🌹 میلاد جناب زینب عالیہؑ 🌹
جناب زینب عالیہؑ کی ولادت باسعادت کے موقع پر امام زمانہ عج اور تمام مؤمنین و مؤمنات کی خدمت میں ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں۔
🔷 ولادت
حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت 5 جمادی الاول یا یکم شعبان کو مدینہ منورہ میں ہوئی، آپ امام حسین علیہ السلام کی ولادت کے 2 سال بعد پیدا ہوئیں.
🔷 ثانی زہراؑ کا اسم گرامی
جب آپؑ اس دنیا میں تشریف لائیں تو جناب فاطمہؑ نے اپنے شوہر نامدار سے آپ کا نام تجویز کرنے کو کہا تو انھوں نے فرمایا کہ وہ اس کام میں رسول خدا پر سبقت نہیں لے سکتے. رسول خدا سے درخواست کی گئی تو انھوں نے فرمایا اس کام میں میں الله سے سبقت نہیں لے سکتا. پس جبرائیلؑ نازل ہوئے اور عرض کی کہ پروردگار آپ پر سلام بھیجنے کے بعد ارشاد فرماتے ہیں کہ شہزادی کا نام زینب رکھا جائے.
🔷 القابات جناب زینبؑ
جناب زینب عالیہؑ کی حیات اقدس کا کچھ زمانہ نہ گزرا تھا کہ آپ کی عظیم صفات ظاہر ہونے کے بعد متعدد القابات کی تعیین کرنے کی نوبت آئی. آپ کی مخصوص صفات کے اعتبار سے لوگ آپ کو موسوم کرنے لگے. ہم ان تمام القابات کو جمع کرنے کی قوت نہیں رکھتے لیکن بعض کتب تاریخ میں جن کا ذکر آیا ہے ان میں سے چند یہ ہیں۔۔
آپ کو عظیم و خردمند خاتون کے طور پر "عقیلہ" کا نام دیا گیا. لغت کی کتب میں لکھا ہے
* العقيله الكريمة المخدرة
* لبية جزلة عاقلة یعنی تیز فہم، تیز ادراک و خردمند خاتون۔
* عقيلة جليلة یعنی پر شوکت و جلال بیبی۔
* أهراة عاقلة یعنی خردمند مخدومہ
* عقيلة طالبين یعنی عقیلہ خاندان ابوطالب۔
* محدثة؛ کیونکہ آپ احادیثِ پیغمبرؐ کی راوی ہیں. اس لیے آپ کو یہ اسم گرامی الله کی طرف سے عطا ہوا اور یہ وہ بخشش ہے جو الله اپنے پاک و نیک بندوں پر رحمت فرماتا ہے.
* بطلة كربلا یعنی کربلا کی شجاع خاتون
* أهل ألتقي یعنی اہل تقویٰ اور شب وروز مصروف عبادت۔
🔷 پرورش جناب زینبؑ عالیہ
آپ اپنی والدہ کے سایہ عاطفت میں پرورش پاکر سنِ رشیدہ کو پہنچیں۔ زینب عالیہؑ کا گوشت و خون سیدہ طاہرہ کے گوشت و خون سے بنا ایسی بیٹی کی آمد سے گھر میں رونق اور خوشیوں کو زندہ کردیا جس کو دیکھ کر ماں کا دل مسرت و شادمانی حاصل کرتا ہے، جس نے سیدہ طاہرہؑ کا دودھ پیا جو سینہ عظمت و عصمت و تقویٰ کی مالک تھیں. تقریباً 6 برس آپ اپنی والدہ کے ہمراہ رہیں. سیدہ طاہرہؑ کی تنہائی اس بیٹی کے دم سے باقی نہ رہی اور وجود زینب سے خانہ سیدہ کی خلوت کو منور کیا۔
علامہ اقبال فرماتے ہیں:
سیرت فرزند ہا از امہات
جوہرصدق وصفا از امہات
مزرع تسلیم ر حاصل بتولؑ
مادران را اسوہ کامل بتولؑ
🔷 جناب زینبؑ کی شادی مبارک
سنِ بالغہ کو پہنچیں تو بہت سے اشراف و روسائے قبائلِ عرب نے آپ کے رشتہ کی خواستگاری کی. حضرت عبدللہ ابن جعفر جو حضرت جعفر طیار کے فرزند تھے (وہ شہید جن کے بارے میں رسول اکرمؐ نے فرمایا: بہشت میں وہ دو بہشتی پروں کے ساتھ پرواز کرتے ہیں) بھی دل میں آپؑ کے ساتھ شادی کی خواہش رکھتے تھے. انھوں نے قاصد کے ذریعے پیغام بھجوایا جسے حضرت علیؑ ابن ابیطالبؑ نے قبول فرمایا.
یہ گلشنِ عصمت کی وہ معصوم کلی ہے
تطہیر میں زہراؑء ہے تو تیور میں علیؑ ہے
-------------------------------------------
https://t.me/islamwitheman/3140

👈 مزید پوسٹس دیکھنے کے لئے مطلوبہ پوسٹ کے لنک پر کلک کریں۔۔۔۔
🌹 شہادت جناب زینب عالیہؑ
https://t.me/islamwitheman/3034
🌹 عید میلاد حضرت زینبؑ
http://t.me/islamwitheman/148
🌹 فضیلت زینب عالیہؑ
https://t.me/islamwitheman/1783
🌹 عالمہ غیر معلمہؑ
https://t.me/islamwitheman/1906
🌹 حضرت سیدہ بیبی زینبؑ
https://t.me/islamwitheman/2852
🌹 عقیلہ بنی ھاشمؑ
https://t.me/islamwitheman/3035
🌹 جناب زینبؑ اور نماز شب
https://t.me/islamwitheman/3036
🌹 میلاد جناب زینب عالیہؑ
https://t.me/islamwitheman/3155
⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕

Telegram
ISLAM WITH EMAN
🌷 ماہ شعبان المعظم 🌷
🌷 1 شعبان، 16 مارچ، منگل
ولادت باسعادت حضرت سیدہ بیبی زینب سلام اللہ علیھا بنت امام علی المرتضی علیہ السلام
🌷 3 شعبان، 18 مارچ، جمعرات
ولادت با سعادت سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام
🌷 4 شعبان، 19 مارچ، جمعہ
ولادت با سعادت حضرت عباس علمدار علیہ السلام
🌷 5 شعبان، 20 مارچ، ہفتہ
عید نوروز عالم افروز
دوپہر 2 بجکر 37 منٹ 20 سکینڑ
بادشاہ: زحل
وزیر: قمر
سپہ سالار: مشتری
مشیر: مریخ
رنگ: سیاہ
🌷 7 شعبان، 22 مارچ، پیر
ولادت باسعادت حضرت شھزادہ قاسم ابن امام حسن علیہ السلام
🌷 11 شعبان، 26 مارچ، جمعہ
ولادت باسعادت حضرت شھزادہ ہمشکل پیغمبر علی اکبر ابن امام حسین علیہ السلام
🌷 15 شعبان، 30 مارچ، منگل
ولادت باسعادت صاحب العصر والزمان حضرت امام محمد مہدی علیہ السلام
https://t.me/islamwitheman/3134

3 شعبان المعظم حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت باسعادت بہت بہت مبارک ہو۔
🌹🌹🌹🌹💝🌹🌹🌹🌹
🌹🌹🌹🌹💝🌹🌹🌹🌹
#ولادت_باسعادت سیدالشہداء فرزندِ رسولﷺ جگر گوشہِ علی (ع) و بتول (س) حضرت امام حسین (ع) کے موقع پر تمام مومنین باالخصوص امام زمانہ کی خدمت میں مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
🌹🌹🌹🌹💝🌹🌹🌹🌹
🌹🌹🌹🌹💝🌹🌹🌹🌹