پاکستان فارورڈ
21 subscribers
243 photos
4 videos
956 links
پاکستان میں دہشتگردی، سیکیورٹی اور تعاون کو کور کرتے ہوئے مقامی نامہ نگاروں سے روزانہ کی خبریں اور فیچر

https://pakistan.asia-news.com
Download Telegram
خاصہ دار اور لیویز فورسز کا کے پی پولیس میں انضمام طے
اس اقدام کا مقصد امنِ عامہ میں بہتری میں مدد اور نو انضمام شدہ اضلاع میں باقاعدہ پولیسنگ ہے۔ http://pakistan.asia-news.com/r/w7iu
سندھ کے رہائشی داعش-کے کی جانب سے مسجد پر حملے کی 5ویں برسی منا رہے ہیں
اس دھماکے کی پشت پر موجود عسکریت پسند رہنما کے قتل نے اس شورشی گروہ کو کمزور کر دیا اور باشندوں کی سندھ میں امن کی امید کو بڑھایا ہے۔ http://pakistan.asia-news.com/r/w7s6
جان لیوا حملے کے بعد خیبرپختونخوا کی جانب سے پولیو اہلکاروں کے لیے کڑے حفاظتی اقدامات
29 جنوری کو ضلع صوابی میں نامعلوم مسلح افراد نے محکمۂ صحت کی دو خواتین اہلکاروں کو ہلاک کر دیا تھا۔ http://pakistan.asia-news.com/r/w7z8
کے پی طلبا نے بمباری کے بعد پڑھائی جاری رکھ کر عسکریت پسندوں کو للکارا ہے
اسکولوں پر ہونے والی بمباری کے باعث طلبا خیموں اور دیگر عارضی جگہوں پر پڑھائی جاری رکھنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ مگر ان مشکلات نے انہیں تعلیم حاصل کرنے سے نہیں روکا ہے۔ http://pakistan.asia-news.com/r/w8ik
بہتر سیکیورٹی کے سبب پاکستان بطور چوٹی کی تفریحی منزل تسلیم
ایک مطبوعہ میں پاکستان کو 'مہم جوئی کی اصلی سفری منزل' قرار دیا گیا ہے۔ http://pakistan.asia-news.com/r/w8p6
سیٹیلائٹ لانچ میں ناکامی اور ایران کی طرف سے میزائل ترقی کے مشکوک دعوے
تہران کی فوج کی طرف سے نئی میزائل ٹیکنالوجی پر ڈھیروں پیسے خرچ کرنے کی خبر ممکنہ طور پر ملک کی غریب آبادی کے لیے قابلِ برداشت نہیں ہو گی۔ http://pakistan.asia-news.com/r/w9d0
افغانستان میں کلیدی ٹی ٹی پی رہنما کی موت نے عسکریت پسند نیٹ ورک کو مزید اپاہج کر دیا
شیخ خالد حقانی کابل میں ایک پراسرار’مشن‘ میں ہلاک کر دیے گئے تھے۔ ان کے پیروکار ان کی تعظیم کرتے تھے اور ان کی موت نے پارہ پارہ ہوتے اس گروہ کو مزید کمزور کر دیا۔ http://pakistan.asia-news.com/r/w9cu
ناراض عوام ایرن کی اسلامی جمہوریہ کا 41 واں یومِ قیام منا رہی ہے
احتجاجوں پر بڑھتے ہوئے پر تشدد کریک ڈاؤن، معاشی مواقع کی کم امّید، اور ملک کی سیکیورٹی فورسز میں شرمندگی چند ایسے عوامل ہیں جو ایرانیوں کی طبیعت کو بیزار کر رہے ہیں۔ http://pakistan.asia-news.com/r/w9s9
پاکستان کی 'زندگی' ایپ غیر قانونی منشیات کی وباء سے آگاہی میں اضافہ کرتی ہے
نئی ایپ غیر قانونی منشیات کے خطرات نیز بحالی مراکز کے مقامات کے متعلق معلومات فراہم کرتی ہے۔ http://pakistan.asia-news.com/r/w9sl
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
عدالت نے ممبئی حملے کے منصوبہ ساز حافظ سید کو دہشت گردی کا ملزم قرار دے دیا
امریکہ اور اقوامِ متحدہ نے اس مولوی کو بین الاقوامی دہشت گرد قرار دے رکھا ہے اور وہ 2008 میں ہونے والے ممبئی کے قتلِ عام کے سلسلے میں انڈیا کو مطلوب ہے۔ http://pakistan.asia-news.com/r/wa5q
مالم جبہ اسکی جشن امن، کھیلوں کی تقریبات کی واپسی کو اجاگر کرتا ہے
ایک اہلکار نے کہا کہ سوات میں غیر ملکی ٹیموں کی موجودگی دنیا کو ایک واضح پیغام بھیجتی ہے کہ پاکستان امن اور ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ http://pakistan.asia-news.com/r/waby
افغانستان میں دھماکے سے ایک اور ٹی ٹی پی رہنما ہلاک
افغانستان میں ایک ریموٹ کنٹرول بم سے ٹی ٹی پی کے ایک دھڑے کے رہنما شہریار محسود ہلاک ہو گئے۔ ٹی ٹی پی کی مشاورتی کاؤنسل کے ایک رکن شیخ خالد حقانی جنوری کے اواخر میں ہلاک ہوئے۔ http://pakistan.asia-news.com/r/wabm
حکومت نے قبائلی طلباء و طالبات کے لیے کالج کے داخلوں میں اضافہ کر دیا
حکومت نے قبائلی علاقہ جات سے تعلق رکھنے والے میڈیکل کے طلباء و طالبات کے کوٹے میں دوگنا اضافہ کر کے 175 سے 350، انجینیئرنگ 108 سے 216، اور دیگر مضامین کے لیے 1،719 سے 3،192 کر دیا ہے۔ http://pakistan.asia-news.com/r/warl
ایران کی قدس فورس کے نئے کمانڈر کو کامیابی میں شدید مشکلات کا سامنا
-- تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ برگیڈیر جنرل اسماعیل کیانی کو کافی بڑے چیلنج کا سامنا ہے اور اس بات کا امکان بہت کم ہے کہ وہ آئی آر جی سی اور اس کی پراکسیز کو علاقائی تنازعات میں درپیش بڑھتی ہوئی مشکلات سے بچا سکیں گے۔ http://pakistan.asia-news.com/r/wau8
کوئٹہ میں مہلک خودکش بم حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز کی جانب سے گرفتاریاں
پولیس نے ایک خودکش حملہ آور کو ایک مذہبی ریلی میں داخل ہونے سے روکتے ہوئے، بڑا جانی نقصان ہونے سے بچا لیا۔ http://pakistan.asia-news.com/r/wbeb
پاکستان کی جانب سے افغان مہاجرین کی 40 سالہ میزبانی کرنے پر اقوام متحدہ کا اعتراف
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوئتریس نے کہا کہ 'پاکستان اور افغان مہاجرین کی کہانی بہت سی وجوہات کی بنا پر باہمی ہمدردی کی کہانی ہے۔' http://pakistan.asia-news.com/r/wbet
'ایران سے منصوبہ بندی کردہ' حملے میں بلوچ جنگجوؤں نے 5 پاکستانی سپاہیوں کو ہلاک کر دیا
دفاعی اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں کا کہنا ہے کہ ایرانی حکومت خود کو پاکستان کا اتحادی ظاہر کرنے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے مگر جنگجو گروہوں کی پشت پناہی کرنا جاری رکھے ہوئے ہے۔ http://pakistan.asia-news.com/r/wbsd
افغانستان میں ٹی ٹی پی رہنماؤں کے حالیہ قتل نے اس گروہ کو مفلوج کر دیا
پاکستان بھر میں کریک ڈاؤن کے بعد، اس گروہ نے اپنی کمین گاہوں کو افغانستان کے ہمسایہ صوبوں میں منتقل کر لیا۔ گزشتہ ماہ میں تین کلیدی رہنما مارے جا چکے ہیں۔ http://pakistan.asia-news.com/r/wbye
باجوڑ میں پولیو کے متاثر نے قطروں کی افادیت کے بارے میں شعور اجاگر کیا
حضرت ولی شاہ، جو بچپن میں پولیو کا شکار ہو گئے تھے، نے حال ہی میں پولیو کے قطرے پلانے والے کارکنوں کے ساتھ سفر کیا تاکہ وہ والدین کو اس بات پر راضی کر سکیں کہ عسکریت پسندوں کے پروپیگنڈا سے قطع نظر وہ اپنے بچوں کو قطرے پلائیں۔ http://pakistan.asia-news.com/r/wbyw
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
مذہبی رہنماء کی جانب سے کوئٹہ بم دھماکے میں تہران کے کردار کی طرف اشارہ
اے ایس ڈبلیو جے کے سربراہ، مولانا محمد احمد لدھیانوی نے کہا کہ ایرانی حکومت پاکستان میں فرقہ وارانہ فساد کے بیج بونے کی سازش میں شریک ہے۔ http://pakistan.asia-news.com/r/wcms
شعیہ عسکریت پسند حلقوں پر کریک ڈاؤن میں زینبیون برگیڈ کے رکن پر الزام
ایران کی پشت پناہی کا حامل یہ گروہ پاکستانی اہلِ تشیعہ کو شامی صدر بشار الاسد کی افواج کے ہمراہ لڑنے کے لیے بھیجتا ہے۔ http://pakistan.asia-news.com/r/wcna