👈 پوسٹ دیکھنے کیلئے لنک پر کلک کریں۔۔۔
🔷الوداع ماہ رمضان
https://t.me/islamwitheman/3528
⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕
🔷الوداع ماہ رمضان
https://t.me/islamwitheman/3528
⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕
👈 پوسٹ دیکھنے کیلئے لنک پر کلک کریں۔۔۔
🔷️ یوم القدس کی مختصر تاریخ
t.me/islamwitheman/3530
🔷️ اسرائیل ایک ناجائز ریاست
t.me/islamwitheman/3532
⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕
🔷️ یوم القدس کی مختصر تاریخ
t.me/islamwitheman/3530
🔷️ اسرائیل ایک ناجائز ریاست
t.me/islamwitheman/3532
⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕
🔷 حقیقتِ شبِ 27 رمضان الکریم 🔷
حضرت امام علی صلواۃ اللہ علیہ کے قتل کی خوشی۔۔۔
26 رمضان 40 ہجری کو مدینہ میں جب اطلاع ملی کہ حضرت علی ابن ابی طالب صلواۃ اللہ علیہ عبد الرحمٰن ابن ملجم کی ضرب سے 21 ماہ رمضان کو شہید ہو گئے، اس اطلاع نے پورے مدینے میں ایک ایسا عظیم کہرام برپا ہوا کہ قیامت کا گمان ہوتا ہے۔
لیکن دوسری طرف جب شام میں یتیم شام کو اطلاع ملی تو اس نے اس دن کو عید کے طور پر منانے کی خاطر 27 رمضان کی شب کو شب قدر ہونے کا اعلان کر دیا۔ مسجد اموی میں چراغاں کیا گیا اور یوں آج تک ماہ رمضان کی شب بڑے اہتمام سے منائی جاتی ہے۔ ورنہ سنت رسول صلواۃ اللہ علیہ میں کہیں بھی 27 ماہ رمضان کی شب کو خصوصیت کے ساتھ شب قدر نہ تو بتایا گیا اور نہ ہی اسلامی تاریخ میں اسکا وجود ملتا ہے۔
نبی کریم صلواۃ اللہ علیہ کا 23 سالہ دور نبوت ہو یا اول دوئم سوم کا زمانہ ہو کسی بھی تاریخ میں نہ تو 27 ماہ رمضان کو بطور شب قدر منانے کا ذکر ملتا ہے اور نہ ہی اس اہتمام سے کبھی اسے منایا گیا ہے۔
📚 کتاب.انوار خمسہ، صفحہ.١٩٠
مصنف. الحاج محمد بن محمد الشہیر المقدس زنجانی
نوٹ :تحقیق کا دروازہ کھلا ہے۔۔۔
https://t.me/islamwitheman/3467

Telegram
ISLAM WITH EMAN
🌺 کونسی رات شب قدر؟ 🌺
روایات میں ذکر ہے کہ شب قدر ماہ رمضان کی آخری دس راتوں میں سے ہے۔
🌺 حضرت امام صادق علیه السلام فرماتے ہیں:
« جب ماہ رمضان کا آخری عشرہ ہوتا تھا پیغمبر اکرم(ص ) پورے وقت کو عبادت خداوند سے مخصوص کردیا کرتے تھے اور راتوں کو جاگا کرتے…

🔷 فطرہ 🔷
فِطرہ یا فطرانہ جسے زکات فطرہ بھی کہا جاتا ہے، اسلام کے واجب احکام میں سے ایک ہے جس کے معنی عید فطر کے دن مخصوص مقدار اور کیفیت میں مال ادا کرنے کے ہیں۔ فطرہ کی مقدار ہر شخص کے لئے سال کے غالب خوراک میں سے ایک صاع (تقریبا 3 کیلوگرم) گندم، جو، کھجور یا کشمش یا ان کی قیمت ہے۔ ہر بالغ اور عاقل شخص جو اپنے اور اپنے اہل و عیال کے سال بھر کا خرچہ رکھتا ہے اس پر اپنے اور اپنے اہل و عیال کا فطرہ ادا کرنا واجب ہے۔ فطرہ کی ادائیگی کا وقت نماز عید فطر یا اسی دن ظہر کی نماز سے پہلے تک ہے۔ فطرہ کا مصرف اکثر فقہاء کے نزدیک زکات کے مصرف کی طرح ہے۔ احادیث کے مطابق فطرہ روزے کی تکمیل اور قبولیت، اسی سال انسان کی موت سے نجات اور زکات مال کی تکمیل کا باعث ہے۔
■ لغوی معنی
فطرہ کے کئی معنی ہیں:
🔹 خلقت کے معنی میں:
یعنی کسی مخلوق کی شکل و صورت جسے خدا نے اسے دی ہو، اس معنی کے اعتبار سے زکات فطرہ سے مراد خلقت کی زکات ہو گی اسی وجہ سے زکات فطرہ کو زکات بدن بھی کہا جاتا ہے کیونکہ زکات فطرہ انسانی جسم کا مختلف آفتوں اور مصیبتوں سے بچنے کا سبب ہوتا ہے۔
🔹 اسلام کے معنی میں:
اس صورت میں زکات فطرہ سے مراد زکات اسلام ہوگی۔ یہاں اسلام اور زکات فطرہ کے درمیان جو نسبت ہے وہ یہ ہے کہ زکات فطرہ اسلام کے شعائر میں سے ہے۔
🔹 روزہ کے مقابلے میں افطار کے معنی میں:
اس صورت میں زکات فطرہ سے مراد روزہ کھولنے کی زکات ہوگی۔[1]
■ احادیث کی روشنی میں
🌹 امام علیؑ فرماتے ہیں:
"جو بھی فطرہ ادا کرتا ہے خداوند عالم اس کے ذریعے اس کے مال میں سے جو زکات کی کمی رہ گئی ہے اسے پورا کرتا ہے۔[2]
🌹 امام صادقؑ سے اس آیت "قَدْ أَفْلَحَ مَن تَزَکیٰ" (ترجمہ: وہ شخص فائز المرام ہوا جس نے اپنے آپ کو (بداعتقادی و بدعملی سے) پاک کیا۔)[3] کے بارے میں سوال ہوا تو آپؑ نے فرمایا: "اس سے مراد وہ شخص ہے جس نے فطرہ ادا کیا ہو"۔ کہا گیا: پھر "وَذَکرَ اسْمَ رَبِّهِ فَصَلَّیٰ" (ترجمہ: اور اپنے پروردگار کا نام یاد کیا اور نماز پڑھی۔)[4] سے کیا مراد ہے تو فرمایا: "اس سے مراد وہ شخص ہے جس نے صحرا میں جا کر نماز عید ادا کی۔"[5]
🌹 امام صادقؑ فرماتے ہیں:
روزے کا کمال زکات فطرہ کی ادائیگی میں ہے۔ جس طرح نماز کا کمال پیغمبر اکرمؐ اور آپ کی آل پر صلوات بھیجنے میں ہے۔ کیونکہ جس نے روزہ رکھا لیکن عمدا فطرہ ادا نہ کیا تو گویا اس نے روزہ رکھا ہی نہیں اسی طرح جس نے نماز ادا کی لیکن پیغمبر اکرمؐ اور آپ کی آل پر صلوات بھیجنے کو ترک کیا تو گویا اس نے نماز پڑھی ہی نہیں۔ خداوند متعال نماز سے پہلے زکات ادا کرنے کا حکم دیتے ہوئے فرماتا ہے: قَدْ أَفْلَحَ مَن تَزَکیٰ وَ ذَکرَ اسْمَ رَبِّهِ فَصَلَّیٰ (ترجمہ: وہ شخص فائز المرام ہوا جس نے اپنے آپ کو (بداعتقادی و بدعملی سے) پاک کیا۔(14) اور اپنے پروردگار کا نام یاد کیا اور نماز پڑھی۔)[6]
🌹 امام صادقؑ نے فرمایا:
جس نے بھی اپنا روزہ کسی اچھی بات یا اچھے کام سے اختتام کو پہنچایا، خدا اس کا روزہ قبول کرتا ہے۔ لوگوں نے سوال کیا فرزند رسولؐ، اچھی بات سے کیا مراد ہے؟ تو آپ نے فرمایا: اس بات کی گواہی دینا کہ خدا کے سوا کوئی معبود نہیں ہے اور اچھے کام سے مراد فطرہ کی ادائیگی ہے۔"[7]
🌹 امام صادقؑ نے اپنے وکیل متعب سے فرمایا:
"جاؤ جن جن کے اخراجات ہمارے ذمہ ہیں ان سب کا فطرہ ادا کرو اور کسی ایک کو بھی نہ چھوڑو۔ کیونکہ اگر کسی کو چھوڑا یا فراموش کیا تو مجھے ڈر ہے کہ وہ فوت ہو جائے۔" معتب نے سوال کیا: فوت سے کیا مراد ہے؟ (عربی میں فوت کا ایک معنی مفقود ہونا بھی ہے) تو امام نے فرمایا: "موت"۔ [8]
📚 حوالہ جات
1۔ عاملی، مدارک الأحکام، ج۵، ص۳۰۷؛ انصاری، کتاب الزکاة، ص۳۹۷.
2۔ صدوق، من لایحضرہ الفقیہ، ج۲، ص۱۸۳.
3۔ سورہ اعلی:۱۴۔
4۔ سورہ اعلی:۱۵۔
5۔ صدوق، من لایحضرہ الفقیہ، ج۱، ص۵۱۰.
6۔ سورہ اعلی: ۱۴-۱۵، صدوق، من لایحضرہ الفقیہ، ج۲، ص۱۸۳.
7۔ صدوق، التوحید، ص۲۲.
8۔ کلینی، الکافی، ج۷، ص۶۶۸.
https://t.me/islamwitheman/3537

🔷 فطرہ و احکام 🔷
■ فطرہ کس پر واجب ھے اور اسکی مقدار؟
🔹 عید الفطر کی (چاند) رات غروب آفتاب کے وقت جو شخص۔۔۔
1- بالغ ہو،
2- عاقل ہو،
3- فقیر نہ ہو، (فقیر وہ شخص ہے جس کے اپنے معاشرتی حیثیت کے لحاظ سے جائز خرچے زیادہ اور آمدنی کم ہو)
4- باہوش ہو،
5- غلام…

👈 پوسٹس دیکھنے کے لئے مطلوبہ پوسٹ کے لنک پر کلک کریں۔۔۔
🌷 فطرہ کے چند احکام
https://t.me/islamwitheman/3537
https://t.me/islamwitheman/2324
🌹 عید یا سوگ؟
https://t.me/islamwitheman/3539
🌹 استحباب نماز عیدین
https://t.me/islamwitheman/3540
🌹 نماز عید کے حوالے سے چند شبہات
https://t.me/islamwitheman/3541
🌹 دعائے رویت ہلال
https://t.me/islamwitheman/3566
🔷️ اعمال شب عیدالفطر
https://t.me/islamwitheman/3567
🕌 عید کی نماز
https://t.me/islamwitheman/3569
🌹 عید کا پیغام
https://t.me/islamwitheman/3570
🌷 عید مبارک
https://t.me/islamwitheman/3571
⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕
🌷 فطرہ کے چند احکام
https://t.me/islamwitheman/3537
https://t.me/islamwitheman/2324
🌹 عید یا سوگ؟
https://t.me/islamwitheman/3539
🌹 استحباب نماز عیدین
https://t.me/islamwitheman/3540
🌹 نماز عید کے حوالے سے چند شبہات
https://t.me/islamwitheman/3541
🌹 دعائے رویت ہلال
https://t.me/islamwitheman/3566
🔷️ اعمال شب عیدالفطر
https://t.me/islamwitheman/3567
🕌 عید کی نماز
https://t.me/islamwitheman/3569
🌹 عید کا پیغام
https://t.me/islamwitheman/3570
🌷 عید مبارک
https://t.me/islamwitheman/3571
⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕