*"جوتے"*
آپ نے کبھی جوتے کی زبان سے کہانی سنی ہے؟ نہیں ناں؟ تو آئیے، آج میں آپ کو ایک ایسی کہانی سناتا ہوں جو شاید آپ کی زندگی کا نظریہ بدل دے۔ یہ کہانی ہے دو جوتوں کی… ایک مہنگے، برانڈڈ جوتے کی، جو صرف خاص مواقع پر پہنا جاتا ہے، اور ایک عام مگر وفادار جوتے کی، جو دن رات اپنے مالک کے ساتھ چلتا ہے۔
یہ دونوں جوتے ایک دن ایک موچی کی دکان پر مرمت کے لیے آئے۔ رات کا وقت تھا، دکان بند ہو چکی تھی، اور دکان کے کونے میں رکھے جوتے آپس میں گفتگو کرنے لگے۔
"تم جانتے ہو، میں کون ہوں؟" برانڈڈ جوتے نے غرور سے کہا۔
"نہیں، مگر تمہاری چمک سے لگتا ہے کہ تم بہت قیمتی ہو!" پرانے جوتے نے مسکرا کر جواب دیا۔
"بالکل! میرا مالک ایک کروڑ پتی بزنس مین ہے۔ میں صرف خاص تقریبات میں پہنا جاتا ہوں۔ نرم قالینوں، سنگ مرمر کے فرش اور باغات کے علاوہ میں نے کبھی کسی اور جگہ قدم نہیں رکھا۔"
پرانے جوتے نے نرمی سے سر ہلایا، جیسے کوئی راز جانتا ہو، اور بولا، "میرے مالک کے پاس کروڑوں نہیں ہیں، مگر اس کے پاس محنت کی دولت ہے۔ دس سال سے وہ مجھے پہنے ہوئے ہے۔ میں نے اس کی زندگی کے ہر اچھے برے لمحے کا ساتھ دیا ہے۔ میں نے اس کے قدموں کو سخت زمین پر چلتے دیکھا ہے، میں نے پسینے میں بھیگے اس کے دن دیکھے ہیں، میں نے راتوں کو اسے دیر تک کام کرتے دیکھا ہے۔ وہ مجھے روز پالش کرتا ہے، سنوار کر رکھتا ہے، شاید اسے مجھ سے محبت ہے!"
برانڈڈ جوتے نے طنزیہ ہنسی ہنسی، "محبت؟ احمق ہو تم! محبت قیمتی چیزوں سے کی جاتی ہے، پرانی چیزوں سے نہیں۔ میرے مالک کے پاس درجنوں جوتے ہیں، مگر میں ان سب میں سب سے خاص ہوں۔ تم بس ایک عام جوتے ہو، جو ہر روز کی دھول میں اَٹ جاتا ہے!"
پرانے جوتے نے ہلکا سا قہقہہ لگایا، "یہی تو فرق ہے! میں تمہاری طرح مشین سے نہیں بنا، مجھے کسی ہنر مند موچی نے اپنے ہاتھوں سے سیا تھا، میری ہر سلائی کسی کی محنت کی گواہ ہے۔ میں نے مشکل وقت برداشت کیا ہے، اس لیے میں آج بھی قائم ہوں۔ مگر تم؟ تم ایک ہلکی سی ضرب بھی برداشت کر سکو گے؟"
برانڈڈ جوتے نے نخوت سے نظریں پھیر لیں، جیسے اسے اس بات کا یقین نہ ہو۔
اگلے دن، موچی دکان میں آیا۔ اس نے برانڈڈ جوتے کو اٹھایا، اس کی ایڑی میں ایک کیل رکھی اور ہتھوڑی سے ایک ضرب لگائی۔
"ٹَک!"
ایک لمحہ بعد برانڈڈ جوتے کی ایڑی میں ایک دراڑ پڑ چکی تھی۔ وہ کانپنے لگا، جیسے اس کی دنیا ہی بکھر گئی ہو۔
پرانے جوتے نے مسکراتے ہوئے سر ہلایا اور آہستہ سے کہا، "دیکھا؟ اصل زندگی نرم قالینوں پر نہیں چلتی، اصل زندگی ان راستوں پر چلتی ہے جہاں پتھر بھی ہوں، کیچڑ بھی، دھوپ بھی اور بارش بھی۔ جو زندگی کی سختیوں کو سہہ نہ سکے، وہ زندگی کے کسی مقام پر ٹوٹ جاتا ہے، جیسے تم ابھی ٹوٹ گئے!"
اگلے دن مالک کا ملازم جوتے لینے آیا۔ موچی نے جوتا ہاتھ میں دیا اور کہا:
"صاحب کو بتا دینا، کیل لگانے سے ایڑی میں دراڑ آ گئی ہے۔"
ملازم نے فوراً فون ملایا اور ساری بات بتائی۔ دوسری طرف سے بس اتنا جواب ملا:
"اچھا ٹھیک ہے… یہ جوتے تم ہی رکھ لو!"
بس اتنی سی بات تھی، مگر اس ایک جملے میں اس برانڈڈ جوتے کی پوری کہانی ختم ہو گئی۔ سالوں کی قیمت، چمک دمک اور غرور… سب ایک لمحے میں بیکار ہو گیا۔
برانڈڈ جوتے کی غرور سے بھری چمک ماند پڑ چکی تھی۔ اس نے نظریں جھکا لیں،
کل تک وہ نرم قالینوں پر چلتا تھا، آج کچے راستوں کی مٹی چاٹے گا۔
وقت کے ہاتھوں سے گزرتے گزرتے اسے پتہ چلا…
اصل چمک چمڑے میں نہیں ہوتی، وہ تو صرف پہننے والے کے وقار سے جڑتی ہے۔
---
"زندگی کی حقیقت بھی کچھ ایسی ہی ہے، جو مشکلات سہتا ہے، وہی مضبوط ہوتا ہے۔ اور جو صرف نرمی اور آسانی کا عادی ہوتا ہے، وہ ایک ہلکی سی چوٹ بھی نہیں سہہ پاتا!"
رائیٹر. #عمران_اقبال
🌹 پوسٹ پسند آئے تو شیئر ضرور کیجیے۔
https://t.me/islamwitheman
⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕

Telegram
ISLAM WITH EMAN
اصلاحی کہانیاں اور سبق آموز احادیث و واقعات...
ایڈمن سے رابطہ کیلئے:
@syedsajjadhamdani
ایڈمن سے رابطہ کیلئے:
@syedsajjadhamdani
*چھوارے اور مصری*
چھوہارے اور مصری رات میں کھائیں اور کمال دیکھیں
آپ کو کمر میں درد رہتا ہے .
دانتوں گھٹنوں کندھوں یا پھر ہڈیوں کی تکلیف کی کوئی بھی پریشانی لاحق ہے۔ تو اس آسان علاج سے فوری طور ہمیشہ کیلئے چھٹکارہ ملے گا ۔ اس کے علاوہ پرانی سے پرانی قبض سردرد بواسیر جسمانی طور پر کمزور اور دبلے پتلے افراد سانس لینے میں دشواری لقوہ اور خون کی کمی دور کرنے کیلئے یہ بہت مفید ہے ۔ عورتو ں کے پوشیدہ امراض اور کمزور مردوں کی قوت باہ بڑھانے کیلئے یہ نسخہ کمال کے فوائد رکھتا ہے ۔
اس کو بنانے اور استعمال کرنے کا طریقہ بتاتے ہیں ۔
چھوہارہ اس کی تاثیر گرم ہوتی ہے .
یہ کیلشیم ، آئرن ،فائبر ،پوٹاشیم ،میگنیشیم ، اینٹی آکسیڈنٹ جیسے قیمتی منرلز سے مالا ہوتے ہیں ۔ وٹامن بی اور وٹامن سی کا قیمتی خزانہ
چھوہارے 100گرام لیکر اس کی گٹھلیاں نکال کر چھوہاروں کو باریک پیس لیں مثل آرد یعنی آٹا بنالیں۔
مصری پچاس گرام۔ ,
الائچی خورد دو عدد .
ان اشیاء کو بھی باریک پیس لیں اور آرد چھوہارے کیساتھ اچھی طرح مکس کرلیں اور اس سفوف کو ہوا بند جار میں محفوظ کرلیں۔
طریقہ استعمال:-
ایک گلاس دودھ کو دو سے تین ابال دیکر گرم کرلیں، جب دودھ گرم ہوجائے تو چولہے سے اتار لیں اور تین چمچ کے قریب چھوہارہ اور مصری سے بنا ہوا سفوف شامل کریں اور اچھی طرح مکس کرلیں ۔۔
آپ دودھ کو دس سے پندرہ منٹ کیلئے ٹھنڈا ہونے کیلئے چھوڑ دیں۔۔
جب دودھ پینے کے قابل ہوجائے تو کھانے کے ایک گھنٹہ بعد دودھ پی لیں اس کے بعد کم ازکم ایک گھنٹہ تک کوئی اور چیز استعمال نہ کریں۔
یہ قدرتی طاقت کا خزانہ ہے ۔
جریان سرعت انزال کو دور کرتا ہے۔ مادہ تولید کو گاڑھا اور قوت باہ کو بڑھاتا ہے۔ ۔
جن لوگوں کو پیشاب کی پریشانی رہتی ہے ان کیلئے چھوہارہ بے حد فائدہ مند ثابت ہوتا ہے ۔ آپ کو دو چھوہارے روزانہ ایسے ہی کھالینے ہیں اس سے آپ کو پیشاب سے جڑی بیماریوں میں کافی فائدہ ملے گا۔۔
صبح و شام چھوہارے کھانے سے دمہ کی بیماری سے نجات مل جاتی ہے ۔۔
روزانہ کھانے سےجسم میں خون کی کمی دور ہوجاتی ہے ۔ اگر آپ کے جسم میں خون کی کمی ہے تو چھوہارے ضرور کھائیں۔
چھوہارے میں کیلشیم اچھی خاصی مقدار میں پائی جاتی ہے ۔۔ اس کو اچھے طریقے سے کھانے سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں اور ہڈیوں کی کمزوری دور ہوجاتی ہے چھوہارے میں سے گھٹلی نکال کر دن میں آٹھ سے دس بار چوسیں یہ شوگر کے مریضوں کے لیے فائدہ مند ہے۔
📚 یہ معلومات ہیلتھ آرٹیکلز سے لی گئی ہیں

*قرضے اور گدھوں کی کہانی*
ایک دن ایک ہوشیار تاجر ایک گاؤں آیا اس نے کہا میں تمہارے گدھے دس روپے میں خریدوں گا
گاؤں والوں نے خوشی خوشی اپنے گدھے اسے بیچ دیے
کچھ دن بعد وہ پھر آیا اور بولا اب میں گدھا پندرہ روپے میں خریدوں گا
جن لوگوں نے گدھے نہیں بیچے تھے انہوں نے بھی فوراً بیچ دیے
پھر اس نے اعلان کیا اب میں ہر گدھا تیس روپے میں خریدوں گا
یہ سن کر باقی سب نے بھی اپنے گدھے بیچ ڈالے اور گاؤں میں کوئی گدھا نہ بچا
پھر اس تاجر نے کہا اب میں گدھا پچاس روپے میں خریدوں گا لیکن میں چند دن کی چھٹی پر جا رہا ہوں واپس آ کر خریدوں گا
جب وہ چلا گیا تو گاؤں والوں کو لالچ ہوا
انہوں نے اپنے گدھے واپس خریدنے کی کوشش کی تاکہ بعد میں پچاس روپے میں بیچ کر منافع کما سکیں
اسی دوران تاجر کا ایک ساتھی آیا اور بولا میرے پاس تمہارے پرانے گدھے ہیں چالیس روپے میں لے لو
گاؤں والوں نے سارے پیسے لگا دیے اور کچھ نے قرض بھی لیا تاکہ گدھے واپس خرید لیں
لیکن تاجر واپس نہ آیا نہ اس کا ساتھی
اب گدھے ان کے پاس تھے لیکن ان کی قیمت نہ رہی اور قرض بڑھ گیا
بینک نے بھی پیسے نہیں پائے اور دیوالیہ ہو گیا
اور وہ تاجر سب کا پیسہ سمیٹ کر غائب ہو چکا تھا
اصل سبق یہ ہے کہ
گدھا صرف ایک علامت ہے
اس کی جگہ تم کچھ بھی رکھ سکتے ہو
زمین
گاڑی
مکان
چینی
تیل
سونا
شیئر
کرپٹو
طریقہ سب میں ایک جیسا ہے
قیمت بڑھاؤ
لالچ جگاؤ
پھر اچانک سب بیچ کر نکل جاؤ
اور پیچھے رہ جاتے ہیں وہ لوگ جو خوابوں میں جیتے ہیں اور حقیقت سے غافل رہتے ہیں
بازار میں سب کچھ ہوتا ہے سوائے عقل کے۔

*دھوکہ*
مٹھائی فروش سوچتا ہے: "میں تو مٹھائی کھاتا نہیں، لہٰذا اگر مٹھائی میں ملاوٹ کر دوں تو مجھے کیا فرق پڑے گا۔"
بیکری کا مالک سوچتا ہے: "میں تو بسکٹ کھاتا نہیں، اس لیے اگر خراب انڈے اور باسی آٹا استعمال کر کے بسکٹ بنا بھی دوں، تو مجھے کیا نقصان ہوگا۔"
پھل فروش سوچتا ہے: "میں تو پھل کھاتا نہیں، اگر میں پھلوں میں کیمیکل ملا بھی دوں تو میرا کیا جائے گا۔"
مچھلی فروش سوچتا ہے: "میں یہ مچھلی خود نہیں کھاؤں گا، اس لیے اگر میں اس میں فارملین بھی ڈال دوں، تو مجھے اس سے کوئی پریشانی نہیں۔"
لیکن دن کے اختتام پر—
مٹھائی فروش مٹھائی بیچ کر بسکٹ، پھل اور مچھلی خرید کر گھر لے جاتا ہے۔
بیکری کا مالک بسکٹ بیچ کر مٹھائی، پھل اور مچھلی خرید کر گھر لے جاتا ہے۔
پھل فروش پھل بیچ کر مٹھائی، بسکٹ اور مچھلی خرید کر گھر لے جاتا ہے۔
مچھلی فروش مچھلی بیچ کر پھل، بسکٹ اور مٹھائی خرید کر گھر لے جاتا ہے۔
یہ سب اپنے تئیں خود کو بڑا ہوشیار سمجھتے ہیں، سمجھتے ہیں انہوں نے زیادہ منافع کمایا، اور فخر سے سینہ تان کر جیت کی ڈکار لیتے ہیں۔
مگر حقیقت یہ ہے کہ وہ خود اپنے ہی پاؤں پر کلہاڑی مار رہے ہیں—دوسروں کا نقصان کرتے کرتے بالآخر اپنے ہی گھر کی دہلیز پر زہر لے جا رہے ہیں۔
لیکن انہیں اس بات کا شعور ہی نہیں ہوتا۔
حالانکہ یہ سمجھنا ہم سب کے لیے بےحد ضروری ہے کہ
دھوکہ صرف دوسروں کو نہیں، خود کو بھی تباہ کرتا ہے۔

*اس صدی کی کمزور ترین نسل*
وہ نسل جو 2000ء کے بعد پیدا ہوئی آج 23، 24 سال کی عمر میں ہے۔ مگر یہ انسانی تاریخ کی سب سے کمزور، ناتواں اور نفسیاتی دباؤ کا شکار نسل ہو چکی ہے۔
جسمانی طور پر لاغر،
ذہنی طور پر منتشر۔
اور تربیت سوشل میڈیا سے حاصل کی گئی ہے، نہ کہ بزرگوں سے۔
📱 ہر وقت موبائل فون، اسکرین، ٹک ٹاک، انسٹاگرام۔۔۔
📉 نتیجہ؟
گردن میں خم،
آنکھوں میں کمزوری،
جسم میں طاقت کی کمی،
رشتوں میں برداشت کی عدم موجودگی
اور صفر جذباتی ذہانت (EQ)
💥 یہ وہ نسل ہے جو پانچ کلومیٹر پیدل نہیں چل سکتی،
دھوپ میں آدھا گھنٹہ کھڑے ہو کر گزار نہیں سکتی،
چھوٹا سا اختلاف ہو تو بلاک، ان فالو، اور رشتہ ختم۔
🧠 سب کچھ فوری چاہئے۔
اور ذرا سوچیں۔۔۔
اگر اللہ نہ کرے، قوم پر کبھی غزہ، شام، عراق، یا یمن جیسی آزمائش آگئی تو کیا یہ نسل زندہ رہ سکے گی؟
🔥 لکڑی سے آگ جلانا تو دور،
انہیں مشرق اور مغرب کا فرق بھی نہیں پتہ،
یہ سروائیول تو چھوڑیں، سوشل میڈیا ڈاؤن ہو جائے تو پاگل ہوجاتے ہیں!
ابھی وقت ہے بیداری کا، اپنی نسل کو بچائیں
📚 انہیں قرآن، سیرت، غیرت، حیا، قربانی اور جدوجہد سکھائیں. مقصد دیں، ورنہ یہ دنیا انہیں گمراہ کر دے گی۔
🫢😢🫢

8 ربیع الاول شہادت ابو محمدامام حسن ابن علی العسکری علیہ اسلام
آپکی شہادت زہر سے ہوئی، 28 برس کی جوان عمری 260 ہجری میں آپکو قید میں عباسی خلیفہ متعمد نے زہر دلوا کر شہید کروا دیا
امام زمانہ عجل اللہ تعالٰی فرج اور آپ کے شیعوں کو آپکے بابا کی عین جوانی میں مظلومانہ شہادت پر پرسہ تعزیت پیش کرتے ہیں
آج امت کیجانب سے سیدہ زہرا س۔ کو ایک دفعہ پھر سوگوار کردیا گیا۔😢
#شہادت_امام_حسن_عسکریؑ
مکمل تحریر پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں۔۔۔
https://whatsapp.com/channel/0029Vb1PxYPEwEjoQpZsBA1F/2027

تحریر پڑھنے کے لیے۔۔۔
https://whatsapp.com/channel/0029Vb1PxYPEwEjoQpZsBA1F/2035

https://whatsapp.com/channel/0029Vb1PxYPEwEjoQpZsBA1F/2049

🔘 صحت مند زندگی کیلئے ہر 6 ماہ بعد خون کے یہ ٹیسٹ کروائیں ۔۔۔
🩺 Full Body Checkup
✅ Sugar Test (Fasting)
✅ HbA1c (3-Month Sugar Average)
✅ Kidney Function (RFTs)
✅ Liver Function (LFTs)
✅ Hepatitis B & C
✅ Urine R/E
✅ Lipid Profile
✅ CBC
✅ Vitamin D3
✅ Calcium
✅ Iron
🔷🔷🔷🔷🔷
🩺 Full Body Checkup
✅ Sugar Test (Fasting)
✅ HbA1c (3-Month Sugar Average)
✅ Kidney Function (RFTs)
✅ Liver Function (LFTs)
✅ Hepatitis B & C
✅ Urine R/E
✅ Lipid Profile
✅ CBC
✅ Vitamin D3
✅ Calcium
✅ Iron
🔷🔷🔷🔷🔷
بھنوؤں کے درمیان 45 سیکنڈز مساج — حیرت انگیز فائدے ✨
آج کل بہت سے لوگ خطرناک سر درد کا شکار ہیں۔ یہ درد نہ صرف تکلیف دہ ہوتا ہے بلکہ خوشگوار لمحوں کو بھی بے رنگ کر دیتا ہے۔
اکثر لوگ درد دور کرنے کے لیے دوائیاں کھاتے ہیں، جو وقتی سکون تو دیتی ہیں مگر ساتھ ہی مضرِ صحت بھی ثابت ہوتی ہیں اور آہستہ آہستہ انسان ان کا عادی بن جاتا ہے۔
لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ صرف 45 سیکنڈز میں بغیر دوائی کے سر درد کو کم کیا جا سکتا ہے؟
طریقہ علاج 👇
اپنے ماتھے پر دونوں بھنوؤں کے درمیان کی جگہ کو 45 سیکنڈ تک دبائیں۔
🔘 اس عمل کے فوائد
🔹 یہ جگہ جسے تھرڈ آئی (Third Eye) کہا جاتا ہے، ہمارے جسم کی ایک خاص توانائی (چی) کا مرکز ہے۔
🔹 اس پر مساج یا دباؤ ڈالنے سے:
سر درد میں آرام ملتا ہے۔
ذہنی دباؤ اور اسٹریس کم ہوتا ہے۔
دماغی سکون اور توجہ میں اضافہ ہوتا ہے۔
آنکھوں کے گرد سیاہ ہلکے کم ہو سکتے ہیں۔
نیند نہ آنے کی شکایت دور ہوتی ہے۔
یادداشت اور دماغی کارکردگی بہتر ہوتی ہے۔
📌 صرف روزانہ چند سیکنڈز کا یہ عمل آپ کو بغیر دوائی کے سکون دے سکتا ہے۔ آزمائیں اور دوسروں تک بھی ضرور پہنچائیں۔

🌿 گھر میں لونگ اگائیں
🥔 مرحلہ 1: معاون بنیاد
آلو یا پیاز کو گیلے بیس کے طور پر استعمال کریں۔ یہ بنیاد لونگ کو مرطوب ماحول میں رکھے گی جو انکرن کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔
🌱 مرحلہ 2: بیج لگانا
آلو یا پیاز میں پوری لونگ کو آہستہ سے دبائیں۔ اس بات کو یقینی بنائیں کہ یہ مستقل اور اچھی طرح سے قائم ہے، لیکن اسے زیادہ گہرا نہ لگائیں۔
☀️ مرحلہ 3: صحیح حالات
اپنے گھر میں ایک گرم اور روشن جگہ پر بیس سیٹ کریں۔ مضبوط براہ راست سورج کی روشنی سے بچیں، لیکن یقینی بنائیں کہ آپ کے اناج کو ترقی کی حوصلہ افزائی کے لیے کافی روشنی ملے۔
🌿 مرحلہ 4: کلیوں کا ظاہر ہونا
چند ہفتوں میں لونگ سے چھوٹی جڑیں اور کلیاں نکلنا شروع ہو جائیں گی۔ اور یہ پہلا اشارہ ہے کہ مستقبل کے لونگ کے درخت نے اپنا سفر شروع کر دیا ہے۔
🌳 مرحلہ 5: پودوں کی منتقلی
کلیوں کے قائم ہونے اور مضبوط ہونے کے بعد، انکری ہوئی لونگ کو بھری ہوئی مٹی سے بھرے ڈنڈوں میں منتقل کریں، یا اگر آپ کی آب و ہوا ٹھیک ہے تو اسے براہ راست زمین میں لگائیں۔
باقاعدگی سے دیکھ بھال اور مسلسل پانی کے ساتھ، چھوٹے پودے آہستہ آہستہ پھولوں کے کارنیشن میں بڑھیں گے.

ہمارے تعلیمی اداروں میں طلباء کو صدیوں سے یہ تاثر دیا گیا کہ امریکہ کولمبس(Christopher Columbus) اور افریقہ لونگ سٹون(David Livingstone) نے دریافت کیا بلکہ نئے سرے سے ایجاد کیا - ہمالیہ کے پہاڑوں میں دنیا کا بلند ترین پہاڑ جس کو ہم ڈھائی صدیوں سے "ماونٹ ایورسٹ" کے نام سے پکارتے ہیں، یہ لاکھوں سال سے ایشیاء میں موجود تھا لیکن یہ تب دریافت ہوا جب برطانوی لٹیروں کی فوج "ایسٹ انڈیا کمپنی" کے ساتھ آئے ہوئے ایک لٹیرے اور معمولی حیثیت کے سرویئر جارج ایورسٹ (George Everest) کی اس پہاڑ پر نظر پڑی تو اس نے اس پہاڑ کو بنا سر کیے ہی، 1857 میں اس کا مقامی نام بدل کر اس کو اپنے ہی نام سے منسوب کرکے ماونٹ ایورسٹ رکھ دیا جو ہم آج تک تبدیل کرنے کی اخلاقی جرأت اپنے اندر نہیں رکھتے -
ہمارے طلباء کو یہ نہیں بتایا گیا کہ کولمبس کے پاس بحر پیمائی (Oceanography) کا جو علم تھا وہ تعلیم اس نے اسلامی درسگاہوں میں حاصل کی تھی - سمندروں میں رہنمائی کے لیے اس کے پاس جو کمپاس تھا وہ عربوں نے ایجاد کیا تھا - فرانسیسی برطانویوں کے پاس افریقہ جانے والے جو نقشے تھے وہ عرب مسلمان بحیرہ روم بحیرہ قلزم، بحیرہ ہند اور بحر الکاہل کے سفر میں صدیوں سے استعمال کر رہے تھے -
مغربی تاریخ دان بد دیانت ہیں وہ یہ نہیں بتاتے کہ یورپی سائنسدان گلیلیو، کپلر، برونو، جیرارڈ اور راجر بیکن عربوں کے ہی نقال تھے
مسلمان عینک، کمپاس، بارود، الکحل سمیت بیسیوں چیزوں کے موجد تھے، خود ایک مغربی مصنف رابرٹ بریفالٹ تشکیل انسانیت کے صفحہ 262 پر لکھتا ہے کہ؛
"مؤرخین یورپ نے عربوں کی ہر ایجاد اور ہر دریافت اور ہر انکشاف کا سہرا اپنے یورپی بندے کے سر باندھ دیا ہے- مثلاً قطب نما کمپاس کی ایجاد ایک فرضی شخص فلویوگوجہ (Flavio Gioga) کی طرف منسوب کردی - ولے ناف کے آرنلڈ کو الکحل اور راجر بیکن کو بارود کا موجد بنا دیا - اور یہ بیانات وہ خوفناک جھوٹ ہیں جو یورپی تہذیب کے مآخذ کے متعلق بولے گئے ہیں - "
انسائیکلوپیڈیا آف بریٹینکا میں لفظ" جیبرGeber(جابر) " کے تحت ایک ایسے مترجم کا نام لکھا ہوا ہے جس نے معروف عرب کیمیا دان جابر بن حیان کے کیمسٹری کی کسی ایک کتاب کے لاطینی ترجمہ کو اپنی تصنیف بنا لیا تھا - یہی حرکت ابن الجزار(1009ء) کی" زاد المسافر " کا لاطینی ترجمہ کرنے والے قسطنطین افریقی (1060ء) نے کی، اس نے ابن الجزار کی لکھی ہوئی کتاب کا ترجمہ کرنے کے بعد اس پر اپنا نام بطور مصنف لکھ دیا -
جو قوم اپنی کہانی غیروں کی زبانی سنتی ہے اس کا یہی حال ہوتا ہے وہ ان کا مقابلہ کرنا تو دور کی بات ہے، ان کے سامنے آنے کی جرات بھی نہیں کرسکتی - یہ قومیں مغرب سے اپنے حقوق کیا لیں گی جو ان سے اپنا وجود ہی تسلیم نہیں کروا سکتیں-
منقول۔۔۔
🌹 پوسٹ پسند آئے تو شیئر ضرور کیجیے۔
https://t.me/islamwitheman/6948

6 ستمبر رات کو تارا ⭐ طلوع ہو جائے گا۔
22 بدرہ (بھادوں) کو تارا ⭐ طلوع ہوتا ہے اور دیسی موسمی فورکاسٹ کے مطابق ہم سردیوں میں داخل ہو جاتے ہیں کیونکہ 22 بدرہ کے بعد مکھی مچھر کا خاتمہ ہو جاتا ہے اور مویشی رکھنے والے دوست پھر مال مویشی کے لئے دھواں نہیں لگاتے۔
22 بدرہ کے ٹھیک ایک ہفتہ کے بعد اسوج (اَسُوں) شروع ہو جاتا ہے اور اَسُوں میں صبح کے وقت شمال کی طرف سے ہوائیں چلتی ہیں جو کہ نارمل سے ٹھنڈی ہوتی ہیں اور درجہ حرارت گرانے میں کافی مدد دیتی ہیں

🍀 السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
💥 صباح الخير
💚 آج کا دن ➖ ہفتہ
☀ 06 ستمبر 2025 عیسوی
🌙 12 ربیع الاول 1447 ھجری
⭐ 22 بھادوں 2082 بکرمی
■ ہفتہ کے اذکار
1۔ یَارَبَّ الْعَالمَِیْن 100 مرتبہ۔
2۔ یَاغَنِیُّ 1060 مرتبہ۔
3۔ یاحی یاقیوم 1000 مرتبہ
💐 12 ربیع الاول (ہفتہ وحدت مسلمین) عید میلاد النبی (ص) بہت بہت مبارک ہو۔
🔹 خود کو مرجھانے مت دیں، آپ نہیں تو کچھ بھی نہیں، یہ زندگی کوئی فضول تھوڑی ہے جسے کسی بھی واقعہ کے سپرد کر دیا جائے، آپ خوش رہیں گے تو یہ دنیا بھی آپ کے ساتھ مسکرائے گی کیونکہ رونے والوں کے ساتھ کوئی نہیں ہوتا۔ خود کو ہمیشہ ایکٹو ریلیکس اور پر اعتماد رکھیں۔ اپنا ساتھ کبھی نہ چھوڑیں، آپ کو آپ کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔ امیرالمومنین علی علیہ السلام فرماتے ہیں مجھے اس شخص پر حیرانگی ہے جو اپنی کھوئی ہوئی چیز کی تلاش میں تو ہے جبکہ اپنے آپ کو گم کر چکا ہے اور “خود“ کی تلاش میں نہیں ہے۔ (ميزان الحكمه: ج 7، ص 141)
انسان کے پاس جو ہوتا ہے اس نے وہی تقسیم کرنا ہے، لہذا لوگوں کے رویوں کا شکوہ نہیں کرنا چاہیے، ضروری نہیں کہ سب کی جھولیاں پیار، خلوص، اپنائیت اور بے غرضی جیسے جذبوں سے بھری ہوئی ہوں، جہاں سے جو ملے سمجھ لیں وہاں دینے والے کے پاس اپنے ظرف کے مطابق اس سے بہتر اور کچھ نہیں تھا ۔۔۔!!!
جب کوئی آپ سے زیادتی کرے تو اس سے انتقام مت لیں بلکہ دور سے مشاہدہ کرتے رہیں آپ دیکھو گے کہ تقدیر عجیب انداز میں حساب بے باک کر دے گی وہ مہلت دیتی ہے نظر انداز نہیں کرتی۔
صبر، شکر، ذکر اور فکر چاروں بہت بڑا درجہ رکھتے ہیں۔ بس آپ ان کو کبھی نہ چھوڑیں۔
1۔ صبر مشکل کو ٹالتا ہے۔
2۔ شکر نعمت کو بڑھاتا ہے۔
3۔ ذکر درجات کو بلند کرتا ہے۔
4۔ فکر گناہوں سے روکتا ہے۔
🤲 اے رب ذوالجلال ہم سب کو ان چاروں درجوں سے سرفراز فرما، ہماری پریشانیوں کو دور فرما، ہمارے مسائل کو حل فرما۔ ہم کو قلبی سکون عطا فرما۔ ہمیں پرسکون اور خوشگوار زندگی عطا فرما، تمام معاملات میں اپنی مدد و نصرت ہمارے شامل حال فرما۔ ہماری دلی دینی و دنیاوی جائز خواہشات و حاجات کو پورا فرما۔
آمین یا رب العالمین بحق چہاردہ معصومین علیہم السلام
🍀 التماس دعا:
🍀 سید سجاد حسین ھمدانی 🍀