Audio
درس 1
کتاب : منتهى الآمال
مؤلف : شیخ عباس قمی رح
1۔ امام حسن عسکری علیہ السّلام کی ولادت پر اقوال۔
ہر ماہ کی 16 اور 17 تاریخ کو امام حسن عسکری علیہ السّلام کی تسبیح کا پڑھنا۔ امام حسن عسکری ع کی والدہ کا اسم گرامی اور ان کا علم اور عصمت۔
2۔ امام حسن عسکری علیہ السّلام 4 سال کی عمر مبارک میں سامرا آئے۔
امام حسن عسکری ع کی قید میں بدترین افراد کا بھی ہدایت کرنا۔
3۔ امام علی نقی علیہ السّلام اپنے آپ کو خاص لوگوں کے علاوہ حجاب میں رکھتے اور امام حسن عسکری علیہ السّلام خاص لوگوں کے سامنے بھی زیادہ تر حجاب میں ہوتے اور یہی غیبت امام زمانہ عج کی تمہید ہے۔
4۔ عیسیٰ بن سبی کو امام حسن عسکری ع کا عمر کے سال ماہ اور دن بتانا اور عیسیٰ کا گھر آ کر ولادت کی تاریخ دیکھنا۔ اور امام ع کا بیٹے کی دعا دینا۔
5۔ امام حسن عسکری علیہ السّلام کو درندوں کے سامنے ڈالنا اور درندوں کا امام ع اردگرد گھومنا۔ اور امام ع سے توسل کی دعا۔
6۔ اسحاق کندی کا قرآن کریم کے اختلافات پر کتاب کا لکھنا اور امام ع کے ایک سوال پر اسحاق کا کتاب کو جلا دینا۔
https://t.me/REZAVI

اوائل_ربیع_الاول_کی_چند_تاریخی_مناسبتیں_۔۔.pdf
5.9 MB
اوائل ربیع الاول کی چند تاریخی مناسبتیں ۔۔.pdf
Audio
Dars 2 Imam Hasan Askari A.S
https://t.me/REZAVI
درس : 2
معجزات امام حسن عسکری علیہ السلام
کتاب : منتهى الآمال تواریخ النبي ص الآل ع
مؤلف : شیخ عباس قمی رح
1۔ جعفر بن شریف جرجانی کا حج سے پہلے امام حسن عسکری علیہ السّلام کے پاس آنا اور جعفر کا اپنے ذھن میں مال کا سوچنا اور امام ع کا جواب دینا۔
وقت= 1:00
2۔ امام ع کا جعفر سے فرمانا حج سے فارغ ہو کر 170 دن بعد تم اپنے گھر صبح کے وقت پہنچ جاؤ گے اور میں اسی دن عصر کے وقت وہاں آؤں گا۔
وقت= 3:00
3۔ امام ع جعفر جرجانی سے فرمانا اللہ تمہارے بیٹے کو ایک بیٹا عطا کرے گا اس کا نام صلت شریف بن جعفر بن شریف رکھنا۔ وہ ہمارے اولیاء میں سے ہو گا۔
وقت= 4:00
4۔ ابراہیم بن اسماعیل جرجانی کا ہر سال امام ع شیعوں کے لیے 1 لاکھ درہم تقسیم کرنا۔ امام ع کا ابرہیم کے لیے بیٹے کی دعا دینا اور نام احمد رکھنا۔
وقت= 6:00
5۔ جعفر بن شریف کے گھر میں امام ع تشریف لے آنا اور امام ع کا فرمانا میں نے ظہرین سامرا میں ادا کی اور یہاں آ گیا۔
وقت= 10:00

Dars 3 Imam Hasan Askari AS
درس : 3

درس : 4
معجزاتِ امام حسن عسکری علیہ السّلام
1۔ ابو ہاشم جعفری سے امام حسن عسکری ع کا فرمانا کہ کسی بھی گناہ کو حقیر نہ جانو
2۔ صحرا میں امام ع کے ساتھ چلتے ہوئے ابو ہاشم کا قرض کے بارے میں سوچنا اور امام ع نے زمین پر خط کھینچث اور فرمایا اٹھا لو قرض ادا ہو جائے گا ابو ہاشم نے زمین سے اٹھایا اور سونے کا ہو گیا۔ پھر لباس اور گھر کے خرچ کا سوچنا پھر سونا نکل آیا۔
وقت= 9:20
4۔ ابو ہاشم امام ع پاس آئے کچھ مانگنا چاہا لیکن شرم آئی تو ابو ہاشم کے گھر امام ع نے 100 دینار بھیجے اور فرمانا ہم سے مانگ لیا کرو شرم نا کیا کرو۔
وقت= 15:00
5۔ امام حسن عسکری ع خط لکھ رہے تھے نماز کا وقت ہوا امام ع نماز ادا فرمانے لگے اور قلم خود بخود لکھتا رہا اور ابو ہاشم نے سجدہ شکر کیا۔
وقت= 16:20
6۔ امام حسن عسکری علیہ السّلام کا 3 بار فصد کھلوانا اور تیسری بار دودھ کی طرح سفید خون کا آنا۔
وقت= 19:20
7۔ بختشوع کا اپنے استاد دیر اقوال عیسائی کو فصد کا بیان کرنا اور عیسائی کا کہنا کہ ایسے عیسیٰ علیہ السلام کے ساتھ ہوا تھا یہ صفات عیسیٰ ع کی تھیں۔ اور عیسائی کا امام ع گھر میں آ کر مسلمان ہو جانا۔
وقت= 28:30

❤1
Audio
درس 5
معجزاتِ امام حسن عسکری علیہ السّلام
1۔ امام علیہ السّلام کا سوچ کے مطابق عطا کرنا۔
2۔ اولاد عباس بن عبد المطلب ع سے ایک شخص راستے میں بیٹھا امام ع کا انتظار کر رہا تھا اور قسم اٹھا کر کہا میرے پاس کچھ نہیں ہے امام ع اسے کچھ عطاء کیا مگر غیب کی خبر بھی دی۔
وقت= 8:10
3۔ حسن بن زید کا امام ع کے پاس آنا اور پردے کے پیچھے سے 10 دینار دینا اور امام ع اس سے فرمانا کہ یہ تھیلی تمہارے باپ تک لے جائے گی۔
وقت= 11:35
4۔ زاہد وہ ہے جو شبہات میں رک جائے شبھات میں رک جانا ہلاکت سے بہتر ہے۔
وقت= 21:50
5۔ احمق کی عقل اس کی زبان میں ہوتی ہے۔ اور حکیم کی عقل اس کے قلب میں ہوتی ہے۔
وقت= 27:00
6۔ رزق کی تلاش تم کو فرائض سے نا روک دے۔ غمگین کے سامنے خوشی کا اظہار ناکرو۔
وقت= 29:50
7۔ جس نے کسی کو تنہائی میں وصیت کی اس نے زینت بخشی اور جس نے سب کر درمیان میں وصیت کی اس نے توہین کی۔
وقت= 37:50
8۔ جس کی اللہ سے محبت ہو جائے وہ لوگوں سے وحشت محسوس کرتا ہے یعنی تنہائی میں خوش ہو گا۔
وقت= 41:25

❤2
Audio
درس : 6
شہادت امام حسن عسکری علیہ السلام
1۔ دشمن امام حسن عسکری ع احمد بن عبید اللہ خاقان کا امام ع کی صفات بیان کرنا۔ اور امام ع کی خلافت کے فضائل بیان کرنا۔
وقت= 3:00
2۔ احمد بن عبیداللہ خاقان میں امام حسن عسکری ع کے فضائل بیان کرنا اور احوال شہادت بیان کرنا اور حاکم کی طرف سے طبیبوں کا آنا۔
وقت= 13:30
3۔ امام حسن عسکری ع کی شہادت کے بعد گھر کی تلاشی لینا اور ایک کنیز کو 1 سال تک قید رکھنا۔
وقت= 17:50
4۔ امام حسن عسکری ع کی میراث کا تقسیم ہونا جعفر بن امام نقی ع کا حاکم کے پاس آنا اور حاکم کا جعفر کو احمق کہہ کر دربار سے نکال دینا۔
وقت= 21:45
5۔ ابی ادیان خادمِ امام اور علاماتِ امام
وقت= 27:45
6۔ جعفر بن امام نقی ع کا امام زمانہ عجل اللہ سے حسد کنیز کا گرفتار ہونا۔
وقت= 36:00
7۔ امام حسن عسکری ع کا شب شہادت مدینہ والوں کی طرف خط لکھنا اور امام زمانہ عجل اللہ کا امام ع کو پانی پلانا امام زمانہ عجل اللہ کو تبرکات دینا۔
وقت= 37:30
8۔ ابی سلمان داؤد سے بیان روایت اور امام زمانہ عجل اللہ کا سرداب میں حالت سجدہ میں شہادۃ دینا امام حسن عسکری ع کو امام زمانہ کا وضو کروانا۔
وقت= 45:50

حضرت رسولِ اکرم کے جد امجد حضرت ہاشمؑ کے مختصر حالات زندگی
مولانا سیّد قاسم رضوی صاحب قبلہ
https://www.youtube.com/watch?v=uMBJt217eBY&ab_channel=MadrasatulQaaima.s
https://vimeo.com/1115770058

YouTube
حضرت رسولِ اکرم کے جد امجد حضرت ہاشمؑ کے مختصر حالات زندگی
Regards.,
https://www.youtube.com/madrasaalqaaim/
facebook.com/madrasatulqaaim
youtube.com/madrasaalqaaim
vimeo.com/alqaaim/videos
+923332136992
https://www.youtube.com/madrasaalqaaim/
facebook.com/madrasatulqaaim
youtube.com/madrasaalqaaim
vimeo.com/alqaaim/videos
+923332136992
Forwarded from Channal of Syed Qasim Rizvi Najafi (سید قاسم رضوی نجفی)
17_ربیع_الاوّل_ولادت_رسول_صلی_اللّٰہ_علیہ_وآلہ.pdf
278.4 KB
'17 ربیع الاوّل ولادت رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ'
Forwarded from Channal of Syed Qasim Rizvi Najafi (سید قاسم رضوی نجفی)
ولادتِ_امام_جعفر_صادق_علیہ_السّلام.pdf
216.4 KB
'ولادتِ امام جعفر صادق علیہ السّلام'
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
مولد النبي الكريم صلى الله عليه و آله و الصادق عليه السلام
❤1
مولا علیؑ اور حضرت موسیؑ و حضرت یوشعؑ میں مناسبتیں
مولانا سیّد قاسم رضوی صاحب قبلہ
https://www.youtube.com/watch?v=s9cHWY7IOkA&t=94s&ab_channel=MadrasatulQaaima.s
https://vimeo.com/1119055894

Mola Ali (as) aur Hazrat Musa (as) o Hazrat Yousha (as) mai munasabtaien
Regards.,
https://www.youtube.com/madrasaalqaaim/
facebook.com/madrasatulqaaim
youtube.com/madrasaalqaaim
vimeo.com/alqaaim/videos
+923332136992
Regards.,
https://www.youtube.com/madrasaalqaaim/
facebook.com/madrasatulqaaim
youtube.com/madrasaalqaaim
vimeo.com/alqaaim/videos
+923332136992