⁦⁩⁦🇵🇰⁩پاکستان ایک جنون⁦⁩⁦🇵🇰⁩ Pakistan
365 subscribers
3.54K photos
1.28K videos
301 files
718 links
یہ چینل پاکستان کے ان دشمنوں کے خلاف بنایا گیا ہے جو شوشل میڈیا پر پاکستان کے خلاف مہم چلاتے ہیں اس چینل پر آپ کو پس پردہ ایسی تمام سازشوں سے آگاہ رکھنے اور وطن عزیز پاکستان کے مثبت پہلو دکھانے کے ساتھ ساتھ اسلامی مواد اور عالمی خبریں ملیں گی🇵🇰
Download Telegram
یہ ویڈیو اسرائیلی نازی قابض فوج اور غزہ میں بہادر مزاحمتی جنگجوؤں کے خنزیروں کے درمیان فرق کو ظاہر کرتی ہے کہ وہ اپنی آخری سانس تک مزاحمت کریں گے۔
‏جاوید چوہدری صاحب کے کالم “ناکارہ اور مفلوج قوم” سے ایک دلچسپ اقتباس ۔

👇
اسٹیوارٹ کا انتقال 103 سال کی عمر میں کیلیفورنیا میں ہوا‘ یہ اور ان کی بیگم دونوں پچاس سال راولپنڈی میں پڑھاتے رہے‘
پروفیسر اسٹیوارٹ نے 1960میں اپنی الوداعی تقریر میں اس خطے کے بارے میں بڑی خوب صورت بات کی ‘ اس کا eکہنا تھا ’’پاکستانی ایک ناکارہ اور مفلوج قوم ہیں‘‘ اس کا کہنا تھا ’’اس قوم کو پہلے اس کی مائیں نکما بناتی ہیں‘ یہ اپنے بچوں کا ہر کام خود کرتی ہیں‘ ان کے کپڑے دھوتی ہیں‘ استری کرتی ہیں‘ بچوں کو جوتے پالش کر کے دیتی ہیں‘ لنچ باکس تیار کرکے بچوں کے بستوں میں رکھتی ہیں اور واپسی پر باکسز کو نکال کر دھو کر خشک بھی خود کرتی ہیں۔
بچوں کی کتابیں اور بستے بھی مائیں صاف کرتی ہیں اور ان کے بستر بھی خود لگاتی ہیں چناں چہ بچے ناکارہ اور سست ہو جاتے ہیں اور یہ پانی کے گلاس کے لیے بھی اپنے چھوٹے بہن بھائیوں کو آواز لگادیتے ہیں یا ماں کو اونچی آواز میں کہتے ہیں امی پانی تو دے دو‘ پاکستانی بچے اس کلچر کے ساتھ جوان ہوتے ہیں‘ اس کے بعد ان کی بیویاں آ جاتی ہیں‘ یہ انھیں اپنا مجازی خدا سمجھتی ہیں اور غلاموں کی طرح ان کی خدمت کرتی ہیں‘ یہ بھی ان کا کھانا بناتی ہیں‘ کپڑے دھو کر استری کرتی ہیں۔
ان کے واش رومز صاف کرتی ہیں‘ ان کے بستر لگاتی ہیں اور پھر ان کی نفرت‘ حقارت اور غصہ برداشت کرتی ہیں چناں چہ میں اگر یہ کہوں پاکستانیوں کی مائیں بچوں کی نرسیں‘ بیویاں ملازمائیں اور چھوٹے بہن بھائی غلام ہوتے ہیں تو یہ غلط نہیں ہوگا لہٰذا سوال یہ ہے جو لوگ اس ماحول میں پل بڑھ کر جوان ہوتے ہیں کیا وہ ناکارہ اور مفلوج نہیں ہوں گے؟‘‘ پروفیسر اسٹیوارٹ کا کہنا تھا ’’اگر تم لوگوں نے واقعی قوم بننا ہے تو پھر تمہیں اپنے بچوں کو شروع سے اپنا کام خود کرنے اور دوسروں بالخصوص والدین کی مدد کی عادت ڈالنا ہو گی تاکہ یہ بچے جوانی تک پہنچ کر خود مختار بھی ہو سکیں اور ذمے دار بھی‘ تم خود فیصلہ کرو جو بچہ خود اٹھ کر پانی کا گلاس نہیں لے سکتا وہ کل قوم کی ذمے داری کیسے اٹھائے گا؟‘‘
پاکستان کی فیشن انڈسٹری میں 80 فیصد لوگ ہم جنس پرست ہیں۔ ماریہ بی

ماریہ بی نے کہا کہ جب ایسے افراد سے سنا کہ اسلام میں تمام جنسی رجحانات جائز ہیں تو ان کی برداشت ختم ہوگئی جس کے بعد مذکورہ معاملے پر بات کرنا شروع کی۔

ماریہ بی نے دلیل دی کہ مقدس کتاب قرآن پاک میں قوم لوط کا 27 مرتبہ ذکر کیا گیا اور لوگ ایل جی بی ٹی کیو کے موضوع کو چھوٹا اور غیر اہم قرار دیتے ہیں۔

https://www.dawnnews.tv/news/1233958/
*سُورَةُ البَقَرَةِ آیت نمبر : 26*

*أَعـوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم*
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*

اِنَّ اللّٰہَ لَا یَسۡتَحۡیٖۤ اَنۡ یَّضۡرِبَ مَثَلًا مَّا بَعُوۡضَۃً فَمَا فَوۡقَہَا ؕ فَاَمَّا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا فَیَعۡلَمُوۡنَ اَنَّہُ الۡحَقُّ مِنۡ رَّبِّہِمۡ ۚ وَ اَمَّا الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا فَیَقُوۡلُوۡنَ مَا ذَاۤ اَرَادَ اللّٰہُ بِہٰذَا مَثَلًا ۘ یُضِلُّ بِہٖ کَثِیۡرًا ۙ وَّ یَہۡدِیۡ بِہٖ کَثِیۡرًا ؕ وَ مَا یُضِلُّ بِہٖۤ اِلَّا الۡفٰسِقِیۡنَ ۞

ترجمہ:
بے شک اللہ اس سے نہیں شرماتا کہ کوئی بھی مثال بیان کرے، مچھر کی ہو، پھر اس کی جو اس سے اوپر ہے، پس لیکن وہ لوگ جو ایمان لائے سو جانتے ہیں کہ وہی ان کے رب کی طرف سے حق ہے اور رہے وہ جنھوں نے کفر کیا تو وہ کہتے ہیں اللہ نے اس کے ساتھ مثال دینے سے کیا ارادہ کیا؟ وہ اس کے ساتھ بہتوں کو گمراہ کرتا ہے اور اس کے ساتھ بہتوں کو ہدایت دیتا ہے اور وہ اس کے ساتھ فاسقوں کے سوا کسی کو گمراہ نہیں کرتا۔

Indeed, Allah does not feel shy in citing any parable, be it that of a gnat or of something above it (in meanness). Now, as for those who believe, they know it is the truth from their Lord; while those who disbelieve say, “What could Allah have meant by this parable?” By this He lets many go astray, and by this He makes many find guidance. But He does not let anyone go astray thereby except those who are sinful.

*Surah Al_Baqarah Verse : 25*
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة
آیت نمبر 27

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

الَّذِيۡنَ يَنۡقُضُوۡنَ عَهۡدَ اللّٰهِ مِنۡۢ بَعۡدِ مِيۡثَاقِهٖ وَيَقۡطَعُوۡنَ مَآ اَمَرَ اللّٰهُ بِهٖۤ اَنۡ يُّوۡصَلَ وَيُفۡسِدُوۡنَ فِى الۡاَرۡضِ‌ؕ اُولٰٓئِكَ هُمُ الۡخٰسِرُوۡنَ ۞

ترجمہ:
مولانا عبد السلام بھٹوی
وہ لوگ جو اللہ کے عہد کو، اسے پختہ کرنے کے بعد توڑ دیتے ہیں اور اس چیز کو قطع کرتے ہیں جس کے متعلق اللہ نے حکم دیا کہ اسے ملایا جائے اور زمین میں فساد کرتے ہیں، یہی لوگ خسارہ اٹھانے والے ہیں۔

Those who break Allah's covenant after ratifying it, and sever what Allah has ordered to be joined and do mischief on earth, it is they who are the losers.

Surah Al_Baqarah Verse : 27

#Calendar #Daily_Recite #UnitedTeam


*🌼 اپنی ہر صبح کا آغاز فجر کی نماز پڑھ کر اور تلاوتِ قرآن پاک سے کیا کریں، اللّٰه پاک دن میں برکت دے گا۔ اِن شاءاللّٰه تعالیٰ *
اسلامی جمہوریہ پاکستان کی کہانی، ایک تصویر کی زبانی؟

ایک طرف فلسطین کے حق میں اور اسرائیل کے خلاف دھرنا دینے والے پاکستانی، جن کے اوپر رات کے اندھیرے میں پولیس کی موجودگی میں حملہ کیا گیا، شہید اور زخمی کیا گیا۔۔۔

اور دوسری طرف ہیں ریاست کے سیکورٹی ادارے۔۔۔
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
🇨🇩 وسائل سے مالا مال ممالک میں سے ایک، ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو میں، زیادہ تر لوگ بمشکل اپنی زندگی گزارتے ہیں۔

یہاں پر ہیرے، سونا، یورینیم، تانبا اور دیگر کئی معدنیات کی کان کنی ہوتی ہے لیکن عام آدمی اس سے زیادہ امیر نہیں ہو رہا۔ مقامی لوگ اپنی صحت کو خطرے میں ڈال کر کانوں میں غلاموں کی حالت میں کام کرتے ہیں۔
🇵🇰پاکستانی فوج نے امریکا سے اسرائیل کو تسلیم کرنے اور کشمیر پر سمجھوتہ کرنے کا وعدہ کیا تھا، لیکن خان اس کے خلاف تھا اور نتیجے میں گرا دیا گیا: سینیٹر

سینیٹر اور سینئر پاکستانی سیاستدان مشاہد حسین سید نے انکشاف کیا ہے کہ سابق فوجی قیادت نے امریکہ کو اہم سمجھوتوں کی یقین دہانی کرائی تھی۔

سید نے ایک پاکستانی ٹی وی شو کے دوران کہا، "پچھلی [پاکستانی] ملٹری ہائی کمان نے امریکہ کو یقین دلایا تھا کہ ہم اسرائیل کو تسلیم کریں گے، میزائل پروگرام پر سمجھوتہ کریں گے، کشمیر کو بھول جائیں گے، اور ہندوستان کے ساتھ تجارت شروع کریں گے۔"

انہوں نے مزید کہا، "جبکہ امریکہ نے 12 اکتوبر 2022 کو اپنی قومی سلامتی کی حکمت عملی میں ریمارکس دیے کہ اس خطے میں بھارت ہمارا سب سے قریبی اسٹریٹجک پارٹنر ہے، اور چین ہمارا سب سے بڑا دشمن ہے۔"

اس وقت عمران خان کی حکومت تھی۔ وہاں سے، عمران خان اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے درمیان کشمکش شروع ہوئی، جس کے نتیجے میں حکومت کی تبدیلی کی پالیسی کے تحت خان کی حکومت گرائی گئی۔

پاکستان میں سیاسی کشمکش:

▪️عمران خان کی حکومت کے دوران یقین دہانیاں کرائی گئیں؛

▪️ان یقین دہانیوں کے بعد عمران خان اور پاکستانی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے درمیان تناؤ شروع ہوا۔

▪️ اس کی وجہ سے حکومت کی تبدیلی کی پالیسی کے حصے کے طور پر خان کی حکومت کا تختہ الٹ گیا۔ عمران خان کے خلاف حکومت کی تبدیلی کی پالیسی کے پیچھے امریکہ اور پاکستانی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا ہاتھ تھا۔
😁1
حماس کی "سرکاری" تحریک:
القسام کے مجاہدین غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع جبالیہ کیمپ کے شمال میں بیت لاہیہ پروجیکٹ کے پیشگی خطوط پر دو صہیونی فوجیوں کو نشانہ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔

شمالی غزہ کی پٹی میں بیت لاہیہ پراجیکٹ میں ایک عین مطابق گھات لگا کر... القسام کے مجاہدین نے دو "مرکوہ 4" ٹینک اور "D9" فوجی بلڈوزر کو "ال یاسین 105" اور "ٹنڈم" کے ساتھ نشانہ بنایا۔
Forwarded from United State Of Islam🇵🇰🏹🇮🇳 (Meri jan Pakistan)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
*سُورَةُ البَقَرَةِ آیت نمبر : 28*

*أَعـوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم*
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*


📖 *كَيۡفَ تَكۡفُرُوۡنَ بِاللّٰهِ وَڪُنۡتُمۡ اَمۡوَاتًا فَاَحۡيَاکُمۡ‌ۚ ثُمَّ يُمِيۡتُكُمۡ ثُمَّ يُحۡيِيۡكُمۡ ثُمَّ اِلَيۡهِ تُرۡجَعُوۡنَ ۞*


🌸 

How can you disbelieve in Allah seeing that you were dead and He gave you life Then He will give you death, then again will bring you to life (on the Day of Resurrection) and then unto Him you will return.`


*Surah Al_Baqarah Verse: 28*


#Calendar #Daily_Recite #UnitedTeam


*🌼 اپنی ہر صبح کا آغاز فجر کی نماز پڑھ کر اور تلاوتِ قرآن پاک سے کیا کریں، اللّٰه پاک دن میں برکت دے گا۔ اِن شاءاللّٰه تعالیٰ *
Forwarded from United State Of Islam🇵🇰🏹🇮🇳 (Meri jan Pakistan)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
*سُورَةُ البَقَرَةِ آیت نمبر : 29*

*أَعـوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم*
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*


📖 *هُوَ الَّذِىۡ خَلَقَ لَـكُمۡ مَّا فِى الۡاَرۡضِ جَمِيۡعًا ثُمَّ اسۡتَوٰۤى اِلَى السَّمَآءِ فَسَوّٰٮهُنَّ سَبۡعَ سَمٰوٰتٍ‌ؕ وَهُوَ بِكُلِّ شَىۡءٍ عَلِيۡمٌ ۞*


🌸 

He it is Who created for you all that is on earth.and made them seven heavensThen He Istawa ila the heavenand He is the Knower of everything. ```


*Surah Al_Baqarah Verse: 29*


#Calendar #Daily_Recite #UnitedTeam


*🌼 اپنی ہر صبح کا آغاز فجر کی نماز پڑھ کر اور تلاوتِ قرآن پاک سے کیا کریں، اللّٰه پاک دن میں برکت دے گا۔ اِن شاءاللّٰه تعالیٰ *
Forwarded from United State Of Islam🇵🇰🏹🇮🇳 (Meri jan Pakistan)
*سُورَةُ البَقَرَةِ آیت نمبر : 30*

*أَعـوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم*
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*


📖 *وَاِذۡ قَالَ رَبُّكَ لِلۡمَلٰٓئِكَةِ اِنِّىۡ جَاعِلٌ فِى الۡاَرۡضِ خَلِيۡفَةً ؕ قَالُوۡٓا اَتَجۡعَلُ فِيۡهَا مَنۡ يُّفۡسِدُ فِيۡهَا وَيَسۡفِكُ الدِّمَآءَۚ وَنَحۡنُ نُسَبِّحُ بِحَمۡدِكَ وَنُقَدِّسُ لَـكَ‌ؕ قَالَ اِنِّىۡٓ اَعۡلَمُ مَا لَا تَعۡلَمُوۡنَ ۞*


🌸
And (remember) when your Lord said to the angels: "Verily, I am going to place (mankind) generations after generations on earth."They said: "Will You place therein thosewho will make mischief therein and shed blood, ـwhile we glorify You with praises and thanks and sanctify You."He (Allah) said: "I know that which you do not know."
`


*Surah Al_Baqarah Verse: 30*


#Calendar #Daily_Recite #UnitedTeam


*🌼 اپنی ہر صبح کا آغاز فجر کی نماز پڑھ کر اور تلاوتِ قرآن پاک سے کیا کریں، اللّٰه پاک دن میں برکت دے گا۔ اِن شاءاللّٰه تعالیٰ *
🔴 اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو:

کل رفح میں ہم سے ایک بڑی غلطی ہوئی اور ہم اس معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔
ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے اپنے ملک کی طرف سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا باضابطہ اعلان کیا۔

سانچیز نے آج مونکلوا پیلس میں خطاب کرتے ہوئے فلسطین کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کیا اور اس بات پر زور دیا کہ "فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنا نہ صرف تاریخی انصاف کا معاملہ ہے، بلکہ ہم سب امن کے قیام کے لیے کوشاں ہیں۔"
👍1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
اس ماں کی چیخیں اگر مسلم امہ کے نام نہاد عالی شان حکمرانوں طاقتور جرنیلوں اور ڈکٹیٹروں کے ضمیر نہیں جھنجوڑ رہیں تو یقین کیجئے انکے ضمیر مردہ ہو چکے ہیں۔
اسرائیلی بمباری کے نتیجہ میں اب تک رفح کے پناہ گزین کیمپوں میں شہادتوں کی تعداد 30 ہو چکی ہے
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
قازقستان میں مسلمانوں نے اسرائیلی کمپنی کے گوداموں کو آگ لگا دی۔