🔷 فطرہ 🔷
فِطرہ یا فطرانہ جسے زکات فطرہ بھی کہا جاتا ہے، اسلام کے واجب احکام میں سے ایک ہے جس کے معنی عید فطر کے دن مخصوص مقدار اور کیفیت میں مال ادا کرنے کے ہیں۔ فطرہ کی مقدار ہر شخص کے لئے سال کے غالب خوراک میں سے ایک صاع (تقریبا 3 کیلوگرم) گندم، جو، کھجور یا کشمش یا ان کی قیمت ہے۔ ہر بالغ اور عاقل شخص جو اپنے اور اپنے اہل و عیال کے سال بھر کا خرچہ رکھتا ہے اس پر اپنے اور اپنے اہل و عیال کا فطرہ ادا کرنا واجب ہے۔ فطرہ کی ادائیگی کا وقت نماز عید فطر یا اسی دن ظہر کی نماز سے پہلے تک ہے۔ فطرہ کا مصرف اکثر فقہاء کے نزدیک زکات کے مصرف کی طرح ہے۔ احادیث کے مطابق فطرہ روزے کی تکمیل اور قبولیت، اسی سال انسان کی موت سے نجات اور زکات مال کی تکمیل کا باعث ہے۔
■ لغوی معنی
فطرہ کے کئی معنی ہیں:
🔹 خلقت کے معنی میں:
یعنی کسی مخلوق کی شکل و صورت جسے خدا نے اسے دی ہو، اس معنی کے اعتبار سے زکات فطرہ سے مراد خلقت کی زکات ہو گی اسی وجہ سے زکات فطرہ کو زکات بدن بھی کہا جاتا ہے کیونکہ زکات فطرہ انسانی جسم کا مختلف آفتوں اور مصیبتوں سے بچنے کا سبب ہوتا ہے۔
🔹 اسلام کے معنی میں:
اس صورت میں زکات فطرہ سے مراد زکات اسلام ہوگی۔ یہاں اسلام اور زکات فطرہ کے درمیان جو نسبت ہے وہ یہ ہے کہ زکات فطرہ اسلام کے شعائر میں سے ہے۔
🔹 روزہ کے مقابلے میں افطار کے معنی میں:
اس صورت میں زکات فطرہ سے مراد روزہ کھولنے کی زکات ہوگی۔[1]
■ احادیث کی روشنی میں
🌹 امام علیؑ فرماتے ہیں:
"جو بھی فطرہ ادا کرتا ہے خداوند عالم اس کے ذریعے اس کے مال میں سے جو زکات کی کمی رہ گئی ہے اسے پورا کرتا ہے۔[2]
🌹 امام صادقؑ سے اس آیت "قَدْ أَفْلَحَ مَن تَزَکیٰ" (ترجمہ: وہ شخص فائز المرام ہوا جس نے اپنے آپ کو (بداعتقادی و بدعملی سے) پاک کیا۔)[3] کے بارے میں سوال ہوا تو آپؑ نے فرمایا: "اس سے مراد وہ شخص ہے جس نے فطرہ ادا کیا ہو"۔ کہا گیا: پھر "وَذَکرَ اسْمَ رَبِّهِ فَصَلَّیٰ" (ترجمہ: اور اپنے پروردگار کا نام یاد کیا اور نماز پڑھی۔)[4] سے کیا مراد ہے تو فرمایا: "اس سے مراد وہ شخص ہے جس نے صحرا میں جا کر نماز عید ادا کی۔"[5]
🌹 امام صادقؑ فرماتے ہیں:
روزے کا کمال زکات فطرہ کی ادائیگی میں ہے۔ جس طرح نماز کا کمال پیغمبر اکرمؐ اور آپ کی آل پر صلوات بھیجنے میں ہے۔ کیونکہ جس نے روزہ رکھا لیکن عمدا فطرہ ادا نہ کیا تو گویا اس نے روزہ رکھا ہی نہیں اسی طرح جس نے نماز ادا کی لیکن پیغمبر اکرمؐ اور آپ کی آل پر صلوات بھیجنے کو ترک کیا تو گویا اس نے نماز پڑھی ہی نہیں۔ خداوند متعال نماز سے پہلے زکات ادا کرنے کا حکم دیتے ہوئے فرماتا ہے: قَدْ أَفْلَحَ مَن تَزَکیٰ وَ ذَکرَ اسْمَ رَبِّهِ فَصَلَّیٰ (ترجمہ: وہ شخص فائز المرام ہوا جس نے اپنے آپ کو (بداعتقادی و بدعملی سے) پاک کیا۔(14) اور اپنے پروردگار کا نام یاد کیا اور نماز پڑھی۔)[6]
🌹 امام صادقؑ نے فرمایا:
جس نے بھی اپنا روزہ کسی اچھی بات یا اچھے کام سے اختتام کو پہنچایا، خدا اس کا روزہ قبول کرتا ہے۔ لوگوں نے سوال کیا فرزند رسولؐ، اچھی بات سے کیا مراد ہے؟ تو آپ نے فرمایا: اس بات کی گواہی دینا کہ خدا کے سوا کوئی معبود نہیں ہے اور اچھے کام سے مراد فطرہ کی ادائیگی ہے۔"[7]
🌹 امام صادقؑ نے اپنے وکیل متعب سے فرمایا:
"جاؤ جن جن کے اخراجات ہمارے ذمہ ہیں ان سب کا فطرہ ادا کرو اور کسی ایک کو بھی نہ چھوڑو۔ کیونکہ اگر کسی کو چھوڑا یا فراموش کیا تو مجھے ڈر ہے کہ وہ فوت ہو جائے۔" معتب نے سوال کیا: فوت سے کیا مراد ہے؟ (عربی میں فوت کا ایک معنی مفقود ہونا بھی ہے) تو امام نے فرمایا: "موت"۔ [8]
📚 حوالہ جات
1۔ عاملی، مدارک الأحکام، ج۵، ص۳۰۷؛ انصاری، کتاب الزکاة، ص۳۹۷.
2۔ صدوق، من لایحضرہ الفقیہ، ج۲، ص۱۸۳.
3۔ سورہ اعلی:۱۴۔
4۔ سورہ اعلی:۱۵۔
5۔ صدوق، من لایحضرہ الفقیہ، ج۱، ص۵۱۰.
6۔ سورہ اعلی: ۱۴-۱۵، صدوق، من لایحضرہ الفقیہ، ج۲، ص۱۸۳.
7۔ صدوق، التوحید، ص۲۲.
8۔ کلینی، الکافی، ج۷، ص۶۶۸.
https://t.me/islamwitheman/3537
⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕

Telegram
ISLAM WITH EMAN
🔷 فطرہ و احکام 🔷
■ فطرہ کس پر واجب ھے اور اسکی مقدار؟
🔹 عید الفطر کی (چاند) رات غروب آفتاب کے وقت جو شخص۔۔۔
1- بالغ ہو،
2- عاقل ہو،
3- فقیر نہ ہو، (فقیر وہ شخص ہے جس کے اپنے معاشرتی حیثیت کے لحاظ سے جائز خرچے زیادہ اور آمدنی کم ہو)
4- باہوش ہو،
5- غلام…

👈 پوسٹس دیکھنے کے لئے مطلوبہ پوسٹ کے لنک پر کلک کریں۔۔۔
🌷 فطرہ کے چند احکام
https://t.me/islamwitheman/3537
https://t.me/islamwitheman/2324
🌹 عید یا سوگ؟
https://t.me/islamwitheman/3539
🌹 استحباب نماز عیدین
https://t.me/islamwitheman/3540
🌹 نماز عید کے حوالے سے چند شبہات
https://t.me/islamwitheman/3541
🌹 دعائے رویت ہلال
https://t.me/islamwitheman/3566
🔷️ اعمال شب عیدالفطر
https://t.me/islamwitheman/3567
🕌 عید کی نماز
https://t.me/islamwitheman/3569
🌹 عید کا پیغام
https://t.me/islamwitheman/3570
🌷 عید مبارک
https://t.me/islamwitheman/3571
⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕
🌷 فطرہ کے چند احکام
https://t.me/islamwitheman/3537
https://t.me/islamwitheman/2324
🌹 عید یا سوگ؟
https://t.me/islamwitheman/3539
🌹 استحباب نماز عیدین
https://t.me/islamwitheman/3540
🌹 نماز عید کے حوالے سے چند شبہات
https://t.me/islamwitheman/3541
🌹 دعائے رویت ہلال
https://t.me/islamwitheman/3566
🔷️ اعمال شب عیدالفطر
https://t.me/islamwitheman/3567
🕌 عید کی نماز
https://t.me/islamwitheman/3569
🌹 عید کا پیغام
https://t.me/islamwitheman/3570
🌷 عید مبارک
https://t.me/islamwitheman/3571
⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕
💝 السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ
🌹 صباح العید
🌹 عید الفطر کے پر مسرت و سعید موقع پہ امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف و تمام مراجع کرام اور آپ کی خدمت میں دل کی گہرائیوں سے تمام عبادات کی قبولیت کی دعا کے ساتھ مبارک باد پیش کرتا ہوں.
🌹 عید کے معنی و مفہوم
کلمۂ'' عید''''عاد یعود'' سے مشتق ہے اور اس کے مختلف معنی ذکر ہوئے ہیں ، جن میں سے ایک ''لوٹنا اور واپس ہونا'' ہے ، شوّال کے پہلے دن کو بھی ''عید'' اسی لئے کہا جاتا ہے کہ اس دن ہر سال خوشی پلٹ کر آتی ہے۔
🌹 حضرت علی علیہ السلام نے کسی عید کے موقع پر فرمایا:
آج صرف ان لوگوں کی عید ہے جن کے روزے قبول اور عبادتیں مقبول ہیں؛ یاد رکھو! جس دن (انسان ) خدا کی نافرمانی نہ کرے وہ دن اس کے لئے عید اور خوشی کا دن ہوتا ہے۔ (نہج البلاغہ، کلمات قصار، ۴۲۸)
بارالٰہا! اس دن کے واسطے سے جسے مسلمانوں کے لئے عید اور حضرت محمدۖ کے لئے ذخیرہ، شرافت، کرامت اور فضیلت قرار دیا ہے، میں تجھ سے درخواست کرتا ہوں کہ محمد وآل محمد پر دورد بھیج اور مجھے ہر اس خیر میں داخل فرما جس میں تو نے محمدۖ وآل محمدۖ کو داخل کیا ہے، اور ہر اُس برائی سے دور رکھ جس سے تو نے محمد ۖوآل محمدۖ کو دور رکھا ہے، تیرا درود و سلام ہو اُن پر! بارالٰہا! میں تجھ سے اُس خیر کو طلب کرتا ہوں جو تیرے صالح بندے طلب کرتے ہیں اور تجھ سے پناہ طلب کرتا ہوں تمام اُن چیزوں سے جن سے تیرے مخلص بندوں نے پناہ طلب کی ہے۔
آمین یا رب العالمين بحق چہاردہ معصومین علیہم السلام
🌹 التماس دعا:
🌹 سید سجاد حسین ھمدانی 🌹

🔷️ ماہ شَوّال المُکَرَّم 🔷️
شوال، شَوّال المُکَرَّم یا شوّال المکرّمۃ ہجری قمری کیلنڈر کا دسواں مہینہ ہے۔ اس مہینے کا پہلا دن عید فطر ہے۔ شوال کے معنی "کسی جگہ جانے کی قصد سے سامان باندھنا" ہے۔ عربی مہینوں کے نام گزاری کے دوران یہ مہینہ شکار اور سیر و تفریح کے ایام میں آنے کی وجہ سے اس مہینے کا نام شوال رکھا گیا ہے۔
🔹 فضیلت
پیغمبر اکرم (ص) اس مہینے کی نام گزاری کے حوالے سے فرماتے ہیں کہ اس نام کی وجہ یہ ہے کہ اس مہینے میں مؤمنین کے گناہ اور برے اعمال برطرف ہوتے ہیں۔ (اقبال الاعمال، ج2، ص14)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
https://t.me/islamwitheman/3554
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
■ ماہ شَوّال کی مناسبت سے پوسٹس۔۔۔ پوسٹ دیکھنے کیلئے مطلوبہ پوسٹ کے لنک پر کلک کریں۔۔۔
🔷 ماہ شَوّال المُکَرَّم
https://t.me/islamwitheman/4391
🔷 چاند رات کے اعمال (یکم شوال)
https://t.me/islamwitheman/3567
🔷️ فطرہ و احکام فطرہ (یکم شوال)
https://t.me/islamwitheman/3537
🌺 پیغام عید و نماز عید کا طریقہ (یکم شوال)
https://t.me/islamwitheman/3569
https://t.me/islamwitheman/3570
🔷 غزوہ خندق (4 شوال)
https://t.me/islamwitheman/3585
🔷 یوم انہدام جنت البقیع (8 شوال)
https://t.me/islamwitheman/3591
https://t.me/islamwitheman/3588
🔷 جنت البقیع میں مدفون خواتین (8 شوال)
https://t.me/islamwitheman/3592
🔷️ غزوہ حنین (10 شوال)
https://t.me/islamwitheman/3595
🔷️ شہادت امام جعفر صادقؑ (15 شوال)
https://t.me/islamwitheman/3604
https://t.me/islamwitheman/3605
https://t.me/islamwitheman/3606
https://t.me/islamwitheman/3607
https://t.me/islamwitheman/3609
https://t.me/islamwitheman/3610
https://t.me/islamwitheman/3611
https://t.me/islamwitheman/3613
https://t.me/islamwitheman/3614
https://t.me/islamwitheman/3615
https://t.me/islamwitheman/3616
https://t.me/islamwitheman/3617
https://t.me/islamwitheman/3618
https://t.me/islamwitheman/3620
🔷 شہادت جناب امیر حمزہؑ (15 شوال)
https://t.me/islamwitheman/3621
🔷 غزوہ احد (17 شوال)
https://t.me/islamwitheman/3623
🔷 ولادت باسعادت حضرت ابوطالبؑ (29 شوال)
https://t.me/islamwitheman/3626
https://t.me/islamwitheman/3629
https://t.me/islamwitheman/3630

🍉 میٹھے تربوز کی نشانی 🍉
تربوز اور موسم گرما کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ کئی لوگوں کو تو گرمی کا موسم بھاتا ہی اس لئے ہے کہ تربوز اور آم کھانے کو ملیں گے لیکن میٹھا تربوز کسے ملے گا آئیے آپ کو بتاتے ہیں۔
گرمیوں کے آغاز کے ساتھ ہی صوبہ سندھ میں میں سب سے پہلے پکنے والی فصل کے تربوز مارکیٹ میں آنا شروع ہوتے ہیں۔ لیکن یہ کیسے پتہ چلے کہ تربوز میٹھے ہیں؟
کئی تو تربوز کٹوا کر چیک کرنے کے بعد خریدتے ہیں لیکن آج کل اسکرین کے انجکشن اور سرخ رنگ کے ٹیکوں نے اصل نقل کا فرق ختم کردیا ہے۔
تربوز کے ماہرین کا کہنا ہے کہ میٹھے تربوز کی نشانی تربوز کا چمکدار ہونا ہے یعنی گہرے سیاہی مائل سبز رنگ کا تربوز جتنا چمکدار ہوگا اتنا ہی میٹھا اور سرخ ہوگا۔
جتنا تربوز بڑا ہوگا اتنا ہی دیکھنے میں اچھا ہوگا اور اندر سے اتنا ہی سرخ اور میٹھا ہوگا کیونکہ اسے پکنے کے لئے کافی ٹائم مل چکا ہوتا ہے۔
اسی طرح ہاتھ مار کر بھی تربوز چیک کیا جاتا ہے۔ سخت تربوز کی کڑک آواز آئے گی اور وہ اندر سے میٹھا ہوگا۔ جبکہ نرم تربوز کی آواز ہلکی ہوگی۔ نرم تربوز سے بو آنے لگتی ہے۔
سندھ کے تربوز کی فصل کے خاتمے پر پنجاب سے تربوز کی فصل آنا شروع ہو جاتی ہے اور پنجاب میں سب سے اچھے تربوز سیالکوٹ کے ضلع کے ہیں۔
https://t.me/islamwitheman/4392

🌷 میری ماں 🌷
#مدرز_ڈے_بہت_بہت_مبارک_ہو۔
پروردیگار عالم نے اپنی اس دنیا میں انسان کو ہر طرح کی نعمات سے نوازا۔ دنیا کی ہر چیز حضرت انسان کے لیے بنائی مگر اشرف المخلوقات کو اپنے لیے بنایا۔
نوازی جانے والی نعمات میں عظیم نعمت ماں کی صورت میں عنایت فرماۂی مگر ماں جیسی نعمت کا کوئی نعم البدل کسی چیز کو قرار نہ دیا۔ ماں ایک منفرد نعمت ہے کہ جس کی مثال کسی چیز سے نہیں دی جا سکتی۔
ہر ماں اپنی اولاد سے محبت کرتی ہے اس میں کوئی دو رائے نہیں ہیں۔ کوئی قید نہیں ہے کہ ماں انسان کی ہو یا حیوان کی، چرند کی ہو یا پرند کی۔ ماں ماں ہوتی ہے۔
خوش نصیب ہیں وہ لوگ کہ جن کی ماں زندہ ہے اور وہ خدمت جیسی نیکی سے مالا مال ہیں۔ اللہ کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے میری ماں کو کہ جنھوں نے ہمیں بڑے پیار و محبت سے پالا اور ولاۓ اہلبیتؑ ہماری گھٹی میں پلائی، ماں کے ساتھ گزارا ہوا ایک ایک لمحہ آج خواب کی مانند لگ رہا ہے۔
حرمتِ لفظ و معانی کی علمداری کی
میں نے کب راہِ محبت میں ریاکاری کی
عمر بھر ماں کی نصیحت پہ زمانے میں اسد
فاطمہ زہرا کے بچوں سے وفاداری کی
ایک سورہ فاتحہ کی گزارش ہے میری ماں کے لیے۔ اللہ پاک آپ کے مرحومین کی بخشش فرمائے۔ خداوند متعال حیات ماؤں کو دراز زندگی عطا فرمائے اور جو مائیں اس دنیا سے جا چکی ہیں ان کو بیبی فاطمہ زھراء سلام الله عليها کے جوار میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمين
https://t.me/islamwitheman/4394

🔷 امرود کے پتوں کی چائے!! 🔷
انسان کی صحت کیلئے پھلوں کی افادیت سے کون واقف نہیں لیکن قدرت نے ان پھلوں کے چھلکوں، گٹھلیوں اور پتوں میں بھی بیش بہا خزانے چھپا رکھے ہیں۔
ایک ایسی ہی نعمت امرود بھی ہے جس کے طبی فوائد بہت سارے ہیں صرف امرود ہی نہیں اس کے پتے بھی ہمارے لیے صحت کے ضامن ہیں۔
طبی ماہرین کے مطابق امرود کے درخت کے پتے سے بننے والی چائے بھی ہمیں بے شمار طبی فائدے دیتی ہے۔ جو کسی نعمت سے کم نہیں۔
■ چائے بنانے کا طریقہ
امرود کے پتوں کی چائے عام گرین ٹی کی طرح بنتی ہے۔ پہلے اس کے پتوں کو اچھی طرح دھو کر پانی نتھار لیں پھر دیگچی میں پانی کے ساتھ 7 ,8 پتے ڈال کر ابال لیں اور چولہا بند کر دیں۔ تھوڑی دیر ڈھکن لگا کر چھوڑ دیں اس کے بعد چھان لیں۔ چاہیں تو اس چائے میں ذائقے کے لئے تھوڑا شہد ملا لیں۔
■ طبی فوائد
امرود کی چائے وزن کم کرنے میں آپ کی مدد کر سکتی ہے۔ اس میں موجود معدنیات جسم میں کومپلیکیٹڈ اکاربز کو چینی میں تبدیل ہونے سے روکتے ہیں جس سے وزن کم ہونے میں مدد ملتی ہے۔
جن نوجوانوں کو ایکنی کی شکایت ہوتی ہے یہ چائے ان کے لئے فائدہ مند ہے۔ یاد رہے کہ امرود کے پتوں میں بڑی مقدار میں وٹامن سی پایا جاتا ہے جو دانوں کے اندر بننے والی پیپ کو ختم کرتا ہے جس سے ایکنی میں واضح کمی آتی ہے۔
اس کے علاوہ امرود کی چائے کاربوہائیڈریٹس کو شکر میں تبدیل ہونے سے روکتی ہے اسی وجہ سے جسم میں شکر کی مقدار کنٹرول رکھنے میں مدد ملتی ہے۔
جسم کے میٹابولزم کو تیز رکھتی ہے جس سے خون کی روانی بہتر ہوتی ہے اور خون میں شکر کی مقدار بھی زیادہ نہیں بڑھتی۔
https://t.me/islamwitheman/4397
https://t.me/islamwitheman/4343

🌸 صدقہ 🌸
امام جعفر صادق عليه السلام فرماتے ہیں:
"صَدَقَةٌ يُحِبُّهَا اللّهُ إِصْلاحٌ بَيْنَ النّاسِ إِذا تَفاسَدوا، وَ تَقارُبٌ بَيْنَهُمْ إِذا تَباعَدوا۔"
ترجمہ؛
اللہ کا پسندیدہ صدقہ یہ ہے کہ لوگوں کے درمیان جب تعلقات خراب ہوں تو ان کے درمیان مصالحت کرانا اور جب وہ ایک دوسرے سے دور ہوں تو انہیں قریب لانا ہے۔
■ مختصر وضاحت:
صدقہ کے متعلق بہت زیادہ آیات اور روایات بیان ہوئیں ہیں، لیکن صدقہ کے مصادیق بہت زیادہ ہیں اور صدقہ ہر اس چیز کو کہا جاتا ہے جو خوشبودی الہی کے لئے ہو۔
صدقہ صرف مال و دولت کا نہیں ہوتا، کیونکہ اکثر لوگ جب بھی لفظ صدقہ سنتے ہیں ان کے ذہن میں یہی مال و دولت کو انفاق کرنا آتا ہے۔
صدقہ دو طرح کا ہوتا ہے۔ واجب اور مستحب
علماء کرام نے صدقہ کی پانچ قسمیں بیان فرمائیں ہیں۔
1۔ مال و دولت کا صدقہ۔
2۔ جاہ و منصب کا صدقہ۔
3۔ عقل کا صدقہ۔
4۔ علم کا صدقہ۔
5۔ زبان کا صدقہ۔
مال کا صدقہ راہ خدا میں انفاق ہے،
جاہ و منصب کا صدقہ اللہ کی خوشنودی کے لئے لوگوں کی سفارش کرنا ہے،
عقل کا صدقہ لوگوں کو رضائے الہی کے لئے اچھے اور نیک مشورے دینا اور ان کی رہنمائی کرنا ہے۔
علم کا صدقہ جو علم سیکھا ہے اسے دوسروں کو تعلیم دینا اور لوگوں کی افکار کو روشن کرنا ہے،
زبان کا صدقہ جس کی جانب مذکورہ حدیث میں بھی اشارہ ہوا ہے یہ ہے کہ لوگوں کے درمیان صلح اور مصالحت کرانا۔
لہذا اس حدیث کے پس منظر ہر انسان صدقہ دے سکتا ہے اور ان تمام اقسام میں سے جو بھی اس کے لئے ممکن ہو صدقہ دے کر اللہ کا محبوب بن سکتا ہے۔
🌹 پوسٹ اچھی لگے تو دوسروں کی بھلائی کے لیے شیئر ضرور کریں۔
📚 اصول كافى، ج 2، ص209، ح 1۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
👈 مزید پوسٹس دیکھنے کے لئے مطلوبہ پوسٹ کے لنک پر کلک کریں۔۔۔
🔷 صدقہ دینے کے فوائد
https://t.me/islamwitheman/2223
🌺 صدقہ کی پانچ اقسام
https://t.me/islamwitheman/2308
🌸 صدقہ بلاؤں کو ٹال دیتا ہے۔
https://t.me/islamwitheman/2482
🌷 صدقہ شمار ہونے والے اعمال
https://t.me/islamwitheman/2552
🔷 اینٹ اچھالنے کی نوبت
https://t.me/islamwitheman/2740
🌷 حقیر سی رقم
https://t.me/islamwitheman/4170

🔷 صدقہ دینے کے فوائد🔷
◀ حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:
1⃣ جو شخص صدقہ دیتا ہے، یہی صدقہ اس کی قبر سے گرمی کو بجھادے گا،
اور قیامت کے دن مومن اپنے دیئے ہوئے صدقہ کے سائے میں ہوگا۔
📗 کنزالعمال حدیث١٥٩٩٦.
2⃣ صدقہ، خدا کے غضب کو ٹھنڈا…

🍉 تربوز کے بیجوں کے فوائد 🍉
تربوز کھاتے ہوئے جو بیج ہم باہر پھینک دیتے ہیں وہ درحقیقت جسم کے لیے بہت فائدہ مند ہوتے ہیں۔ اس کے بیج پھلوں کی طرح غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں۔ آئیے آج آپ کو تربوز کے بیجوں کے فوائد اور انہیں کھانے کا صحیح طریقہ بتاتے ہیں۔ تربوز کے بیج ذیابیطس کے مریضوں کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہیں. تربوز نہ صرف ذائقے میں بہت اچھا ہے بلکہ گرمیوں میں جسم کو ہائیڈریٹ بھی رکھتا ہے۔
کہا جاتا ہے کہ تربوز اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتے ہیں۔ اس سے جھریوں کا مسئلہ ختم ہو جاتا ہے۔ ساتھ ہی ان بیجوں میں کیلوریز کی مقدار بھی بہت کم ہوتی ہے اور پروٹین اور امینو ایسڈ کی مقدار بھی اچھی ہوتی ہے۔ یہی نہیں تربوز کے بیجوں میں فاسفورس، وٹامن بی، فولیٹ، میگنیشیم، پوٹاشیم، آئرن، کاپر، زنک وغیرہ بھی موجود ہوتے ہیں۔
ہم نے دیکھا ہے کہ لوگ تربوز بڑے شوق سے کھاتے ہیں لیکن اس کے بیج نکال کر پھینک دیتے ہیں حالانکہ اس کے بیج بھی تربوز کے برابر فائدے مند ہیں۔
🔹 صحتمند دل
خیال کیا جاتا ہے کہ تربوز کے بیجوں میں مونو سیچوریٹڈ اور پولی ان سیچوریٹڈ فیٹی ایسڈز کی زیادہ مقدار ہوتی ہے، جو دل کے لیے فائدہ مند ہے اور دل کے دورے کا خطرہ کم کر سکتا ہے۔ یہ کولیسٹرول کی سطح کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔ پوٹاشیم دل کو صحت مند رکھنے میں بھی مدد کرتا ہے۔ بلڈ پریشر کا مسئلہ بھی حل کیا جا سکتا ہے۔
تربوز کے بیجوں کا ایک فائدہ یہ ہے کہ ان میں پروٹین کی اچھی مقدار ہوتی ہے اور امائنو ایسڈز بھی پائے جاتے ہیں۔ ان میں سے ایک ارجنائن امینو ایسڈ ہے جو بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے۔ اس میں موجود میگنیشیم بھی اس کے لیے فائدہ مند ہے۔
🔹 بلڈ شوگر لیول کنٹرول
تربوز کے بیج اکثر خون میں شوگر کی سطح کو کم کرنے اور انسولین کے خلاف مزاحمت سے منسلک ہوتے ہیں۔ ایک تحقیق کے مطابق تربوز کے بیجوں میں پایا جانے والا میگنیشیم اس کے لیے ذمہ دار ہے۔
یہ میٹابولائز کاربس کو موثر طریقے سے کنٹرول کرکے ٹائپ ٹو ذیابیطس میں مدد کرتا ہے۔
🔹 پٹھوں کے درد سے نجات
پٹھوں کا درد کتنا خوفناک ہوسکتا ہے، یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ ایسی صورتحال میں تربوز کے بیج مسلز کو صحت مند رکھنے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔
تربوز کے بیجوں میں L-citrulline ہوتا ہے جو ٹشو کو ٹھیک کر سکتا ہے۔ اس سے پٹھوں میں درد کم ہو جاتا ہے۔ یہ ذیابیطس میں بھی فائدہ مند ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ذیابیطس کے مریضوں کو تربوز کے بیجوں سے دوستی کرنی چاہیے۔ اس سے شوگر لیول کو برقرار رکھنے میں مدد مل سکتی ہے۔
تربوز کے 4 گرام بیجوں میں تقریباً 0.29 ملی گرام ایریون، 21 ملی گرام میگنیشیم، پولی ان سیچوریٹڈ اور مونو ان سیچوریٹڈ فیٹی ایسڈ ہوتے ہیں۔ ان تمام غذائی اجزاء کے جسم کے لیے فوائد کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں۔
🔹 موٹاپے سے نجات
تربوز کے بیجوں کی غذائیت اسے ایک زبردست سپر فوڈ بناتی ہے۔ ان میں بہت کم کیلوریز پائی جاتی ہیں۔ تاہم، ایک سرونگ میں، صرف 4 گرام (مٹھی بھر) بیج کھایا جانا چاہیے۔
کم کیلوریز والا کھانا ہونے کی وجہ سے یہ ان لوگوں کے لیے بہت اچھی چیز ہے جو وزن کم کرنا چاہتے ہیں۔ موٹاپے کو کنٹرول میں رکھ کر آپ کئی خطرناک بیماریوں سے بچ سکتے ہیں۔
🔹 چمکتی ہوئی جلد
تربوز کے بیج ہماری جلد کے لیے بھی بہت اچھے ہیں جو کہ میگنیشیم، اینٹی آکسیڈنٹس اور زنک جیسے غذائی اجزاء سے بھرپور ہوتے ہیں۔ یہ نہ صرف آپ کی جلد کے رنگ کو بہتر بناتے ہیں بلکہ عمر بڑھنے کے عمل کو بھی سست کرتے ہیں۔ تربوز کے بیجوں سے نکالا جانے والا تیل جلد کی دیکھ بھال کرنے والی بہت سی مصنوعات میں بھی استعمال ہوتا ہے۔
🔹 تربوز کے بیج کھانے کا طریقہ
تربوز کے بیج نکالنے کے بعد انہیں ایک پین میں اچھی طرح بھون لیں۔ اس کے بعد انہیں ایک ڈبے میں رکھیں۔ آپ ان بیجوں کو اپنی صبح کی خوراک میں شامل کر سکتے ہیں۔ آپ انہیں سلاد، جئی، ٹوسٹ یا کسی دوسرے بیج اور گری دار میوے کے ساتھ ملا کر بھی کھا سکتے ہیں۔
https://t.me/islamwitheman/4393

گرمیوں کے آغاز کے ساتھ ہی صوبہ سندھ میں میں سب سے پہلے…

■ 15 شوال شہادت امام جعفر صادق علیہ السلام کے موقع پر ہدیہ تعزیت و تسلیت عرض ہے۔
👈 امام جعفر صادق علیہ السلام کے متعلق پوسٹس دیکھنے کے لئے مطلوبہ پوسٹ کے لنک پر کلک کریں۔۔۔
🌹 امام جعفر صادق علیہ السلام
https://t.me/islamwitheman/3604
🏴 حضرت امام جعفر صادقؑ
https://t.me/islamwitheman/3605
🌹 امام صادق علیہ السلام کا اخلاق
https://t.me/islamwitheman/3606
🌹 امام جعفر صادقؑ کی نصیحت
https://t.me/islamwitheman/3607
🌸 امام صادقؑ کی چند احادیث
https://t.me/islamwitheman/3609
https://t.me/islamwitheman/3610
🌷 امام جعفر صادقؑ کی کرامات
t.me/islamwitheman/3611
t.me/islamwitheman/3612
🌿 113 ھ میں امام جعفرصادقؑ کاحج
t.me/islamwitheman/3613
🌷 مصائب و مشکلات درزمانہ امام صادقؑ
t.me/islamwitheman/3614
🍃عہدِ عبدالملک میں امام صادقؑ کا مناظرہ
t.me/islamwitheman/3615
☘ امام صادقؑ اور ابوشاکردیصانی
t.me/islamwitheman/3616
🍀 امام صادقؑ اور حکیم ابن عیاش کلبی
t.me/islamwitheman/3617
☘ امام صادقؑ اور مالک ابن انس
t.me/islamwitheman/3618
🌷 وقتِ آخر امام صادقؑ کی وصیت
t.me/islamwitheman/3620