▪︎10-10-2025▪︎
Agar Allah tumhein koi takleef puhoncha de, to us ke siwa koi nahi hai jo use door kar de.
[Sura-e-Yunus: 107]
اگر اللہ تمھیں کوئی تکلیف پہنچا دے تو اُس (الله) کے سوا کوئی نہیں ہے جو اُسے دُور کر دے۔
[سورة يونس: 107]
join us @knowledge

▪︎11-10-2025▪︎
Har gunaah se bacho, is liye ke gunaah ki wajah se Allah Ta’ala ka ghussa naazil hota hai.
[Musnade Ahmed: 22075]
ہر گُناہ سے بچو اسلئے کہ گُناہ کی وجہ سے اللہ تعالی کا غصہ نازل ہوتا ہے۔
[مسندِ احمد: 22075]

▪︎12-10-2025▪︎
Aye musalmaan aurton! hargiz koi parosan apni dosri parosan ke liye (mamooli hadiye ko bhi) haqeer na samjhe, khuwah bakri ke khhur hi kyon na hun.
[Bukhari: 2566]
اے مسلمان عورتوں! ہرگز کوئی پڑوسن اپنی دوسری پڑوسن کے لئے (معمولی ہدیہ کو بھی) حقیر نہ سمجھے، خواہ بکری کے کھُر ہی کیوں نہ ہوں۔
[بخارى: 2566]

✒️ مفتی محمد تقی عثمانی حفظہ اللہ
13 اکتوبر 2025
شرم الشیخ میں غرہ کی جنگ بندی کے معاھدے پر دستخط ھوگئے اور بے اختیار بقول شاعر:
دل خوش تو ھوگیا مگر آنسو نکل پڑے
اول تو ان ستر ھزار شہداء کو یاد کرکے جنہوں نے اپنی موت کو گلے لگاکر فلسطین کو زندہ رکھا
دوسرے یہ یاد کرکے کہ اس امن کاسہرا لاكهوں جانوں کے نقصان کے بعداسکے سر بندھ رہاہے جس نے قدس میں سفارت خانہ قائم کرکے اسے اسرائیل کا مرکز قرار دیا تھا اور دوسال تک غزہ کے قتل عام میں برابر کا شریک رھکر جنگ بندی کی ھر قرارداد کوویٹو کرتارھا
تیسرے اس لئے کہ غزہ میں فی الحال الحمدللہ امن قائم ھوگیا مگر ھم اپنے گھر میں امن قائم نه کرسکے
فلسطین کا جو مسئلہ حل ھونے لگا تھا اسکے بارے میں ایسے احتجاج اور توڑ پھوڑ کا کیا موقع تھا اور اگر کچھ لوگوں کو اس پر اصرار بھی تھا تو آخر وہ پاکستانی مسلمان تھے کیا حکومت کے لئے یہ ایسا مسئلہ تھا کہ اس پر قابو پانے کے لئے گولیاں چلاکر کئی خاندانوں کو اجاڑنا ضروری ھو
چوتھے اس لئے کہ عین اس موقع پر جب بھارت پاکستان سے کھلی دشمنی پر آمادہ ہے اور پاکستان کے باغیوں کی حمایت کررہاہے اوراس سے مار بھی کھاچکا ہے ھمارے ایک پڑوسی بھائی نے قیام امن کے لئے پاکستان سے بات کرنے کے بجائے بھارت سے پینگیں پڑھانی شروع کردیں اور پھر دو مسلمان پڑوسیوں میں جنگ شروع ھوگئی جو امت اسلامیہ کے کسی بھی دردمند کے لئے تشویشناک خبر ہے
کسیے گواہ کریں کس سے منصفی چاھیں ؟

▪︎15-10-2025▪︎
Apne baap ki qasam mat khaao, na maaon ki aur na baatil ma’boodon ki.
[Abu Dawood: 3248]
اپنے باپ (داداؤں) کی قسم مت کھاؤ نہ اپنی ماؤں کی اور نہ باطل معبُودوں کی۔
[ابو داؤد: 3248]