مکتبۃ النور دیوبند
653 subscribers
740 photos
27 files
48 links
اس چینل کا مقصد فقط دیوبند کی کتابی مارکیٹ میں لانچ ہونے والی نئی کتابوں کی اطلاع ہے۔ کتاب کی pdf فائل اپلوڈ نہیں کی جائے گی۔ کتاب حاصل کرنے کے لیے 9045909066 پر رابطہ کر سکتے ہیں
Download Telegram
مکتبۃ النور اور دیوبند کے معروف کتب خانوں پر دستیاب ہے
مکتبۃ النور دیوبند
Photo
مکتبہ النور دیوبند کی ایک اور عمدہ پیش کش، عوام و خواص کے لیے یکساں مفید، اسلامی تعلیمات اور دل چسپ تجربات پر مشتمل کتاب ’’گفتگو سے دل جیتئے‘‘
صفحات:147
نادر موضوع، عمدہ طباعت، دیدہ زیب سرورق
دیوبند کے معروف کتب خانوں پر دستیاب ہے۔
مکتبۃ النور دیوبند کی ایک اور پیشکش
ابتدائی و متوسط جماعت کے طلبہ کے لیے مختصر اور جامع تقاریر کا مجموعہ
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
مکتبہ النور دیوبند کی ہر رقم آئندہ اسی اکاؤنٹ میں جمع کرائیں، پرانے اکاؤنٹ نمبر میں ہرگز نہ بھیجیں.
ہمیں امید ہے کہ آپ حسب سابق مکتبۃ النور کو خدمت کا موقع مستقبل میں بھی دیتے رہیں گے.
جزاکم اللہ خیرا
Account Details
Maktaba Al-Noor
Account Number : 37777507592
Branch Code : 4941
‌Ifsc Code : SBIN0004941
احباب کے اصرار پر مکتبۃ النور دیوبند کی فہرست کتب پیش خدمت ہے، جو دیوبند، سہارنپور اور دہلی کی مطبوعات پر مشتمل ہے، ان میں حسب موقع 50 فیصد سے 70 فیصد تک کی رعایت ہوتی ہے، نیز جن کتابوں پر نٹ قیمت درج ہے ان میں مزید رعایت نہیں ہوتی۔ جزاکم اللہ خیرا۔۔۔۔ ہندوستان میں گھر بیٹھے کتابیں حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں: 9045909066
مکتبۃ النور دیوبند میں دستیاب ہے
عمدہ کاغذ، مضبوط جلد، بہترین طباعت کے ساتھ
Photo from Badrul Islam
Photo from Badrul Islam
قیمت بعد رعایت
65 روپے