📚 رَبِّ زِدنِي عِلماً 📚
1.12K subscribers
11.4K photos
267 videos
49 files
33 links
روزانہ قرآنی آیات، حدیث نبویﷺ اور اِسلامی معلُومات کا مُستَند اُردو چینل۔

For daily Quranic Ayat, Hadith e Nabawiﷺ & Islamic Information in Urdu Language.


@itsfayez
Download Telegram
غِیبت اور چُغلیاں کرنے والوں کی بات نہ سُنیں !
join us @knowledge
السلام عليكم ورحمةالله وبركاته
ایمان کی 60 شاخیں 🪾
join us @knowledge
✒️ مفتی محمد تقی عثمانی حفظہ اللہ
13 اکتوبر 2025

‏شرم الشیخ میں غرہ کی جنگ بندی کے معاھدے پر دستخط ھوگئے اور بے اختیار بقول شاعر:
دل خوش تو ھوگیا مگر آنسو نکل پڑے

اول تو ان ستر ھزار شہداء کو یاد کرکے جنہوں نے اپنی موت کو گلے لگاکر فلسطین کو زندہ رکھا

دوسرے یہ یاد کرکے کہ اس امن کاسہرا لاكهوں جانوں کے نقصان کے بعداسکے سر بندھ رہاہے جس نے قدس میں سفارت خانہ قائم کرکے اسے اسرائیل کا مرکز قرار دیا تھا اور دوسال تک غزہ کے قتل عام میں برابر کا شریک رھکر جنگ بندی کی ھر قرارداد کوویٹو کرتارھا

تیسرے اس لئے کہ غزہ میں فی الحال الحمدللہ امن قائم ھوگیا مگر ھم اپنے گھر میں امن قائم نه کرسکے
فلسطین کا جو مسئلہ حل ھونے لگا تھا اسکے بارے میں ایسے احتجاج اور توڑ پھوڑ کا کیا موقع تھا اور اگر کچھ لوگوں کو اس پر اصرار بھی تھا تو آخر وہ پاکستانی مسلمان تھے کیا حکومت کے لئے یہ ایسا مسئلہ تھا کہ اس پر قابو پانے کے لئے گولیاں چلاکر کئی خاندانوں کو اجاڑنا ضروری ھو

چوتھے اس لئے کہ عین اس موقع پر جب بھارت پاکستان سے کھلی دشمنی پر آمادہ ہے اور پاکستان کے باغیوں کی حمایت کررہاہے اوراس سے مار بھی کھاچکا ہے ھمارے ایک پڑوسی بھائی نے قیام امن کے لئے پاکستان سے بات کرنے کے بجائے بھارت سے پینگیں پڑھانی شروع کردیں اور پھر دو مسلمان پڑوسیوں میں جنگ شروع ھوگئی جو امت اسلامیہ کے کسی بھی دردمند کے لئے تشویشناک خبر ہے

کسیے گواہ کریں کس سے منصفی چاھیں ؟


join us @knowledge
السلام عليكم ورحمةالله وبركاته
2 طرح کے لوگ قابلِ رشک ہیں !
join us @knowledge
︎15-10-2025

Apne baap ki qasam mat khaao, na maaon ki aur na baatil ma’boodon ki.
[Abu Dawood: 3248]

اپنے باپ (داداؤں) کی قسم مت کھاؤ نہ اپنی ماؤں کی اور نہ باطل معبُودوں کی۔
[ابو داؤد: 3248]

join us @knowledge
السلام عليكم ورحمةالله وبركاته
وقتِ معیّن تک اللہ کی ڈھیل !
join us @knowledge
︎16-10-2025

Naiki aur parhezgari ke kamon mei ek dosre ki madad kiya karo aur gunah aur zulm ki baton mei madad na kiya karo.
[Sura Maaida: 02]

نیکی اور پرہیزگاری کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کیا کرو اور گناہ اور ظلم کی باتوں میں مدد نہ کیا کرو۔
[سورة المائدة: 02]

join us @knowledge
السلام عليكم ورحمةالله وبركاته
تجارت (معاملات) میں ہمدردی، مغفرت کا سبب !
join us @knowledge
︎17-10-2025

Nabi Kareem ﷺ ne kabhi kisi khaane mei koi aib nahi nikala, agar pasand hua to kha lia aur agar na pasand hua to chor dia.
[Bukhari: 5409]

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی کسی کھانے میں کوئی عیب نہیں نکالا، اگر پسند ہوا تو کھا لیا اور اگر ناپسند ہوا تو چھوڑ دیا۔
[بخاری: 5409]

join us @knowledge
1
السلام عليكم ورحمةالله وبركاته
عالم پر اعتراض کا کسی کو حق نہیں !
join us @knowledge