مرجھائے ہوئے اس امتی کا صدا!
ہے کسی کو دین و ملت عزیز؟ ہے کسی کو اسلام کے رشتے کا پاس؟ ہے کسی کو نسبتِ محمد رسول الله صلى الله عليه وسلم کا لحاظ؟ ہے کوئی غیرت و حمیت کی رمق کا حامل؟ ہے کوئی غفلت کا تارک؟ ہے کوئی حق کا پرستار؟ ہے کوئی آخرت کے رزق کا طالب؟ ہے کوئی دیدارِ الہی کا شوقین؟
نہیں تو خود کو مسلم مت کہو۔منافق جانو۔منافق مانو۔

یہ ورقہ مصحف گواہ ہے،شاہد ہے کہ امت کا لہو ندیوں کی طرح بہتا رہا لیکن مسلم ممالک کے حکمران ایسی نیند سو چکے تھے کہ قیامت کے ہنگامے سے بھی بیدار نہ ہوتے تھے۔ہماری ماؤں اور بہنوں کی چیخ و پکار سے نہ جاگتے تھے۔
یہ لہو رنگ آیات گواہ ہیں کہ امت کو بے یار و مددگار چھوڑ دیا گیا تھا۔مجھکو لگتا ہے کہ اب کوئی آزمائش نہیں ہوگی۔اب کوئی امتحان مقصود نہیں۔اب دیکھ لیے گئے ہم۔کیسے،سوچئے کیسے اس قدر سخت ترین حالات میں کوئی بھی دکھ سے مر نہیں گیا۔کسی نے غیرت نہیں کھائی۔کسی نے جہ.اد پر نہیں ابھارا۔کچھ بھی تو نہیں ہوا۔
آہ اے کاش میں یہ سب دیکھنے واسطے نہ ہوتا۔اے کاش میں عاقل و مکلف نہ ہوتا۔💔

میری جان، آج کا غم نہ کر۔
#SaveGaza
#SaveGaza
دستاریں، جبے، عمامے، وردیاں، شملے، الغرض تمام نوع کے ریگیلیاز قیامت کے دن ان معصوم پاوں کے نیچے ہوں گے اور اس بچے کے ہاتھ ان لوگوں کے گریبانوں پر ہوں گے۔ ان گریبانوں میں میرا اور آپ کا گریبان بھی شامل ہوگا۔
#SaveGaza
#SaveGaza
😢1
وہ فرانس جہاں آۓ روز گستاخی قران اور گستاخی رسول صلى الله عليه واله وسلم ہورہی تھی وہاں کے ساٸنس دانوں کے دل میں ایک نیا درد جاگا ہے کہ 1400 سال پہلے دیا گیا حضور اکرم صلى الله عليه واله وسلم کا آخری خطبہ حج آواز کی لہروں کی شکل میں آج بھی فضا میں موجود ہے جسے ریکارڈ کرکے یکجا کرکے دنیا کے سامنے لایا جاۓ گا
اب سوچنے والی بات یہ ہے کہ 😞
اچانک فرانس کے ماہرین کو یہ درد کیوں اٹھا ؟؟😦
ظاہر ہے اسکے پیچھے دجالی ذہن کام کررہا ہے
یہ جانتے ہیں
💖 محمد صلى الله عليه واله وسلم کا نام امت محمدی کے لیۓ عشق کابحرالکاہل ہے سادہ لوح مسلمانوں کو جب یہ پتہ چلے گا کہ وہ اپنے محبوب نبی محمد صلى الله عليه واله وسلم کی آوز ساٸنس اور ٹیکنالوجی کی بدولت سن سکتے ہیں تو خوشی سے اچھل پڑیں گے 💥
👈اور پھر فتنہ کا نیا در کھل اٹھے گا نہ جانے کس دجالی کی آواز کو دنیا میں رسول محمد صلى الله عليه واله وسلم
کی آواز کہہ کر پیش کردیا جاۓ نعوذ بااللہ
اور یاد رکھیے یہ سلسلہ رکے گا نہیں آگے جاکر یہ دجالی فتنہ صحابہ کرام کی آواز کو فضا سے ریکارڈ کرنے کا دعوی کرسکتا ہے
اگر یہ اتنے سچے ہیں تو اپنے مر کھپے ہوۓ لیڈران ,نانا ،دادا اور اپنے اجداد کی آوازوں کی لہروں کو ڈھونڈیں مسلمانوں سے دور رہیں تو بہتر ہے 🙏🙏
اور مسلم امہ سے گذارش ہے اس متوقع دجالی فتنے کو پہچانیں اور کسی قسم کی گمراہی میں مبتلا نہ ہوں
آج کے مسلمان نما لبرلز گمراہ کرنے کی کوشش کریں گے کہ ساٸنس سے ہر چیز ممکن ہے تو ایسا کچھ نہیں یہ اور ان جیسے فتنے ابھی اور آنے والے ہیں ہمارا کام ہے ایسے تمام فتنوں سے نٸ نسل کو بچاٸیں اور تمام لوگوں کو دجالی فتنوں سے بچنے کے لیےآگاہی فراہم کریں #asiazain

*’’قاتلینِ عثمان رضی اللہ عنہ‘‘*
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کو شہید کرنے والا اُوباش و بدمعاش غنڈوں کا فسادی ٹولہ تھا۔ کوئی بھی عزت دار شخص اِس کارِ بد میں شریک نہیں تھا، اسی لیے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے مطابق بھی یہ لوگ ملعون تھے ۔ ⇚جیسا کہ محمد بن حنفیہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں :
بَلَغَ عَلِيًّا أَنَّ عَائِشَةَ تَلْعَنُ قَتَلَةَ عُثْمَانَ فِي الْمِرْبَدِ، قَالَ: فَرَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى بَلَغَ بِهِمَا وَجْهَهُ فَقَالَ: وَأَنَا أَلْعَنُ قَتَلَةَ عُثْمَانَ، لَعَنَهُمُ اللَّهُ فِي السَّهْلِ وَالْجَبَلِ، قَالَ مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا.
’’سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو خبر ملی کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا قاتلینِ عثمان پر لعنت کر رہی ہیں تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے اپنے ہاتھوں کو چہرے تک اٹھا لیا اور دو تین مرتبہ کہا : ’’اے اللہ! قاتلینِ عثمان پر لعنت فرما، زمین کے ہر ٹکڑے پر اللہ کی طرف سے ان پر لعنت ہو۔‘‘
(فضائل الصحابة لأحمد : ٧٣٣، الفتن لنعيم : ٤٤٨ وسنده صحیح)
⇚اسی طرح صحابہ ان سے براءت کا اظہار کرتے تھے جیسا کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں :
«لَوْ أَعْلَمُ بَنِي أُمَيَّةَ يَقْبَلُونَ مِنِّي لَنَفَلْتُهُمْ خَمْسِينَ يَمِينًا قَسَامَةً مِنْ بَنِي هَاشِمٍ مَا قَتَلْتُ عُثْمَانَ وَلَا مَالَأْتُ عَلَى قَتْلِهِ»
’’اگر بنو امیہ میرا یقین کر لیں تو میں بنو ہاشم کی مصالحت میں پچاس قسمیں اٹھانے کو تیار ہوں کہ نہ تو میں نے عثمان رضی اللہ عنہ کو شہید کیا ہے اور نہ اِس میں کسی کا ساتھ دیا۔‘‘
(تاريخ المدينة لابن شبة: ٤/١٢٦٩ وسنده صحیح)
بعض جاہلوں نے یہ بات مشہور کر رکھی ہے کہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے قاتلین میں صحابہ کرام بھی شامل تھے جبکہ یہ بات بالکل جھوٹ اور گھڑنتل ہے۔
⇚شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ (٧٢٨هـ) فرماتے ہیں :
’’مسلمانوں کے بہترین لوگوں یعنی صحابہ کرام رضی اللہ عنہم میں سے کوئی بھی سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کو شہید کرنے میں شامل نہیں ہوا، نہ شہید کیا اور نہ شہید کرنے کا حکم دیا، بلکہ انہیں شہید کرنے والا مختلف قبائل کے اُوباش غنڈوں کا فسادی ٹولہ اور فتنہ پرور لوگ تھے۔‘‘
(منهاج السنة : ٤/ ٣٢٣)
⇚حافظ ابن کثیر رحمہ اللہ (٧٧٤هـ) فرماتے ہیں :
’’اِن قاتلینِ عثمان میں سے کوئی ایک بھی صحابی نہیں تھا۔ الحمد للہ ۔‘‘
(البداية والنهاية : ١٠/ ٤٥١)
⇚حافظ نووی رحمہ اللہ (٦٧٦هـ) فرماتے ہیں :
’’سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی شہادت میں کوئی بھی صحابی شریک نہیں ہوا۔‘‘
(شرح صحيح مسلم : ١٥/ ١٤٨)
حافظ محمد طاھر حفظہ اللہ

👍1
*’’شرافتِ عثمان رضی اللہ عنہ‘‘*
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ اِسلام سے قبل بھی شریف النفس، پاک طینت اور معاشرتی برائیوں سے دور رہتے تھے، آپ رضی اللہ عنہ اُن لوگوں میں سے تھے جیسا کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ پوچھا گیا: اے اللہ کے رسول! سب سے زیادہ شریف وعزت والا کون ہے ؟ آپ نے فرمایا: ’’جو سب سے زیادہ پرہیز گار ہو ۔‘‘ صحابہ نے عرض کیا کہ ہمارا سوال اس بارے میں نہیں ہے۔ آپ نے فرمایا پھر اللہ کے نبی یوسف بن نبی اللہ بن نبی اللہ بن خلیل اللہ ( سب سے زیادہ شریف ہیں۔) صحابہ نے کہا کہ ہم اس کے متعلق بھی نہیں پوچھتے ۔ تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ اچھا عرب کے خاندانوں کے متعلق پوچھنا چاہتے ہو؟ «خِيَارُهُمْ فِي الجَاهِلِيَّةِ خِيَارُهُمْ فِي الإِسْلاَمِ، إِذَا فَقُهُوا». ’’سنو جو جاہلیت میں شریف تھے، دین کی سمجھ آ جانے کے بعد اسلام میں بھی وہ شریف ہیں۔‘‘
(صحیح بخاري : ٣٣٥٣، صحیح مسلم : ٢٣٧٨)
جاہلیت میں شراب نوشی عام تھی، اس کے باوجود سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کو اللہ تعالی نے اس برائی سے محفوظ رکھا تھا ۔ جیسا کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں :
أَنَّ أَبَا بَكْرٍ لَمْ يَقُلْ شِعْرًا فِي الْإِسْلَامِ قَطُّ حَتَّى مَاتَ، وَأَنَّهُ قَدْ كَانَ حَرَّمَ الْخَمْرَ هُوَ وَعُثْمَانُ فِي الْجَاهِلِيَّةِ.
’’سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے اِسلام لانے کے بعد وفات تک کبھی شعر و شاعری نہیں کی۔ انہوں نے اور عثمان رضی اللہ عنہما نے جاہلیت میں ہی شراب اپنے اوپر حرام رکھی تھی۔‘‘
(السنة لابن أبي عاصم : ١٢٣٩، تاریخ دمشق لابن عساکر :٣٠/ ٣٣٤ وسنده حسن، وقال السيوطي في تاريخ الخلفاء، صـ ٣٠ : أخرجه ابن عساكر بسند صحیح)
⇚ ابو امامہ بن سہل بن حنیف بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے فرمایا :
فَوَاللَّهِ مَا زَنَيْتُ فِي جَاهِلِيَّةٍ وَلَا فِي إِسْلَامٍ، وَلَا قَتَلْتُ نَفْسًا مُسْلِمَةً، وَلَا ارْتَدَدْتُ مُنْذُ أَسْلَمْتُ.
’’اللہ کی قسم! میں نے نہ تو زمانہء جاہلیت میں کبھی زنا کیا اور نہ اسلام لانے کے بعد، نہ ہی میں نے کسی مسلمان کو قتل کیا ہے اور جب اسلام قبول کیا ہے راہِ ارتداد بھی اختیار نہیں کیا۔‘‘
(سنن أبي داود : ٤٥٠٢، سنن ابن ماجه : ٢٥٣٣ واللفظ له وسنده صحیح)
⇚عبد اللہ بن عامر بن ربیعہ بیان کرتے ہیں :
«وَايْمُ اللهِ مَا زَنَيْتُ فِي جَاهِلِيَّةٍ وَلَا إِسْلَامٍ وَمَا ازْدَدْتُ لِلْإِسْلَامِ إِلَّا حَيَاءً».
’’اللہ کی قسم! میں نے نہ تو جاہلیت میں زنا کیا ہے اور نہ اسلام میں۔ اور اسلام لانے سے میرے حیا میں اضافہ ہی ہوا ہے۔‘‘
(حلية الأولياء لأبي نعيم : ١/ ٦٠ وسنده حسن)
⇚عبید اللہ بن عدی بن خیار بیان کرتے ہیں کہ میں عثمان رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہو ا تو انہوں نے حمد وثناء کے بعد فرمایا: ’’اما بعد! کوئی شک وشبہ نہیں کہ اللہ تعالیٰ نے محمد کریم ﷺ کو حق کے ساتھ مبعوث کیا، میں بھی ان لوگوں میں تھا جنہوں نے اللہ اور اس کے رسول کی دعوت پر ( ابتدا ہی میں) لبیک کہا اور میں ان تمام چیزوں پر ایمان لایا جنہیں لے کر آپ ﷺ مبعوث ہوئے تھے ، پھر میں نے دو دفعہ ہجرت کی اور مجھے آپ ﷺ کی دامادی کا شرف بھی حاصل ہوا، میں نے رسول اللہ ﷺ کی بیعت کی۔ اللہ قسم! پھر میں نے آپ کی وفات تک کبھی بھی آپ کی نافرمانی نہیں کی اور نہ کبھی آپ سے دھوکہ بازی کی۔‘‘ (صحیح بخاري :٣٩٢٧)

غزّہ: مہاجر کیمپ پر اسرائیلی حملہ، ہنیہ کی بہن شہید
الشاطی مہاجر کیمپ پر اسرائیلی حملے میں حماس سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی بہن سمیت 10 افراد شہید ہو گئے
غزّہ کے مغرب میں واقع الشاطی مہاجر کیمپ پر اسرائیلی حملے میں حماس سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی بہن سمیت 10 افراد شہید ہو گئے ہیں۔
عینی شاہدوں کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق اسرائیلی فوج کے طیاروں نے الشاطی مہاجر کیمپ میں ہنیہ کے کنبے کی قیام گاہ پر حملہ کیا ہے۔
حملے میں مکان مکمل تباہ ہو گیا اور کنبے کے کم از کم 10 افراد شہید ہو گئے ہیں۔ شہداء میں حماس سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی بہن ظہر عبدالسلام ہنیہ بھی شامل ہے۔
یاد رہے کہ اسرائیلی فوج نے 11 اپریل کو عید الفطر کے موقع پر ہنیہ کے بچوں کی گاڑی کو نشانہ بنایا تھا۔ حملے میں ہنیہ کے 3 بیٹے اور 4 پوتے پوتیاں شہید ہو گئے تھے۔
#اسرائیلی_حملہ
#الشاطی_مہاجر_کیمپ
#غزّہ

حکومت ناکام ہے، استعفی دے،قبل از وقت انتخابات کروائے: اسرائیلی عوام
مظاہرین نے غزہ میں موجود یرغمالیوں کی رہائی کے لیے حماس کے ساتھ معاہدہ کرنے، اسرائیل میں نئے انتخابات کے انعقاد اور نیتن یاہو سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کیا
اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف لاکھوں اسرائیلیوں کی جانب سے ملک گیر مظاہرہ کیا گیا۔
مظاہرین نے غزہ میں موجود یرغمالیوں کی رہائی کے لیے حماس کے ساتھ معاہدہ کرنے، اسرائیل میں نئے انتخابات کے انعقاد اور نیتن یاہو سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کیا۔
تل ابیب میں سیکڑوں افراد نے آگ لگا کر کئی سڑکیں بلاک کر دیں، اسرائیلی پولیس اور مظاہرین کے درمیان چھڑپیں بھی ہوئیں اور متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا۔
دوسری جانب القدس اور قیصریہ میں ہزاروں مظاہرین نے وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائش گاہوں کے باہر احتجاج کیا، مظاہرین نے غزہ جنگ اور حزب اللہ کے ساتھ تنازعہ سے نمٹنے میں ناکامی پر حکومت پر سخت تنقید کی۔
خیال رہے کہ اسرائیل میں اس قسم کے احتجاجی مظاہرے معمول بن چکے ہیں جوکہ عوام اور حکومت کے درمیان خلیج کو ظاہر کرتے ہیں۔

نیتین یاہو کا اصل مقصد معاہدے سے کترانا اور نسل کشی جاری رکھنا ہے: حماس
حماس کے سیاسی بیورو رکن عزت الرشق نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم غزہ میں نسل کشی کو جاری رکھنے کےلیے جنگ بندی معاہدے سے کترا رہےہیں
حماس کے سیاسی بیورو رکن عزت الرشق نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم غزہ میں نسل کشی کو جاری رکھنے کےلیے جنگ بندی معاہدے سے کترا رہےہیں ۔
عزت الرشق نے بن یامین نیتین یاہو کے ایک جزوی جنگ بندی معاہدے سے متعلق بیانات کے جواب میں اس بات کا اظہار کیا ہے۔
الرشق نے کہا کہ نیتین یاہو کے ایک جزوی جنگ بندی معاہدے کی آڑ میں حملے جاری رکھنے سے متعلق بیانات اسیروں کے اہل خانہ سے جھوٹ بولنے اور ان کی اولادوں کے انجام کے معاملے میں انہیں اندھیرے میں رکھنے کے مترادف ہے، نیتین یاہو کا اصل مقصد جنگ بندی معاہدے سے کتراتے ہوئے نسل کشی جاری رکھنا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ امریکی انتظامیہ بھی اس معاملے میں اسرائیل کا دم بھرتے ہوئے جنگ کاتماشا دیکھ رہی ہے۔
حماس کے عہدےدار نے یہ بھی کہا کہ قطری اور مصری ثالثوں نے غز ہ میں جنگ بندی اور اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا سمیت اسیروں کے تبادلے کو ممکن بنانے کےلیے کی گئی کوششوں میں مثبت پیش رفت کی ہے۔
یاد رہے کہ نیتین یاہو نے گزشتہ دنوں ایک ملکی چینل پر کہا تھا کہ غزہ میں حملوں کا سلسلہ نہیں رکے گا البتہ اسرائیل ایک جزوی معاہدے کےلیے تیار ہے ۔
#جنگ بندی
#نیتین_یاہو
#اسرائیل
#حماس

This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
نماز میں ہمارے امام اور جہاد میں ہم سے آگے ۔
اے پاکیزہ لوگوں ! تم ہمارے آنکھوں کی ٹھنڈک ہو ۔۔🥀🌹
اے پاکیزہ لوگوں ! تم ہمارے آنکھوں کی ٹھنڈک ہو ۔۔🥀🌹
👍1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
افغانستان کےشہر جلال اباد میں بارش اور طوفانوں سے شدید تباہی اور ہلاکتیں ہوئی ہیں جبکہ سینکڑوں افراد زخمی ہوئے ہیں شہر کی جانب آمدروفت کے راستےبند ہیں اور مقامی افراد سخت مشکلات سے دوچار ہیں
Forwarded from پاکستان ایک جنون
👑Help me to become best of the best in @Major and get some Stars!
500⭐️ invite bonus for you
750⭐️ if you are Premium Major
*ٹیلیگرام میجر اسٹارز ایئر ڈراپ*
*ٹیلیگرام نے میجر بوٹ لانچ کیا۔ اس کے ذریعے آپ ٹیلی گرام کی کرنسی حاصل کر سکتے ہیں جسے STARS کہتے ہیں۔ یہ صرف 3 دن پہلے شروع ہوا تھا اور اس نے پہلے ہی 5 ملین سے زیادہ صارفین کو جوڑ لیا ہے۔ یہ بہت بڑا پروجیکٹ ہے*‼️
*👇Joining Link*.. Exclusively from Ahsan Butt
https://t.me/major/start?startapp=726920499
*👑Help*
*ستارے کا استعمال ⤵️:*
*1. ٹیلیگرام پریمیم پیکج خریدنے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔*
*2. جلد ہی TON میں تبدیل ہو جائے گا۔*
*3. اپنے دوستوں کو عطیہ کریں۔ اور بہت سے دوسرے مستقبل کے استعمال🚀*jub naseeb badlta he to kuch pata nahe chalta
*اس میں زندگی کو بدلنے والا ایئر ڈراپ بننے کی سب سے زیادہ صلاحیت ہے*
*اسے سنجیدگی سے لیں*💰
*کوئی بھی مس مت کرنا یہ ٹیلی گرام والوں کا ہی ائیر ڈراپ ہے اوکے*

Telegram
Major
Check it out on @major.
👍1
*اس ملک میں آپ کو قرآن و سنت کا قانون نافذ کرنا ہو گا ورنہ یہ ملک اپنے وجود کا جواز کھو بیٹھے گا*
(سید ابوالاعلیٰ مودودی رحمہ اللہ)
#پاکستان
#IndependenceDay2024
(سید ابوالاعلیٰ مودودی رحمہ اللہ)
#پاکستان
#IndependenceDay2024