاضی کے متعلق دو احادیث میں موافقت – شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز http://tawheedekhaalis.com/2018/11/13/11752/
https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1074014908013002752
Tawheed e Khaalis
فیصلہ کرنے والے حاکم و قاضی کے متعلق دو احادیث میں موافقت - شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز - Tawheed e Khaalis
Reconciling between 2 Hadeeths regarding the judges – Shaykh Abdul Azeez bin Abdullaah bin Baaz فیصلہ کرنے والے حاکم و قاضی کے […]
tawheedekhaalis.com (
پاکستان میں طلبہ اور اساتذہ کا سفاکانہ قتل عظیم جرم اور زیادتی ہے – شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ http://tawheedekhaalis.com/2014/12/19/5518/
#Salafi #Urdu #Dawah #Pakistan #India #Kashmir #APSPeshawar #APSMartyrs #NeverForget
https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1074189344787832833
@tawheedekhaalis
):پاکستان میں طلبہ اور اساتذہ کا سفاکانہ قتل عظیم جرم اور زیادتی ہے – شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ http://tawheedekhaalis.com/2014/12/19/5518/
#Salafi #Urdu #Dawah #Pakistan #India #Kashmir #APSPeshawar #APSMartyrs #NeverForget
https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1074189344787832833
Tawheed e Khaalis
پاکستان میں طلبہ اور اساتذہ کا سفاکانہ قتل عظیم جرم اور زیادتی ہے - شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ
Brutally killing of students and teachers in Pakistan is a great sin and transgression - Shaykh Abdul Azeez bin Abdullaah Aal-Shaykh
پاکستان میں طلبہ اور اساتذہ کا سفاکانہ قتل عظیم جرم اور زیادتی ہے
پاکستان میں طلبہ اور اساتذہ کا سفاکانہ قتل عظیم جرم اور زیادتی ہے
tawheedekhaalis.com (
شيخ عبداللّٰہ البخاری علامہ، صاحب سنت و حدیث ہیں - الجابری
[Urdu] Shaykh Abd-Allāh al-Bukhārī is a ʾallāmah, a person of Sunnah & Ḥadīth - al-Jābirī
http://safeYouTube.net/w/e9mg
#Salafi #Urdu #Dawah #Pakistan #India #Kashmir #dr_albukhary
https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1074200201903177728
@tawheedekhaalis
):شيخ عبداللّٰہ البخاری علامہ، صاحب سنت و حدیث ہیں - الجابری
[Urdu] Shaykh Abd-Allāh al-Bukhārī is a ʾallāmah, a person of Sunnah & Ḥadīth - al-Jābirī
http://safeYouTube.net/w/e9mg
#Salafi #Urdu #Dawah #Pakistan #India #Kashmir #dr_albukhary
https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1074200201903177728
safeyoutube.net
شيخ عبداللّٰہ البخاری علامہ، صاحب سنت و حدیث ہیں - الجابری... - safeYoutube.net
tawheedekhaalis.com (
ہفتہ وار درس:
شیخ الاسلام محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ کے رسالے "نواقض الاسلام" کی شرح از شیخ صالح الفوزان حفظہ اللہ کا اردو ترجمہ ہر اتوار شام 4 بجے (پاکستان وقت کے مطابق)
http://mixlr.com/tawheedekhaalis پر براہ راست سنیں۔
#Salafi #Urdu #Dawah #Pakistan #India #Kashmir #Islam https://t.co/QgAY2ZU4Hk
https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1074202655218696195
@tawheedekhaalis
):ہفتہ وار درس: