🌹 ولادت باسعادت حضرت امام حسینؑ 🌹
ولادت با سعادت: حضرت امام حسینؑ بن علیؑ مدینہ منورہ میں ہجرت کے چوتھے سال تین شعبان کو منگل یا بدھ کے دن پیدا ہوۓ۔ بعض مؤرخین کے مطابق آپ کی ولادت ہجرت کے تیسرے سال ربیع الاول اور بعض کے مطابق ہجرت کے تیسرے یا چوتھے سال جمادی الاول کی پنجم کو ہوئی ہے۔ بنابریں آپ کی تاریخ پیدائش کے بارے میں مختلف اقوال ہیں لیکن قول مشہور یہ ہے کہ آپ تین شعبان ہجرت کے چوتھے سال میں پیدا ہوۓ۔
🌹 اذان و اقامت اور عقیقہ:
ولادت کے بعد آپ کو آپ کے جد بزرگوار رسول اکرم صلی اللہ علیہ آلہ وسلم کے پاس لایا گيا۔ آپ کو دیکھ کر رسول اکرمؐ مسرور و شادمان ہوۓ آپ کے دائيں کان میں اذان کہی اور بائيں کان میں اقامت، اور ولادت کے ساتویں دن ایک گوسفند کی قربانی کر کے آپ کا عقیقہ کیا اور آپ کی والدہ جناب صدیقہ طاہرہ سلام اللہ علیھا سے فرمایا کہ "بچے کا سر مونڈ کر بالوں کے وزن کے برابر چاندی صدقہ دو۔
🌹 حیات طیبہ
حضرت امام حسین علیہ السلام نے چھ سال چند ماہ کا عرصہ اپنے جد امجد رسول اللہ کے زیر سایہ گزارا اور 29 سال و گیارہ ماہ اپنے پدر بزرگوار امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام اور دس سال کا عرصہ اپنے برادر بزرگوار حضرت امام حسن مجتبٰیؑ کے ساتھ گزارا، امام حسن علیہ السلام کی شہادت کے بعد آپ کی امامت کی مدت دس برسوں پر مشتمل ہے۔
🌹 اسم مبارک
روایات میں آیا ہے کہ سبطین علیھما السلام کے اسماء مبارکہ کا انتخاب خود رسول اکرمؐ نے فرمایا ہے اور یہ نام خدا کے حکم سے رکھے گئے ہیں۔
•حضرت علی علیہ السلام فرماتے ھیں کہ جب حسنؑ کی ولادت ہوئی تو میں نے اس کا نام اپنے عم محترم حمزہ کے نام پر رکھا اور جب حسینؑ پیدا ہوۓ تو اس کا نام اپنے دوسرے چچا جعفر کے نام پر رکھا۔ ایک دن رسول اکرمؐ نے مجھے طلب فرمایا اور کہا مجھےخداوند نے حکم دیا ہے کہ ان دونوں بچوں کے نام بدل دوں اور آج سے ان کے نام حسن و حسین ہونگے۔
•ایک اور روایت میں ہے کہ: رسول اکرمؐ نے فرمایا میں نے اپنے بچوں حسن و حسین کے نام فرزندان ہارون کے ناموں پر رکھے ہیں اور وہ اپنے بچوں کو شبر و شبیر کہتے تھے اور میں نے اپنے بچوں کے نام اسی معنی میں عربی میں حسن و حسین رکھے ہیں۔
🌹 ولادت کے بعد خبرِ شہادت:
اسماء بنت عمیس کہتی ہیں کہ جب حضرت امام حسینؑ کی ولادت ہوئی تو رسولؐ اللہ تشریف لاۓ اور فرمایا؛
اسماء میرے بیٹے کو میرے پاس لاؤ میں نے بچے کو سفید کپڑے میں لپیٹ کر رسول اللہ کی گود میں دیا آپ نے بچے کے دائيں کان میں اذان اور بائیں کان میں اقامت کہی اور ایسے عالم میں جب آپ امام حسینؑ کو گود میں لیے ہوۓ تھے گریہ بھی فرما رہے تھے۔
میں نے عرض کیا میرے ماں باپ آپ پر قربان آپ کے گریے کا کیا سبب ہے؟
آپؐ نے فرمایا؛ میں اس بچے کے لیے گریہ کر رہا ہوں۔
میں نے کہا؛ یہ بچہ تو ابھی پیدا ہوا ہے پس گریہ کیسا؟
آپ نے فرمایا؛
ہاں اسماء ایک سرکش گروہ اس کو قتل کرے گا خدا انہیں میری شفاعت سے محروم کرے، اس کے بعد آپ نے فرمایا یہ بات فاطمہ کو مت بتانا ابھی اس کے بچے کی ولادت ہوئی ہے۔
•ایک دن ام الفضل رسول اکرمؐ کے چچا عباس کی زوجہ رسولؐ اللہ کی خدمت میں آئیں اور کہا؛
یا رسولؐ اللہ! میں نے گذشتہ شب بڑا بُرا خواب دیکھا ہے، میں نے دیکھا ہے کہ آپ کے بدن مبارک کا ایک ٹکڑا جدا ہو کر میرے دامن میں گر گيا ہے۔
آپ نے فرمایا؛
خیر ہے، فاطمہ کے ہاں ایک بچہ ہو گا جس کی پرورش آپ کریں گی۔ میں رسولؐ اللہ کی خدمت میں پہنچی اور بچے کو آپ کی گود میں دیدیا جب دوبارہ میں آپ کی طرف متوجہ ہوئی تو دیکھتی ہوں کہ آپ کی آنکھوں سے اشک جاری ہیں۔
میں نے عرض کیا؛
میرے ماں باپ آپ پر فدا ہوں آپ کس وجہ سے گریہ فرما رہے ہیں؟
آپؐ نے فرمایا:
ابھی ابھی جبرائيل آئے تھے اور مجھے بتایا ہے کہ میری امت اس بچے کو قتل کر دے گی۔
🌹 صفین جاتے ہوۓ حضرت امیرالمؤمنینؑ کا گزر کربلا سے ہوا آپ وہاں کچھ دیر کے لیے رکے اور اس قدر گریہ کیا کہ زمین آپ کے آنسووں سے تر ہو گئی، آپ نے فرمایا؛
ایک دن ہم رسول اللہ کی خدمت میں پہنچے تو دیکھا کہ آپ گریہ فرما رہے ہیں۔ میں نے عرض کیا میرے ماں باپ آپ پر قربان آپ کیوں گریہ فرما رہے ہیں؟
رسول اللہ نے فرمایا؛
ابھی ابھی جبرائيل آۓ تھے انہوں نے مجھے بتایا کہ میرا بیٹا حسین دریاۓ فرات کے کنارے کربلاء نامی زمین پر مارا جاۓ گا اور جبرئيل مجھے سنگھانے کے لیے کربلا کی ایک مٹھی خاک لیکر آۓ تھے، جسے دیکھ میں گریے پر ضبط نہ کر سکا۔
اس کے بعد امیر المؤمنین علی علیہ السلام نے فرمایا کہ یہیں ان کا پڑاؤ ہو گا یہاں ان کا خون بہایا جاۓ گا اور آل محمد کے بعض لوگ اس صحرا میں قتل کیے جائيں گے جن کے حال پر زمیں و آسماں گریہ کریں گے۔
https://t.me/islamwitheman/3159
⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕

Telegram
ISLAM WITH EMAN
🌹 امام حسینؑ کی رسولؐ سے شباہت 🌹
متعدد روایات میں وارد ہوا ہے کہ حضرت امام حسین علیہ السلام رسول اللہ (ص) سے سب سے زیادہ شباہت رکھتے تھے۔ اصحاب نے اس بات کا ذکر امام حسین علیہ السلام کی صورت و سیرت کے سلسلے میں متعدد مرتبہ کیا ہے۔ خاص طور سے آپ کی قامت رسول اسلامؐ سے بہت زیادہ مشابھت رکھتی تھی اور جو بھی آپ کو دیکھتا اسے رسولِخداؐ یاد آ جاتے تھے۔
عاصم بن کلیب نے اپنے باپ سے نقل کیا ہے کہ۔۔
ایک دن میں نے رسول اللہ کو خواب میں دیکھا اور اس خواب کی تعبیر ابن عباس سے دریافت کی کہ آیا یہ خواب صحیح ہے یا نہیں۔
ابن عباس نے کہا؛
جب تو نے رسول اللہ کو دیکھا تو کیا تمہیں امام حسین کا خیال نہیں آیا؟
میں نے کہا؛
خدا کی قسم رسول اللہ کے قدم اٹھانے کا انداز اسی طرح تھا، جس طرح حسین قدم اٹھاتے ہیں۔
اس وقت ابن عباس نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ حسین کو رسول اللہ سے مشابہ پایا ہے۔
انس بن مالک کہتے ہیں کہ میں عبید اللہ بن زیاد کے پاس تھا کہ حسین ابن علی کے سر کو ایک طشت میں دربار میں لایا گيا، ابن زیاد نے چھڑی سے آپ کی ناک اور صورت کی طرف اشارہ کیا اور کہا میں نے اس سے اچھا چہرہ نہیں دیکھا ہے، میں نے کہا اے ابن زیاد کیا تو نہیں جانتا کہ حسین ابن علی رسول اللہ سے سب سے زیادہ شباہت رکھتے تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
👈 پوسٹس دیکھنے کے لئے مطلوبہ پوسٹ کے لنک پر کلک کریں۔
🌹 ولادت باسعادت حضرت امام حسینؑ
https://t.me/islamwitheman/3166
🌹 امام حسینؑ کی رسولؐ سے شباہت
https://t.me/islamwitheman/3167
🌹 امام حسینؑ کی رسولؐ سے محبت
https://t.me/islamwitheman/3168
🌹 امام حسینؑ جوانان جنت کے سردار
https://t.me/islamwitheman/3169
🌹 امام حسینؑ اور آیہ تطہیر و مباہلہ
https://t.me/islamwitheman/3170
🌹 امام حسینؑ وارث علم پیغمبرؐ
https://t.me/islamwitheman/3171
🌹 فطرس کا واقعہ
https://t.me/islamwitheman/3172
🌹 فطرس، دردائیل اور صلصائیل
https://t.me/islamwitheman/3194

ولادت با سعادت: حضرت امام حسینؑ بن علیؑ مدینہ منورہ میں ہجرت کے چوتھے سال تین شعبان کو منگل یا بدھ کے دن پیدا ہوۓ۔ بعض مؤرخین کے مطابق آپ کی ولادت ہجرت کے تیسرے سال ربیع الاول اور بعض کے مطابق ہجرت کے تیسرے یا چوتھے سال…

🌹 امام حسینؑ سے رسولؐ کی محبت 🌹
امام حسینؑ کی ذات کا ایک خوبصورت ترین اور ممتاز ترین پہلو آپ اور آپ کے برادر بزرگوار امام حسنؑ سے رسول اللہ کی شدید محبت اور بے انتہا توجہ ہے۔ یہ امر اس قدر واضح اور عیاں تھا کہ اہلسنت کی متعدد کتب حدیث و تاریخ میں اس کا ذکر ملتا ہے، یہاں پر ہم اختصار سے بعض امور کا ذکر کرتے ہیں۔
🌹 رسولؐ اللہ اپنے بعض اصحاب کے ساتھ کسی کے گھر دعوت پر تشریف لےجا رہے تھے کہ راستے میں امام حسینؑ کو دیکھا آپ کھیل میں مشغول تھے رسول اللہ آگے بڑھے اور حسینؑ کو گود میں لینا چاہا لیکن امام حسینؑ آپ کے ہاتھ نہیں آ رہے تھے، رسول اللہ بھی ہنستے ہوئے آپ کے پیچھے پیچھے آ رہے تھے، یہانتک کہ آپ کو آغوش میں لے لیا اس کے بعد گردن پر ایک ہاتھ اور ٹھوڑی کے نیچے ایک ہاتھ رکھ کر آپ کے لبوں پر بوسہ دیا اس کے بعد فرمایا:
"حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں خدا اس سے محبت کرتا ہے، جو حسین سے محبت کرتا ہو۔
🌹 زید بن حارثہ نقل کرتے ہیں کہ میں کسی کام سے رسول اللہ (ص) کی خدمت میں پہنچنا چاہتا تھا۔ رات میں بیت الشرف گيا اور دق الباب کیا، رسول اللہ نے دروازہ کھولا میں نے دیکھا آپ کی عبا میں کچھ ہے آپ باہر تشریف لاۓ میں نے اپنے کام کے بجاۓ یہ پوچھا کہ یا رسول اللہ آپ کی عبا میں کیا ہے؟
آپ نے اپنی عبا ہٹائی اور حسن و حسین کو جو آپ کی گود میں تھے مجھے دکھایا اور فرمایا یہ میرے بچے اور میری بیٹی کے بچے ہیں۔ اس وقت آسمان کی طرف دیکھا اور فرمایا خدایا تو جانتا ہے میں ان سے محبت کرتا ہوں تو بھی ان سے محبت فرما اور ان سے محبت کرنے والوں سے بھی محبت فرما۔
🌹 سلمان فارسی نے حسنینؑ سے رسول اللہ (ص) کی محبت کے بارے میں نقل کیا ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا:
"جو میرے بیٹوں حسن و حسین سے محبت کرے گا میں اسے دوست رکھوں گا اور میں جسے دوست رکھوں خدا اسے دوست رکھے گا اور خدا جسے دوست رکھے اسے نعمتوں سے سرشار بہشت میں داخل کرے گا لیکن جو ان دونوں سے دشمنی رکھے گا اور ان پر ستم کریگا میں اس سے دشمنی کرونگا اور جسکا میں دشمن ہوں، خدا اسکا دشمن ہے اور جسکا خدا دشمن ہے خدا اسے جہنم میں ڈال دیگا اور اس کیلیے ہمیشہ ہمیشہ کیلیے عذاب ہوگا۔"
🌹 اہلبیتؑ اور امام حسینؑ سے رسول اللہ (ص) کی محبت کو رشتہ داری کی بناء پر محض ایک جذباتی لگاؤ نہیں کہا جاسکتا بلکہ اہلسنت کی کتب میں منقول روایات پر توجہ کرنے سے واضح ہوتا ہے کہ رسول اللہ جنہیں اسلامی معاشرہ کے مستقبل کا علم تھا اسطرح حق و باطل میں امتیاز کرنا چاہتے تھے، درحقیقت رسول اللہ نے اپنی ان احادیث سے راہ حق پر چلنے والوں کو مستقبل میں اہلبیتؑ کے خلاف ہونے والی عداوتوں اور دشمنیوں سے آگاہ کر دیاتھا۔ ان روایات کے علاوہ دیگر روایات میں رسول خدا نے اہلبیتؑ سے جنگ کو اپنے خلاف جنگ سے تعبیر فرمایا ہے۔
🌹 اہلسنت کے ممتاز علماء نے زید بن ارقم اور ابوہریرہ سے اور دیگر افراد سے نقل کیا ہے کہ رسول اللہ (ص) نے اپنی شہادت کے وقت علیؑ و فاطمہؑ و حسنؑ و حسینؑ سے فرمایا کہ۔۔
"انّی حرب لمن حاربکم و سلم لمن سالمکم"
میں اس کے خلاف جنگ کرونگا جو تمہارے خلاف جنگ کریگا اور اس سے دوستی کرونگا جو تم سے دوستی کریگا۔
🌹 براء بن عازب نے روایت کی ہے کہ رسول اللہ (ص) نے امام حسینؑ کے بارے میں فرمایا ہے کہ "یہ مجھ سے ہے اور میں اس سے ہوں اور جو چیزیں مجھ پر حرام ہیں حسین پر بھی حرام ہیں۔
🌹 روایات میں آیا ہے کہ ایک دن حسنؑ و حسینؑ رسول اللہ کے سامنے کشتی لڑ رہے تھے اور رسول اللہ امام حسنؑ کی حوصلہ افزائی فرما رہے تھے، حضرت فاطمہؑ نے کہا، بابا آپ حسنؑ کا حوصلہ بڑھا رہے ہیں جبکہ وہ بڑے ہیں۔ آپ نے فرمایا جبرئيل بھی یہ کھیل دیکھ رہے ہیں اور حسینؑ کا حوصلہ بڑھا رہے ہیں اور میں حسنؑ کا۔
🌹 امام حسینؑ اور آپ کے برادر بزرگوار امام حسنؑ سے رسول اللہ کی محبت زبان زدخاص وعام ہے۔ جو روایات پیش کی گئی ہیں ان کے علاوہ ایسی بہت سی حکایات ہیں جن سے حسنینؑ کیلیے رسول اللہ کی محبت کا اندازہ ہوتا ہے۔
🌹 روایت ہے کہ نماز جماعت کے موقع پر بچپن میں کبھی کبھی حسنؑ و حسینؑ اپنے جد بزرگوار کے پاس آتے تھے اور جب آپ سجدہ میں جاتے تھے تو آپ کی کمر پر سوار ہو جاتے، بعض اصحاب بچوں کو رسول اللہ کی کمر پر سے ہٹانے کی کوشش کرتے تھے، لیکن آپ اشارے سے منع فرماتے اور خود بڑے پیار سے دونوں کے ہاتھ تھام کر انہیں نیچے لاتے اور اپنے زانووں پر بٹھا لیتے تھے۔
🌹 ایک دن رسول اللہ نے معمول کے برخلاف سجدہ کو طول دیا نماز تمام ہونے کے بعد نمازیوں نے آپ سے سوال کیا کہ آج آپ نے سجدہ کو خاصہ طول دیا کیا آپ پر وحی نازل ہوئی تھی یا اور کوئی نیا حکم آیا ہے؟
آپ نے فرمایا ایسی بات نہیں ہے میرا بیٹا حسین میرے کندھے پر بیٹھا ہوا تھا میں نے سجدہ کو طول دیا تا کہ وہ خود اتر آئے اور میں نے خود اسے کندھے پر سے اتارنا مناسب نہیں جانا۔

متعدد روایات میں وارد ہوا ہے کہ حضرت امام حسین علیہ السلام رسول اللہ (ص) سے سب سے زیادہ شباہت رکھتے تھے۔ اصحاب نے اس بات کا ذکر امام حسین علیہ السلام کی صورت و سیرت کے سلسلے میں متعدد مرتبہ کیا ہے۔ خاص طور سے آپ کی قامت رسول…

🌹 امام حسینؑ جوانانِ جنت کےسردار 🌹
🌹 امام علی علیہ السلام نے رسول خدا (ص) سے روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایا:
"الحسن و الحسین سیدا شباب اھل الجنۃ"
حسنؐ و حسینؐ جنت کے جوانوں کے سردار ہیں۔
🌹 ابن عباس نے رسول اللہ (ص) سے روایت کی ہے کہ۔۔
"الحسن و الحسین سیدا شباب اھل الجنۃ من احبھما فقد احبنی و من ابغضھما فقد ابغضنی"
حسن و حسین جنت کے جوانوں کے سردار ہیں جو ان سے محبت کریگا، اس نے مجھ سے محبت کی اور جو ان سے بغض رکھے گا اس نے مجھ سے بغض رکھا۔
اسی روایت کو عمر اور اس کے بیٹے عبداللہ بن عمر نے بھی رسول اللہ (ص) سے نقل کیا ہے۔
🌹 رسول اللہ کے معروف صحابی حذیفہ بن یمان روایت کرتے ہیں کہ۔۔
ایک شب میں رسول اللہ کی خدمت میں گیا اور آپ کے پیچھے مغرب کی نماز پڑھی حضرت اٹھے اور نماز میں مشغول ہو گئے، یہانتک کے عشاء کا وقت ہو گيا نماز عشاء بھی آپ کی امامت میں ادا کی، پھر انتظار کرنے لگا رسول اللہ مسجد سے باہر تشریف لے جانے لگے تاکہ اپنے گھر کی طرف روانہ ہوں، میں بھی آپ کے پیچھے چل پڑا میں نے دیکھا آپ کسی سے گفتگو فرما رہے ہیں تاہم یہ نہ سمجھ سکا کہ آپ کیا فرما رہے ہیں۔ آپ نے اچانک پیچھے مڑ کر دیکھا اور فرمایا کون ہو؟ میں نے کہا حذیفہ ہوں۔
آپ نے فرمایا تم سمجھے میں کس سے بات کر رہا تھا؟
میں نے کہا جی نہیں،
آپ نے فرمایا جبرئيل امین تھے انہوں نے خدا کا سلام پہنچانے کے بعد مجھے بشارت دی کہ فاطمہ جنت کی عورتوں کی سردار اور حسن و حسین جنت کے جوانوں کے سردار ہیں۔
🌹 جابر ابن عبد اللہ انصاری نے رسول اللہ سے روایت کی ہے کہ۔۔
ایک دن ہم رسول اللہ کے ساتھ مسجد میں بیٹھے ہوۓ تھے کہ اتنے میں حسینؑ مسجد میں داخل ہوتے ہیں آپ نے ہمیں مخاطب کر کے فرمایا:
"من اراد ان ینظر الی سید شباب اھل الجنۃ فلینظر الی حسین ابن علی"
جو جنت کے سردار کو دیکھنا چاہتا ہو وہ حسین ابن علی کو دیکھے۔
🌹 حسین باب بہشت ہیں:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: اے لوگو میرے ذریعے تمہیں دین حق سے آگاہی حاصل ہوئی اور علی کے ذریعے تمہیں صحیح راہ ملی اور تمہاری ہدایت ہوئی۔ حسن کے وسیلہ سے تمہیں نیکیاں عطا ہوئيں لیکن تمہاری سعادت و شقاوت حسین کے ساتھ تمہارے رویے پر منحصر ہے، آگاہ ہو جاؤ کہ حسین جنت کا ایک دروازہ ہے جو بھی اس سے دشمنی کرے گا خدا اس پر جنت کی خوشبو حرام کر دے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
👈 پوسٹس دیکھنے کے لئے مطلوبہ پوسٹ کے لنک پر کلک کریں۔
🌹 ولادت باسعادت حضرت امام حسینؑ
https://t.me/islamwitheman/3166
🌹 امام حسینؑ کی رسولؐ سے شباہت
https://t.me/islamwitheman/3167
🌹 امام حسینؑ کی رسولؐ سے محبت
https://t.me/islamwitheman/3168
🌹 امام حسینؑ جوانان جنت کے سردار
https://t.me/islamwitheman/3169
🌹 امام حسینؑ اور آیہ تطہیر و مباہلہ
https://t.me/islamwitheman/3170
🌹 امام حسینؑ وارث علم پیغمبرؐ
https://t.me/islamwitheman/3171
🌹 فطرس کا واقعہ
https://t.me/islamwitheman/3172
🌹 فطرس، دردائیل اور صلصائیل
https://t.me/islamwitheman/3194
⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕
🌹 امام علی علیہ السلام نے رسول خدا (ص) سے روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایا:
"الحسن و الحسین سیدا شباب اھل الجنۃ"
حسنؐ و حسینؐ جنت کے جوانوں کے سردار ہیں۔
🌹 ابن عباس نے رسول اللہ (ص) سے روایت کی ہے کہ۔۔
"الحسن و الحسین سیدا شباب اھل الجنۃ من احبھما فقد احبنی و من ابغضھما فقد ابغضنی"
حسن و حسین جنت کے جوانوں کے سردار ہیں جو ان سے محبت کریگا، اس نے مجھ سے محبت کی اور جو ان سے بغض رکھے گا اس نے مجھ سے بغض رکھا۔
اسی روایت کو عمر اور اس کے بیٹے عبداللہ بن عمر نے بھی رسول اللہ (ص) سے نقل کیا ہے۔
🌹 رسول اللہ کے معروف صحابی حذیفہ بن یمان روایت کرتے ہیں کہ۔۔
ایک شب میں رسول اللہ کی خدمت میں گیا اور آپ کے پیچھے مغرب کی نماز پڑھی حضرت اٹھے اور نماز میں مشغول ہو گئے، یہانتک کے عشاء کا وقت ہو گيا نماز عشاء بھی آپ کی امامت میں ادا کی، پھر انتظار کرنے لگا رسول اللہ مسجد سے باہر تشریف لے جانے لگے تاکہ اپنے گھر کی طرف روانہ ہوں، میں بھی آپ کے پیچھے چل پڑا میں نے دیکھا آپ کسی سے گفتگو فرما رہے ہیں تاہم یہ نہ سمجھ سکا کہ آپ کیا فرما رہے ہیں۔ آپ نے اچانک پیچھے مڑ کر دیکھا اور فرمایا کون ہو؟ میں نے کہا حذیفہ ہوں۔
آپ نے فرمایا تم سمجھے میں کس سے بات کر رہا تھا؟
میں نے کہا جی نہیں،
آپ نے فرمایا جبرئيل امین تھے انہوں نے خدا کا سلام پہنچانے کے بعد مجھے بشارت دی کہ فاطمہ جنت کی عورتوں کی سردار اور حسن و حسین جنت کے جوانوں کے سردار ہیں۔
🌹 جابر ابن عبد اللہ انصاری نے رسول اللہ سے روایت کی ہے کہ۔۔
ایک دن ہم رسول اللہ کے ساتھ مسجد میں بیٹھے ہوۓ تھے کہ اتنے میں حسینؑ مسجد میں داخل ہوتے ہیں آپ نے ہمیں مخاطب کر کے فرمایا:
"من اراد ان ینظر الی سید شباب اھل الجنۃ فلینظر الی حسین ابن علی"
جو جنت کے سردار کو دیکھنا چاہتا ہو وہ حسین ابن علی کو دیکھے۔
🌹 حسین باب بہشت ہیں:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: اے لوگو میرے ذریعے تمہیں دین حق سے آگاہی حاصل ہوئی اور علی کے ذریعے تمہیں صحیح راہ ملی اور تمہاری ہدایت ہوئی۔ حسن کے وسیلہ سے تمہیں نیکیاں عطا ہوئيں لیکن تمہاری سعادت و شقاوت حسین کے ساتھ تمہارے رویے پر منحصر ہے، آگاہ ہو جاؤ کہ حسین جنت کا ایک دروازہ ہے جو بھی اس سے دشمنی کرے گا خدا اس پر جنت کی خوشبو حرام کر دے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
👈 پوسٹس دیکھنے کے لئے مطلوبہ پوسٹ کے لنک پر کلک کریں۔
🌹 ولادت باسعادت حضرت امام حسینؑ
https://t.me/islamwitheman/3166
🌹 امام حسینؑ کی رسولؐ سے شباہت
https://t.me/islamwitheman/3167
🌹 امام حسینؑ کی رسولؐ سے محبت
https://t.me/islamwitheman/3168
🌹 امام حسینؑ جوانان جنت کے سردار
https://t.me/islamwitheman/3169
🌹 امام حسینؑ اور آیہ تطہیر و مباہلہ
https://t.me/islamwitheman/3170
🌹 امام حسینؑ وارث علم پیغمبرؐ
https://t.me/islamwitheman/3171
🌹 فطرس کا واقعہ
https://t.me/islamwitheman/3172
🌹 فطرس، دردائیل اور صلصائیل
https://t.me/islamwitheman/3194
⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕
Telegram
ISLAM WITH EMAN
🌹 ولادت باسعادت حضرت امام حسینؑ 🌹
ولادت با سعادت: حضرت امام حسینؑ بن علیؑ مدینہ منورہ میں ہجرت کے چوتھے سال تین شعبان کو منگل یا بدھ کے دن پیدا ہوۓ۔ بعض مؤرخین کے مطابق آپ کی ولادت ہجرت کے تیسرے سال ربیع الاول اور بعض کے مطابق ہجرت کے تیسرے یا چوتھے سال…
ولادت با سعادت: حضرت امام حسینؑ بن علیؑ مدینہ منورہ میں ہجرت کے چوتھے سال تین شعبان کو منگل یا بدھ کے دن پیدا ہوۓ۔ بعض مؤرخین کے مطابق آپ کی ولادت ہجرت کے تیسرے سال ربیع الاول اور بعض کے مطابق ہجرت کے تیسرے یا چوتھے سال…
🌹 امام حسینؑ اور آیۃ تطہیر و مباہلہ 🌹
🌹 امام حسینؑ اور آیۃ تطہیر
رسول اللہ کی زوجہ باوفا ام سلمہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ سے نقل کرتی ہیں کہ۔۔
ایک دن فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا رسول اللہ کے لیے غذا لے کر آئيں اس دن رسول اللہ میرے گھر میں تشریف رکھتے تھے، رسول اللہ نے اپنی بیٹی کی تعظیم کی اور فرمایا جاؤ میرے چچازاد بھائی علی اور میرے بچوں حسن و حسین کو بھی بلا لاؤ تا کہ ہم مل کر کھانا کھائيں کچھ دیر بعد علیؑ و فاطمہؑ حسنینؑ کا ہاتھ تھامے ہوۓ رسول اللہ کی خدمت میں حاضر ہوۓ اسی وقت جبرئيلؑ آیۃ تطہیر لے کر نازل ہوۓ اور کہا:
"انمایریداللہ لیذھب عنکم الرجس اھل البیت ویطھرکم تطھیرا"
اے پیغمبر کے اہل بیت خدا تو بس یہ چاہتا ہے کہ تم کو ہر طرح کی برائی سے دور رکھے اور جو پاک و پاکیزہ رکھنے کا حق ہے ویساپاک و پاکیزہ رکھے۔(احزاب:33)
ام سلمہ کہتی ہیں کہ رسول اللہ نے مجھ سے فرمایا: کساء خیبری لے آؤ (یہ ایک بڑی عبا تھی) رسول اللہ نے علی کو اپنے داہنے طرف زہرا کو بائيں طرف اور حسن و حسین کو زانووں پر بٹھایا اور یہ عبا سب پر ڈال دی اپنے بائيں ہاتھ سے عبا کو سختی سے تھاما اور سیدھا ہاتھ آسمان کی طرف اٹھا کر تین بار فرمایا:
"اللھم ھؤلاء اھل بیتی و حامتی اللھم اذھب عنھم الرجس وطھر ھم تطھیرا انا حرب لمن حاربتم وسلم لمن سالمتم و عدولمن عاداکم"
خدایا یہ میرے اہل بیت اور میرا خاندان ہے جیسا کہ تو نے وعدہ کیا ہے ان سے ہر طرح کی برائی کو دور رکھ اور انہیں معصوم و پاک رکھ میں اس کے ساتھ جنگ کروں گا جو ان کے ساتھ جنگ کرے گا اور اس سے میری صلح ہے جو ان سے صلح رکھے گا اور دشمن ہوں اس کا جو ان سے عداوت رکھے گا۔
یہ روایت مختلف کتب احادیث میں مختلف طریقوں سے نقل ہوئی ہے اور اس پر شیعہ و اہل سنت کا اتفاق ہے۔ اس اتفاق سے واضح ہوتا ہے کہ امام حسینؑ آيت تطہیر کا ایک مصداق ہیں۔
مختلف روایات و قرائن سے ثابت ہوتا ہے کہ آیت تطہیر کے نزول کے وقت صرف یہی پانچ افراد کے علاوہ کوئی اور شامل آيۃ تطہیر نہیں تھا۔ اسی بنا پر ان حضرات کو اصحاب کساء کہا جاتا ہے اور امام حسینؑ کو خامس اصحاب کساء کا لقب دیا گیا ہے۔
اہل سنت کے بزرگ محدثین احمد بن حنبل اور ترمذی نے اپنی کتابوں سنن اور مسند میں نقل کیا ہے کہ آيت تطہیر کے نازل ہونے کے بعد چھے مہینوں تک رسول اللہ ہر روز جب نماز صبح کے لیے تشریف لے جاتے تھے علیؑ و فاطمہؑ کے دروازے کے پاس رک کر بلند آواز میں فرمایا کرتے تھے کہ۔۔
الصلواۃ یا اھل بیت محمد انمایرید اللہ لیذھب عنکم الرجس اھل البیت ویطھر کم تطھیرا۔
🌹 امام حسینؑ اور آيۃ مباہلہ
شیعہ اور سنی علماء اس بات پر اتفاق نظر رکھتے ہیں کہ نصاری نجران سے مباہلہ کے وقت رسولؐ اللہ نے علیؑ و فاطمہؑ حسنؑ و حسینؑ کو اپنے ساتھ لیا اور انہیں آیۃ شریفہ کے الفاظ ابنائنا و نسائنا و انفسنا کا مصداق قرار دیا۔ یہ امر اس قدر مشہور و مسلم ہے کہ اہل سنت کے بزرگ عالم دین حاکم نیشاپوری نے اپنی کتاب معرفت الحدیث میں اس واقعے کو متواتر روایات کا مصداق قرار دیا ہے۔

🌹 امام حسینؑ وارثِ علمِ پیغمبرؐ 🌹
ابن عباس کے شاگرد رشید عکرمہ نقل کرتے ہیں کہ ایک دن ابن عباس مسجد میں لوگوں کو حدیثیں سنا رہے تھے کہ نافع بن ازرق اٹھا اور کہنے لگا اے ابن عباس کیا تم کیڑے مکوڑوں کے احکام سے لوگوں کے لیے فتوے صادر کرتے ہو؟ اگر تم صاحب علم ہو تو مجھے اس خدا کے بارے میں بتاؤ جسکی تم پرستش کرتے ہو ابن عباس نے یہ سن کر سر جھکا لیا اور خاموش ہو گئے، امام حسینؑ مسجد کے ایک گوشہ میں بیٹھے ہوۓ تھے، آپؑ نے رافع سے مخاطب ہوکر فرمایا:
اے نافع میرے پاس آؤ تا کہ میں تمہارے سوال کا جواب دے سکوں۔
نافع نے کہا میں نے تو آپ سے سوال نہیں پوچھا تھا۔
ابن عباس نے کہا:
یابن الازرق انہ من اھل البیت النبوہ و ھم ورثۃ العلم،
اے ابن ازرق حسینؑ اہلبیت نبوت میں سے ہیں اور اہلبیتؑ علم کے وارث ہیں۔
نافع امام کے پاس گیا آپ نے اس کا تسلی بخش جواب دیا۔
نافع نے کہا؛ اے حسینؑ آپ کا کلام پرمغز اور فصیح ہے۔
امامؑ نے فرمایا؛
میں نے سنا ہے تم میرے والد اور بھائی پر کفر کا الزام لگاتے ہو؟
نافع نے کہا؛
خدا کی قسم میں نے جو آپ کی باتیں سنیں تو مجھے یقین ہو گیا کہ آپ ہی نور اسلام کا سرچشمہ اور احکام کا منبع ہیں۔
امامؑ نے فرمایا؛
میں تجھ سے ایک سوال کرتا ہوں۔
نافع نے کہا؛ پوچھیے یابن رسول اللہ۔
آپؑ نے فرمایا؛
کیا تو نے یہ آیت فاما الجدار فکان لغلامین یتیمین فی المدینہ پڑھی ہے؟
اے نافع کس نے ان دو یتیم بچوں کے لیے دیوار کے نیچے خزانہ چھپا رکھا تھا تاکہ ان کو وارثت میں مل سکے؟
نافع نے کہا؛ ان کے باپ نے۔
امامؑ نے فرمایا:
سچ بتاؤ کیا ان کا باپ زیادہ مہربان ہے یا اپنی امت کے لیے رسول اللہ زیادہ مہربان ہیں؟ کیا یہ کہا جا سکتا ہے کہ رسول اللہ نے اپنے بچوں کے لیے علم نہیں چھوڑا ہے اور ہمیں اس سے محروم رکھا ہے؟
🌹 ریحانۃالرسولؐ (رسولِخداؐ کے پھول)
جابر ابن عبد اللہ انصاری کہتے ہیں کہ ایک دن ہم رسول اللہ کے حضور بیٹھے ہوۓ تھے کہ علیؑ تشریف لاتے ہیں اس وقت رسول اللہ نے حضرت علیؑ کی طرف رخ کرکے فرمایا:
سلام علیک یا ابا لریحانتین اوصیک بریحانتی من الدنیا خیرا فعن قلیل ینھدم رکناک واللہ عزوجل خلیفتی علیک۔
جابر کا کہنا ہے کہ جب رسول اللہ کا وصال ہوا تو حضرت علیؑ نے فرمایا یہ ایک رکن تھا، جس کے بارے میں رسول اللہ نے فرمایا تھا اور جس وقت جناب فاطمہؑ نے وفات پائی تو آپ نے فرمایا یہ دوسرا رکن تھا، جسکے بارے میں رسول اللہ نے فرمایا تھا۔
اسی سلسلے میں ایک روایت عبد اللہ ابن عمر سے نقل ہوئی ہے جو واقعہ عاشورہ کے بعد امام حسینؑ سے متعلق ہے۔
ابن نعیم نقل کرتا ہے کہ ایک دن ہم عبداللہ ابن عمر کے پاس بیٹھے ہوۓ تھے کہ ایک شخص آیا اور اس نے مچھر کے خون کے بارے میں سوال کیا کہ اگر مچھر کا خون نمازی کے لباس پر لگا ہو تو کیا اسکی نماز صحیح ہے یا نہیں؟
عبد اللہ نے پوچھا کہاں سے آئے ہو اور کہاں کے رہنے والے ہو؟
سائل نے کہا عراق کا رہنے والا ہوں، عبداللہ نے کہا کہ اس شخص کو دیکھو کہ مچھر کے خون کے بارے میں سوال کر رہا ہے، جبکہ انہوں نے رسول خدا کے بیٹے کو قتل کیا اور خاموشی بھی اختیار کی میں نے رسول اللہ سے سنا ہے کہ آپ نے فرمایا کہ:
حسن و حسین اس دنیا میں میرے دو پھول ہیں۔

🌹 فطرس کا واقعہ 🌹
حضرت جبرئیل علیہ السلام بیشمار فرشتوں کے ساتھ زمین کی طرف آ رہے تھے کہ ناگاہ ان کی نظر زمین کے ایک غیر معروف طبقہ پر پڑی دیکھا کہ ایک فرشتہ زمین پر پڑا ہوا زار و قطار رو رہا ہے۔ آپ اس کے قریب گئے اور آپ نے اس سے ماجرا پوچھا۔
اس نے کہا: اے جبرئیل میں وہی فرشتہ ہوں جو پہلے آسمان پر ستر ہزار فرشتوں کی قیادت کرتا تھا میرا نام فطرس ہے۔
جبرئیل نے پوچھا: تجھے کس جرم کی یہ سزا ملی ہے۔؟
اس نے عرض کی، مرضی معبود کے سمجھنے میں ایک پل کی دیر کی تھی جس کی یہ سزا بھگت رہا ہوں بال و پر جل گئے ہیں یہاں کنج تنہائی میں پڑا ہوں۔ اے جبرئیل خدارا میری کچھ مدد کرو۔
ابھی جبرئیل جواب نہ دینے پائے تھے کہ اس نے سوال کیا اے روح الامین آپ کہاں جا رہے ہیں؟
انہوں نے فرمایا کہ نبی آخرالزماں حضرت محمد مصطفی صلعم کے یہاں ایک فرزند کا ظہور ہوا ہے۔ جس کا نام حسین (علیہ السلام) ہے۔ میں خدا کی طرف سے اس کی مبارک دینے کے لیے جا رہا ہوں۔
فطرس نے عرض کی اے جبرئیل خدا کے لیے مجھے اپنے ہمراہ لیتے چلو مجھے اسی در سے شفا اور نجات مل سکتی ہے۔
جبرئیل اسے ساتھ لے کر حضور کی خدمت میں اس وقت پہنچے جب کہ امام حسین علیہ السلام آغوش رسول میں جلوہ فرما تھے۔ جبرئیل نے عرض حال کیا۔
سرور کائنات نے فرمایا کہ فطرس کے جسم کو حسین علیہ السلام کے بدن سے مس کردو، شفا ہو جائے گی۔
جبرئیل نے ایسا ہی کیا اور فطرس کے بال و پر اسی طرح روئیدہ ہو گئے جس طرح پہلے تھے۔
وہ صحت پانے کے بعد فخر و مباہات کرتا ہوا اپنی منزل ”اصلی“ آسمان سوم پر جا پہنچا اور مثل سابق ستر ہزار فرشتوں کی قیادت کرنے لگا۔
"بعد از شہادت حسین علیہ السلام چوں برآں قضیہ مطلع شد“ یہاں تک کہ وہ زمانہ آیا جس میں امام حسین علیہ السلام نے شہادت پائی اور اسے حالات سے آگاہی ہوئی تو اس نے بارگاہ احدیت میں عرض کی: مالک مجھے اجازت دی جائے کہ میں زمین پر جاکر دشمنان حسین علیہ السلام سے جنگ کروں۔
ارشاد ہوا کہ جنگ کی ضرورت نہیں البتہ تو ستر ہزار فرشتے لے کر زمین پر جا اور ان کی قبر مبارک پر صبح و شام گریہ ماتم کیا کر اور اس کا جو ثواب ہو اسے ان کے رونے والوں کے لیے ہبہ کر دے چنانچہ فطرس زمین کربلا پر جا پہنچا اور تا قیام قیامت شب وروز روتا رہے گا۔
📚 روضة الشہداء، از ص ۲۳۶ تا ص ۲۳۸۔ طبع بمبئی ۱۳۸۵ ئھ۔ و غنیة الطالبین شیخ عبدالقادر جیلانی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
https://t.me/islamwitheman/3160
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔