Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
The best presentation I’ve ever seen. Pls share. FB and YouTube will never allow this to be posted. So share it as fast as possible.
*براے مہربانی اسکو پارورڈ کریں, بہت خوفناک سازش ہے مقتدر حلقے اسکا فوری نوٹس لیکر اس فتنے کو کچلیں..اپنی اپنی مساجد میں بھی جمعہ کے خطبہ کے دوران اس موضوع کو شیئر کیا*
VID-20240302-WA0009.mp4
11 MB
We will Never forget . 💔
We will NEVER stop sharing
ᖴᖇᗴᗴ ᑭᗩᒪᗴSTIᑎᗴ !! 🇵🇸
#bycottisrealproducts #BoycottIsraeliGoods #Boycott

VID-20240302-WA0010.mp4
2.3 MB
غزہ کی پٹی میں خوراک کی ناکافی فراہمی، غذائی قلت کی خطرناک شرح اور پھیلتی ہوئی بیماریوں سے کئی بچوں کی زندگیاں خطرے میں آگئیں
https://urdu.alarabiya.net/
https://urdu.alarabiya.net/
VID-20240302-WA0011.mp4
1.9 MB
*تلوار نہیں اٹھا سکتے مگر اسراٸیلی پراڈیکٹس کا باٸیکاٹ کر کے جہاد بالنفس اور اپنے مظلوم بہن بھائیوں کی مدد کرکے جہاد بالمال کے ذریعے تو حصہ لے سکتے ہیں نا۔۔۔*
وہ منظر جب دہشت گرد اسرائیلی فوج نے خوراک کے حصول کے لیے جمع ہونے والے ہزاروں بے گھر فلسطینیوں پر ٹینکوں کے ذریعے بمباری کرکے سینکڑوں فلسطینیوں کو شہید و زخمی کیا
مجھے نہیں معلوم کہ امامِ حرمِ مکی رمضان میں مسلمانوں کے جَمعِ غَفیر کے درمیان سورۂ توبہ، انفال ، الاحزاب اور سورۂ محمد کیسے پڑھیں گے؟
مجھے نہیں معلوم وہ کیسے پڑھیں گے:
”قَاتِلُوهُمْ “! ( تم ان سے لڑو)
اللہ کو اس سوال کا کیا جواب دیں گے:
( أَتَخْشَوْنَهُمْ فَاللَّهُ أَحَقُّ أَنْ تَخْشَوْهُ إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ )
” تو کیا تم ان سے ڈرتے ہو؟ پس اللہ اس کا زیادہ حقدار ہے کہ تم اس سے ڈرو اگر ایمان رکھتے ہو“.
کیسے تلاوت کریں گے :
( اِنْفِرُوۡا خِفَافًا وَّثِقَالًا وَّجَاهِدُوۡا بِاَمۡوَالِكُمۡ وَاَنۡفُسِكُمۡ فِىۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ ؕ ذٰ لِكُمۡ خَيۡرٌ لَّـكُمۡ اِنۡ كُنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ )
(اللہ کی راہ میں) نکلو خواہ ہلکے ہو کر خواہ بوجھل ہو کر اور اپنے مالوں اور جانوں کے ساتھ اللہ کی راہ میں جہاد کرو، یہ تمہارے لیے بہت بہتر ہے اگر تم جانتے ہو
بلکہ وہ کیسا محسوس کریں گے جب پڑھیں گے:
( أَجَعَلْتُمْ سِقَايَةَ الْحَاجِّ وَعِمَارَةَ الْمَسْجِدِ الحَرام كَمَنْ آمَنَ بِاللَّهِ واليَوْمَ الْآخِرِ وَجَاهَدَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ لَا يَسْتَوُونَ عِنْدَ اللَّهِ وَاللَّهُ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ )."
” كیا تم نے حجاج کے پانی پلانے کو اور مسجد حرام کے آباد کرنے کو اس شخص (کی نیکیوں) کی مثل کردیا جو اللہ اور روز قیامت پر ایمان لایا اور اس نے اللہ کی راہ میں جہاد کیا، اللہ کے نزدیک یہ برابر نہیں ہوں گے اور اللہ ظلم کرنے والے لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا“
#غزہ
#فلسطین

حضرت حبیب بن زید کا تڑپا دینے والا واقعہ آپ بھی ایک دفعہ لازمی پڑھیں ۔۔۔۔۔
مسیلمہ کزاب نے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو خط لکھا:-
" میرے ساتھ ایک معاہدہ کر لیں ، جب تک آپ حیات ظاہری میں ہیں ، آپ نبی ہیں - جب اپکا وصال ہوجاٸے تو میں نبی"
یا یہ معاہدہ کر لیں کہ آدھے عرب کے آپ نبی - - - آدھے عرب کا میں نبی" - - - معاذاللہ
اسکے خط پر نبی ﷺ نے جواب میں لکھا :-
"میں تو اللہ کا رسول ہوں جب کہ تو کذاب ہے - - جھوٹا ہے"-
جب نبی پاک نے خط میں کذاب لکھا تو فرمانے لگے :-
" کون لے کے جاٸے گا یہ خط اس کزاب کے دربار میں" ۔۔
اب اسکے دربار میں جانا ہے حالات بڑے خطرناک ہیں - - - اس کے آگے بھی بندے اور پیچھے بھی بندے ہیں جان کا خطرہ بھی ہے - - ایک صحابی تھے چابڑی فروش، سر پر ٹوکرا رکھ کے مدینے کی گلیوں میں کجھوریں بیچتے تھے - - - گیارہ بارہ بچوں کے باپ تھے جسمانی طور پر بھی کمزور تھے، کجھور کھا رہے تھے فٹافٹ اٹھے ہاتھ کھڑا کر کے کہا :-
" حضور کسی اور کی ڈیوٹی نا لگائیے گا میں جاونگا" - -
جب یہ الفاظ جلد بازی میں کہے تو ان کے منہ سے کجھور کے ٹکڑے مجلس میں بیٹھے صحابہ کے چہروں پر گرے ، ایک صحابی کہنے لگے:-
" اللہ کے بندے پہلے کھجور تو کھا لے" - - - بڑی جلدی ہے تجھے بولنے کی " - - -
مسکرا کے کہنے لگے :-
"اگر کھاتے کھاتے ڈیوٹی کسی اور کی لگ گٸی تو کیا کرونگا مجھے جلدی ہے" ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(اللہ اکبر)
حضورﷺ نے اپنا نیزہ دیا, گھوڑا دیا ,اور فرمایا:-
" ذرا ڈٹ کے جانا اس کذاب کے گھر" - -
وہ صحابی عقیدت سے نظریں جھکا کرکہنے لگے:-
" محبوب خدا ! آپ فکر ہی نا کریں" - - -
صحابہ کہتے ہے وہ اس طرح نکلا جیسے کوٸی جرنیل نکلتا ہے,اسکا انداز ہی بدل گیا اس کے طور طریقے بدل گٸے وہ یوں نکلے جیسے کوٸی بڑا دلیر آدمی جاتا ہے - - وہ صحابی مسیلمہ کذاب کے دربار میں گٸے، وہاں ایک شحض جو بعد میں مسلمان ہوا وہ بتلاتا ہے:-
" وہ صحابی جن کا نام" حضرت حبیب بن زید " تھا جب وہاں دربار میں پہنچے تو اپنا نیزہ زور سے دربار میں گاڑ دیا
مسلمہ ٹھٹک کے کہتا ہے:-
" کون ہو "؟ - - -
آپ نے غراتے ہوئے فرمانے لگے:_
" تجھے چہرہ دیکھ کے پتہ نہیں چلا کہ میں رسول اللہﷺ کا نوکر ہو، ہمارے تو چہرے بتاتے ہے کہ نبیﷺ والے ہے ، تجھے پتہ نہیں چلا میں کون ہوں" ۔
مسلمہ کہنے لگا:-
" کیسے آٸے ہو" ؟ - - -
بے نیازی سے فرمایا :-
" یہ تیرے خط کا جواب لے کے آیا ہوں" ۔
بادشاہوں کا طریقہ یہ تھا کہ وہ خط خود نہیں پڑھتے تھے، ساتھ ایک بندہ کھڑا ہوتا تھا وہ خط پڑھتا تھا تو مسیلمہ نے خط اس کو دیا کہ - -" پڑھو " - - جب اس نے خط پڑھا تو اسمیں یہ بھی لکھا تھا :- " تو کذاب ہے" - - -
یہ جملہ وہاں موجود سب نے سن لیا اکیلے میں ہوتا تو بات اور تھی - - وہ آگ بگولہ ہوگیا انکھیں سرخ ہوگٸیں سامنے حضرت حبیبؓ بن زید تنے کھڑے تھے، غصے سے تلوار لے کے اٹھا اور کہنے لگا:-
" تیرے نبی نےمجھے" کذاب " کہا ہے تیرا کیا خیال ہے" ۔؟؟
حبیب بن زید مسکرا کے فرمانے لگے:-
" خیال والی بات ہی کوٸی نہیں، جسے میرا نبی کذاب کہے وہ ہوتا ہی کذاب ہے - - - تو سات سمندروں کا پانی بھی بہا دے تو بھی تیرا جھوٹ نہیں دھل سکتا" - - -
مسلمہ غصے کی شدت سے کانپتے ہوئے کہنے لگا :-
" تو پیچھے پلٹ کے دیکھ ، سارے میرے سپاہی میرےپہرےدار، تلواریں , نیزے , خنجر , تیر سب تیرے پیچھے کھڑے میرے ماننے والے ہیں" ۔۔
حضرت حبیب بن زید رض فرمانے لگے:-
" میرے بارہ بچے ہیں ان میں سے کچھ ایسے ہے جو دودھ پیتے ہیں کچھ ایسے ہیں جنہوں نے ابھی چلنا نہیں سیکھا - - - میں جب رسول اللہﷺ کا پیغام لے کے نکلا تھا تو میں نے پلٹ کے بچے نہیں دیکھے تو تیرے پہرہ دار کیسے دیکھ لوں ,جو جی میں آتا ہے کر غلام محمدﷺ جان دینے سے نہیں ڈرتے " - -
مسیلمہ نے زور سے تلوار ماری بازو کٹ کے گر گیا کہنے لگا :-
" اب بول اب تیرا کیا خیال ہے"؟؟؟
آپ فرمانے لگے:-
" تو بڑا بیوقوف ہے ہمیں آزماتا ہے، ہمیں تو بدر سے لے کر احد تک سب آزما چکے ہیں ، تو ابھی بھی خیال پوچھتا ہے، میرا خیال وہی ہے جو میرے نبی نے فرمایا" - - -
مسلمہ نےپھر تلوار ماری دوسرا ہاتھ کٹ گیاکہنے لگا:-
" میں تجھے قتل کر دونگا باز آجا
آپ فرمانے لگے:-
" تو بڑا نادان ہے ، ان کو ڈراتا ہےجو فجر کی نماز پڑھ کے پہلی دعا ہی شہادت کی مانگتے ہیں ، جو کرنا ہے کر لے" - -
مسلمہ کزاب نے تلوار گردن پر رکھی کہنے لگا:-
" میں تیری گردن کاٹ دونگا " - -
حبیب بن زید فرمانے لگے:-
" کاٹتا کیوں نہیں" - - -
روایت کرنے والا فرماتا ہے مسیلمہ کے ہاتھ کانپے تھے - تلوار چلاٸی گردن کٹ گٸی ، ادھر مدینے میں حضورﷺ کی انکھوں میں آنسو آٸے ، صحابہ کرام رض نے پوچھا :-
" یا رسول اللہ کیا ہوا " - - -
فرمایا :-
"میرا حبیب شہید ہو گیا ہے - - - اور رب کریم نے اس کے لٸے جنت کے سارے دروازے کھول دٸے ہیں" - - -
(أسد الغابہ ابن الاثیر)
.

🇵🇸 Palestinians are the most BRAVE people on Earth!
#Beshak
#Beshak
VID-20240316-WA0006.mp4
1.1 MB
فلسطینی شہریوں پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں وسطی غزہ کی پٹی میں نوصیرات کیمپ کے شہید بچے 🇵🇸
VID-20240316-WA0004.mp4
1.4 MB
مجاہدین نے
اسرائیلی فوج کے قافلے پر گھات لگائے جانے کا منظر۔
تمام کے تمام اسرائیلی فوجیوں. Kfc کے ڈبوں میں پیک کر کے جہنم کی طرف پارسل کردیا گیا ہے... یقین کریں ایسی شاندار کاروائیاں مجاہدین نے تاریخ میں کبھی نہیں کی جو حماس کے مجاہدین گھات لگا کر اچھی حکمتِ عملی سے سر انجام دے رہے ہیں... اپنی نیک دعاؤں میں مجاہدین اسلام کو بھی یاد رکھیں

زندگی اگر یہاں مسکرا سکتی ہے تو ہماری اداسیوں کی وجہ کوئی بچتی ہے کیا۔
میں اکثر معاملات میں اپنے سے جڑے ہوئے لوگوں کو بڑی سی بڑی پریشانی میں بھی ایک ہی بات مکمل یقین سے کہتا ہوں کہ کوئی بات نہیں اللہ پاک بہتری فرمائیں گے۔ سب بہتر ہی ہو گا۔ جیسے بھی ہو گا وہ تو وہی کرنے والا جانے ۔ ہمیں خود کو ہلکان نہیں کرنا چاہیے ۔
اور اکثر کا پہلا سوال ہوتا ہے کہ مگر کیسے ؟ کوئی رستہ تو نظر آئے ۔۔۔ وغیرہ وغیرہ ۔۔۔
مگر جب معاملہ علی کل شئی قدیر پر پہنچ جائے تو پھر دلیلیں کیسی ، وسیلے کیسے ، اسباب کیونکر ، پھر ہماری سوچ اور ہمارے پلان کیا وقعت رکھتے ہیں۔ وہ سب سے بے نیاز ہے۔
پریشانی ، مشکل ، تنگدستی ، زندگی میں اندھیروں سے پالا ہمارا پل پل رہتا ہے۔ وہ طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا۔ گر ڈالتا ہے تو اسباب بنا رکھتا ہے آسانی کے۔ میں اپنی زندگی کے تجربات کی روشنی میں کہوں تو یوں کہہ لیجیے وہ آپکے ایک قدم پر ہے۔ دور نہیں ہے۔ ہمیشہ ساتھ ہے۔ وہ تنہا نہیں چھوڑتا۔
اور اگر کچھ لاکھ چاہنے پر بھی چھن گیا تو اس میں اس کی رضا خوشی سے قبول کر لیجیے۔ کلیجہ پھٹ بھی رہا ہو تو بھی کہیے اچھا آپ ایسے راضی تو میں ایسے خوش ہوں۔ آنسو تھمنے کا نام نہ لیں تو بھی بہتی آنکھوں سے اس کو کہیے کہ ہاں میں راضی ہوں آپکی رضا میں راضی ہوں۔
میری والدہ کا جانا میرے لیے میری زندگی کا سب سے بڑا حادثہ اور دکھ تھا۔ مگر اس پہ بھی شکوہ نہیں کیا کہ ابھی کیا عمر تھی ، ابھی تو دن بدلے تھے وغیرہ وغیرہ ۔ سب کو منع کیا۔ خود بھی بس یہی کہا کہ مالک اگر آپکی رضا یہی ہے تو میں اسی میں راضی ہوں۔
زندگی بہت کٹھن اور تلخ ہے اس حقیقت سے ہر گز انکار نہیں مگر ہم حضرت انسان بھی کسی بڑی بلا کا نام ہیں۔ ہم ہر قیامت کو سہہ جاتے ہیں۔ ہر پہاڑ کا ٹوٹنا برداشت کر جاتے ہیں۔ بس کچھ رو دھو کر اور کچھ اوہ جو اپنے آپ کو پہچان جاتے ہیں وہ دکھ پہ بھی خاموشی کا تالا لگا کر من ہی من میں اس سے کلام کر کے مشکل وقت میں دوسروں کی امید بن جاتے ہیں۔
#Gaza

2007 سے گرمیوں میں داخل ہونے والا ماہ رمضان
تقریبا سترہ سال بعد باقاعدہ طور پر سردیوں میں داخل ہوگیا ہے۔
آئندہ تیرہ سال رمضان المبارک سردیوں میں گزر جائے گا اور 2037 کے بعد واپس گرمیوں میں چلا جائے گا۔
2031 اور 2032 کا رمضان المبارک سردیوں کا سب سے چھوٹا ترین رمضان ہوگا۔
جس میں سحری سے افطار تک ساڈھے دس گھنٹے کا وقت ہوگا۔
.2030 وہ واحد سال جس میں رمضان المبارک دو مرتبہ آئے گا اور اس سال مسلمان 38 روزے رکھیں گے۔

👍1