کہانے کے دوران خاموش رہنا !
📖 آپکے مسائل اور انکا حل•
📝 مولانا محمد یوسف لدہیانوی شھیدؒ
join @knowledge
📖 آپکے مسائل اور انکا حل•
📝 مولانا محمد یوسف لدہیانوی شھیدؒ
join @knowledge
📢 عصرِ حاضِر کے خُود ساختگی، روشَن خیالی، مغرِبی مِیڈیا اور فِکری آوارگی کے شکار "مُصلِحین اُمت" کے نام !!!
ايک شخص ايک بزُرگ عالمِ دِین کے پاس پُہنچا اور اُنہیں بُخاري شريف پڑھاتے ہوئے دیکھا تو بولا: اِہلِ مَغرب چاند تک پہنچ گئے اور آپ بیٹھے بخاري كا درس دے رہے ہیں؟!
عالمِ دِین نے جواب دیا: اِس میں حِيرت کی کیا بات ہے؟ وہ مخلُوق تک پہنچے اور ہم خالِق تک پہنچنا چاہتے ہیں۔
لیکن تم یہ نہیں جانتے کہ ہمارے درمیان تُم ہی اکیلے مُفلس ہو, نہ تو اُن کے ساتھ چاند پر پہنچ سکے اور نہ ہی ہمارے ساتھ بُخاری پڑھ سکے!!!
• منقول •
join us @knowledge