⁦⁩⁦🇵🇰⁩پاکستان ایک جنون⁦⁩⁦🇵🇰⁩ Pakistan
365 subscribers
3.54K photos
1.28K videos
301 files
718 links
یہ چینل پاکستان کے ان دشمنوں کے خلاف بنایا گیا ہے جو شوشل میڈیا پر پاکستان کے خلاف مہم چلاتے ہیں اس چینل پر آپ کو پس پردہ ایسی تمام سازشوں سے آگاہ رکھنے اور وطن عزیز پاکستان کے مثبت پہلو دکھانے کے ساتھ ساتھ اسلامی مواد اور عالمی خبریں ملیں گی🇵🇰
Download Telegram
Forwarded from United State Of Islam🇵🇰🏹🇮🇳 (Meri jan Pakistan)
*سُورَةُ البَقَرَةِ آیت نمبر : 51-50*

*أَعـوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم*
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*

📖 *وَاِذۡ فَرَقۡنَا بِكُمُ الۡبَحۡرَ فَاَنۡجَيۡنٰکُمۡ وَاَغۡرَقۡنَآ اٰلَ فِرۡعَوۡنَ وَاَنۡتُمۡ تَنۡظُرُوۡنَ‏ ۞ وَاِذۡ وٰعَدۡنَا مُوۡسٰٓى اَرۡبَعِيۡنَ لَيۡلَةً ثُمَّ اتَّخَذۡتُمُ الۡعِجۡلَ مِنۡۢ بَعۡدِهٖ وَاَنۡـتُمۡ ظٰلِمُوۡنَ ۞*

🌸 

And (remember) when We separated the sea for you and saved you and drowned Fir`awn's (Pharaoh) people while you were watching.And (remember) when We appointed for Musa (Moses) forty nights, and (in his absence) you took the calf (for worship), and you were Zalimun (polytheists and wrongdoers).
`

*Surah Al_Baqarah Verse: 50-51*

#Calendar #Daily_Recite #UnitedTeam

*🌼 اپنی ہر صبح کا آغاز فجر کی نماز پڑھ کر اور تلاوتِ قرآن پاک سے کیا کریں، اللّٰه پاک دن میں برکت دے گا۔ اِن شاءاللّٰه تعالیٰ *
Forwarded from United State Of Islam🇵🇰🏹🇮🇳 (Meri jan Pakistan)
*سُورَةُ البَقَرَةِ آیت نمبر : 53-52*

*أَعـوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم*
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*

📖 *ثُمَّ عَفَوۡنَا عَنۡكُمۡ مِّنۡۢ بَعۡدِ ذٰلِكَ لَعَلَّكُمۡ تَشۡكُرُوۡنَ‏ ۞ وَاِذۡ اٰتَيۡنَا مُوۡسَى الۡكِتٰبَ وَالۡفُرۡقَانَ لَعَلَّكُمۡ تَهۡتَدُوۡنَ ۞*

🌸 

Then after that We forgave youso that you might be grateful.And (remember) when We gave Musa the Scripture (the Tawrah) and the criterion (of right and wrong) so that you may be guided aright.
`

*Surah Al_Baqarah Verse: 52-53*

#Calendar #Daily_Recite #UnitedTeam

*🌼 اپنی ہر صبح کا آغاز فجر کی نماز پڑھ کر اور تلاوتِ قرآن پاک سے کیا کریں، اللّٰه پاک دن میں برکت دے گا۔ اِن شاءاللّٰه تعالیٰ *
Forwarded from United State Of Islam🇵🇰🏹🇮🇳 (Meri jan Pakistan)
*سُورَةُ البَقَرَةِ آیت نمبر : 54*

*أَعـوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم*
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*

📖 *وَاِذۡ قَالَ مُوۡسٰى لِقَوۡمِهٖ يٰقَوۡمِ اِنَّكُمۡ ظَلَمۡتُمۡ اَنۡفُسَکُمۡ بِاتِّخَاذِكُمُ الۡعِجۡلَ فَتُوۡبُوۡآ اِلٰى بَارِئِكُمۡ فَاقۡتُلُوۡٓا اَنۡفُسَكُمۡؕ ذٰ لِكُمۡ خَيۡرٌ لَّـكُمۡ عِنۡدَ بَارِئِكُمۡؕ فَتَابَ عَلَيۡكُمۡ‌ؕ اِنَّهٗ هُوَ التَّوَّابُ الرَّحِيۡمُ ۞*

🌸 

And (remember) when Musa said to his people: "O my people! Verily, you have wronged yourselves by worshipping the calf. So turn in repentance to your Creator and kill yourselves (the innocent kill the wrongdoers among you), that will be better for you with your Creator." Then He accepted your repentance. Truly, He is the One Who accepts repentance, the Most Merciful.
`

*Surah Al_Baqarah Verse: 54*

#Calendar #Daily_Recite #UnitedTeam

*🌼 اپنی ہر صبح کا آغاز فجر کی نماز پڑھ کر اور تلاوتِ قرآن پاک سے کیا کریں، اللّٰه پاک دن میں برکت دے گا۔ اِن شاءاللّٰه تعالیٰ *
Forwarded from United State Of Islam🇵🇰🏹🇮🇳 (Meri jan Pakistan)
*سُورَةُ البَقَرَةِ آیت نمبر : 55-56*

*أَعـوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم*
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*

📖 *وَاِذۡ قُلۡتُمۡ يٰمُوۡسٰى لَنۡ نُّؤۡمِنَ لَـكَ حَتّٰى نَرَى اللّٰهَ جَهۡرَةً فَاَخَذَتۡكُمُ الصّٰعِقَةُ وَاَنۡتُمۡ تَنۡظُرُوۡنَ‏ ۞ ثُمَّ بَعَثۡنٰكُمۡ مِّنۡۢ بَعۡدِ مَوۡتِكُمۡ لَعَلَّکُمۡ تَشۡكُرُوۡنَ ۞*

🌸 

And (remember) when you said: "O Musa! We shall never believe in you until we see Allah plainly." But you were seized with a bolt of lightning while you were looking. Then We raised you up after your death, so that you might be grateful.`

*Surah Al_Baqarah Verse: 55-56*

#Calendar #Daily_Recite #UnitedTeam

*🌼 اپنی ہر صبح کا آغاز فجر کی نماز پڑھ کر اور تلاوتِ قرآن پاک سے کیا کریں، اللّٰه پاک دن میں برکت دے گا۔ اِن شاءاللّٰه تعالیٰ *
Forwarded from United State Of Islam🇵🇰🏹🇮🇳 (Meri jan Pakistan)
VID-20240620-WA0000.mp4
4.7 MB
*سُورَةُ البَقَرَةِ آیت نمبر : 57*

*أَعـوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم*
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*

📖 *وَظَلَّلۡنَا عَلَيۡکُمُ الۡغَمَامَ وَاَنۡزَلۡنَا عَلَيۡكُمُ الۡمَنَّ وَالسَّلۡوٰى‌ؕ كُلُوۡا مِنۡ طَيِّبٰتِ مَا رَزَقۡنٰكُمۡ‌ؕ وَمَا ظَلَمُوۡنَا وَلٰـكِنۡ كَانُوۡآ اَنۡفُسَهُمۡ يَظۡلِمُوۡنَ ۞*

```اور ہم نے تم پر بادل کا سایہ کیا اور ہم نے تم پر من اور سلویٰ اتارا، کھاؤ ان پاکیزہ چیزوں میں سے جو ہم نے تمہیں دی ہیں اور انھوں نے ہم پر ظلم نہیں کیا اور لیکن وہ اپنے آپ ہی پر ظلم کیا کرتے تھے۔```

🌸 ```And We shaded you with clouds and sent down on you Al-Manna and the quail, (saying): "Eat of the good lawful things We have provided for you," (but they rebelled). And they did not wrong Us but they wronged themselves.```

*Surah Al_Baqarah Verse: 57*

#Calendar #Daily_Recite #UnitedTeam

*🌼 اپنی ہر صبح کا آغاز فجر کی نماز پڑھ کر اور تلاوتِ قرآن پاک سے کیا کریں، اللّٰه پاک دن میں برکت دے گا۔ اِن شاءاللّٰه تعالیٰ *
Forwarded from United State Of Islam🇵🇰🏹🇮🇳 (Meri jan Pakistan)
بلال رضی اللہ عنہ کالے رنگ کے تھے۔ اللہ کی قسم! انھیں اس رنگت نے کوئی نقصان نہیں پہنچایا ۔۔۔
اور ابولہب بے حد خوبصورت سرخ رنگ کا تھا۔ اسے اس رنگت نے کوئی فائدہ نہیں دیا۔
اس لیے رنگ گورا کرنے کی فکر چھوڑیں ۔۔۔ اپنا اندر سنوارنے کی فکر کریں۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ تمہاری صورتیں نہیں دیکھتا۔۔۔۔ دل دیکھتا ہے!
👍1
Forwarded from United State Of Islam🇵🇰🏹🇮🇳 (Meri jan Pakistan)
*سُورَةُ البَقَرَةِ آیت نمبر : 58*

*أَعـوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم*
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*

📖 *وَاِذۡ قُلۡنَا ادۡخُلُوۡا هٰذِهِ الۡقَرۡيَةَ فَکُلُوۡا مِنۡهَا حَيۡثُ شِئۡتُمۡ رَغَدًا وَّادۡخُلُوا الۡبَابَ سُجَّدًا وَّقُوۡلُوۡا حِطَّةٌ نَّغۡفِرۡ لَـكُمۡ خَطٰيٰكُمۡ‌ؕ وَسَنَزِيۡدُ الۡمُحۡسِنِيۡنَ ۞*

🌸 

And (remember) when We said: "Enter this town (Jerusalem) and eat bountifully therein with pleasure and delight wherever you wish, and enter the gate in prostration (or bowing with humility) and say: `Forgive us,' and We shall forgive you your sins and shall increase (reward) for the good-doers."
`

*Surah Al_Baqarah Verse: 58*

#Calendar #Daily_Recite #UnitedTeam

*🌼 اپنی ہر صبح کا آغاز فجر کی نماز پڑھ کر اور تلاوتِ قرآن پاک سے کیا کریں، اللّٰه پاک دن میں برکت دے گا۔ اِن شاءاللّٰه تعالیٰ *
Forwarded from United State Of Islam🇵🇰🏹🇮🇳 (Meri jan Pakistan)
*سُورَةُ البَقَرَةِ آیت نمبر : 59*

*أَعـوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم*
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*

📖 *فَبَدَّلَ الَّذِيۡنَ ظَلَمُوۡا قَوۡلاً غَيۡرَ الَّذِىۡ قِيۡلَ لَهُمۡ فَاَنۡزَلۡنَا عَلَى الَّذِيۡنَ ظَلَمُوۡا رِجۡزًا مِّنَ السَّمَآءِ بِمَا كَانُوۡا يَفۡسُقُوۡنَ۞*

🌸 

But those who did wrong changed the word from that which had been told to them for another, so We sent upon the wrongdoers Rijz (a punishment) from the heaven because of their rebellion.
`

*Surah Al_Baqarah Verse: 59*

#Calendar #Daily_Recite #UnitedTeam

*🌼 اپنی ہر صبح کا آغاز فجر کی نماز پڑھ کر اور تلاوتِ قرآن پاک سے کیا کریں، اللّٰه پاک دن میں برکت دے گا۔ اِن شاءاللّٰه تعالیٰ *
دیکھتے جائیں اور گریباں کو چاک کرتے جائیں۔خاک کی مُٹھیاں بھر بھر کر اپنے سر پر ڈالتے جائیں۔دیکھتے جائیں اور سر پیٹتے جائیں۔دیکھتے جائیں اور چیخ چیخ کر، چِلا چلا کر آہ زاری کرتے جائیں۔
والله اس عکس بندی نے میرا دل چِیر دیا ہے۔ ذرا تصور کیجیے کہ یہ پھول و کلّیاں ہمارے کِھلتے کِھلاتے بچے ہوں؟
ذرا ان تصاویر کو اپنے محبوب و عزیز شہدا ایسے شہدا جن کو بہت تڑپایا گیا ہو، بہت ستایا گیا ہو کا مرقع(البم) تصور کیجیے۔آہ وہ چشم کیا جو چھلک نہ جائے۔وہ قلب کیا جو ایک پل کو پھٹ نہ جائے۔
اب سوچیے کہ کیا یہ ہمارے بچے نہیں تھے؟ کیا یہ ہمارے بھائی نہیں تھے؟ کیا ہم ایک قصرِ اسلام کے باسی نہیں؟ کیا ہم نے ایک ہی گواہی نہیں دی تھی؟ کیا ہم ایک ہی بزرگ و برتر معبود کے نام لیوا نہیں تھے؟کیا رحما بینھم پر ہم سب ایمان نہیں لائے؟
پھر کتنے علماء کے سر اتار دیے گئے کہ انہوں نے امت کی نصرت کا فتویٰ جاری کیا؟ کتنے اہل جبہ و دستار نے اپنے ہاتھ زندان کی ہتھکڑیوں کے لیے پیش کیے؟ ہم نوجوانانِ ملت میں کتنے رومان ساجد شہید ہوئے جو جانفروشی کا علم لے کر نکلے؟
Forwarded from United State Of Islam🇵🇰🏹🇮🇳 (Meri jan Pakistan)
*سُورَةُ البَقَرَةِ آیت نمبر : 60*

*أَعـوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم*
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*

📖 *وَاِذِ اسۡتَسۡقَىٰ مُوۡسٰى لِقَوۡمِهٖ فَقُلۡنَا اضۡرِب بِّعَصَاكَ الۡحَجَرَ‌ؕ فَانۡفَجَرَتۡ مِنۡهُ اثۡنَتَا عَشۡرَةَ عَيۡنًا‌ؕ قَدۡ عَلِمَ کُلُّ اُنَاسٍ مَّشۡرَبَهُمۡ‌ؕ کُلُوۡا وَاشۡرَبُوۡا مِنۡ رِّزۡقِ اللّٰهِ وَلَا تَعۡثَوۡا فِىۡ الۡاَرۡضِ مُفۡسِدِيۡنَ ۞*

🌸 

And (remember) when Musa asked for water for his people, We said: "Strike the stone with your stick." Then gushed forth therefrom twelve springs. Each (group of) people knew its own place for water. "Eat and drink of that which Allah has provided and do not act corruptly, making mischief on the earth."
`

*Surah Al_Baqarah Verse: 60*

#Calendar #Daily_Recite #UnitedTeam

*🌼 اپنی ہر صبح کا آغاز فجر کی نماز پڑھ کر اور تلاوتِ قرآن پاک سے کیا کریں، اللّٰه پاک دن میں برکت دے گا۔ اِن شاءاللّٰه تعالیٰ *
Forwarded from United State Of Islam🇵🇰🏹🇮🇳 (Meri jan Pakistan)
*سُورَةُ البَقَرَةِ آیت نمبر : 61*

*أَعـوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم*
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*

📖 *وَاِذۡ قُلۡتُمۡ يٰمُوۡسٰى لَنۡ نَّصۡبِرَ عَلٰى طَعَامٍ وَّاحِدٍ فَادۡعُ لَنَا رَبَّكَ يُخۡرِجۡ لَنَا مِمَّا تُنۡۢبِتُ الۡاَرۡضُ مِنۡۢ بَقۡلِهَا وَقِثَّـآئِهَا وَفُوۡمِهَا وَعَدَسِهَا وَ بَصَلِهَا‌ؕ قَالَ اَتَسۡتَبۡدِلُوۡنَ الَّذِىۡ هُوَ اَدۡنٰى بِالَّذِىۡ هُوَ خَيۡرٌ‌ؕ اِهۡبِطُوۡا مِصۡرًا فَاِنَّ لَـکُمۡ مَّا سَاَلۡتُمۡ‌ؕ وَضُرِبَتۡ عَلَيۡهِمُ الذِّلَّةُ وَالۡمَسۡکَنَةُ وَبَآءُوۡ بِغَضَبٍ مِّنَ اللّٰهِ‌ؕ ذٰلِكَ بِاَنَّهُمۡ كَانُوۡا يَكۡفُرُوۡنَ بِاٰيٰتِ اللّٰهِ وَيَقۡتُلُوۡنَ النَّبِيّٖنَ بِغَيۡرِ الۡحَـقِّ‌ؕ ذٰلِكَ بِمَا عَصَوا وَّڪَانُوۡا يَعۡتَدُوۡنَ ۞*

🌸 

And (remember) when you said, "O Musa! We cannot endure one kind of food. So invoke your Lord for us to bring forth for us of what the earth grows, its herbs, its cucumber its Fum, its lentils and its onions." He said, "Would you exchange that which is better for that which is lower Go you down to any town and you shall find what you want!" And they were covered with humiliation and misery, and they drew on themselves the wrath of Allah. That was because they used to disbelieve in the Ayat (proofs, evidence) of Allah and killed the Prophets wrongfully. That was because they disobeyed and used to transgress the bounds (in their disobedience to Allah, i.e. commit crimes and sins.) `

*Surah Al_Baqarah Verse: 61*

#Calendar #Daily_Recite #UnitedTeam

*🌼 اپنی ہر صبح کا آغاز فجر کی نماز پڑھ کر اور تلاوتِ قرآن پاک سے کیا کریں، اللّٰه پاک دن میں برکت دے گا۔ اِن شاءاللّٰه تعالیٰ *
ایک عورت کہتی ہے:
میرے شوہر کہتے ہیں کہ میرے پکائے ہوئے کھانے انہیں پسند نہیں آتے، جب بھی میں ان کے لئے کھانا بناتی ہوں، وہ کھا کر شکایت کرتے ہیں کہ مجھے پکانا نہیں آتا اور مجھ پر چلانا شروع کر دیتے ہیں۔

ان کے رویے سے میں بہت تنگ آ گئی تھی، ایک دن جب وہ کام سے واپس آئے تو میں نے ان سے کہا کہ میں بیمار ہوں اور میری پڑوسن نے میرے لئے کھانا پکایا ہے۔ درحقیقت، یہ میری طرف سے ایک چال تھی تاکہ میں انہیں آزما سکوں!

وہ کھانے لگے اور بغیر رکے کھاتے گئے اور کہنے لگے کہ یہ ہے وہ بیوی جو پکانا جانتی ہے، جبکہ تم سے کوئی فائدہ نہیں!

میں نے اپنا غصہ ضبط کیا اور دل میں کہا، میں تمہیں سکھاؤں گی کہ یہ کیسے کہتے ہو۔ اگلے دن میں نے وہی کیا، میں نے دعویٰ کیا کہ میں ابھی تک بیمار ہوں اور میری پڑوسن نے کھانا بھیجا ہے۔

وہ کھانے لگے اور بغیر رکے کھاتے رہے اور اس کی تعریف کرتے رہے، حالانکہ یہ میرا پکایا ہوا کھانا تھا، صرف باورچی کا نام بدل گیا تھا!

میں نے ان سے کہا، کیا خیال ہے اگر ہم اسے ہر کھانے کے لئے کچھ رقم دیں، انہوں نے کہا ہاں یہ بہتر ہے، کم از کم ہم پیسہ کسی لذیذ چیز پر خرچ کریں گے۔

اور واقعی انہوں نے ہر روز مجھے پیسے دینے شروع کر دیے اور کہا کہ انہیں میری پڑوسن کو دو تاکہ وہ ہمارے لئے کھانا پکائے۔

اگلے دن میں نے ان سے کہا کہ میری پڑوسن نے رقم میں اضافے کی درخواست کی ہے، تو انہوں نے مجھے ہر بار زیادہ سے زیادہ رقم دینا شروع کر دی۔

وہی کھانا اور محنت، مگر اب رقم بھی مل رہی تھی اور تعریف بھی اور وہ بغیر آواز نکالے کھاتے رہے۔

کچھ مردوں کے ساتھ چالاکی ہی کارگر ہوتی ہے۔😅🤫
👍1