شيخ الاسلام حضرت مفتى تقى عثمانى حفظه الله
- آج کا غیر اسلامی اور غیر منطقی قانون -
https://telegram.me/knowledge

📚 رَبِّ زِدنِي عِلماً 📚
تیجا، دسواں، چالیسواں وغیرہ https://telegram.me/knowledge
📝 مولانا محمد یوسف لدہیانوی شھید ؒ
"امام شافعی ؒ کے نزدیک میّت کو صرف دُعا اور صدقات کا ثواب پہنچتا ہے، تلاوتِ قرآن اور دیگر بدنی عبادت کا ثواب نہیں پہنچتا، لیکن جمہور سلف اور ائمہ ثلاثہ (امام ابوحنیفہ ؒ ، امام مالک ؒ اور امام احمد ؒ ) کا مذہب یہ ہے کہ ہر نفلی عبادت کا ثواب میّت کو بخشا جاسکتا ہے۔ مثلاً: نفلی نماز، روزہ، صدقہ، حج، قربانی، دُعا و اِستغفار، ذکر، تسبیح، دُرود شریف، تلاوتِ قرآن وغیرہ۔
حافظ سیوطی ؒ لکھتے ہیں کہ شافعی مذہب کے محققین نے بھی اسی مسلک کو اختیار کیا ہے۔ اس لئے کوشش یہ ہونی چاہئے کہ ہر قسم کی عبادت کا ثواب مرحومین کو پہنچایا جاتا رہے"