⁦⁩⁦🇵🇰⁩پاکستان ایک جنون⁦⁩⁦🇵🇰⁩ Pakistan
365 subscribers
3.54K photos
1.28K videos
301 files
718 links
یہ چینل پاکستان کے ان دشمنوں کے خلاف بنایا گیا ہے جو شوشل میڈیا پر پاکستان کے خلاف مہم چلاتے ہیں اس چینل پر آپ کو پس پردہ ایسی تمام سازشوں سے آگاہ رکھنے اور وطن عزیز پاکستان کے مثبت پہلو دکھانے کے ساتھ ساتھ اسلامی مواد اور عالمی خبریں ملیں گی🇵🇰
Download Telegram
Forwarded from United State Of Islam🇵🇰🏹🇮🇳 (Meri jan Pakistan)
*سُورَةُ البَقَرَةِ آیت نمبر : 30*

*أَعـوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم*
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*


📖 *وَاِذۡ قَالَ رَبُّكَ لِلۡمَلٰٓئِكَةِ اِنِّىۡ جَاعِلٌ فِى الۡاَرۡضِ خَلِيۡفَةً ؕ قَالُوۡٓا اَتَجۡعَلُ فِيۡهَا مَنۡ يُّفۡسِدُ فِيۡهَا وَيَسۡفِكُ الدِّمَآءَۚ وَنَحۡنُ نُسَبِّحُ بِحَمۡدِكَ وَنُقَدِّسُ لَـكَ‌ؕ قَالَ اِنِّىۡٓ اَعۡلَمُ مَا لَا تَعۡلَمُوۡنَ ۞*


🌸
And (remember) when your Lord said to the angels: "Verily, I am going to place (mankind) generations after generations on earth."They said: "Will You place therein thosewho will make mischief therein and shed blood, ـwhile we glorify You with praises and thanks and sanctify You."He (Allah) said: "I know that which you do not know."
`


*Surah Al_Baqarah Verse: 30*


#Calendar #Daily_Recite #UnitedTeam


*🌼 اپنی ہر صبح کا آغاز فجر کی نماز پڑھ کر اور تلاوتِ قرآن پاک سے کیا کریں، اللّٰه پاک دن میں برکت دے گا۔ اِن شاءاللّٰه تعالیٰ *
🔴 اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو:

کل رفح میں ہم سے ایک بڑی غلطی ہوئی اور ہم اس معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔
ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے اپنے ملک کی طرف سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا باضابطہ اعلان کیا۔

سانچیز نے آج مونکلوا پیلس میں خطاب کرتے ہوئے فلسطین کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کیا اور اس بات پر زور دیا کہ "فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنا نہ صرف تاریخی انصاف کا معاملہ ہے، بلکہ ہم سب امن کے قیام کے لیے کوشاں ہیں۔"
👍1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
اس ماں کی چیخیں اگر مسلم امہ کے نام نہاد عالی شان حکمرانوں طاقتور جرنیلوں اور ڈکٹیٹروں کے ضمیر نہیں جھنجوڑ رہیں تو یقین کیجئے انکے ضمیر مردہ ہو چکے ہیں۔
اسرائیلی بمباری کے نتیجہ میں اب تک رفح کے پناہ گزین کیمپوں میں شہادتوں کی تعداد 30 ہو چکی ہے
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
قازقستان میں مسلمانوں نے اسرائیلی کمپنی کے گوداموں کو آگ لگا دی۔
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
مظاہرین نے استنبول میں اسرائیلی قونصل خانے کو آگ لگا دی غزہ پر جنگ شروع ہونے کے بعد سے سیکیورٹی خدشات کے باعث قونصل خانہ بند ہے۔
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
الجزیرہ کی خصوصی فوٹیج میں اسرائیلی قابض ٹینکوں کو رفح شہر کے مغرب میں مزید پیش قدمی کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

اسرائیلی قبضہ مصر کے ساتھ فلاڈیلفی محور پر مکمل قبضہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، مؤثر طریقے سے پٹی کو گھیرے میں لے کر تباہ کن پابندیوں کا نفاذ کر رہا ہے۔
ایسے ایٹم بم، دنیا کے مایہ ناز اسلحہ ساز اداروں، تگڑی افواج اور اسٹریٹیجک ہتھیاروں کی بتی بنا لیں جو مظلوموں کے کام نہیں آ سکتے۔

ایسا سوفٹ امیج تو کھسروں کا بھی نہیں ہوتا جیسے آج کل مسلم ممالک اپنی ریاستوں کا بنا کر امریکا بہادر کو خوش کرنے کی کوشش میں ہیں۔
آخر کیا وجہ ہے کہ مزاحمت کار کچھ ایرانی ہتھیار استعمال کرتے ہیں جو مزاحمت کاروں تک پہنچ بھی رہے ہیں مگر پوری امت مسلمہ اپنے ہتھیاروں کے انبار گوداموں میں رکھ کر زنگ لگوا رہی ہے۔

امت مسلمہ کے کردار سے بہتر تو پاکستان کے کھسرے ہیں جو اپنی کمیونٹی پر ہوتے ظلم پر خاموش نہیں رہتے۔

#UnitedTeam
گُزر تو خیر گئی ہے تیری حیات قدیر
ستم ظریف مگر کوفیوں میں گزری ہے

عبد القدیر خان.
28 مئی یوم تکبیر
"اغوات کا چبوترہ ماضی اور حال میں ...

اغوات کا پلیٹ فارم، جو فرش سے 40 سینٹی میٹر بلند، 12 میٹر لمبا اور 8 میٹر چوڑا ہے۔ یہ تین طرف سے تانبے کے رنگ کی ایک چھوٹی دھاتی باڑ سے گھرا ہوا ہے۔ یہ پلیٹ فارم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں اصحاب صفہ، مدینہ میں گھر نہ رکھنے والوں کی مخصوص جگہ تھی، لیکن بعد میں توسیع کے مواقع پر اس کا مقام نبوت کے دور کی اصل جگہ سے منتقل کر دیا گیا تھا۔ غالباً اصحاب کی زندگی کے بعد چبوترہ مسجد نبوی کے متولیوں اور خادمین کے لیے مخصوص کر دیا گیا تھا، جہاں وہ کام سے فارغ ہو جمع ہوتے تھے، یہ ان کے نام سے مشہور ہوا۔
اغوات مدینہ میں مسجد نبوی کی دیکھ بھال کے ذمہ دار لوگوں کا ایک گروہ تھا۔
اصحاب صفہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں مدینہ میں بے گھر اور دین سیکھنے والے لوگ مقیم تھے۔
پیش نظر تصویر میں قابل ذکر مقام محراب تہجد ہے. ایک زائر سفید لباس میں باب جبريل کی طرف رواں ہے. اس کے تھوڑا آگے دائیں حجرہ فاطمہ کی دیوار کے ساتھ محراب ہے جس کے اوپر آرٹسٹ کی ہاتھ سے بنی ہوئی مسجدالحرام کی تصویر ہے. محراب کو سامنے سے بند قرآن کے ریک رکھ کر چھپا دیا گیا ہے.
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
بچوں اور خواتین کو شہید کرنے والے اسرائیلی کتے جب اللہ کے شیروں کے سامنے آتے ہیں تو یہ حشر ہوتا ہے

7 اکتوبر کو 40 اسرائیلی فوجیوں میں سے کچھ کی فوٹیج
Forwarded from United State Of Islam🇵🇰🏹🇮🇳 (Meri jan Pakistan)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
*سُورَةُ البَقَرَةِ آیت نمبر : 31*

*أَعـوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم*
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*


📖 *وَعَلَّمَ اٰدَمَ الۡاَسۡمَآءَ كُلَّهَا ثُمَّ عَرَضَهُمۡ عَلَى الۡمَلٰٓئِكَةِ فَقَالَ اَنۡۢبِـئُوۡنِىۡ بِاَسۡمَآءِ هٰٓؤُلَآءِ اِنۡ كُنۡتُمۡ صٰدِقِيۡنَ‏ ۞*


🌸
And He taught Adam all the names (of everything),then He showed them to the angelsand said, "Tell Me the names of theseif you are truthful."
`


*Surah Al_Baqarah Verse: 31*


#Calendar #Daily_Recite #UnitedTeam


*🌼 اپنی ہر صبح کا آغاز فجر کی نماز پڑھ کر اور تلاوتِ قرآن پاک سے کیا کریں، اللّٰه پاک دن میں برکت دے گا۔ اِن شاءاللّٰه تعالیٰ *
🗣 حزب اللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے خود کش ڈرون سے نہاریہ کے شمال میں واقع علاقے میں تعینات نئے توپ خانے پر حملہ کیا ہے۔

📰 اسرائیلی فوج نے واقعہ کو تسلیم کیا، اور کہا کہ وہ صرف ایک UAV کو مار گرانے میں کامیاب ہوئے۔ دوسرے نے کامیابی سے اپنے ہدف کو متاثر کیا۔

اسی طرح کا ایک ڈرون عراق کی طرف سے بھی لانچ کیا گیا تھا جس کو آئرن ڈوم نے انٹرسیپٹ کیا ہے
VID-20240529-WA0002.mp4
867.2 KB
🇮🇪🤝🇵🇸 آئرش پارلیمنٹ میں فلسطینی پرچم لہرایا دیا گیا کیونکہ آئرش جمہوریہ نے فلسطین کو ایک خودمختار ریاست کے طور پر تسلیم کیا تھا۔
سپریم کورٹ اسلام آباد سے تازہ صورت حال

قادیانی مبارک ثانی کو ضمانت دینے اور قادیانیوں کو تحریف شدہ قرآن پاک کی تفسیر شائع کرنے کی اجازت دینے کے فیصلہ پر نظر ثانی کیس سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت 4گھنٹے جاری رہی۔۔۔۔۔
باقی مختصر احوال سن لیں۔
شاہین ختم نبوت مولانا الله وسایا صاحب۔۔
عالمی مجلس تخفظ ختم نبوت پاکستان
مبارک ثانی قادیانی کیس کی تمام معلومات

📍‏کیس کے فیصلے کی تمام تر تفصیل.....!

قادیانی شہری کو سپریم کورٹ کی جانب سے ضمانت دینے کا معاملہ !

فیصلے کی تفصیل میں جانے سے پہلے کیس کے مختصر حقائق کچھ یوں ہیں کہ :

مبارک احمد ثانی نامی ایک ملزم کے خلاف ضلع چنیوٹ کے مقامی تھانے میں مجموعہ تعزیرات پاکستان کے دفعہ دو سو پچانوے-بی ، دو سو اٹھانوے-سی اور پنجاب کے اشاعت قرآن ایکٹ کے دفعہ سات اور نو کے تحت چھ دسمبر دو ہزار بائیس کو اس وجہ سے ایف آئی آر درج کرائی جاتی ہے کہ ملزم پر یہ الزام تھا کہ وہ قادیانی مذہب کی مشہور تفسیر " تفسیر صغیر " کی تقسیم میں ملوث ہے۔ خلاصہ کلام یہ ہوا کہ ملزم پر بنیادی طور پر تین الزامات تھے جو کہ ذیل ہیں :

الف ) پنجاب قرآن ( پرنٹنگ اینڈ ریکارڈنگ ) ایکٹ دو ہزار دس کے دفعہ سات اور نو کے تحت تفسیر صغیر کی تقسیم کا الزام۔
ب ) مجموعہ تعزیرات پاکستان کے دفعہ دو سو پچانوے-بی کے تحت توہین قرآن کا الزام۔
ج ) مجموعہ تعزیرات پاکستان کے دفعہ دو سو اٹھانوے-سی کے تحت قادیانی مذہب سے تعلق رکھنے والے افراد کا خود کو مسلمان ظاہر کرنے کا الزام۔

مندرجہ بالا الزامات کے تحت چھ دسمبر دو ہزار بائیس کو ایف آئی آر کے اندراج کے بعد بالآخر ملزم کو سات جنوری دو ہزار تئیس کو گرفتار کر دیا جاتا ہے جس کے بعد بالترتیب دس جون اور ستائیس نومبر کو ایڈیشنل سیشن جج اور لاہور ہائی کورٹ سے ملزم کی ضمانت خارج کردی جاتی ہے جس کے بعد اس کیس کی ابتدا سپریم کورٹ میں ہوتی ہے اور سپریم کورٹ میں یہ کیس چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب اور جسٹس مسرت ہلالی صاحبہ پر مشتمل دو رکنی بینچ کے سامنے مقرر ہوتا ہے جس کی تفصیل کچھ یوں ہے۔

نوٹ :یاد رہے کہ سپریم کورٹ کے سامنے اس کیس میں دو سوالات تھے جن میں پہلا تو ملزم کی جانب سے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست تھی اور دوسرا معاملہ ملزم پر جو فرد جرم عائد کیا گیا تھا تو اس فرد جرم سے مختلف جرائم کو حذف کرنے کی درخواست تھی۔

سپریم کورٹ میں اس کیس کی ابتدا ملزم کے وکیل کی جانب سے دلائل پر ہوا جو کہ زیل ہیں:

ملزم کے وکیل نے پہلا نکتہ یہ اٹھایا کہ ملزم کے خلاف چھ دسمبر دو ہزار بائیس کو جو ایف آئی آر کاٹی گئی ہے تو اس کے مطابق ملزم نے پر الزام یہ ہے کہ اس نے دو ہزار انیس میں تفسیر صغیر تقسیم کیا ہے جو کہ پنجاب کے اشاعت قرآن قانون کے تحت جرم ہے لیکن یاد رہے کہ ایسی کوئی تفسیر تقسیم کرنے پر پابندی دو ہزار اکیس میں لگی ہے یعنی اگر دو ہزار اکیس کے بعد اگر کوئ ایسی تفسیر تقسیم کرے گا تو وہ پنجاب اشاعت قرآن قانون کے تحت جرم کے ضمرے میں آئے گا تو یہاں پر دو مسئلے آئے۔ پہلا تو یہ کہ ملزم پر الزام یہ تھا کہ اس نے تفسیر صغیر دو ہزار انیس میں تقسیم کی ہے تو تب یہ پنجاب اشاعت قرآن قانون کے تحت جرم نہیں تھا اور دوسرا یہ کہ فوجداری مقدمات میں مقدمہ بروقت دائر کرنا بہت زیادہ اہمیت کا متقاضی ہوتا ہے لیکن اس کیس میں دو ہزار انیس کے الزام کی بابت ایف آئی آر دو ہزار بائیس کے آخر میں درج کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔ اس حوالے سے آئین پاکستان کا آرٹیکل بارہ نہایت ہی واضح ہے جو کہ صراحت کے ساتھ یہ کہتا ہے کہ کسی کو بھی کسی ایسے جرم کی سزا نہیں دی جا سکتی کے کرتے وقت وہ کام کسی قانون کے تحت جرم کی تعریف میں نہ ہو تو اس لئے چونکہ تفسیر صغیر دو ہزار انیس میں تقسیم کرنا جرم نہیں تھا تو اس لئے پنجاب اشاعت قرآن قانون کے تحت ملزم کے خلاف فرد جرم نہیں عائد کیا جا سکتا تھا۔

تفسیر صغیر کی تقسیم کا معاملہ واضح کرنے کے بعد سپریم کورٹ نے بقیہ دو الزامات یعنی توہین قرآن اور خود کو مسلمان ظاہر کرنا تو اس حوالے سے ملزم کے خلاف نہ تو ایف آئی آر اور نہ ہی پولیس کے چالان میں مندرجہ بالا الزامات کے بابت کوئ بات ہے جس سے یہ ظاہر ہو کہ ملزم نے ایسا کوئ جرم انجام دیا ہو تو اس وجہ عدالت نے مندرجہ بالا دونوں دفعات فرد جرم سے حذف کرنے کا فیصلہ کیا۔

سپریم کورٹ کے سامنے چونکہ دو سوالات تھے تو پہلا معاملہ واضح کرنے کے بعد فیصلے میں قرآن مجید کے مندرجہ ذیل آیات کا حوالہ دیا گیا ہے:

الف ) سورة البقرة کی آیت نمبر دو سو چھپن۔
ب ) سورة الرعد کی آیت نمبر چالیس۔
ج ) سورة یونس کی آیت نمبر ننانوے۔

قرآن مجید کے مختلف آیات کا حوالہ دینے کے بعد سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں آئین پاکستان میں مذکور آزادی مذہب کا زکر کیا ہے۔

سپریم کورٹ نے اس کے بعد ملزم کی جانب سے ضمانت بعد از گرفتاری والے قضیے کا رخ کیا ہے جس کا آغاز سپریم کورٹ نے کچھ یوں کیا ہے کہ ملزم پر فرد جرم تو فوجداری قانون ترمیمی ایکٹ انیس سو بتیس کے دفعہ پانچ کے تحت تو عائد نہیں کی گئ لیکن ایف آئی آر اور چالان کے مندرجات سے بظاہر یہ معلوم ہوتا ہے کہ ملزم نے یہ مندرجہ بالا دفعہ کے تحت جرم کیا ہے
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
پروفیسر عبدالرحمن مکی حفظہ اللہ کے بہترین الفاظ ضرور سماعت فرمائیں