رجب میں روزہ رکھنے سے متعلق الگ سے کوئی خاص فضیلت منقول نہیں ہے، حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے ایک کتاب ”تبیینُ العَجَبْ بما وَرَدَ في فَضْلِ رَجَب“ لکھی،جس میں انھوں نے بہت سی احادیث کو جمع کر کے ان کی اسنادی حیثیت کو واضح کیا ہے جو فضائل ِ رجب سے متعلق نہایت ضعیف یا موضوع تھیں آپ نے فرمایا کہ: ماہِ رجب میں خاص رجب کی وجہ سے کسی روزے کی مخصوص فضیلت صحیح احادیث سے ثابت نہیں ہے، (تبیین العجب بما ورد فی فضل رجب، مقدمہ، ص:۱۱)
Join @knowledge
Join @knowledge