⁦⁩⁦🇵🇰⁩پاکستان ایک جنون⁦⁩⁦🇵🇰⁩ Pakistan
365 subscribers
3.54K photos
1.28K videos
301 files
718 links
یہ چینل پاکستان کے ان دشمنوں کے خلاف بنایا گیا ہے جو شوشل میڈیا پر پاکستان کے خلاف مہم چلاتے ہیں اس چینل پر آپ کو پس پردہ ایسی تمام سازشوں سے آگاہ رکھنے اور وطن عزیز پاکستان کے مثبت پہلو دکھانے کے ساتھ ساتھ اسلامی مواد اور عالمی خبریں ملیں گی🇵🇰
Download Telegram
VID-20240404-WA0013.mp4
1.3 MB
یہ معصوم بچے کل رات رفح میں کئی گھروں کو نشانہ بناتے ہوئے اسرائیلی فضائی حملوں کے ایک بیراج میں شہید ہوئے تھے۔
👍1
غمزدہ فلسطینی والد اشرف دارا اپنے دو بچوں اور حاملہ بیوی کو الوداع کہہ رہے ہیں جو گذشتہ رات رفح میں ان کے گھر کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہو گئے تھے۔
کل 5 اپریل کو فلسطینی بچوں کا دن منایا جا رہا ہے۔ اکتوبر 2023 کے اوائل میں غزہ میں اسرائیلی نسل کشی شروع ہونے کے بعد سے، کم از کم 14,350 بچے اسرائیلی قابض افواج کے ہاتھوں شہید کئے جا چکے ہیں۔
Today's front-page in The Independent
"کبھی ہمت نہ ہارو"

مرحوم فلسطینی مزاحمت کار اسد قنیری کی قمیض پر لکھا ہوا انگریزی متن یہی ہے۔

قنیری کو آج صبح اسرائیلی فوج نے اس وقت گولی مار کر شہید کر دیا جب انہوں نے مغربی کنارے کے شمال میں واقع قصبے یعبد میں ایک گھر کا محاصرہ کیا ہوا تھا

قنیری نے ہتھیار ڈالنے سے انکار کر دیا اور اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ شہادت ہونے تک لڑائی میں مصروف رہے
دو فلسطینی قیدیوں کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں جو آج صبح اسرائیلی قابض فوج کے ہاتھوں رہا ہونے کے بعد رفح کے النجر اسپتال پہنچے تھے۔
کتنے مرد حضرات ہیں جن کو بالغ ہوتے ہی "سورۃ المائدہ" کی تفسیر پڑھائی گئی اور کتنی عورتیں ہیں جن کو بالغ ہوتے ہی "سورۃ النور"کی تفسیر پڑھائی گئی۔

‏جانتا ہوں ،بہت کم ہیں۔

‏مگر دوسری طرف دیکھیں..!
‏کتنے مرد ہیں جنہوں نے والدین سے بالغ ہونے کے بعد سنا کہ تمہاری کوئی ایسی ویسی بات نہ سنوں اور کتنی عورتیں ہیں جنہوں نے بالغ ہونے کے بعد والدین سے سنا کہ ہماری عزت کی لاج رکھنا، تمہاری ایسی ویسی کوئی بات نہ سنوں ؟

‏جانتا ہوں یہ تعداد کافی زیادہ ہے۔

‏کیونکہ ہمارے یہاں "شریعت" نہیں سکھائی جاتی،
‏والدین اور خاندان کی "عزت" و "حرمت" بچانے کا درس دیا جاتا ہے۔

‏یہ تک نہیں سمجھایا جاتا کہ تم قیمتی ہو... اپنی حفاظت کرنا،
‏مگر بالغ ہوتے ہی کڑی نگاہ رکھی جاتی ہے،
‏وہ وقت جب انسان پر جذباتی وابستگی کا بہت گہرا اثر ہوتا ہے، اس وقت آزاد پنچھی کو رسیوں میں جکڑنے کی کوشش کی جاتی ہے،اور محبت کے متلاشی وہ پنچھی، جن کی رگوں میں جوان خون دوڑ رہا ہوتا ہے وہ زور آزمائی کرتے ہیں،
‏پھر رسی ٹوٹ جاتی ہے،
‏اور کبھی کبھار گلے کا پھندہ بھی بن جاتی ہے۔

‏اگر "حبل اللہ" یعنی "اللہ کی رسی" یعنی قرآن کے حصار میں اولاد کو اور خود کو رکھتے تو ای
👍2
Forwarded from United State Of Islam🇵🇰🏹🇮🇳 (Shoaib Bhatti)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
القرآن - سورۃ نمبر 1 الفاتحة

📖 *أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ ۞ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ۞ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ ۞ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ۞ مٰلِكِ يَوْمِ الدِّيْنِ ۞ اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ ۞ اِھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَـقِيْمَ ۞ صِرَاطَ الَّذِيۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَيۡهِمۡ ۙ غَيۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَيۡهِمۡ وَلَا الضَّآلِّيۡنَ  ۞*

🌸 `"In the Name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful. Al-Hamd be to Allah, the Lord of all that exists. Ar-Rahman (the Most Gracious), Ar-Rahim (the Most Merciful). The Owner of the Day of Recompense. You we worship, and You we ask for help. Guide us to the straight path. The way of those upon whom You have bestowed Your grace, not (that) of those who earned Your anger, nor of those who went astray. ؏"```

Surah Al Faatiha Verse 1-7

#Calendar #Daily_Recite #UnitedTeam


🌼 اپنی ہر صبح کا آغاز فجر کی نماز پڑھ کر اور تلاوتِ قرآن پاک سے کیا کریں، اللّٰه پاک دن میں برکت دے گا۔ اِن شاءاللّٰه تعالیٰ
Forwarded from United State Of Islam🇵🇰🏹🇮🇳 (Shoaib Bhatti)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
سُورَةُ البَقَرَةِ آیت نمبر 1_2

*أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم ۞ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ۞ الٓمّٓۚ ۞ ذٰلِكَ الْكِتٰبُ لَا رَيْبَ ۛ فِيْهِ ۛ ھُدًى لِّلْمُتَّقِيْنَ ۞*


🌸 

Alif Lam Mim.That is Book in which there is no Rayb, guidance for the Muttaqin"`


Surah Al_Baqarah Verse 1_2


#Calendar #Daily_Recite #UnitedTeam


🌼 اپنی ہر صبح کا آغاز فجر کی نماز پڑھ کر اور تلاوتِ قرآن پاک سے کیا کریں، اللّٰه پاک دن میں برکت دے گا۔ اِن شاءاللّٰه تعالیٰ
VID-20240522-WA0016.mp4
986.7 KB
ناروے، سپین اور آئرلینڈ کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان🇵🇸
👍1
یہ ویڈیو اسرائیلی نازی قابض فوج اور غزہ میں بہادر مزاحمتی جنگجوؤں کے خنزیروں کے درمیان فرق کو ظاہر کرتی ہے کہ وہ اپنی آخری سانس تک مزاحمت کریں گے۔
‏جاوید چوہدری صاحب کے کالم “ناکارہ اور مفلوج قوم” سے ایک دلچسپ اقتباس ۔

👇
اسٹیوارٹ کا انتقال 103 سال کی عمر میں کیلیفورنیا میں ہوا‘ یہ اور ان کی بیگم دونوں پچاس سال راولپنڈی میں پڑھاتے رہے‘
پروفیسر اسٹیوارٹ نے 1960میں اپنی الوداعی تقریر میں اس خطے کے بارے میں بڑی خوب صورت بات کی ‘ اس کا eکہنا تھا ’’پاکستانی ایک ناکارہ اور مفلوج قوم ہیں‘‘ اس کا کہنا تھا ’’اس قوم کو پہلے اس کی مائیں نکما بناتی ہیں‘ یہ اپنے بچوں کا ہر کام خود کرتی ہیں‘ ان کے کپڑے دھوتی ہیں‘ استری کرتی ہیں‘ بچوں کو جوتے پالش کر کے دیتی ہیں‘ لنچ باکس تیار کرکے بچوں کے بستوں میں رکھتی ہیں اور واپسی پر باکسز کو نکال کر دھو کر خشک بھی خود کرتی ہیں۔
بچوں کی کتابیں اور بستے بھی مائیں صاف کرتی ہیں اور ان کے بستر بھی خود لگاتی ہیں چناں چہ بچے ناکارہ اور سست ہو جاتے ہیں اور یہ پانی کے گلاس کے لیے بھی اپنے چھوٹے بہن بھائیوں کو آواز لگادیتے ہیں یا ماں کو اونچی آواز میں کہتے ہیں امی پانی تو دے دو‘ پاکستانی بچے اس کلچر کے ساتھ جوان ہوتے ہیں‘ اس کے بعد ان کی بیویاں آ جاتی ہیں‘ یہ انھیں اپنا مجازی خدا سمجھتی ہیں اور غلاموں کی طرح ان کی خدمت کرتی ہیں‘ یہ بھی ان کا کھانا بناتی ہیں‘ کپڑے دھو کر استری کرتی ہیں۔
ان کے واش رومز صاف کرتی ہیں‘ ان کے بستر لگاتی ہیں اور پھر ان کی نفرت‘ حقارت اور غصہ برداشت کرتی ہیں چناں چہ میں اگر یہ کہوں پاکستانیوں کی مائیں بچوں کی نرسیں‘ بیویاں ملازمائیں اور چھوٹے بہن بھائی غلام ہوتے ہیں تو یہ غلط نہیں ہوگا لہٰذا سوال یہ ہے جو لوگ اس ماحول میں پل بڑھ کر جوان ہوتے ہیں کیا وہ ناکارہ اور مفلوج نہیں ہوں گے؟‘‘ پروفیسر اسٹیوارٹ کا کہنا تھا ’’اگر تم لوگوں نے واقعی قوم بننا ہے تو پھر تمہیں اپنے بچوں کو شروع سے اپنا کام خود کرنے اور دوسروں بالخصوص والدین کی مدد کی عادت ڈالنا ہو گی تاکہ یہ بچے جوانی تک پہنچ کر خود مختار بھی ہو سکیں اور ذمے دار بھی‘ تم خود فیصلہ کرو جو بچہ خود اٹھ کر پانی کا گلاس نہیں لے سکتا وہ کل قوم کی ذمے داری کیسے اٹھائے گا؟‘‘