🌳 باپ کی محبت 🌳
کویت میں ایک بوڑھا آدمی عدالت میں داخل ہوا تاکہ اپنی شکایت (مقدمہ) قاضی کے سامنے پیش کرے-
قاضی نے پوچھا: آپ کامقدمہ کس کےخلاف ہے؟
اس نے کہا: اپنے بیٹے کے خلاف۔
قاضی حیران ہوا اور پوچھا: کیا شکایت ہے؟
بوڑھے نے کہا: میں اپنے بیٹے سے اس کی استطاعت کے مطابق ماہانہ خرچہ مانگ رہا ہوں۔
قاضی نے کہا: یہ تو آپ کا اپنے بیٹے پر ایسا حق ہے کہ جس کے دلائل سننے کی ضرورت ہی نہیں ہے۔
بوڑھے نے کہا: قاضی صاحب! اس کے باوجود کہ میں مالدار ہوں اور پیسوں کا محتاج نہیں ہوں، لیکن میں چاہتا ہوں کہ اپنے بیٹے سے ماہانہ خرچہ وصول کرتا رہوں-
قاضی حیرت میں پڑگیا اور اس سے اس کے بیٹے کا نام اور پتہ لیکر اسے عدالت میں پیش ہونے کا حکم جاری کیا۔
بیٹا عدالت میں حاضر ہوا تو قاضی نے اس سے پوچھا: کیا یہ آپ کے والد ہیں؟
بیٹے نے کہا: جی ہاں یہ میرے والد ہیں-
قاضی نے کہا: انہوں نے آپ کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے کہ آپ ان کو ماہانہ خرچہ ادا کرتے رہیں چاہے کتنا ہی معمولی کیوں نہ ہو-
بیٹے نے حیرت سے کہا: وہ مجھ سےخرچہ کیوں مانگ رہے ہیں جبکہ وہ خود بہت مالدار ہیں اور انہیں میری مدد کی ضرورت ہی نہیں ہے-
قاضی نے کہا: یہ آپ کے والد کا تقاضا ہے اور وہ اپنے تقاضے میں آزاد اور حق بجانب ہیں۔
بوڑھے نے کہا: قاضی صاحب! اگر آپ اس کو صرف ایک دینار ماہانہ ادا کرنے کا حکم دیں تو میں خوش ہو جاوں گا بشرطیکہ وہ یہ دینار مجھے اپنے ہاتھ سے ہر مہینے بلا تاخیر اور بلا واسطہ دیا کرے۔
قاضی نے کہا؛ بالکل ایسا ہی ہو گا۔ یہ آپ کا حق ہے-
پھر قاضی نے حکم جاری کیا کہ "فلان ابن فلان اپنے والد کو تاحیات ہر ماہ ایک دینار بلا تاخیر اپنے ہاتھ سے بلاواسطہ دیا کرے گا"
کمرہ عدالت چھوڑنے سے پہلے قاضی نے بوڑھے باپ سے پوچھا کہ اگر آپ برا نہ مانیں تو مجھے بتائیں کہ آپ نے دراصل یہ مقدمہ دائر کیوں کیا تھا، جبکہ آپ مالدار ہیں اور آپ نے بہت ہی معمولی رقم کا مطالبہ کیا؟
بوڑھے نے روتے ہوئے کہا: قاضی محترم! میں اپنے اس بیٹے کو دیکھنے کے لئے ترس رہا ہوں ،اور اس کو اس کے کاموں نے اتنا مصروف کیا ہے کہ میں ایک طویل زمانے سے اس کا چہرہ نہیں دیکھ سکا ہوں جبکہ میں اپنے بیٹے کے ساتھ شدید محبت رکھتا ہوں۔ اور ہر وقت میرے دل میں اس کا خیال رہتا ہے یہ مجھ سے بات تک نہیں کرتا حتیٰ کہ ٹیلیفون پر بھی-
اس مقصد کے لئے کہ میں اسے دیکھ سکوں چاہے مہینہ میں ایک دفعہ ہی سہی، میں نے یہ مقدمہ درج کیا ہے۔
یہ سن کر قاضی بے ساختہ رونے لگا اور ساتھ دوسرے بھی۔ اور بوڑھے باپ سے کہا: اللہ کی قسم اگر آپ پہلے مجھے اس حقیقت سے اگاہ کرتے تو میں اس کو جیل بھیجتا اور کوڑے لگواتا۔
بوڑھے باپ نے مسکراتے ہوئے کہا:
"قاضی صاحب! آپ کا یہ حکم میرے دل کو بہت تکلیف دیتا۔"
🔘 کاش بیٹے جانتے کہ ان کے والدین کے دلوں میں ان کی کتنی محبت ہے، اس سے پہلے کہ وقت گزر جائے۔
(ایک عربی پوسٹ کا ترجمہ)
🌹 اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
■ باپ کے بارے میں مزید پوسٹس دیکھنے کے لئے مطلوبہ پوسٹ کے لنک پر کلک کریں۔۔۔
🌳 سیب کا درخت
https://t.me/islamwitheman/162
🌳 باپ کے جذبات
https://t.me/islamwitheman/58
🌳 باپ ٹھنڈی چھاؤں
https://t.me/islamwitheman/96
🌳 باپ کی پشت پناہی
https://t.me/islamwitheman/332
🌳 جیسا کرو گے ویسا بھرو گے
https://t.me/islamwitheman/117
🌳 شفقت پدری
https://t.me/islamwitheman/770
🌳 یہ بابے ویلے نہیں ہوتے
https://t.me/islamwitheman/1039
🌳 بیٹا کیا جانے باپ کا درد
http://t.me/islamwitheman/2412
🌳 اندر کا باپ
http://t.me/islamwitheman/2477
🌳 باپ کی محبت
https://t.me/islamwitheman/4232
⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕

Telegram
ISLAM WITH EMAN
🌳 سیب کا درخت 🌳
قدیم زمانے میں سیب کا ایک بڑا درخت تھا۔ اس درخت کے قریب ہی ایک چھوٹا لڑکا رہتا تھا۔ اس لڑکے کو روزانہ اس درخت کے پاس آنا اور کھیلنا اچھا لگتا تھا۔ وہ اس درخت کے اوپر چڑھ جاتا اور اس کے پھل توڑ توڑ کر کھاتا اور پھر اس کے سائے میں سو جاتا۔…

■ پوسٹس دیکھنے کے لئے مطلوبہ پوسٹ کے لنک پر کلک کریں۔۔۔
🔷 یکم اپریل فول ڈے
https://t.me/islamwitheman/3286
🔷 اپریل فول یا یوم سچ
https://t.me/islamwitheman/3287
🔷 جھوٹ سے مکمّل اجتناب
https://t.me/islamwitheman/3288
⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕
🔷 یکم اپریل فول ڈے
https://t.me/islamwitheman/3286
🔷 اپریل فول یا یوم سچ
https://t.me/islamwitheman/3287
🔷 جھوٹ سے مکمّل اجتناب
https://t.me/islamwitheman/3288
⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕
📢 *اهل علم و مومنین کےلئے خوشخبری* 📚
📚سفینه ڈیجیٹل لائبریری(اردو)📲:
👈تاریخ ۔مجالس۔ کربلا اور مقتل کے موضوع پر بہت سی کتب کو آپلوڈ کردیا ہے۔
🤲الحمدللہ دس ھزار(10000) سے زیادہ کتب آپلوڈ ہو چکی ہیں اور تازہ نئی کتب مختلف موضوعات پر آپلوڈ ہوچکی ہیں اور (1500) سے زیادہ اس لائبریری کے ممبر ہو چکے ہیں ۔
ان کتب کو ڈاونلود کرنے کےلئے چینل کو جوائن کرنے کےلئے پہلے پلے اسٹور سے ٹیلیگرام انسٹال کرکے چینل کو جوائن کریں۔
https://play.google.com/store/apps/details?id=org.telegram.messenger
📚موضوعات کتب
#تفسیرالقرآن
#تاریخ
#عقاید
#امامت
#مهدویت
#سیرت_معصومین
#اخلاق
#احکام
#فقه
#مناظره
#حوزه
#تربیت
#حدیث
#مجالس
#کربلا
#مقتل
#عزاداری
#موبائل_اسلامی
###..اس کے علاوہ بہت سارے دیگر موضوعات
جن کو آسانی سے سرچ کیا جا سکتا ہے۔
https://telegram.me/safeinalibrary
مزید آپ میں سے کسی کے پاس مفید و نایاب کتب پی ڈی اف کی صورت میں موجود ہوں تو میرے ٹیلیگرام آئی ڈی یا میرے ٹیلیگرام نمبر پر بھیج دیں۔
اسی طرح کسی کو کوئی کتاب مطلوب ہو جو لائبریری میں نہ ہو تو اطلاع دیں تاکہ پہلی فرصت میں آپلوڈ کی جاسکے ۔
@ghulamhussain512
+989196633714
تمام ممبران سے گزارش ہے اس پوسٹ کو گروپس اور دوستوں میں زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ آپ بھی اس نیک کام میں شریک ہوسکیں اور اجرعظیم حاصل فرمائیں ۔
العبد معصومی (قم)
T.me/safeinalibrary

Google Play
Telegram - Apps on Google Play
Telegram is a messaging app with a focus on speed and security.
🌴ماہ رمضان میں بھیجی گئی پوسٹس🌴
https://t.me/islamwitheman/3581
🌛استقبال ماہ رمضان
t.me/islamwitheman/3330
🌛وجہ تسمیہ ماہ رمضان
t.me/islamwitheman/3331
🌺ماہ رمضان یا رمضان
t.me/islamwitheman/3341
🌺فضیلت ماہ رمضان
t.me/islamwitheman/3343
🌷استقبال ماہ رمضان کی دعا
t.me/islamwitheman/3344
💐ماہ رمضان میں نماز کیبعد کی دعا
t.me/islamwitheman/3346
🌛ماہ رمضان کے اسماء و صفات
t.me/islamwitheman/3347
🌴فضیلت ماہ رمضان و روزہ
t.me/islamwitheman/3348
👹شیطان کی قید
t.me/islamwitheman/3350
🌛اعمال ماہ رمضان شب و روز اول
t.me/islamwitheman/3351
🍀یوم الشک کا روزہ
t.me/islamwitheman/3352
🌹امام حسینؑ کابچپن میں پہلاروزہ
t.me/islamwitheman/3353
🌛اعمال ماہ رمضان، منظوم فوائد روزہ
t.me/islamwitheman/3374
🌷روزے کا فلسفہ
t.me/islamwitheman/3375
🌷فلسفة الصوم
t.me/islamwitheman/3376
🔷روزے کے مراتب
t.me/islamwitheman/3377
🍁روزے کے آثار و جزاء
t.me/islamwitheman/3378
🍁گالی دینے کا روزے پر اثر
t.me/islamwitheman/3379
🍃احاديث بسلسلہ ماہ رمضان
t.me/islamwitheman/3380
🌷کثیرالسفر کیلئے احکام روزہ
t.me/islamwitheman/3381
🌸جن پر روزہ رکھنا واجب نہیں
t.me/islamwitheman/3382
🕌ماہ رمضان کی نافلہ نمازیں
t.me/islamwitheman/3383
🌼مبطلات و مکروہات روزہ
t.me/islamwitheman/3385
🔶تقديم الصلاة علی الافطار
t.me/islamwitheman/3386
🔷افطار میں تأخير
t.me/islamwitheman/3387
🌴وقت افطار اور وقت غروب
t.me/islamwitheman/3388
♻افطاری کیلئے بہترین چیز
t.me/islamwitheman/3389
🌴افطاری کرانے کا ثواب
t.me/islamwitheman/3390
🔷افطاری
t.me/islamwitheman/3391
🔷گولڈن روزہ
t.me/islamwitheman/3392
🌷روزہ دار کے دانتوں کا علاج
t.me/islamwitheman/3393
🔶بحالت روزہ ڈرپ و انجکشن لگوانا
t.me/islamwitheman/3394
❄روزہ کی حالت میں بلغم نگلنا
t.me/islamwitheman/3395
🌹خوشبودار چیز سے استفادہ کرنا
t.me/islamwitheman/3396
🔷روزے کی قضا، کفارہ
t.me/islamwitheman/3397
🌴کھجور کے فوائد
t.me/islamwitheman/3398
🌴کھجور کا شربت
t.me/islamwitheman/3399
🌻ایک مریض کا روزہ
t.me/islamwitheman/3401
🌹وفات جناب فاطمہ بنت اسد
t.me/islamwitheman/3405
🌹ام المؤمنين جناب خدیجہؑ
t.me/islamwitheman/3416
🌹حضرت خدیجہؑ کبرٰی کی وصیتیں
t.me/islamwitheman/3417
🌹حضورؑ کے نزدیک مقام خدیجہؑ
t.me/islamwitheman/3418
🌹جناب خدیجہؑ کی عظمت و اہمیت
t.me/islamwitheman/3419
🌹زیارت خدیجةالکبرٰیؑ
t.me/islamwitheman/3420
📄دعائے مجیر
t.me/islamwitheman/3423
t.me/islamwitheman/3426
🔷شہادت جناب قنبرؑ
t.me/islamwitheman/3432
🔷شہادت امیر مختار ثقفی
t.me/islamwitheman/3434
🌸مختار ابن ابی عبیدہ ثقفی
t.me/islamwitheman/3435
🔷مختار ثقفی علماء کی نظر میں
t.me/islamwitheman/3436
🌹حضرت امام حسن علیہ السّلام
t.me/islamwitheman/3452
🌷محمد بن ابی بکر
t.me/islamwitheman/3455
❤️فتح جنگ بدر مبارک
t.me/islamwitheman/3459
t.me/islamwitheman/3460
🌺شب قدر کی فضیلت
t.me/islamwitheman/3464
🌺شب قدر کی شان
t.me/islamwitheman/3465
🌺شب قدر اور حضرت موسٰیؑ
t.me/islamwitheman/3466
🌺کونسی رات شب قدر؟
t.me/islamwitheman/3467
🌺شبھائ قدر کے مشترکہ اعمال
t.me/islamwitheman/3468
🌺اعمال 19 ماہ رمضان
t.me/islamwitheman/3469
🔷️دعائے جوشن کبیر
t.me/islamwitheman/3471
🌺شب قدر میں عمل قرآن
t.me/islamwitheman/3472
🌹ضربت حضرت علی علیہ السلام
t.me/islamwitheman/3474
t.me/islamwitheman/3475
🌹حضرت علیؑ کی وصیت
t.me/islamwitheman/3482
🌹حدیث سفینہ
t.me/islamwitheman/3488
🌹حدیث باب مدینةالعلم
t.me/islamwitheman/3489
🔷️یوم فتح مکّہ
t.me/islamwitheman/3494
🌷اعتکاف کی فضیلت
t.me/islamwitheman/3496
🔷 اِعْتِکاف کی فضیلت و احکام
t.me/islamwitheman/4295
🌹شھادت حضرت علیؑ
t.me/islamwitheman/3500
🔷️ابن ملجم کا انجام
t.me/islamwitheman/3502
🌺شب قدر و نزول قرآن
t.me/islamwitheman/3507
🔷️الوداع ماہ رمضان
t.me/islamwitheman/3528
🔷نماز قضائے عمری کی حقیقت
t.me/islamwitheman/3529
🔷️یوم القدس کی مختصر تاریخ
t.me/islamwitheman/3530
🔷️اسرائیل ایک ناجائز ریاست
t.me/islamwitheman/3532
🌷فطرہ کے چند احکام
t.me/islamwitheman/3537
t.me/islamwitheman/2324
🌹عید یا سوگ؟
t.me/islamwitheman/3539
🌹استحباب نماز عیدین
t.me/islamwitheman/3540
🌹نماز عید کے حوالے سے چند شبہات
t.me/islamwitheman/3541
🌹دعائے رویت ہلال
t.me/islamwitheman/3566
🔷️اعمال شب عیدالفطر
t.me/islamwitheman/3567
🕌عید کی نماز
t.me/islamwitheman/3569
🌹عید کا پیغام
t.me/islamwitheman/3570
🌷عید مبارک
t.me/islamwitheman/3571
⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕
https://t.me/islamwitheman/3581
🌛استقبال ماہ رمضان
t.me/islamwitheman/3330
🌛وجہ تسمیہ ماہ رمضان
t.me/islamwitheman/3331
🌺ماہ رمضان یا رمضان
t.me/islamwitheman/3341
🌺فضیلت ماہ رمضان
t.me/islamwitheman/3343
🌷استقبال ماہ رمضان کی دعا
t.me/islamwitheman/3344
💐ماہ رمضان میں نماز کیبعد کی دعا
t.me/islamwitheman/3346
🌛ماہ رمضان کے اسماء و صفات
t.me/islamwitheman/3347
🌴فضیلت ماہ رمضان و روزہ
t.me/islamwitheman/3348
👹شیطان کی قید
t.me/islamwitheman/3350
🌛اعمال ماہ رمضان شب و روز اول
t.me/islamwitheman/3351
🍀یوم الشک کا روزہ
t.me/islamwitheman/3352
🌹امام حسینؑ کابچپن میں پہلاروزہ
t.me/islamwitheman/3353
🌛اعمال ماہ رمضان، منظوم فوائد روزہ
t.me/islamwitheman/3374
🌷روزے کا فلسفہ
t.me/islamwitheman/3375
🌷فلسفة الصوم
t.me/islamwitheman/3376
🔷روزے کے مراتب
t.me/islamwitheman/3377
🍁روزے کے آثار و جزاء
t.me/islamwitheman/3378
🍁گالی دینے کا روزے پر اثر
t.me/islamwitheman/3379
🍃احاديث بسلسلہ ماہ رمضان
t.me/islamwitheman/3380
🌷کثیرالسفر کیلئے احکام روزہ
t.me/islamwitheman/3381
🌸جن پر روزہ رکھنا واجب نہیں
t.me/islamwitheman/3382
🕌ماہ رمضان کی نافلہ نمازیں
t.me/islamwitheman/3383
🌼مبطلات و مکروہات روزہ
t.me/islamwitheman/3385
🔶تقديم الصلاة علی الافطار
t.me/islamwitheman/3386
🔷افطار میں تأخير
t.me/islamwitheman/3387
🌴وقت افطار اور وقت غروب
t.me/islamwitheman/3388
♻افطاری کیلئے بہترین چیز
t.me/islamwitheman/3389
🌴افطاری کرانے کا ثواب
t.me/islamwitheman/3390
🔷افطاری
t.me/islamwitheman/3391
🔷گولڈن روزہ
t.me/islamwitheman/3392
🌷روزہ دار کے دانتوں کا علاج
t.me/islamwitheman/3393
🔶بحالت روزہ ڈرپ و انجکشن لگوانا
t.me/islamwitheman/3394
❄روزہ کی حالت میں بلغم نگلنا
t.me/islamwitheman/3395
🌹خوشبودار چیز سے استفادہ کرنا
t.me/islamwitheman/3396
🔷روزے کی قضا، کفارہ
t.me/islamwitheman/3397
🌴کھجور کے فوائد
t.me/islamwitheman/3398
🌴کھجور کا شربت
t.me/islamwitheman/3399
🌻ایک مریض کا روزہ
t.me/islamwitheman/3401
🌹وفات جناب فاطمہ بنت اسد
t.me/islamwitheman/3405
🌹ام المؤمنين جناب خدیجہؑ
t.me/islamwitheman/3416
🌹حضرت خدیجہؑ کبرٰی کی وصیتیں
t.me/islamwitheman/3417
🌹حضورؑ کے نزدیک مقام خدیجہؑ
t.me/islamwitheman/3418
🌹جناب خدیجہؑ کی عظمت و اہمیت
t.me/islamwitheman/3419
🌹زیارت خدیجةالکبرٰیؑ
t.me/islamwitheman/3420
📄دعائے مجیر
t.me/islamwitheman/3423
t.me/islamwitheman/3426
🔷شہادت جناب قنبرؑ
t.me/islamwitheman/3432
🔷شہادت امیر مختار ثقفی
t.me/islamwitheman/3434
🌸مختار ابن ابی عبیدہ ثقفی
t.me/islamwitheman/3435
🔷مختار ثقفی علماء کی نظر میں
t.me/islamwitheman/3436
🌹حضرت امام حسن علیہ السّلام
t.me/islamwitheman/3452
🌷محمد بن ابی بکر
t.me/islamwitheman/3455
❤️فتح جنگ بدر مبارک
t.me/islamwitheman/3459
t.me/islamwitheman/3460
🌺شب قدر کی فضیلت
t.me/islamwitheman/3464
🌺شب قدر کی شان
t.me/islamwitheman/3465
🌺شب قدر اور حضرت موسٰیؑ
t.me/islamwitheman/3466
🌺کونسی رات شب قدر؟
t.me/islamwitheman/3467
🌺شبھائ قدر کے مشترکہ اعمال
t.me/islamwitheman/3468
🌺اعمال 19 ماہ رمضان
t.me/islamwitheman/3469
🔷️دعائے جوشن کبیر
t.me/islamwitheman/3471
🌺شب قدر میں عمل قرآن
t.me/islamwitheman/3472
🌹ضربت حضرت علی علیہ السلام
t.me/islamwitheman/3474
t.me/islamwitheman/3475
🌹حضرت علیؑ کی وصیت
t.me/islamwitheman/3482
🌹حدیث سفینہ
t.me/islamwitheman/3488
🌹حدیث باب مدینةالعلم
t.me/islamwitheman/3489
🔷️یوم فتح مکّہ
t.me/islamwitheman/3494
🌷اعتکاف کی فضیلت
t.me/islamwitheman/3496
🔷 اِعْتِکاف کی فضیلت و احکام
t.me/islamwitheman/4295
🌹شھادت حضرت علیؑ
t.me/islamwitheman/3500
🔷️ابن ملجم کا انجام
t.me/islamwitheman/3502
🌺شب قدر و نزول قرآن
t.me/islamwitheman/3507
🔷️الوداع ماہ رمضان
t.me/islamwitheman/3528
🔷نماز قضائے عمری کی حقیقت
t.me/islamwitheman/3529
🔷️یوم القدس کی مختصر تاریخ
t.me/islamwitheman/3530
🔷️اسرائیل ایک ناجائز ریاست
t.me/islamwitheman/3532
🌷فطرہ کے چند احکام
t.me/islamwitheman/3537
t.me/islamwitheman/2324
🌹عید یا سوگ؟
t.me/islamwitheman/3539
🌹استحباب نماز عیدین
t.me/islamwitheman/3540
🌹نماز عید کے حوالے سے چند شبہات
t.me/islamwitheman/3541
🌹دعائے رویت ہلال
t.me/islamwitheman/3566
🔷️اعمال شب عیدالفطر
t.me/islamwitheman/3567
🕌عید کی نماز
t.me/islamwitheman/3569
🌹عید کا پیغام
t.me/islamwitheman/3570
🌷عید مبارک
t.me/islamwitheman/3571
⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕
Telegram
ISLAM WITH EMAN
🔷ماہ رمضان میں معدے کے مسائل🔷
رمضان کا بابرکت مہینہ شروع ہے۔ مسلمان اس مہینے میں ۱۲ سے ۱۴ گھنٹے کا روزہ رکھتے ہیں۔ روزے کے دوران اکثر لوگوں کو خالی پیٹ میں گیس کی شکایت ہو جاتی ہے۔ گیس اور پیٹ کی دوسری تکالیف سے بچنے کے لیے کچھ طریقے درج کیے جا رہے ہیں۔ روزہ افطار کرنے کے بعد کچھ غذاؤں کے استعمال سے پیٹ کے مختلف مسائل سے بچ سکتے ہیں۔
ماہ رمضان کے علاوہ بھی اگر آپ پیٹ کی ان تکلیفوں کا شکار ہیں تو یہ چیزیں آپ کے لیے کارآمد ثابت ہوں گی۔
■ معدے کی تیزابیت
معدے کی تیزابیت دور کرنے کے لیے افطار میں تربوز، خربوزہ، پپیتہ اور گرما زیادہ کھائیں۔ ان سے معدے اور آنتوں کی صفائی ہوتی ہے۔ سحری اور افطارمیں انجیر کا استعمال کریں۔ دہی یا دودھ میں پانی ملا کر استعمال کرنے سے بھی تیزابیت دور ہوتی ہے۔ سالن میں لیموں ڈال کر کھائیں۔ یہ بھی ہاضمے کے لیے بہترین ہے۔ تیزابیت دور کرنے کے لیے ایک کپ دودھ میں چار کپ پانی ملا کر وقفے وقفے سے استعمال کریں۔
■ احتیاط
گائے اور بھینس کا گوشت، کلیجی، مکھن، بیکری آئٹم اور میدے سے بنی اشیاء سے پرہیز کریں۔ کھانے کے فوراََ بعد نہ سوئیں اور نہ ہی بہت زیادہ مشقت کا کام کریں۔ مصالحے دار مرغن کھانوں اور سوفٹ ڈرنکس سے پرہیز کریں۔
■ گیس
▪ گیس سے نجات حاصل کرنے کے لیے اسٹرابیری کھائیں۔ گیس کی وجہ سے ہونے والے پیٹ کے درد میں ۴ سے ۶ اسٹرابیری کھانے سے فوری آرام آئے گا۔
▪گیس کے درد سے فوری آرام کے لیے ایک چائے کا چمچ کھانے کا سوڈا ایک گلاس نیم گرم پانی میں ملا کر پیئیں۔ فوری آرام آئے گا۔ اسے ذائقے دار بنانے کے لیے آدھا لیموں نچوڑ لیں اور چٹکی بھر نمک ڈال لیں۔
▪سحر اور افطار میں عام چائے کے بجائے گرین ٹی کا استعمال کریں۔
▪چکنی اور تلی ہوئی چیزوں سے پرہیز کریں۔
■ قبض
ماہ رمضان میں پانی کم پینے کی وجہ سے آنتوں میں خشکی ہو جاتی ہے جو قبض کا سبب بنتی ہے۔ اس لیے ضروری ہے کہ افطار سے سحر کے درمیان کم از کم آٹھ گلاس پانی پیا جائے۔ تیل والی اور مصالحے دار غذا کے بجائے شوربہ کا استعمال کریں۔ پھلوں کا استعمال زیادہ کریں۔ ریشے دار غذاؤں کا استعمال کریں جس میں بھوسی والا آٹا، جو کا دلیہ، کیلا، سیب وغیرہ قبض ختم کرنے کے لیے بہترین ہیں۔ افطار و سحر میں کھجور کھانا بھی قبض میں مفید ہے۔
■ بد ہضمی
رمضان کے مہینے میں بہت سے لوگ بدہضمی کی شکایت کرتے ہیں کیونکہ ۱۳،۱۴ گھنٹے بھوکا رہنے کے بعد افطار اور سحر میں بہت زیادہ یا مضر صحت کھانا کھا لیتے ہیں۔ جو بدہضمی کا باعث بنتا ہے۔
جس کی وجہ سے پیٹ کے اوپری حصے میں درد، الٹی یا متلی محسوس ہونا، بھوک کا ختم ہو جانا شامل ہیں۔
ان تکالیف سے بچنے کے لیے
۔ دیر سے ہضم ہونے والی غذا کھائیں۔ خاص طور پر فائبر والی غذا جو دن بھر جسم کو توانائی دیتی ہے۔
۔ کم از کم ایک کپ پھل کھائیں۔
۔ سحری میں کم از کم ایک چمچ دہی ضرور کھائیں۔ دو یا تین کھجوروں سے افطار کریں جو توانائی کا فوری ذریعہ ہے۔
۔ اچھی طرح چبا کر کھانا کھائیں۔ اور سوچ سمجھ کر کھائیں۔ اچھی طرح چبا کر کھانا نا صرف ہاضمے میں مدد دیتا ہے بلکہ کم کھانے میں بھی مددگار ہوتا ہے۔
۔ دودھ پیئیں۔ یہ پروٹین اور کیلشیم کا بہترین ذریعہ ہے۔
۔ زیادہ مقدار میں پانی پیئیں۔
۔ جلدی ہضم ہونے والی غذائیں نہ کھائیں۔
۔ حد سے زیادہ نہ کھائیں۔
۔ ایسی غذا جس میں شکر کی مقدار زیادہ ہو، کھانے سے پرہیز کریں۔
۔ کم نمک والی غذا کھائیں۔ اس سے دن میں پیاس کم لگے گی۔
۔ چائے، کافی اور کولا ڈرنک سحر و افطار میں نہ لیں۔
۔ افطار کے فوراََ بعد سونے سے گریز کریں
📚 یہ معلومات مختلف ہیلتھ آرٹیکلز سے لی گئی ہیں۔
https://t.me/islamwitheman/3582

🌷استقبال ماہ…
https://t.me/islamwitheman/3581
🌛استقبال ماہ رمضان
t.me/islamwitheman/3330
🌛وجہ تسمیہ ماہ رمضان
t.me/islamwitheman/3331
🌺ماہ رمضان یا رمضان
t.me/islamwitheman/3341
🌺فضیلت ماہ رمضان
t.me/islamwitheman/3343
🌷استقبال ماہ…