⁦⁩⁦🇵🇰⁩پاکستان ایک جنون⁦⁩⁦🇵🇰⁩ Pakistan
365 subscribers
3.54K photos
1.28K videos
301 files
718 links
یہ چینل پاکستان کے ان دشمنوں کے خلاف بنایا گیا ہے جو شوشل میڈیا پر پاکستان کے خلاف مہم چلاتے ہیں اس چینل پر آپ کو پس پردہ ایسی تمام سازشوں سے آگاہ رکھنے اور وطن عزیز پاکستان کے مثبت پہلو دکھانے کے ساتھ ساتھ اسلامی مواد اور عالمی خبریں ملیں گی🇵🇰
Download Telegram
شہادت کی انگلی اٹھاتے ہوئے،،، تھوڑی دیر قبل غزہ کے گھیراؤ آپریشن کے شیر کی شہادت، جس کے نتیجے میں 3 فوجیوں کی حالت تشویشناک تھی۔
VID-20240316-WA0004.mp4
1.4 MB
‏مجاہدین نے
اسرائیلی فوج کے قافلے پر گھات لگائے جانے کا منظر۔
تمام کے تمام اسرائیلی فوجیوں. Kfc کے ڈبوں میں پیک کر کے جہنم کی طرف پارسل کردیا گیا ہے... یقین کریں ایسی شاندار کاروائیاں مجاہدین نے تاریخ میں کبھی نہیں کی جو حماس کے مجاہدین گھات لگا کر اچھی حکمتِ عملی سے سر انجام دے رہے ہیں... اپنی نیک دعاؤں میں مجاہدین اسلام کو بھی یاد رکھیں
زندگی اگر یہاں مسکرا سکتی ہے تو ہماری اداسیوں کی وجہ کوئی بچتی ہے کیا۔
میں اکثر معاملات میں اپنے سے جڑے ہوئے لوگوں کو بڑی سی بڑی پریشانی میں بھی ایک ہی بات مکمل یقین سے کہتا ہوں کہ کوئی بات نہیں اللہ پاک بہتری فرمائیں گے۔ سب بہتر ہی ہو گا۔ جیسے بھی ہو گا وہ تو وہی کرنے والا جانے ۔ ہمیں خود کو ہلکان نہیں کرنا چاہیے ۔

اور اکثر کا پہلا سوال ہوتا ہے کہ مگر کیسے ؟ کوئی رستہ تو نظر آئے ۔۔۔ وغیرہ وغیرہ ۔۔۔
مگر جب معاملہ علی کل شئی قدیر پر پہنچ جائے تو پھر دلیلیں کیسی ، وسیلے کیسے ، اسباب کیونکر ، پھر ہماری سوچ اور ہمارے پلان کیا وقعت رکھتے ہیں۔ وہ سب سے بے نیاز ہے۔

پریشانی ، مشکل ، تنگدستی ، زندگی میں اندھیروں سے پالا ہمارا پل پل رہتا ہے۔ وہ طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا۔ گر ڈالتا ہے تو اسباب بنا رکھتا ہے آسانی کے۔ میں اپنی زندگی کے تجربات کی روشنی میں کہوں تو یوں کہہ لیجیے وہ آپکے ایک قدم پر ہے۔ دور نہیں ہے۔ ہمیشہ ساتھ ہے۔ وہ تنہا نہیں چھوڑتا۔

اور اگر کچھ لاکھ چاہنے پر بھی چھن گیا تو اس میں اس کی رضا خوشی سے قبول کر لیجیے۔ کلیجہ پھٹ بھی رہا ہو تو بھی کہیے اچھا آپ ایسے راضی تو میں ایسے خوش ہوں۔ آنسو تھمنے کا نام نہ لیں تو بھی بہتی آنکھوں سے اس کو کہیے کہ ہاں میں راضی ہوں آپکی رضا میں راضی ہوں۔

میری والدہ کا جانا میرے لیے میری زندگی کا سب سے بڑا حادثہ اور دکھ تھا۔ مگر اس پہ بھی شکوہ نہیں کیا کہ ابھی کیا عمر تھی ، ابھی تو دن بدلے تھے وغیرہ وغیرہ ۔ سب کو منع کیا۔ خود بھی بس یہی کہا کہ مالک اگر آپکی رضا یہی ہے تو میں اسی میں راضی ہوں۔

زندگی بہت کٹھن اور تلخ ہے اس حقیقت سے ہر گز انکار نہیں مگر ہم حضرت انسان بھی کسی بڑی بلا کا نام ہیں۔ ہم ہر قیامت کو سہہ جاتے ہیں۔ ہر پہاڑ کا ٹوٹنا برداشت کر جاتے ہیں۔ بس کچھ رو دھو کر اور کچھ اوہ جو اپنے آپ کو پہچان جاتے ہیں وہ دکھ پہ بھی خاموشی کا تالا لگا کر من ہی من میں اس سے کلام کر کے مشکل وقت میں دوسروں کی امید بن جاتے ہیں۔
#Gaza
ایک فلسطینی خاندان لیمن سوپ اور گھاس سے اپنا روزہ افطار کررہا ہے۔ اپنے رنگ برنگے سجے ہوئے دسترخواں پر بیٹھے آج ذرا امت اور قوم کے ان لوگوں کے بارے ضرور سوچئیے گا۔

A Palestinian family eats lemon soup and grass to break their fast. 💔
2007 سے گرمیوں میں داخل ہونے والا ماہ رمضان
تقریبا سترہ سال بعد باقاعدہ طور پر سردیوں میں داخل ہوگیا ہے۔
آئندہ تیرہ سال رمضان المبارک سردیوں میں گزر جائے گا اور 2037 کے بعد واپس گرمیوں میں چلا جائے گا۔
2031 اور 2032 کا رمضان المبارک سردیوں کا سب سے چھوٹا ترین رمضان ہوگا۔
جس میں سحری سے افطار تک ساڈھے دس گھنٹے کا وقت ہوگا۔
.2030 وہ واحد سال جس میں رمضان المبارک دو مرتبہ آئے گا اور اس سال مسلمان 38 روزے رکھیں گے۔
👍1
VID-20240316-WA0030.mp4
5.8 MB
وہ تھوڑی دیر پہلے سحری کھانے کی تیاری کر رہے تھے... اسرائیلی قابض طیاروں کی وسطی غزہ کی پٹی کے نوصیرات کیمپ میں ایک رہائشی مکان پر بمباری میں 36 افراد شہید ہو گئے، شہید ہونے والوں میں زیادہ تر بچے اور حاملہ خواتین تھیں۔
یہ لاشوں کا ڈھیر وسطی غزہ کی پٹی کے نصیرات کیمپ میں پڑا ہے یہ آج صبح سحری کے وقت اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں شہید ہونے والے شہداء کی لاشیں ہیں ، "ان میں زیادہ تر بچے اور حاملہ خواتین تھیں۔"
VID-20240316-WA0018.mp4
6.6 MB
جس لمحے شہداء اور زخمیوں کو لیکر ریسکیو ٹیم غزہ کی پٹی کے وسطی علاقے الاقصیٰ شہداء اسپتال پہنچی، اسرائیلی قابض طیاروں نے نصیرات کیمپ میں ایک رہائشی مکان کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 36 فلسطینی شہید ہو گئے، جن میں زیادہ تر بچے اور حاملہ تھے۔
VID-20240327-WA0011.mp4
1.1 MB
قبلۂ اول اپنے بیٹے سے زیادہ عزیز ہے مجھے۔۔۔ فلسطین کے شہر جنین میں ماں کا اپنے پر جاسوسی کا شک ہوا، یقین ہونے پر ماں نے خود اپنے بیٹے کو مجاہدین کے حوالے کرکے بیٹے سے برأت کا اعلان کرتے ہوئے یہ جملہ کہا "قبلۂ اول مجھے اپنے بیٹے سے زیادہ عزیز ہے ،خائن اپنا بیٹا ہی کیوں نہ ہو وطن کی خاطر کسی کی پرواہ نہیں"، خطرناک ترین جاسوس میں شمار ہونے والا اس خائن جاسوس نے دو دن قبل تین بہترین مجاہدین کو اسرائیلی ڈرون کے ذریعے شہید کروایا، ماں کو شک ہوا، پھر خاموشی سے تعاقب کیا، اور یقین ہونے کے بعد اپنے دوسرے بیٹے کو بتا کر مجاہدین کو بلوایا اور پھر خود بھائی نے ہی اس خائن کے سینے میں 60 گولیاں اتار دی ۔۔ زرا تصور کریں اللہ ربّ العزت کو یہ زمین کتنی محبوب ہے کہ ماں کا اپنے لخت جگر کے ذریعے امتحان لیا۔۔۔
VID-20240331-WA0004.mp4
2.8 MB
اسرائیلی خاتون فوجی طنزیہ انداز میں گا رہی ہے کیونکہ اسرائیلی بلڈوزر فلسطینیوں کی لاشوں کو غزہ کے قریب نامعلوم مقامات پر دھکیل رہے تھے۔
اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، فرانسیسی وزارت خارجہ نے گزشتہ ہفتے خاموشی سے غزہ کی پٹی میں مبینہ جنگی جرائم میں ملوث کسی بھی فرانسیسی اسرائیلی فوجی کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کے اپنے ارادے کا اعلان کیا۔

یہ فرانسیسی اسرائیلی فوجیوں کی طرف سے فلسطینی اسیران کے ساتھ غیر انسانی سلوک کی تصویر کشی کرنے والی متعدد ویڈیوز اور پوسٹس کے وائرل ہونے کے بعد سامنے آیا ہے۔ اس فوٹیج کے ساتھ ایک فرانسیسی فوجی قیدیوں کی توہین کر رہا تھا اور اسرائیلی حراستی کیمپوں میں ان کے خراب حالات کا مذاق اڑایا تھا۔
VID-20240331-WA0006.mp4
2.1 MB
🇮🇱 اسرائیل میں 7 اکتوبر کے بعد سب سے بڑا حکومت مخالف مظاہرہ نیتن یاہو سے یرغمالیوں کے لیے مزید کام کرنے کا مطالبہ
اسرائیل: نیتن یاہو مخالف بڑے مظاہرے کی تصویر۔📸
🇮🇱 *اسرائیلی چینل 12:*
*'آج، اسرائیل اپنے قیام کے بعد سے عالمی سطح پر بدترین صورتحال میں ہے؛ دنیا ہم سے نفرت کرتی ہے، ہمارے لیے حمایت کم ہے، اور دشمنی ایک نئی بلندی پر ہے۔*
دیوانوں کی تاریخ باندی بن جاتی یے۔ وہ لہو سے محبت کی وہ داستانیں رقم کرتے ہیں کہ پڑھنے والوں رقت طاری ہو جاتی ہے ۔۔۔

مسیلمہ کزاب نے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو خط لکھا:-
" میرے ساتھ ایک معاہدہ کر لیں ، جب تک آپ حیات ظاہری میں ہیں ، آپ نبی ہیں - جب اپکا وصال ہوجاٸے تو میں نبی"
یا یہ معاہدہ کر لیں کہ آدھے عرب کے آپ نبی - - - آدھے عرب کا میں نبی" - - - معاذاللہ

اسکے خط پر نبی ﷺ نے جواب میں لکھا :-
"میں تو اللہ کا رسول ہوں جب کہ تو کذاب ہے - - جھوٹا ہے"-

جب نبی پاک نے خط میں کذاب لکھا تو فرمانے لگے :-
" کون لے کے جاٸے گا یہ خط اس کزاب کے دربار میں" ۔۔

اب اسکے دربار میں جانا ہے حالات بڑے خطرناک ہیں - - - اس کے آگے بھی بندے اور پیچھے بھی بندے ہیں جان کا خطرہ بھی ہے - - ایک صحابی تھے چابڑی فروش، سر پر ٹوکرا رکھ کے مدینے کی گلیوں میں کجھوریں بیچتے تھے - - - گیارہ بارہ بچوں کے باپ تھے جسمانی طور پر بھی کمزور تھے، کجھور کھا رہے تھے فٹافٹ اٹھے ہاتھ کھڑا کر کے کہا :-

" حضور کسی اور کی ڈیوٹی نا لگائیے گا میں جاونگا" - -
جب یہ الفاظ جلد بازی میں کہے تو ان کے منہ سے کجھور کے ٹکڑے مجلس میں بیٹھے صحابہ کے چہروں پر گرے ، ایک صحابی کہنے لگے:-
" اللہ کے بندے پہلے کھجور تو کھا لے" - - - بڑی جلدی ہے تجھے بولنے کی " - - -

مسکرا کے کہنے لگے :-
"اگر کھاتے کھاتے ڈیوٹی کسی اور کی لگ گٸی تو کیا کرونگا مجھے جلدی ہے" ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(اللہ اکبر)

حضورﷺ نے اپنا نیزہ دیا, گھوڑا دیا ,اور فرمایا:-
" ذرا ڈٹ کے جانا اس کذاب کے گھر" - -
وہ صحابی عقیدت سے ناظرین جھکا کہنے لگے:-
" محبوب خدا ! آپ فکر ہی نا کریں" - - -

صحابہ کہتے ہے وہ اس طرح نکلا جیسے کوٸی جرنیل نکلتا ہے,اسکا انداز ہی بدل گیا اس کے طور طریقے بدل گٸے وہ یوں نکلے جیسے کوٸی بڑا دلیر آدمی جاتا ہے - - وہ صحابی مسیلمہ کذاب کے دربار میں گٸے، وہاں ایک شحض جو بعد میں مسلمان ہوا وہ بتلاتا ہے:-
" وہ صحابی جن کا نام" حضرت حبیب بن زید " تھا جب وہاں دربار میں پہنچے تو اپنا نیزہ زور سے دربار میں گاڑ دیا

مسلمہ ٹھٹک کے کہتا ہے:-
" کون ہو "؟ - - -
آپ نے غراتے ہوئے فرمانے لگے:_
" تجھے چہرہ دیکھ کے پتہ نہیں چلا کہ میں رسول اللہﷺ کا نوکر ہو، ہمارے تو چہرے بتاتے ہے کہ نبیﷺ والے ہے ، تجھے پتہ نہیں چلا میں کون ہوں" ۔

مسلمہ کہنے لگا:-
" کیسے آٸے ہو" ؟ - - -
بے نیازی سے فرمایا :-
" یہ تیرے خط کا جواب لے کے آیا ہوں" ۔

بادشاہوں کا طریقہ یہ تھا کہ وہ خط خود نہیں پڑھتے تھے، ساتھ ایک بندہ کھڑا ہوتا تھا وہ خط پڑھتا تھا تو مسیلمہ نے خط اس کو دیا کہ - -" پڑھو " - - جب اس نے خط پڑھا تو اسمیں یہ بھی لکھا تھا :- " تو کذاب ہے" - - -

یہ جملہ وہاں موجود سب نے سن لیا اکیلے میں ہوتا تو بات اور تھی - - وہ آگ بگولہ ہوگیا انکھیں سرخ ہوگٸیں سامنے حضرت حبیبؓ بن زید تنے کھڑے تھے، غصے سے تلوار لے کے اٹھا اور کہنے لگا:-
" تیرے نبی نےمجھے" کذاب " کہا ہے تیرا کیا خیال ہے" ۔؟؟
حبیب بن زید مسکرا کے فرمانے لگے:-
" خیال والی بات ہی کوٸی نہیں، جسے میرا نبی کذاب کہے وہ ہوتا ہی کذاب ہے - - - تو سات سمندروں کا پانی بھی بہا دے تو بھی تیرا جھوٹ نہیں دھل سکتا" - - -

مسلمہ غصے کی شدت سے کانپتے ہوئے کہنے لگا :-
" تو پیچھے پلٹ کے دیکھ ، سارے میرے سپاہی میرےپہرےدار، تلواریں , نیزے , خنجر , تیر سب تیرے پیچھے کھڑے میرے ماننے والے ہیں" ۔۔

حضرت حبیب بن زید رض فرمانے لگے:-
" میرے بارہ بچے ہیں ان میں سے کچھ ایسے ہے جو دودھ پیتے ہیں کچھ ایسے ہیں جنہوں نے ابھی چلنا نہیں سیکھا - - - میں جب رسول اللہﷺ کا پیغام لے کے نکلا تھا تو میں نے پلٹ کے بچے نہیں دیکھے تو تیرے پہرہ دار کیسے دیکھ لوں ,جو جی میں آتا ہے کر غلام محمدﷺ جان دینے سے نہیں ڈرتے " - -

مسیلمہ نے زور سے تلوار ماری بازو کٹ کے گر گیا کہنے لگا :-
" اب بول اب تیرا کیا خیال ہے"؟؟؟
آپ فرمانے لگے:-
" تو بڑا بیوقوف ہے ہمیں آزماتا ہے، ہمیں تو بدر سے لے کر احد تک سب آزما چکے ہیں ، تو ابھی بھی خیال پوچھتا ہے، میرا خیال وہی ہے جو میرے نبی نے فرمایا" - - -

مسلمہ نےپھر تلوار ماری دوسرا ہاتھ کٹ گیاکہنے لگا:-
" میں تجھے قتل کر دونگا باز آجا
آپ فرمانے لگے:-
" تو بڑا نادان ہے ، ان کو ڈراتا ہےجو فجر کی نماز پڑھ کے پہلی دعا ہی شہادت کی مانگتے ہیں ، جو کرنا ہے کر لے" - -

مسلمہ کزاب نے تلوار گردن پر رکھی کہنے لگا:-
" میں تیری گردن کاٹ دونگا " - -
حبیب بن زید فرمانے لگے:-
" کاٹتا کیوں نہیں" - - -
👍1
روایت کرنے والا فرماتا ہے مسیلمہ کے ہاتھ کانپے تھے - تلوار چلاٸی گردن کٹ گٸی ، ادھر مدینے میں حضورﷺ کی انکھوں میں آنسو آٸے ، صحابہ کرام رض نے پوچھا :-
" یا رسول اللہ کیا ہوا " - - -
فرمایا :-
"میرا حبیب شہید ہو گیا ہے - - - اور رب کریم نے اس کے لٸے جنت کے سارے دروازے کھول دٸے ہیں" - - -

(أسد الغابہ ابن الاثیر)