www.muftiakhtarrazakhan.com
69 subscribers
365 photos
2 videos
208 files
97 links
Download Telegram
Photo from Danish
قرض حسن سے سودی لین دین کاحل اورعلاج
(حجۃ الاسلام علامہ حامد رضا بریلوی کی ایک فکرانگیز اورچشم کشاتحریر)
اس لنک پرملاحظہ کریں
https://muftiakhtarrazakhan.com/%d9%82%d8%b1%d8%b6-%d8%ad%d8%b3%d9%86-%d8%b3%db%92-%d8%b3%d9%88%d8%af%db%8c-%d9%84%db%8c%d9%86-%d8%af%db%8c%d9%86-%da%a9%d8%a7%d8%ad%d9%84-%d8%a7%d9%88%d8%b1%d8%b9%d9%84%d8%a7%d8%ac/
*_Aaj Aaj Aaj Aaj Aaj Baad Namaz E Magreeb Fauran_*
أہ،، افسوس صد افسوس،، مایہ ناز عالم دین فقیہ عصر محقق مسائل شرعیہ استاذ الاساتذہ، حضرت علامہ مفتی آل مصطفیٰ صاحب قبلہ مصباحی،، استاذ جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی،،، آج رات ۱۲/ بجکر ۳۰/ منٹ پر وصال فرما گئے،،،،، اناللہ واناالیہ راجعون،،، اللہ عزوجل اپنے حبیب ﷺ کے صدقہ وطفیل انکے درجات کو بلند فرمائے،،، آمین بجاہ النبی سید المرسلینﷺ،
Photo from Danish
Photo from Danish
*افضلیتِ صدیقِ اکبر و فاروقِ اعظم رضی اللہ عنھما*

از افادات: تاج الشریعہ مفتی محمد اختررضا خان قادری الازھری علیہ الرحمہ

https://muftiakhtarrazakhan.com/afzaliyatesiddiqueeakbarwafarooqeazam/
Monthly Alahazrat - Mufti-e-Azam No..jpg
75.4 KB
ماہنامہ اعلیٰ حضرت بریلی شریف کا مفتیٰ اعظم نمبر اس لنک پر ملاحظہ کیجئے ماہنامہ اعلیٰ حضرت بریلی شریف کا مفتیٰ اعظم نمبر
https://muftiakhtarrazakhan.com/monthly-alahazrat-mufti-e-azam-no/
سرکار غوث اعظم کی سیرت مبارکہ مطالعہ کیجئے
https://muftiakhtarrazakhan.com/s18-ghous-e-azam/
حضرت سیدہ فاطمہ زہراء رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی مختصر سیرت مطالعہ کیجئے
https://muftiakhtarrazakhan.com/s32-syedafatima/
۳ رمضان المبارک : عرس مبارک حکیم الامت علیہ الرحمہ
حیات و خدمات کا مطالعہ کیجئے
https://muftiakhtarrazakhan.com/s56-muftiahmedyarkhannaeemi/
10رمضان المبارک : عرس سیدہ خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ عنہا

سیرت مبارکہ اور حالات زندگی کے مطالعے کے لئے مندرجہ ذیل لنک پر کلک کیجئے

https://muftiakhtarrazakhan.com/syedakhadeja/
۱۵ رمضان المبارک عرس مقدس

محبوبِ تاج الشریعہ حضرت علامہ مفتی شعیب رضا نعیمی علیہ الرحمہ

مفتی صاحب علیہ الرحمہ کی سیرت و شخصیت کا مطالعہ کیجئے
https://muftiakhtarrazakhan.com/muftishoaibnaeemi/
21رمضان المبارک ۔۔۔ یوم شہادت خلیفۂ چہارم مولائے کائنات حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ

سیرت مولائے کئنات کا مطالعہ کیجئے

https://muftiakhtarrazakhan.com/s1-moulaali/
👆👆👆
104 عرس اعلیٰ حضرت کے موقع پر www.muftiakhtarrazakhan.com کی خصوصی پیشکش

شرعی کونسل آف انڈیا ، مرکز اہل سنت بریلی شریف کاایک دینی فقہی ادارہ ہے۔ جس کے بانی اور چیئرمین سیدی ،مرشدی ومولائی حضور تاج الشریعہ حضرت مفتی محمد اختر رضا قادری ازہری رحمۃ اللہ علیہ ہیں ۔ یہ ادارہ ۷؍جمادی الآخرہ ۱۴۲۴ھ/ ۸؍اگست ۲۰۰۳ء عالم وجود میں آیا ۔

جس کا مقصد ماہرانِ افتاء کااجتماعی طورپر قرآن وحدیث اور فقہائے احناف کے اقوال ، تحقیقات وترجیحات کی روشنی میں امت کو درپیش جدید مسائل کا حل بتاکر رہنمائی کرنا ہے۔

حضورتاج الشریعہ علیہ الرحمہ اس تعلق سے فرماتے ہیں:’’آج جدید مسائل کے شرعی حل کے لئے فقیہانہ بصیرت کے حامل افراد کی علمی و فقہی تحقیقات کی اشد ضرورت ہے ۔ بد مذہب فقہ اسلام کی اصلی روح کو ختم کردینا چاہتے ہیں ۔ عوام کی سہولت کے پیش نظر شریعت اسلامیہ میں من مانی تحریف کررہے ہیں ، جدید ذرائع ابلاغ پر شکنجہ کس کر اپنے باطل نظریات ،غلط مسائل اور زہریلے اثرات کو پہنچانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہے ہیں اور نتیجتاً سُنّی عوام رفتہ رفتہ ان کے دام فریب میں پھنستے چلے جارہے ہیں۔

مجھے عرصۂ دراز سے ان فرقہائے باطلہ کی مذکورہ سرگرمیوں سے شدید فکر لاحق رہی میری دینی غیر ت و حمیت مسائل جدیدہ کے صحیح حل کیلئے ایک’’شرعی کونسل‘‘ کے قیام کا شدت سے احساس دلاتی رہی جو فقیہانہ صلاحیتوں کے حامل افراد پر مشتمل ہو، جواپنی علمی ذکاوت اور فقیہانہ فراست سے ان مسائل کا صحیح حل نکال سکیں۔

ظاہر ہے کہ ہر کس وناکس ان مسائل کا شرعی حل تلاش کرنے کا اہل نہیں ہے اور اس دورِ کم مائیگی میں نہ ہر فقہی بصیرت رکھنے والا فرد واحد تنہا یہ کارنامہ انجام دے سکتا ہے اور اگر کوئی مفتی اپنی خداداد فقہی صلاحیتوں سے ان مسائل کے صحیح احکام کا استخراج کربھی لے تو اندیشہ ہے کہ دیگر علماء یہ کہہ کر تسلیم کرنے سے انکار کردیں گے کہ یہ فلاں کا ذاتی نظریہ ہے ، یہ فلاں کا قیاس ہے ، یہ متون وشروح وفتاویٰ کے خلاف ہے ، اقوالِ مجتہدین سے متصادم ہے وغیرہ وغیرہ۔ اس لئے ایک ’’شرعی کونسل‘‘کاقیام ناگزیر ہوجاتاہے تاکہ جدید مسائل میں سب کے غور وفکر کے بعد کوئی متفقہ حل تلاش کیا جاسکے ‘‘۔

الحمدللہ! اس کونسل کے تحت اب تک 18سیمینار منعقد ہوچکے ہیں۔جس میں 51؍عناوین پر تکمیل بحث کے بعد فیصلے دیئے جاچکے ہیں۔
یہ فیصلے https://muftiakhtarrazakhan.com/shareecouncil/
پر ملاحظہ کیے جاسکتےہیں ۔ ہر فیصلہ مع سوالنامہ علیحدہ پی ڈی ایف فائل میں موجود ہے ۔

اللہ کریم اپنے حبیب لبیب ،نبیٔ کریم ،رؤف الرحیم ﷺکے صدقے فیضان اعلیٰ حضرت ،مفتیٔ اعظم و تاج الشریعہ کے اس سلسلے کو شادو آباد رکھے اورتا صبح قیامت اہلسنت و جماعت اس سے مستفید ہوتے رہیں ۔ آمین بجاہِ النبی الامین ﷺ

فہرست عنوانات

پہلا فقہی سیمینار ۱۴۲۵ھ/۲۰۰۴ء

موضوعات:
(۱)نماز میں لاؤڈ اسپیکر کا استعمال
(۲)اجارۂ تراویح
(۳)سفر میں جمع بین الصلاتین

دوسرا فقہی سیمینار ۱۴۲۶ھ/۲۰۰۵ء

موضوعات:
(۱)انٹرنیٹ و فون سے بیع وشراء کا حکم
(۲)رمی جمار
(۳)رویت ہلال بذریعہ جدید آلات

تیسرا فقہی سیمینار ۱۴۲۷ھ/۲۰۰۶ء

موضوعات:
(۱)میڈیکل انشورنس
(۲)مساجد کی آمدنی کے مصارف
(۳)بیع قبل القبض

چوتھافقہی سیمینار ۱۴۲۸ھ/۲۰۰۷ء

موضوعات:
(۱)ٹیسٹ ٹیوب کے ذریعہ بچہ پیدا کرنا
(۲)رشوت دے کر مدارس ایڈ کرانے اور مدرسین کی تقرری کا حکم
(۳)اختلافِ زمان و مکان کی صورت میں وکیل وموکل کے یہاں قربانی کے اوقات واسباب

پانچواں فقہی سیمینار ۱۴۲۹ھ/۲۰۰۸ء

موضوعات:
(۱)حوالہ و دو ملک کی کرنسیوں کے تبادلے کا حکم
(۲)تبدیلیٔ جنس کی شرعی حیثیت
(۳)منیٰ ومزدلفہ کی توسیع و تحدید کی شرعی حیثیت

چھٹافقہی سیمینار ۱۴۳۰ھ/۲۰۰۹ء

موضوعات:
(۱)جدیدطریقۂ بیع (بیع در بیع )کی شرعی حیثیت
(۲)ری سائیکل پانی و کاغذ وغیرہ کا شرعی حکم
(۳)اموالِ زکوٰۃ ،عشر اور عطیات میں خلط یا تصرف کا شرعی حکم

ساتواں فقہی سیمینار ۱۴۳۱ھ/۲۰۱۰ء

موضوعات:
(۱)حق طباعت ، حق تصنیف ، حق ایجاد کی خرید وفروخت
(۲)بے اذن ولی غیر کفو سے نکاح
(۳)عوامی جگہوں پر لگی تصویروں کا حکم نماز کے حوالے سے

آٹھواں فقہی سیمینار ۱۴۳۲ھ/۲۰۱۱ء

موضوعات:
(۱)قرعہ اندازی کی وجہ سے ادائیگی حج میں تاخیر کا مسئلہ
(۲)میموری کارڈ ،سی ڈی اورکمپیوٹرمیں آیات قرآنیہ و دینی معلومات وغیرہ کے محفوظ کرنے اور ایسی سی ی وغیرہ کا حکم
(۳)کھانے کے بعد یا استنجاء کے لئے ٹشو پیپر کے استعمال کا حکم

نواں فقہی سیمینار ۱۴۳۳ھ/۲۰۱۲ء

موضوعات:
(۱)مدارس میں فیس کی شرعی حیثیت
(۲)شوال میں عمرہ کرنے والے پر استطاعت کے بغیر حج فرض ہونے کی شرعی حیثیت
(۳)میڈیکل لیبا ریٹری اور اطباکے مابین کمیشن کا شرعی حکم

دسواں فقہی سیمینار ۱۴۳۴ھ/۲۰۱۳ء

جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
فہرست عنوانات

پہلا فقہی سیمینار ۱۴۲۵ھ/۲۰۰۴ء

موضوعات:
(۱)نماز میں لاؤڈ اسپیکر کا استعمال
(۲)اجارۂ تراویح
(۳)سفر میں جمع بین الصلاتین

دوسرا فقہی سیمینار ۱۴۲۶ھ/۲۰۰۵ء

موضوعات:
(۱)انٹرنیٹ و فون سے بیع وشراء کا حکم
(۲)رمی جمار
(۳)رویت ہلال بذریعہ جدید آلات

تیسرا فقہی سیمینار ۱۴۲۷ھ/۲۰۰۶ء

موضوعات:
(۱)میڈیکل انشورنس
(۲)مساجد کی آمدنی کے مصارف
(۳)بیع قبل القبض

چوتھافقہی سیمینار ۱۴۲۸ھ/۲۰۰۷ء

موضوعات:
(۱)ٹیسٹ ٹیوب کے ذریعہ بچہ پیدا کرنا
(۲)رشوت دے کر مدارس ایڈ کرانے اور مدرسین کی تقرری کا حکم
(۳)اختلافِ زمان و مکان کی صورت میں وکیل وموکل کے یہاں قربانی کے اوقات واسباب

پانچواں فقہی سیمینار ۱۴۲۹ھ/۲۰۰۸ء

موضوعات:
(۱)حوالہ و دو ملک کی کرنسیوں کے تبادلے کا حکم
(۲)تبدیلیٔ جنس کی شرعی حیثیت
(۳)منیٰ ومزدلفہ کی توسیع و تحدید کی شرعی حیثیت

چھٹافقہی سیمینار ۱۴۳۰ھ/۲۰۰۹ء

موضوعات:
(۱)جدیدطریقۂ بیع (بیع در بیع )کی شرعی حیثیت
(۲)ری سائیکل پانی و کاغذ وغیرہ کا شرعی حکم
(۳)اموالِ زکوٰۃ ،عشر اور عطیات میں خلط یا تصرف کا شرعی حکم

ساتواں فقہی سیمینار ۱۴۳۱ھ/۲۰۱۰ء

موضوعات:
(۱)حق طباعت ، حق تصنیف ، حق ایجاد کی خرید وفروخت
(۲)بے اذن ولی غیر کفو سے نکاح
(۳)عوامی جگہوں پر لگی تصویروں کا حکم نماز کے حوالے سے

آٹھواں فقہی سیمینار ۱۴۳۲ھ/۲۰۱۱ء

موضوعات:
(۱)قرعہ اندازی کی وجہ سے ادائیگی حج میں تاخیر کا مسئلہ
(۲)میموری کارڈ ،سی ڈی اورکمپیوٹرمیں آیات قرآنیہ و دینی معلومات وغیرہ کے محفوظ کرنے اور ایسی سی ی وغیرہ کا حکم
(۳)کھانے کے بعد یا استنجاء کے لئے ٹشو پیپر کے استعمال کا حکم

نواں فقہی سیمینار ۱۴۳۳ھ/۲۰۱۲ء

موضوعات:
(۱)مدارس میں فیس کی شرعی حیثیت
(۲)شوال میں عمرہ کرنے والے پر استطاعت کے بغیر حج فرض ہونے کی شرعی حیثیت
(۳)میڈیکل لیبا ریٹری اور اطباکے مابین کمیشن کا شرعی حکم

دسواں فقہی سیمینار ۱۴۳۴ھ/۲۰۱۳ء

موضوعات:
(۱)آرٹی فیشیل (مصنوعی) زیورات کے استعمال اور اس کی خرید وفروخت کا شرعی حکم
(۲)ممالک بعیدہ میں عشا وفجر کے اوقات کا شرعی حکم
(۳)قصر صلوٰۃ کے جدید مسائل اور مسافت ِسفر کی تحقیق

گیارہواں فقہی سیمینار ۱۴۳۵ھ/۲۰۱۴ء

موضوعات:
(۱)آپریشن سے ولادت کا شرعی حکم
(۲)قربانی اور اس کی ٹھیکہ داری کا شرعی حکم
(۳)مساجد میں قائم مکتبوں اور سماجی خدمات کے نام سے زکوٰۃ کی تحصیل و استعمال کا شرعی حکم

بارہواں فقہی سیمینار ۱۴۳۶ھ/۲۰۱۵ء

موضوعات:
(۱)پلاٹوں کی بیع و شراءاور ان کی زکوٰۃ عہد حاضر کی روشنی میں
(۲)مسائل دِم حج ،عصر حاضر کی تناظر میں
(۳)قصرِصلوٰۃ کے جدید مسائل اور مسافتِ سفر کی تحدید

تیرہواں فقہی سیمینار ۱۴۳۷ھ/۲۰۱۶ء

موضوعات:
(۱)مساجد میں زائد مصاحف،پوسٹروں میں مقدس کلمات اور مصلوں میں مقدس نقوش کا حکم
(۲)افتادہ اراضی اور مسائل وقف

چودہواں فقہی سیمینار ۱۴۳۸ھ/۲۰۱۷ء

موضوعات:
(۱)سفر حج کے دوران عورت مطلقہ یا بیوہ ہوجائےتو کیا کرے
(۲)ایکسیڈنٹ پر معاوضہ اس کی بیع وشرااور ٹھیکے اورکمیشن کا شرعی حکم
(۳)فصل کاٹنے کی اجرت کٹی ہوئی فصل سے دینے کی شرعی حیثیت

پندرہواں فقہی سیمینار ۱۴۳۹ھ/۲۰۱۸ء

موضوعات:
(۱)ڈیجیٹل کرنسی(Digital Currency)کی شرعی حیثیت اور ان کی خرید و فروخت کاحکم
(۲)مسجد نبوی اور مسجد حرام میں نمازی کے آگے سے گزرنے کی شرعی حیثیت
(۳)نیلام اور اس کے تحت خریدی گئی اشیاء کا شرعی حکم

سولہواں فقہی سیمینار ۱۴۴۰ھ/۲۰۱۹ء

موضوعات:
(۱)جیلیٹن آمیز دواؤں اور غذاؤں کا شرعی حکم
(۲)بھنگارکے مال کی خرید وفروخت اور اس کی مختلف صورتوں کا شرعی حکم
(۳)حالاتِ حاضرہ سے متعلق چند نتیجہ خیز مباحث

سترہواں فقہی سیمینار ۱۴۴۱ھ/۲۰۲۰ء

موضوعات:
(۱)لائسنس یا سرٹیفیکیٹ کو بیچنے یا کرائے پر دینے کی شرعی حیثیت
(۲)حدود حرم میں باربار آنے جانےوالے آفاقیوں کے لئے احرام کامسئلہ
(۳)عورت کی بچہ دانی نکالنے یا تبدیل کرنے سے متعلق چند اہم مسائل

اٹھارہواں فقہی سیمینار ۱۴۴۲ھ/۲۰۲۱ء

موضوعات:
(۱)لاک ڈاؤن جیسے حالات میں جمعہ و عیدین کی صحت اور ’’اذن عام‘‘کے تحقق کا مسئلہ
(۲)حالت احرام اور نماز میں ماسک لگانے کی شرعی حیثیت

نوٹ: تمام فیصلوں کی یکجا فائل عنقریب اپ لوڈ کی جائے گی.