سعودی عرب میں سرکاری اعلان کے مطابق عاشورہ یعنی دسویں محرم الحرام ہفتہ (30-09-2017) کو ہے۔ سعودی عرب میں جو حضرات عاشورہ کے نفلی روزے رکھنا چاہتے ہیں وہ امسال جمعہ اور ہفتہ یا ہفتہ اور اتوار کو رکھیں.
ہندوستان اور پاکستان میں دسویں محرم الحرام اتوار (01-10-2017) کو ہے۔ ہندوستان اور پاکستان میں جو حضرات عاشورہ کے نفلی روزے رکھنا چاہتے ہیں تو وہ امسال ہفتہ اور اتوار یا اتوار اور پیر کو رکھیں.
join us @knowledge

This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
💳 کریڈٹ کارڈ کا استعمال! 💳
🎥 مفتی محمد حسین خلیل خیل صاحب
دار الافتاء جامعة الرشيد، كراچی
join @knowledge
🎥 مفتی محمد حسین خلیل خیل صاحب
دار الافتاء جامعة الرشيد، كراچی
join @knowledge