⁦⁩⁦🇵🇰⁩پاکستان ایک جنون⁦⁩⁦🇵🇰⁩ Pakistan
365 subscribers
3.54K photos
1.28K videos
301 files
718 links
یہ چینل پاکستان کے ان دشمنوں کے خلاف بنایا گیا ہے جو شوشل میڈیا پر پاکستان کے خلاف مہم چلاتے ہیں اس چینل پر آپ کو پس پردہ ایسی تمام سازشوں سے آگاہ رکھنے اور وطن عزیز پاکستان کے مثبت پہلو دکھانے کے ساتھ ساتھ اسلامی مواد اور عالمی خبریں ملیں گی🇵🇰
Download Telegram
اس حقیر دنیا کی زندگی کی حقیقت دل لگی اور کھیل کے سوا اور کچھ نہیں، جس طرح کوئی شخص کچھ وقت کے لیے گا بجا کر اور کھیل کود کر گھر چلا جائے۔ یہاں کوئی بادشاہ ہے یا وزیر، تاجر ہے یا صنعت کار، مالک ہے یا مزدور، اگر کسی بھی ایسے کام میں مصروف ہے جو قیامت کے دن کے لیے کار آمد نہیں تو سمجھ لیجیے وہ محض دل لگی اور کھیل تماشے میں مصروف ہے اور اس کے تمام ساتھی اس کھیل تماشے کا حصہ ہیں۔

اس تماشے میں کوئی بادشاہ ہے، کوئی وزیر ہے اور کوئی کچھ اور۔
انھیں عیش و عشرت کے جتنے سامان میسر ہیں، عورتیں ہوں یا بیٹے، سونے چاندی کے خزانے ہوں یا اعلیٰ نسل کے گھوڑے، ہر قسم کے چوپائے ہوں یا کھیتیاں اور باغات، سب اس کھیل کے کھلونے ہیں۔

پھر ایک وقت آتا ہے جب یہ کھیل ختم ہو جاتا ہے اور کھیل کا ہر کردار اسی بے سروسامانی کے ساتھ دنیا سے رخصت ہوجاتا ہے جس کے ساتھ وہ یہاں آیا تھا۔ ہو سکتا ہے وہ ان کھلونوں کے ساتھ ساٹھ یا ستر یا سو برس دل بہلا لے، آخر کار اسے یہ سب کچھ چھوڑ کر موت کے دروازے سے گزر کر اس جہاں میں پہنچنا ہے جہاں کی زندگی دائمی اور ابدی ہے۔
بڑا ہی بد نصیب ہے وہ شخص جو اس کھیل میں مصروف رہے اور اس دائمی زندگی کی فکر نہ کرے۔ یقینا آخری گھر کی زندگی ہی اصل زندگی ہے، جسے کبھی زوال نہیں، اس لیے آدمی کو چاہیے کہ یہاں کی چند روزہ زندگی سے زیادہ آخری زندگی کی فکر کرے، کیونکہ وہ اصل اور دائمی ہے۔ دنیا کے کھیل تماشے میں غرق ہو کر عاقبت کو بھول نہ بیٹھے، بلکہ یہاں رہ کر وہاں کی تیاری کرے

وَمَا هَذِهِ الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا لَهْوٌ وَلَعِبٌ وَإِنَّ الدَّارَ الْآخِرَةَ لَهِيَ الْحَيَوَانُ لَوْ كَانُوا يَعْلَمُونَ

اور دنیا کی یہ زندگی نہیں ہے مگر ایک دل لگی اور کھیل، اور بے شک آخری گھر، یقینا وہی اصل زندگی ہے، اگر وہ جانتے ہوتے

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دنیا کی قدر و قیمت بیان کرتے ہوئے فرمایا : [ لَوْ كَانَتِ الدُّنْيَا تَعْدِلُ عِنْدَ اللَّهِ جَنَاحَ بَعُوْضَةٍ مَا سَقٰی كَافِرًا مِنْهَا شَرْبَةَ مَاءٍ ] [ ترمذي ]

’’اگر دنیا اللہ تعالیٰ کے ہاں مچھر کے پر کے برابر ہوتی، تو اللہ تعالیٰ کسی کافر کو اس میں سے پانی کا ایک گھونٹ نہ پلاتا۔‘‘

کامیاب وہ شخص ہے جو باقی زندگی کو فانی پر ترجیح دیتا ہے اور اس کے مطابق عمل کرتا ہے اور ایسے عمل کر جاتا ہے جو مرنے کے بعد بھی اس کے لیے صدقہ جاریہ رہتے ہیں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
إِذَا مَاتَ الْإِنْسَانُ انْقَطَعَ عَنْهُ عَمَلُهُ إِلَّا مِنْ ثَلَاثَةٍ ؛ إِلَّا مِنْ صَدَقَةٍ جَارِيَةٍ، أَوْ عِلْمٍ يُنْتَفَعُ بِهِ، أَوْ وَلَدٍ صَالِحٍ يَدْعُو لَهُ ".(مسلم)

جب آدمی فوت ہو جاتا ہے تو اس کے عمل کا سلسلہ منقطع ہو جاتا ہے سوائے تین چیزوں کے:
ایسا صدقہ جو اس کے بعد بھی جاری رہے
یا ایسا علم جس سے لوگ فائدہ اٹھائیں
یا ایسی صالح اولاد جو اس کے لیے دعا کرتی رہے

اللہ تعالیٰ ہمارے والد کی مغفرت فرمائے اور ہمیں ان کے لیے بہترین صدقہ جاریہ بنائے ۔آمین

عمر عبدالسلام بھٹوی
Forwarded from United State Of Islam🇵🇰🏹🇮🇳 (Meri jan Pakistan)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
*سُورَةُ البَقَرَةِ آیت نمبر : 32*

*أَعـوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم*
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*


📖 *قَالُوۡا سُبۡحٰنَكَ لَا عِلۡمَ لَنَآ اِلَّا مَا عَلَّمۡتَنَا ؕ اِنَّكَ اَنۡتَ الۡعَلِيۡمُ الۡحَكِيۡمُ ۞*


🌸 

They (angels) said: "Glory is to You, we have no knowledge exceptwhat you have taught us.Verily, You are the Knower, the Wise."
`


*Surah Al_Baqarah Verse: 32.*


#Calendar #Daily_Recite #UnitedTeam


*🌼 اپنی ہر صبح کا آغاز فجر کی نماز پڑھ کر اور تلاوتِ قرآن پاک سے کیا کریں، اللّٰه پاک دن میں برکت دے گا۔ اِن شاءاللّٰه تعالیٰ *
*سُورَةُ البَقَرَةِ آیت نمبر : 33*

*أَعـوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم*
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*


📖 *قَالَ يٰٓـاٰدَمُ اَنۡۢبِئۡهُمۡ بِاَسۡمَآئِهِمۡ‌ۚ فَلَمَّآ اَنۡۢبَاَهُمۡ بِاَسۡمَآئِهِمۡۙ قَالَ اَلَمۡ اَقُل لَّـكُمۡ اِنِّىۡٓ اَعۡلَمُ غَيۡبَ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِۙ وَاَعۡلَمُ مَا تُبۡدُوۡنَ وَمَا كُنۡتُمۡ تَكۡتُمُوۡنَ ۞*


🌸 

He said: "O Adam! Inform them of their names," and when he had informed them of their names,He said: "Did I not tell youthat I know the Ghayb (unseen) in the heavens and the earth,and I know what you revealand what you have been concealing"
`

*Surah Al_Baqarah Verse: 33*

#Calendar #Daily_Recite #UnitedTeam


*🌼 اپنی ہر صبح کا آغاز فجر کی نماز پڑھ کر اور تلاوتِ قرآن پاک سے کیا کریں، اللّٰه پاک دن میں برکت دے گا۔ اِن شاءاللّٰه تعالیٰ *
Forwarded from United State Of Islam🇵🇰🏹🇮🇳 (Meri jan Pakistan)
*سُورَةُ البَقَرَةِ آیت نمبر : 34*

*أَعـوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم*
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*


📖 *وَاِذۡ قُلۡنَا لِلۡمَلٰٓئِكَةِ اسۡجُدُوۡا لِاٰدَمَ فَسَجَدُوۡٓا اِلَّاۤ اِبۡلِيۡسَؕ اَبٰى وَاسۡتَكۡبَرَ وَكَانَ مِنَ الۡكٰفِرِيۡنَ ۞*


🌸 

And (remember) when We said to the angels: "Prostrate yourselves before Adam." And they prostrated except Iblis (Shaytan), he refused and was proud and was one of the disbelievers (disobedient to Allah).
`

*Surah Al_Baqarah Verse: 34*


#Calendar #Daily_Recite #UnitedTeam


*🌼 اپنی ہر صبح کا آغاز فجر کی نماز پڑھ کر اور تلاوتِ قرآن پاک سے کیا کریں، اللّٰه پاک دن میں برکت دے گا۔ اِن شاءاللّٰه تعالیٰ *
افغانستان میں اہل ایمان سے شکست کھاکر بھاگنے والے امریکہ کے صدر بائیڈن:
"ہم نے ایک مکمل جنگ بندی اور تمام اغوا کاروں کی رہائی کے لیے ایک تجویز پیش کی ہے -

ایک جنگ بندی جس میں غزہ سے اسرائیلی افواج کا انخلاء اور سینکڑوں فلسطینی قیدیوں کی رہائی شامل ہے۔"

صدر بائیڈن کی طرف سے پیش کردہ تجویز:
- پہلا قدم:
• 6 ہفتوں کے لیے مکمل جنگ بندی۔

• غزہ کی پٹی کے تمام آبادی والے علاقوں سے اسرائیلی فوج کا انخلاء۔

• شمالی غزہ کی پٹی میں غزہ کے لوگوں کی اپنے گھروں کو واپسی۔
• کچھ مغوی اسرائیلیوں کی رہائی۔
• روزانہ 600 ٹرکوں کی امداد میں اضافہ۔

- دوسرا مرحلہ:
• تمام اغوا کاروں بشمول سپاہیوں کو رہا کریں۔

سیکڑوں فلسطینی قیدیوں کو رہا کریں۔

تیسرا مرحلہ:
• مغوی کی تمام لاشیں حوالے کریں۔
تمام فلسطینی لاشیں حوالے کریں۔

• جنگ کا خاتمہ اور غزہ کی پٹی کے تمام حصوں سے اسرائیلی فوج کا مکمل انخلاء۔‌‌
"ہم آپ سے معافی مانگتے ہیں ہم نے کھانا اور پانی لیا۔"

| غزہ کی پٹی میں ایک خاندان جب قابض فوج کے انخلاء کے بعد گھر کا معائنہ کرنے کے لیے واپس آیا تو انہیں اپنے گھر کے اندر القسام بریگیڈز کا ایک خط ملا۔‌‌
دوران جنگ مجاہدین نے اس گھر سے کھانا اور پانی لیا تھا۔🥰
یہ اصحاب القبور ہیں۔۔۔ زندہ شہید جو قبروں میں رہتے ہیں۔۔۔ غزہ کے مجاہدین۔۔۔ مہینوں ان گہری سرنگوں کے اندر قبروں میں زندگی گزارتے۔۔۔ مگر ان کے دل اللہ کی یاد سے روشن ۔۔ پوری دنیا کے کفر پر ان کی دہشت اور دھاک ۔۔۔ مسجد اقصی کے محافظین۔۔۔ بیت المقدس شریف کے مرابطین۔۔۔
انہی کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعا لگی ہوئی ہے ۔۔۔ اپنے دور کے اولیاء اللہ کو دیکھنا ہے تو ان مجاہدین کو دیکھو۔
خطرناک اسنائپر کی اسنائپنگ
دجالی فوج کے سب سے خطرناک اسنائپر، پیراٹروپرز بریگیڈ میں اسنائپر یونٹ کے کمانڈر لیفٹیننٹ کرنل "کوسی یعلون" صیپ جانبازوں کا شکار بن گیا۔
رفح کے جنوب میں ہونے والی لڑائیوں میں القسام بریگیڈ کے خوفناک اسنائپر نے اسے گولی سے نشانہ بنا کر جہنم یاترا روانہ کر دیا۔
2
VID-20240531-WA0012.mp4
2.8 MB
🔞‼️انتہائی گرافک مواد‼️🔞

*کمزور دل افراد مت دیکھیں *

پچھلے ہفتے، 50 سے زیادہ بین الاقوامی حقوق کی تنظیموں نے غزہ میں قحط کے سرکاری اعلان کا مطالبہ کیا، اسرائیل کی جانب سے بھوک کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کا الزام لگایا، جو کہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

یہ اس وقت سامنے آیا ہے جب امریکہ اور اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ غزہ کو امریکی بندرگاہ اور ہوائی جہاز کے ذریعے امداد مل رہی ہے۔
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
‼️🔞گرافک مواد‼️🔞

وسطی غزہ میں البریج پناہ گزین کیمپ میں السوس خاندان سے تعلق رکھنے والے ایک گھر پر اسرائیلی حملے میں بچوں اور خواتین سمیت پانچ شہری شہید ہو گئے ہیں۔
سعودی عرب میں ’حجاج کرام‘ کی گرفتاری شروع !!!

سعودی پولیس کی جانب سے میقات سے حجاج کرام کو گرفتار کیا

حج سے قبل جہاں دنیا بھر کے مسلمان اس اہم فریضے کو ادا کرنے کے لیے مکہ مکرمہ کا رخ کرتے ہیں اس اہم فریضے کے دوران قوانین کی خلاف ورزی بھی مشکل میں ڈال دیتی ہے۔

حج 2024 سے قبل بھی سعودی عرب کی جانب سے کچھ ایسا ہی کیا گیا ہے، جس نے دنیا بھر کے مسلمانوں کی توجہ حاصل کرلی ہے۔

سعودی اتھارٹیز کی جانب سے منگل کے روز 24 ’حجاج کرام‘ کو گرفتار کیا ہے، جبکہ تمام 22 حجاج کرام کو تحویل میں رکھا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق حجاج کرام کی جانب سے مدینہ شہر سے 9 کلومیٹر کے فاصلے پر مسجد ذوالحلیفہ میں میقات میں تھے، کہ اسی دوران سعودی انتظامیہ کی جانب حجاج کرام کو گرفتار کیا گیا ہے۔

سعودی حکام کے مطابق حجاج کرام حج ویزا دستاویزات حکام کو دکھانے میں ناکام رہے، جس کے باعث انہیں گرفتار کیا گیا ہے، جبکہ ویزا پالیسی کی خلاف ورزی پر کاروائی کا عندیہ بھی دیا جا رہا ہے

دوسری جانب انڈوشنیئن میڈیا کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے، کہ تحویل میں لیے گئے تمام حجاج کرام کا تعلق انڈویشیا سے ہے۔

انڈونیشیا کے ادارے پروسپیکٹو انڈونیشئین حجاج کرام بیر علی سیکٹر کے سربراہ عزیز ہیگیمور کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے، کہ 22 انڈونیشئین حجاج کرام کو تحویل میں لیا گیا ہے۔

واضح رہے ذوالحلیفہ مسجد کو انڈونیشئین حجاج کرام کی بڑی تعداد میں موجودگی کے باعث بھی توجہ ملتی ہے۔
US President Joe Biden said on Friday that Israel has proposed a 'comprehensive new ceasefire proposal' to end war in Gaza, starting with a six-week "full and complete ceasefire".

The deal has been transmitted to Hamas by Qatar. Biden appealed Hamas to accept the deal, and urged Netanyahu to stave off pressure from members of his governing coalition who are opposed to the plan
Forwarded from United State Of Islam🇵🇰🏹🇮🇳 (Meri jan Pakistan)
*سُورَةُ البَقَرَةِ آیت نمبر : 35*

*أَعـوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم*
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*


📖 *وَقُلۡنَا يٰٓـاٰدَمُ اسۡكُنۡ اَنۡتَ وَزَوۡجُكَ الۡجَـنَّةَ وَكُلَا مِنۡهَا رَغَدًا حَيۡثُ شِئۡتُمَا وَلَا تَقۡرَبَا هٰذِهِ الشَّجَرَةَ فَتَكُوۡنَا مِنَ الظّٰلِمِيۡنَ ۞*


🌸
And We said: "O Adam! Dwell you and your wife in the Paradise and eat both of you freely with pleasure and delight, of things therein wherever you will, but come not near this tree or you both will be of the Zalimin (wrongdoers). "`


*Surah Al_Baqarah Verse: 35*

#Calendar #Daily_Recite #UnitedTeam


*🌼 اپنی ہر صبح کا آغاز فجر کی نماز پڑھ کر اور تلاوتِ قرآن پاک سے کیا کریں، اللّٰه پاک دن میں برکت دے گا۔ اِن شاءاللّٰه تعالیٰ *
Forwarded from United State Of Islam🇵🇰🏹🇮🇳 (Meri jan Pakistan)
*سُورَةُ البَقَرَةِ آیت نمبر : 36*

*أَعـوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم*
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*


📖 *فَاَزَلَّهُمَا الشَّيۡطٰنُ عَنۡهَا فَاَخۡرَجَهُمَا مِمَّا كَانَا فِيۡهِ‌ وَقُلۡنَا اهۡبِطُوۡا بَعۡضُكُمۡ لِبَعۡضٍ عَدُوٌّ ۚ وَلَـكُمۡ فِى الۡاَرۡضِ مُسۡتَقَرٌّ وَّمَتَاعٌ اِلٰى حِيۡنٍ ۞*


🌸 

Then the Shaytan made them slip therefrom (the Paradise), and got them out from that in which they were. We said: "Get you down, all, with enmity between yourselves. On earth will be a dwelling place for you and an enjoyment for a time."
`


*Surah Al_Baqarah Verse: 36*


#Calendar #Daily_Recite #UnitedTeam


*🌼 اپنی ہر صبح کا آغاز فجر کی نماز پڑھ کر اور تلاوتِ قرآن پاک سے کیا کریں، اللّٰه پاک دن میں برکت دے گا۔ اِن شاءاللّٰه تعالیٰ *
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
ظلم کا بدلہ ممکن ہے اگر ہم سب میں اتفاق ھو

پاکستان میں بغیرتی کے اس گندے گھٹیا نظام کو بدلنا ہے تو اس طرح سے ایکدوسرے کا ساتھ دینا ھوگا

ورنہ آپ اور آپ کی نسلیں ٹیکس در ٹیکس دیتے رہیں گے اور حرامخور مزے کرتے رہیں گے ۔
👍1
*سُورَةُ البَقَرَةِ آیت نمبر : 37*

*أَعـوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم*
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*


📖 *فَتَلَقّٰٓى اٰدَمُ مِنۡ رَّبِّهٖ كَلِمٰتٍ فَتَابَ عَلَيۡهِ‌ؕ اِنَّهٗ هُوَ التَّوَّابُ الرَّحِيۡمُ‏ ۞*


🌸 

Then Adam received from his Lord Words. And his Lord pardoned him (accepted his repentance). Verily, He is the One Who forgives (accepts repentance), the Most Merciful.
`


*Surah Al_Baqarah Verse: 37*

#Calendar #Daily_Recite #UnitedTeam


*🌼 اپنی ہر صبح کا آغاز فجر کی نماز پڑھ کر اور تلاوتِ قرآن پاک سے کیا کریں، اللّٰه پاک دن میں برکت دے گا۔ اِن شاءاللّٰه تعالیٰ *