🌹 ولادت باسعادت امام محمد تقیؑ 🌹
حضرت امام محمد تقی الجوادؑ کی ولادت باسعادت کے موقع پر ہم خصوصاً امام زمانہ عج کے حضور اور عموماً تمام مؤمنين و مؤمنات کے حضور ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں.
🌹 ولادت باسعادت
ﻋﻠﻤﺎﺀ ﮐﺎ ﺑﯿﺎﻥ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻣﺎﻡ ﻣﺤﻤﺪ ﺗﻘﯽ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﺑﺘﺎﺭﯾﺦ 10ﺭﺟﺐ ﺍﻟﻤﺮﺟﺐ 195ھجری ﺑﻤﻄﺎﺑﻖ 811عیسوی ﯾﻮﻡِ ﺟﻤﻌﮧ ﺑﻤﻘﺎﻡ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻣﻨﻮﺭﮦ ﻣﺘﻮﻟﺪ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﮭﮯ.(1)
● ﻋﻼﻣﮧ ﺷﯿﺦ ﻣﻔﯿﺪ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺮﺣﻤﺔ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﭼﻮﻧﮑﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﺍﻣﺎﻡ ﻋﻠﯽ ﺭﺿﺎ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﯽ امام محمد تقیؑ کی ﻭﻻﺩﺕ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ اولاد ﻧﮧ ﺗﮭﯽ ﺍسلئے ﻟﻮﮒ ﻃﻌﻨﮧ ﺯﻧﯽ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺷﯿﻌﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻣﺎﻡ ﻣﻨﻘﻄﻊ ﺍﻟﻨﺴﻞ ﮨﯿﮟ. ﯾﮧ ﺳﻦ ﮐﺮﺣﻀﺮﺕ ﺍﻣﺎﻡ ﺭﺿﺎ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ ﺍﺭﺷﺎﺩ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺍﻭﻻﺩ ﮐﺎ ﮨﻮﻧﺎ ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﻋﻨﺎﯾﺖ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺻﺎﺣﺐ ﺍﻭﻻﺩ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻋﻨﻘﺮﯾﺐ ﻣﯿﺮﮮ ﯾﮩﺎﮞ ﻣﺴﻨﺪِ ﺍﻣﺎﻣﺖ ﮐﺎ ﻭﺍﺭﺙ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﮔﺎ.(2)
● ﻋﻼﻣﮧ ﻃﺒﺮﺳﯽؒ ﻟﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﺍﻣﺎﻡ ﺭﺿﺎ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ ﺍﺭﺷﺎﺩ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﯾﮩﺎﮞ ﺟﻮ ﺑﭽﮧ ﻋﻨﻘﺮﯾﺐ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮ ﮔﺎ ﻭﮦ ﻋﻈﯿﻢ ﺑﺮﮐﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﺣﺎﻣﻞ ﮨﻮﮔﺎ.(3)
● ﻭﺍﻗﻌﮧ ﻭﻻﺩﺕ ﮐﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﻟﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻣﺎﻡ ﺭﺿﺎ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﯽ ﺑﮩﻦ ﺟﻨﺎﺏ ﺣﮑﯿﻤﮧ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻓﺮﻣﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﻼ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺁﺝ ﺗﻢ ﻣﯿﺮﮮ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻗﯿﺎﻡ ﮐﺮﻭ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺧﯿﺰﺭﺍﻥ ﮐﮯ ﺑﻄﻦ ﺳﮯ ﺁﺝ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﺧﺪﺍ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﯾﮏ ﻓﺮﺯﻧﺪ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎﺋﮯ ﮔﺎ، ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺧﻮﺷﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﺱ ﺣﮑﻢ ﮐﯽ ﺗﻌﻤﯿﻞ ﮐﯽ ﺟﺐ ﺭﺍﺕ ﺁﺋﯽ ﺗﻮ ﮨﻤﺴﺎﯾﮧ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﭼﻨﺪ ﻋﻮﺭﺗﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺑﻼﺋﯽ ﮔﺌﯿﮟ، ﻧﺼﻒ ﺷﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮔﺰﺭﻧﮯ ﭘﺮ ﯾﮑﺎﯾﮏ ﻭﺿﻊ ﺣﻤﻞ ﮐﮯ ﺁﺛﺎﺭ ﻧﻤﻮﺩﺍﺭ ﮨﻮﺋﮯ ﯾﮧ ﺣﺎﻝ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﻣﯿﮟ ﺧﯿﺰﺭﺍﻥ ﮐﻮ ﺣﺠﺮﮦ ﻣﯿﮟ ﻟﮯ ﮔﺌﯽ، ﺍﻭﺭ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﺎﻡ ﻣﺤﻤﺪ ﺗﻘﯽ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺋﮯ۔
ﻭﻻﺩﺕ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻧﮩﻼﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻃﺸﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﭩﮭﺎﯾﺎ، ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺟﻮ ﭼﺮﺍﻍ ﺭﻭﺷﻦ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ ﮔﻞ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﻣﮕﺮ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﺣﺠﺮﮦ ﻣﯿﮟ امامؑ کے نور کی ﺭﻭﺷﻨﯽ ﺑﺪﺳﺘﻮﺭ ﺭﮨﯽ، ﺍﻭﺭ ﺍﺗﻨﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﺭﮨﯽ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺁﺳﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﺑﭽﮧ ﮐﻮ ﻧﮩﻼ ﺩﯾﺎ، ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺍﻣﺎﻡ ﺭﺿﺎ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﺑﮭﯽ ﻭﮨﺎﮞ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﺁﺋﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻧﮩﺎﯾﺖ ﻋﺠﻠﺖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺻﺎﺣﺒﺰﺍﺩﮮ ﮐﻮ ﮐﭙﮍﮮ ﻣﯿﮟ ﻟﭙﯿﭧ ﮐﺮ ﺣﻀﺮﺕ ﮐﯽ ﺁﻏﻮﺵ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﺪﯾﺎ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺳﺮ ﺍﻭﺭ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﭘﺮ ﺑﻮﺳﮧ ﺩے ﮐﺮ ﭘﮭﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﻭﺍﭘﺲ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ.
ﺩﻭ ﺩﻥ ﺗﮏ ﺍﻣﺎﻡ ﻣﺤﻤﺪ ﺗﻘﯽ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﻨﺪ ﺭﮨﯿﮟ ﺗﯿﺴﺮﮮ ﺩﻥ ﺟﺐ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﮐﮭﻠﯿﮟ ﺗﻮ ﺁﭖؑ ﻧﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﻧﻈﺮ ﮐﯽ ﭘﮭﺮ ﺩﺍئیں، ﺑﺎﺋﯿﮟ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﮐﻠﻤﮧ ﺷﮩﺎﺩﺗﯿﻦ ﺯﺑﺎﻥ ﭘﺮ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺳﺨﺖ ﻣﺘﻌﺠﺐ ﮨﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺳﺎﺭﺍ ﻣﺎﺟﺮﺍ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺳﮯ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﯿﺎ، امام علی رضا علیہ السلام ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ؛
ﺗﻌﺠﺐ ﻧﮧ ﮐﺮﻭ، ﯾﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﻓﺮﺯﻧﺪ ﺣﺠﺖِ ﺧﺪﺍ ﺍﻭﺭ ﻭﺻﯽ ﺭﺳﻮﻝِ ﮨﺪﯼؐ ﮨﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺟﻮ ﻋﺠﺎﺋﺒﺎﺕ ﻇﮩﻮﺭ ﭘﺬﯾﺮ ﮨﻮﮞ، ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺗﻌﺠﺐ ﮐﯿﺎ؟
● ﻣﺤﻤﺪ ﺑﻦ ﻋﻠﯽ ﻧﺎﻗﻞ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﺍﻣﺎﻡ ﻣﺤﻤﺪ ﺗﻘﯽ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﮯ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﻨﺪﮬﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﻣﮩﺮ ﺍﻣﺎﻣﺖ ﺗﮭﯽ ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﺩﯾﮕﺮ ﺁﺋﻤﮧ ﻋﻠﯿﮩﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﮯ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﻨﺪﮬﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻣﮩﺮﯾﮟ ﮨﻮﺍﮐﺮﺗﯽ ﺗﮭﯿﮟ.(4)
🌹 اسمِ مبارک، کنیت و القاب:
ﺁﭖ ﮐﺎ ﺍﺳﻢ ﮔﺮاﻣﯽ ﻟﻮﺡ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ آپ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﻣﺎﺟﺪ ﺣﻀﺮﺕ ﺍﻣﺎﻡ ﺭﺿﺎ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ ”ﻣﺤﻤﺪ“ ﺭﮐﮭﺎ.
ﺁﭖ ﮐﯽ ﮐﻨﯿﺖ ”ﺍﺑﻮﺟﻌﻔﺮ“ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺍﻟﻘﺎﺏ ﺟﻮﺍﺩ، ﻗﺎﻧﻊ، اور ﻣﺮﺗﻀﯽ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﺗﺮﯾﻦ ﻟﻘﺐ ﺗﻘﯽ ہے.(5)
🔷 بہترین مولود
امام محمد تقی علیہ السلام، امام رضا علیہ السلام کی عمر کے آخری برسوں میں پیدا ہوئے اور چونکہ آپؑ کی ولادت سے قبل امامؑ کی کوئی اولاد نہ تھی چنانچہ اہلبیتؑ کے مخالفین اپنی مخالفانہ تشہیری مہم جاری رکھتے ہوئے کہتے تھے کہ:
"امام رضاؑ سے کوئی نسل موجود نہیں ہے لہذا امامت کا سلسلہ منقطع ہوگا"
وہ حقیقت میں رسول اکرمؐ کی اس حدیث کو جھٹلانے کی کوشش کر رہے تھے جو آپؐ نے فرمایا تھا:
"میرے بعد آئمہ کی تعداد بارہ ہے"
کیونکہ اگر امام رضاؑ کی کوئی اولاد نہ ہوتی تو امامت کا سلسلہ عدد 8 پر کٹ کر رہ جاتا۔ اسی بنا پر جب امام محمد تقیؑ کو پیدائش کے بعد امامؑ کے پاس لایا گیا تو آپؑ نے فرمایا:
"هذا المولود الذی لم يولد مولود أعظم بركة على شيعتنا منه."
ترجمہ:
یہ وہ مولود ہے جس سے زیادہ برکت والا مولود ہمارے شیعوں کے لئے اب تک دنیا میں نہیں آیا ہے۔
● ابن اسباط اور عباد بن اسمعیل نیز ابو یحیی صنعانی کہتے ہیں: ہم امام رضاؑ کے ساتھ تھے جب ابو جعفر کو ان کے پاس لایا گیا۔
ہم نے عرض کیا:
کیا وہ بابرکت مولود یہی ہے؟
فرمایا: ہاں! یہی وہ مولود ہے جس سے زيادہ عظیم برکت والا اسلام میں پیدا نہیں ہوا.(6)
🌹 آگر پوسٹ اچھی لگے تو دوسروں کی بھلائی کے لیے شیئر ضرور کریں۔ شکریہ
📚 حوالہ جات:
1) ﺭﻭﺿﺔ ﺍﻟﺼﻔﺎ، ﺟﻠﺪ3، ﺹ16، ﺷﻮﺍﮨﺪﺍﻟﻨﺒﻮﺕ، ﺹ204، ﺍﻧﻮﺭﺍﻟﻨﻌﻤﺎﻧﯿﮧ، ﺹ127.
2) ﺍﺭﺷﺎﺩ، ﺹ473.
3) ﺍﻋﻼﻡ ﺍﻟﻮﺭﯼ، ﺹ200.
4) ﻣﻨﺎﻗﺐ.
5) ﺭﻭﺿﺔﺍﻟﺼﻔﺎ، ﺟﻠﺪ3، ﺹ16، ﺷﻮﺍﮨﺪﺍﻟﻨﺒﻮﺕ، ﺹ202، ﺍﻋﻼﻡ ﺍﻟﻮﺭﯼ، ﺹ199.
6) کلینی، الکافی، جلد1، صفحہ321.
https://t.me/islamwitheman/2981
⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕

Telegram
ISLAM WITH EMAN
🌹 حضرت امام محمد تقیؑ 🌹
امام محمد تقی علیہ السلام کی عمر مبارک اپنے والد گرامی امام رضا علیہ السلام کی شہادت کے وقت تقریبا آٹھ سال تھی.
ماہ صفر کے آواخر سال 203 ہجری میں امام رضا علیہ السلام کی جانگداز شہادت کے بعد رسول اکرمؐ کے فرمان کے تحت وقت کے امام حضرت محمد تقی الجواد علیہ السلام قرار پائے.
🔷 دور بنی عباس اور شیعوں کی حفاظت:
عباسی خلیفہ مامون بنی عباس کے دوسرے خلفاء کی طرح اوصیائے رسولخدا، آئمہ معصومینؑ کی معنوی پیشرفت اور ان کے باطنی نفوذ اور لوگوں کے درمیان ان کے فضائل کے عام ہونے سے خوف زدہ تھا.
اس نے کوشش کہ فرزندِ رضاؑ کو کڑی نگرانی میں رکھاجائے. اسیوجہ سے اس نے اپنی بیٹی ام الفضل کا عقد امام جوادؑ سے کروا دیا تا کہ امامؑ کے گھر میں ہی ان پر نظر رکھنے والا کوئی موجود رہے. اس گھریلو گماشتے نے جو تکلیفیں امام جوادؑ کو پہنچائیں وہ تاریخ میں مشہور ہیں۔
امام رضاؑ کے ساتھ جنگ کی جو روشیں مامون نے اختیار کی تھیں، ان میں سے ایک بحث و مناظرے کی مجالس تشکیل دینا تھی، مامون اور اس کے بعد معتصم عباسی اپنے باطل گمان کے مطابق یہ سوچتے تھے کہ اس طرح وہ اوصیائے رسولخدا آئمہ معصومینؑ کو مشکلات میں مبتلا کریں گے. اسیلئے انہوں نےآٹھویں امام کے بعد نویں امام حضرت محمد جوادؑ کی نسبت بھی وہی روش اختیار کی.
آنحضرت بچپنے میں ہی امامت پر فائز ہو گئے تھے لیکن مامون چونکہ آپؑ کے مقامِ ولایت و امامت کا نہ علم اور نہ عقیدہ رکهتاتھا کہ سمجھ پاتا یہ مقام الٰہی منصب ہےاس کا عمر کے کم یا زیادہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، اسلیے وہ ہمیشہ امامؑ کو آزماتا اور آپ کا امتحان لیتا تھا۔
جوادالآئمہؑ کی امامت کے ساتھ ہی طرح طرح کے اسلامی اور غیر اسلامی فرقے وجود میں آ گئے تھے۔ اس دور میں بڑے بڑے علماء تھے جو دوسری ملتوں کے علوم وفنون کے بارے میں بھی آگاہی رکھتے تھے۔ اسطرح بہت ساری کتابوں کا عربی زبان میں ترجمہ ہوا تھا اور وہ سب کی دسترس میں تھیں۔
سن کی کمی کے باوجود امام جوادؑ نے علمی بحثوں کے میدان میں قدم رکھا اور امامت کے خدائی سرمائے کے ساتھ کہ جس کا سرچشمہ الہام ِربانی اور ولایتِ مطلقہ کا دریاتھا آپؑ نے اپنے آباءواجداد کی مانند احکامِ اسلامی کو پھیلایا. امام جوادؑ نے لوگوں کی تربیت اور ہدایت کا کام شروع کیا اور بہت سارے مسائل کے جوابات دیے۔
حضرت علیہ السلام کے انتہائی مشہور مناظروں میں سے ایک مناظرہ دربار مامون کے قاضی القضات "یحیٰ بن اکثم" کے ساتھ ہونے والا مناظرہ تھا کہ جس نے مجلس میں موجود افراد کو حیرت زدہ کر دیاتھا.
ان مناظروں کے بعد عوام کے درمیان امامؑ کی شہرت اور محبوبیت میں چار چاند لگ گئے.
امام رضاؑ کا ارشاد ہے:
خدا نے ایک ایسا بچہ مجھے عطا کیا ہے کہ جو موسٰیؑ بن عمرانؑ کی طرح دریاوں کو شگافتہ کرنے والا ہے اور عیسٰیؑ بن مریمؑ کیطرح ہے کہ جس کی ماں مقدس ہے اور اس کو پاک پیدا کیا گیاہے.(1)
امام جوادؑ نے اپنی امامت کے سترہ سال کی مدت میں اسلامی حقائق کی تعلیم دی اور نشرو اشاعت کی اور نامور اصحاب اور ساتھی تربیت کیے کہ جن میں سے ہر ایک اسلامی تعلیم اور ثقافت کا ایک سرچشمہ بنا.
ان میں سے ابن ابی عمیر بغدادی، ابو جعفر محمد، ابن سنان زاھری، احمد ابن ابی نصر بزنطی کوفی، ابو تمام حبیب ابن اوس طائی معروف شیعہ شاعر، ابو الحسن لی ابن مہزیار اہوازی اور فضل ابن شاذان نیشاپوری نمایاں شخصیتیں ہیں۔
حضرت کے شاگردوں میں سے بھی ہر ایک پر نظر رکھی جاتی تھی یا ان میں سے کچھ جیل میں تھے۔ امام جوادؑ اپنے شیعوں کو اس دور کے فرقوں کے خطرے سے آگاہ کیا کرتے تھے۔ ان میں سے ایک فرقہ مجسمہ کا فرقہ تھا جو خدا کیلئے جسم کے قائل تھے۔
واقفیہ ایک اور گمراہ اور مشکل ساز فرقہ تھا جو شیعہ کے عنوان سے شیعوں کے مقابلے میں تھا. ان لوگوں نے امام موسٰی کاظمؑ کی شہادت کیبعد آپؑ کی امامت پر توقف کیا تھا اور آپؑ کے فرزند امام علی ابن موسٰی الرضاؑ کی امامت کو تسلیم نہیں کیا تھا.
ایک اور گروہ غلات کا تھا جن کا شیعہ کے عنوان سے شیعوں کو بدنام کرنے میں بڑا ہاتھ تھا، اسی لیے آئمہ معصومینؑ ان سے نفرت کرتے تھے. وہ بھی آئمہؑ کے نام سے روایتیں گڑھتے تھے اور شیعوں کو گمراہ کرتے تھے۔ امام جوادؑ غالیوں کے سرداروں پر لعنت بھیجتے تھے اور اپنے شیعوں کو گمراہ فرقوں سے دور رہنے کی تلقین کرتے تھے۔
معصومینؑ کی تبلیغی روش بھی ان کی زندگی کے دیگر پہلووں کی طرح اسوہ اور نمونہ شمار ہوتی ہے.
📚 1) بحار الانوار، ج50، ص15، ح19.
https://t.me/islamwitheman/2982

🌹 امام جوادؑ کی تبلیغی روش 🌹
حضرت امام محمد تقی الجوادؑ نے کس تبلیغی روش سے شیعوں کو خطروںسے آگاہ کیا اور بنی عباس کے دور میں مذہب شیعہ کی حفاظت کی.
1= مناظرے کے ذریعے تبلیغ:
حضرت امام جوادؑ کی تبلیغ کا نمایاں انداز مناظرہ تھا، امام جوادؑ کے مناظرے کہ جن کا آغاز آپؑ کی امامت کے آغاز کے ابتدائی دنوں میں ہو گیا تھا، ان مناظروں نے امامت و ولایت کی شناخت عام کرنے، حق کے متلاشیوں کی ہدایت کرنے، اور ظالموں کے نظریات کے کھوکھلا ہونے کو ثابت کرنے میں مدد کی.
امام اپنے ماننے والوں کو اجازت دیتے تھے کہ حکومت کے اداروں کے اندر رہیں اور حکومت کے بڑے بڑے عہدوں پر پہنچ کر دین اور دینداروں کی خدمت کی راہ میں قدم بڑھائیں.
■ امام جواد علیہ السلام نے دو وجوہات کی بنا پر علمی مناظروں کے میدان میں قدم رکھا۔
● پہلی وجہ شیعوں کی ضرورت تھی کہ جو حضرت کے کمسن ہونے کی وجہ سے آپ کے معنوی مرتبے کو سمجھنے کے درپے تھے.
● دوسری وجہ مامون اور معتصم کی خواہش تھی کہ جس کے دل میں امام علیہ السلام کو معاذاللہ رسوا کرنے اور ان کے علم کو غیرخدائی ثابت کرنے کا ہوکا تھا.
خلفاء کی یہ کوشش ہوتی تھی کہ مناظرے کی مجلسیں منعقد کر کے رسولخدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے امت کے لئے منصوب اماموں کو اس دور کے بعض بڑے علماء کے مقابلے پر لا کھڑا کریں تا کہ شاید وہ ان کا جواب نہ دے سکیں اور ان کا معنوی مرتبہ مشکوک ہو جائے۔
■ مناظروں سے امامؑ کے مقاصد
● الف- اپنی امامت ثابت کرنا
ان مناظروں کے ذریعے امام جواد علیہ اسلام کی کوشش زیادہ تر اپنی امامت و حقانیت کو ثابت کرنا تھی مؤرخین کے بقول امامؑ کی عمر مبارک سات سال سے زیادہ نہیں تھی، لیکن ایک محفل میں آپؑ نے تیس پیچیدہ علمی سوالوں کے جواب دیے.(1)
● ب- جھوٹ بولنے والوں کو رسوا کرنا
امامؑ مناظرے میں ایسا رویہ اپناتے تھے کہ خلفاء کے جعلی فضائل کا غلط ہونا ثابت ہو جائے.
2= مامون کی حکومت کیخلاف عملی تبلیغ:
مامون ظاہر میں امامؑ کا بہت احترام کرتا تھا اور ہزار مخالفت کے باوجود اپنی بیٹی ام الفضل کا عقد آپؑ سے کردیا تھا اسطرح کے سلوک نے امامؑ کو خلافت کے دربار سے خوش فہمی میں مبتلا نہیں کیا. آپؑ خلیفہ کو ظالم سمجھتے تھے اور اس کی مخالفت کا خیال ہمیشہ آپؑ کے دل میں رہتا تھا. اس بنا پر پہلی فرصت میں آپ حج کے بہانے مدینے کی جانب چلے گئے اور وہاں جا کر مقیم ہو گئے.
حسین مکاری کہتا ہے:
جب حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کا خلیفہ کے نزدیک بڑا مقام تھا، تو میں بغداد پہنچا اور ان سے ملاقات کے لیے گیا. میں یہ سوچ رہا تھا کہ حضرت اب مدینے واپس نہیں جائیں گے جیسے ہی میں نے یہ سوچا حضرت نے سر جھکایا اور اس حالت میں کہ آپ کا رنگ مبارک زرد ہو چکا تھا،
فرمایا: حسین جو کی روٹی اور آدھا پسا ہوا نمک رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حرم میں میرے لیے جو کچھ تم دیکھ رہے ہو اس سے بہتر ہے.(2)
3= حوزہ علمیہ کی بنیاد رکھنا:
امام نہم علیہ السلام کی تبلیغی روش میں روشن فکر محققین کی تربیت بھی شامل تھی حضرت علیہ السلام نے امام جعفر صادق علیہ السلام کے مدرسے کی حفاظت کے ساتھ ہی دو سو ستر شاگرد تربیت کیے کہ جن میں سے کچھ کو آٹھویں امام علیہ السلام کے شاگرد شمار کیا جاتا تھا.(3)
امام جواد علیہ السلام نے بنی عباس کی ناپاک تبلیغات کو ناکام بنانے کے لیے اور لوگوں کو سچے اسلام سے آگاہ کرنے کے لیے مختلف علاقوں میں نمایندے ارسال کرنے کا سلسلہ شروع کیا تھا۔ یہ نمایندے امام علیہ السلام کے کارندے شمار ہوتے تھے اور اہواز، ھمدان، سیستان، بست، ری، بصرہ، واسط، بغداد، کوفہ، اور قم جیسے مراکز میں شیعوں کے اتحاد اور معصومین علیھم السلام سے ان کے پیوند کو برقرار کرتے تھے۔
امام علیہ السلام اسی طرح اپنے ماننے والوں کو اجازت دیتے تھے کہ حکومت کے اندر نفوذ پیدا کریں اور حساس پوسٹوں پر قبضہ کریں۔ محمد ابن اسماعیل بن بزیع اور احمد ابن حمزہء قمی نے اس موقعے سے فائدہ اٹھایا اور اہم حکومتی عہدوں پر پہنچ کر دین اور دینداروں کی خدمت کی راہ میں اقدامات کیے. حسین ابن عبد اللہ نیشا پوری بست اور سیستان کے حاکم اور حکم ابن علیاء اسدی، بحرین کے حاکم بھی امام علیہ السلام کے دوستوں میں شمار ہوتے تھے اور اپنے اموال کا خمس آپ کی خدمت میں روانہ کرتے تھے.(4)
📚 حوالہ جات
1)منتہی الآمال، شیخ عباس قمی، انتشارات ہجرت، ج۲، ص۵۷۷.
2) منتہی الآمال، ص۵۸۲.
3) امام جواد من المھد الی اللحد، سید محمد کاظم فروتنی، ص۸۹ .
4) سیرہ پیشوایان.
https://t.me/islamwitheman/2987

ﻋﻠﻤﺎﺀ ﮐﺎ ﺑﯿﺎﻥ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻣﺎﻡ ﻣﺤﻤﺪ ﺗﻘﯽ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ…

🔷 ایام البیض 🔷
تیرھویں، چودھویں اور پندرهویں رجب کو "ایام البیض" کہا جاتا ہے، زر بن حبيش کہتا ہے ابن معسود سے ایام البیض کے بارے سوال کیا کہ "ايّامالبيض" کے نام کا سبب کیا ہے اور اس بارے آپ نے کیا سنا ہے؟
ابنمسعود کہتا ہے نبىّ اكرمؐ سے سنا ہے آپؐ نے فرمایا:
جب حضرت آدم علیہ السلام سے ترک اولیٰ سرزد ہوا تو عرش سے منادی نے ندا دی..
اے آدمؑ! میری رحمت سے باہر چلے جاؤ کیونکہ جس نے بھی ترک اولیٰ کیا اس کی جگہ میرے جوار میں نہیں ہے.
حضرت آدم علیہ السلام نے گریہ کیا اور فرشتوں نے بھی گریہ کیا پس اللہ تعالٰی نے جبرائیلؑ کو حضرت آدمؑ کے پاس بھیجا، حضرت جبرائیلؑ حضرت آدمؑ کو جو پاؤں سے لیکر سر تک سیاہ ہو چکے تھے زمین پر لائے.
فرشتوں نے جب حضرت آدم علیہ السلام کو اس حالت میں دیکھا تو بہت ہی دکھی ہوئے اور گریہ کیا اور اللہ تعالٰی کی بارگاہ میں عرض کی..
پروردگارا! ایک ایسی مخلوق کو خلق کیا جس میں اپنی روح پھونکی اور فرشتوں کو سجدہ کرنے کا امر فرمایا جبکہ ایک کوتاہی پر سفید رنگ کو سیاہ میں تبدیل کر دیا. آسمان سے منادی نے ندا دی..
اے آدم! آج تم اپنے پروردگار کے لئے روزہ رکھو، حضرت آدم علیہ السلام نے روزہ رکھا اور وہ مہینہ کی 13 تاریخ تھی پھر ایک تیسرا حصہ سیاہی کا ختم ہوا.
پھر منادی نے ندا دی کہ 14 تاریخ کو بھی اپنے پروردگار کے لئے روزہ رکھو.
حضرت آدم عليهالسلام نے روزہ رکھا پھر مزید تیسرا حصہ اور سیاہی کا ختم ہوا پھر منادی نے 15 دن کے لئے بھی کہا روزہ رکھو.
حضرت آدمؑ نے اس دن بهی روزہ رکھا پھر تیسرا حصہ سفید ہوا اور اسی ترتیب سے پورا سیاہ رنگ سفید رنگ میں تبدیل ہوگیا اور اس وجہ سے ان ایام کو "ايامالبيض" کہتے ہیں. کیونکہ انہی ایام میں حضرت آدمؑ کی رنگت سفیدی میں تبدیل ہوئی.
پھر منادی نے آسمان سے ندا دی اے آدم! میں نے ان تین دنوں کو تمہارے فرزندوں کے لئے بھی قرار دیا ہے جو بھی ان ایام البیض میں روزہ رکھے گا گویا ایسے پورے سال کے روزے رکھے ہیں.
📚 علل الشرائع بحوالہ بحارالأنوار، ج97، ص97.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
👈 مزید پوسٹس۔۔۔
🔷️ ایام البیض
https://t.me/islamwitheman/2996
🔷 13 رجب رات و دن کے اعمال
https://t.me/islamwitheman/2997
🔷 عمل ام داؤد
https://t.me/islamwitheman/4049

ابنمسعود کہتا ہے نبىّ اكرمؐ سے سنا ہے آپؐ نے فرمایا:…

🔷 13ﺭﺟﺐ ﺭﺍﺕ ﻭ ﺩﻥ ﮐﮯ ﺍﻋﻤﺎﻝ 🔷
■ 13ﺭﺟﺐ ﮐﯽ ﺭﺍﺕ
ﻣﺎﮦ ﺭﺟﺐ، ﺷﻌﺒﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﮦ ﺭﻣﻀﺎﻥ ﮐﯽ ﺗﯿﺮﮬﻮﯾﮟ ﺷﺐ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﺭﮐﻌﺖ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﺴﺘﺤﺐ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺳﮑﯽ ﮨﺮﺭﮐﻌﺖ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﺭﮦ الحمد کیبعد ﺳﻮﺭﮦ ﯾٰﺴﯿﻦ، ﺳﻮﺭﮦ ﻣﻠﮏ ﺍﻭﺭ ﺳﻮﺭﮦ ﺗﻮﺣﯿﺪ ﭘﮍﮬﮯ.
● ﺍﻣﺎﻡ ﺟﻌﻔﺮﺻﺎﺩﻕؑ ﮐﺎ ﺍﺭﺷﺎﺩ ﮨﮯ:
ﺍﺱ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺳﮯ ﯾﮧ ﺗﯿﻦ ﻧﻤﺎﺯﯾﮟ ﺑﺠﺎ ﻻنیوﺍﻻ ﺍﻥ ﺗﯿﻨﻮﮞ ﻣﮩﯿﻨﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﻓﻀﯿﻠﺘﯿﮟ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮیگا ﺍﻭﺭ ﺳﻮﺍﺋﮯ ﺷﺮﮎ ﮐﮯ ﺍﺳﮑﮯ ﺳﺒﮭﯽ ﮔﻨﺎﮦ ﻣﻌﺎﻑ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﻨﮕﮯ.
● ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻧﻤﺎﺯ
ﺩﺱ ﺭﮐﻌﺖ ﻧﻤﺎﺯ، ﺩﻭ ﺩﻭ ﺭﮐﻌﺖ ﮐﺮﮐﮯ ﭘﮍﮬﯿﮟ، ﺟﺴﮑﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﺭﮐﻌﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﺤﻤﺪ کیبعد ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺳﻮﺭﻩ ﻋﺎﺩﯾﺎﺕ
ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺭﮐﻌﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺳﻮﺭﻩ ﺍﻟﺘﮑﺎﺛﺮ ﭘﮍﮬﯿﮟ.
ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﺍﺱ ﻧﻤﺎﺯ ﮐﮯ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﮯ ﮔﻨﺎﮦ ﻣﻌﺎﻑ کر دیگا، ﭘﻞ ﺻﺮﺍﻁ ﭘﺮ ﺗﯿﺰﯼ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﮮ ﮔﺎ، ﺍﻋﻤﺎﻝ ﻧﺎﻣﮧ ﺩﺍﺋﯿﮟ ﮬﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﺎ ﺟﺎئیگا، ﺍﺳﮑﺎ ﻣﯿﺰﺍﻥ ﺑﮭﺎﺭﯼ ﮬﻮﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﺟﻨﺖ ﺍﻟﻔﺮﺩﻭﺱ ﻣﯿﮟ ﮨﺰﺍﺭ ﺷﮩﺮ ﻋﻄﺎ فرمائے گا.
📚 الإقبال، ص654.
■ ﺗﯿﺮﮬﻮﯾﮟ ﺭﺟﺐ ﮐﺎ ﺩﻥ
ﯾﮧ ﺍﯾﺎﻡِ ﺑﯿﺾ ﮐﺎ ﭘﮩﻼ ﺩﻥ ﮨﮯ ﺍﺱ ﺩﻥ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﮯ ﺩﻭ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺯﮦ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﺟﺮ ﻭ ﺛﻮﺍﺏ ﮨﮯ.
ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺨﺺ ﻋﻤﻞ ﺍﻡ ﺩﺍﺅﺩ ﺑﺠﺎﻻﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﯿﻠﺌﮯ 13ﺭﺟﺐ ﮐﺎ ﺭﻭﺯﮦ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ.
ﺑﻨﺎﺑﺮ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﻋﺎﻡ ﺍﻟﻔﯿﻞ ﮐﮯ ﺗﯿﺲ ﺳﺎﻝ ﺑﻌﺪ ﺍﺳﯽ ﺭﻭﺯ ﮐﻌﺒﮧ ﻣﻌﻈﻤﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﯿﺮﺍﻟﻤؤﻣﻨﯿﻦ ﻋﻠﯽؑ ﺍﺑﻦ ﺍبیطاﻟﺐؑ ﮐﯽ ﻭﻻﺩﺕ ﺑﺎﺳﻌﺎﺩﺕ ﮨﻮﺋﯽ.

🌹 ولادت باسعادت حضرت علیؑ 🌹
13 رجب المرجب ولادت باسعادت مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام کے موقع پر تمام عالم اسلام اور بالخصوص امام زمانہ عج کی خدمت میں ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں.
■ ﺍﻣﯿﺮﺍﻟﻤﺆﻣﻨﯿﻦ ﺍﻣﺎﻡ ﻋﻠﯽ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﺑﺮﻭﺯ ﺟﻤﻌﮧ 13 ﺭﺟﺐ ﺍﻟﻤﺮﺟﺐ ﺳﻨﮧ 30 ﺑﻌﺪ ﺍﺯ ﻋﺎﻡ ﺍﻟﻔﯿﻞ ﮐﻮ ﺷﮩﺮ ﻣﮑﮧ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﻗﻊ ﺧﺎﻧﮧ ﮐﻌﺒﮧ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍﮨﻮﺋﮯ ﭼﻮﻧﮑﮧ ﺭﻭﺍﯾﺎﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﺤﻤﺪ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺁﻟﮧ ﻋﺎﻡ ﺍﻟﻔﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻭﺻﺎﻝ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﺁﭖﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﺒﺎﺭﮎ 63 ﺑﺮﺱ ﺗﮭﯽ، ﺍﻭﺭ ﻣﺆﺭﺧﯿﻦ ﻧﮯ ﻟﮑﮭﺎﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﭖؐ ﮐﺎ ﺳﺎﻝ ﻭﻻﺩﺕ ﺳﻨﮧ 569 ﯾﺎ 570 ﻋﯿﺴﻮﯼ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﮐﮧ
ﺍﻣﺎﻡ ﻋﻠﯽ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻋﺎﻡ ﺍﻟﻔﯿﻞ ﮐﮯ ﺗﯿﺲ ﺑﺮﺱ ﺑﻌﺪ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻣﯿﺮﺍﻟﻤﺆﻣﻨﯿﻦؑ ﺳﻨﮧ 599 ﯾﺎ 600 ﻋﯿﺴﻮﯼ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺋﮯﮨﯿﮟ.
● ﻣﺴﺠﺪ ﺍﻟﺤﺮﺍﻡ ﺍﻭﺭ ﺧﺎﻧﮧ ﮐﻌﺒﮧ ﻣﯿﮟ ﺁﭖؑ ﮐﯽ ﻭﻻﺩﺕ ﮐﺎ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﺷﯿﻌﮧ ﺍﻭﺭ ﺳﻨﯽ ﮐﮯ ﮨﺎﮞ ﺗﺴﻠﯿﻢ ﺷﺪﮦ ﺍﻣﺮﮨﮯ.
● ﺍہلسنتﻋﺎﻟﻢ ﺣﺎﮐﻢﻧﯿﺸﺎﺑﻮﺭﯼ ﻧﮯﻟﮑﮭﺎ ﮨﮯ:
ﻣﺘﻮﺍﺗﺮ ﺭﻭﺍﯾﺎﺕ ﺳﮯ ﺛﺎﺑﺖ ﮨﮯﮐﮧ ﻓﺎﻃﻤﮧؑ ﺑﻨﺖ ﺍﺳﺪ ﺑﻦ ﮨﺎﺷﻢ ﻧﮯ ﻋﻠﯽؑ ﺑﻦ ﺍبیطاﻟﺐؑ ﮐﻮ ﮐﻌﺒﮧ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺟﻨﻢ ﺩﯾﺎﮨﮯ.(1)
● ﺷﯿﺦ ﻣﻔﯿﺪ ﮐﯽ ﺭﻭﺍﯾﺖ:
"ﻭُﻟِﺪَ ﺑﻤﻜﺔَ ﻓﻲ ﺍﻟﺒﻴﺖ ﺍﻟﺤﺮﺍﻡ ﻳﻮﻡَ ﺍﻟﺠﻤﻌﺔِ ﺍﻟﺜﺎﻟﺚ ﻋﺸﺮ ﻣﻦ ﺭﺟﺐ ﺳﻨﺔ ﺛﻼﺛﻴﻦ ﻣِﻦ ﻋﺎﻡِ ﺍﻟﻔﻴﻞ، ﻭَﻟَﻢ ﻳُﻮﻟَﺪ ﻗَﺒﻠَﻪُ ﻭَﻻ ﺑَﻌﺪَﻩُ ﻣﻮﻟﻮﺩٌ ﻓﻲ ﺑﻴﺖ ﺍﻟﻠﻪ ﺗﻌﺎﻟﻰ ﺳﻮﺍﻩُ ﺇﻛﺮﺍﻣﺎً ﻣﻦ ﺍﻟﻠﻪ ﺗﻌﺎﻟﻰ ﻟَﻪُ ﺑُﺬﻟﻚَ ﻭﺇﺟﻼﻻً ﻟِﻤَﺤَﻠِّﻪِ ﻓِﻲ ﺍﻟﺘَﻌﻈﻴﻢِ."
ﺗﺮﺟﻤﮧ:
ﺣﻀﺮﺕ ﺍﻣﯿﺮﺍﻟﻤﺆﻣﻨﯿﻦ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﺟﻤﻌﮧ 13 ﺭﺟﺐ ﺍﻟﻤﺮﺟﺐ 30 ﺳﺎﻝ ﺑﻌﺪ ﺍﺯ ﻋﺎﻡ ﺍﻟﻔﯿﻞ ﻣﮑﮧ ﻣﻌﻈﻤﮧ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﻗﻊ ﺧﺎﻧﮧ ﮐﻌﺒﮧ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍﮨﻮﺋﮯ۔ ﻧﮧ ﺁﭖ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﻧﮧ ﮨﯽ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﻌﺒﮧ ﻣﯿﮟ ﻣﺘﻮﻟﺪ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ. ﺧﺎﻧﮧ ﮐﻌﺒﮧ ﻣﯿﮟ ﻋﻠﯽ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﯽ ﻭﻻﺩﺕ ﻭﮦ ﻋﻈﯿﻢ ﺷﺮﻑ ﻭﻓﻀﯿﻠﺖ ﮨﮯﺟﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻧﮯ ﺁﭖؑ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﻡ ﻭﻣﺮﺗﺒﮯ ﮐﯽ ﺗﮑﺮﯾﻢ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﺁﭖ ﺳﮯ ﻣﺨﺘﺺ ﮐﯽ ﮨﮯ.(2)
● ﺣﺎﻛﻢ ﻧﻴﺸﺎﺑﻮری ﮐﯽ ﺭﻭﺍﯾﺖ:
"ﻓﻘﺪ ﺗﻮﺍﺗﺮﺕ ﺍﻷﺧﺒﺎﺭ ﺃﻥ ﻓﺎﻃﻤﺔ ﺑﻨﺖ ﺃﺳﺪ ﻭﻟﺪﺕ ﺃﻣﻴﺮﺍﻟﻤﺆﻣﻨﻴﻦ ﻋﻠﻲ ﺑﻦ ﺃﺑﻲ ﻃﺎﻟﺐ ﻛﺮﻡ ﺍﻟﻠﻪ ﻭﺟﻬﻪ ﻓﻲ ﺟﻮﻑ ﺍﻟﻜﻌﺒﺔ"
ﺗﺮﺟﻤﮧ:
ﺍﺱ ﺳﻠﺴﻠﮯ میں ﺍﺣﺎﺩﯾﺚ ﻭ ﺭﻭﺍﯾﺎﺕ ﻣﺘﻮﺍﺗﺮ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻓﺎﻃﻤﮧ ﺑﻨﺖ ﺍﺳﺪ ﻧﮯ ﺍﻣﯿﺮﺍﻟﻤﺆﻣﻨﯿﻦ علی ﺑﻦ ﺍبیطاﻟﺐ ﮐﺮﻡ ﺍﻟﻠﮧ ﻭﺟﮩﮧ کو ﮐﻌﺒﮧ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺟﻨﻢ ﺩﯾﺎﮨﮯ.(3)
● ﺷﺎﮦ ﻭلی ﺍﻟﻠﮧ ﺩﮨﻠﻮی ﮐﯽ ﺭﺍﺋﮯ:
"ﻭﺍﺯ ﻣﻨﺎﻗﺐ ﻭﻱ ﺭﺿﻲ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻨﻪ ﻛﻪ ﺩﺭ ﺣﻴﻦ ﻭﻻﺩﺕ ﺍﻭ ﻇﺎﻫﺮ ﺷﺪ ﻳﻜﻲ ﺁﻥ ﺍﺳﺖ ﻛﻪ ﺩﺭ ﺟﻮﻑ ﻛﻌﺒﻪ ﻣﻌﻈﻤﻪ ﺗﻮﻟﺪ ﻳﺎﻓﺖ."
ﺗﺮﺟﻤﮧ:
ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﮐﮯ ﻣﻨﺎﻗﺐ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﻨﻘﺒﺖ ﺟﻮ ﺁﭖ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﻇﺎﮨﺮ ﮨﻮﺋﯽ ﯾﮧ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﻌﺒۂ ﻣﻌﻈﻤﮧ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺋﮯ.(4)
■ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ مبارک
ﺁﭖ ﺍﺑﻮﻃﺎﻟﺐ ﺑﻦ ﻋﺒﺪﺍﻟﻤﻄﻠﺐ ﺑﻦ ﮨﺎﺷﻢ ﺑﻦ ﻋﺒﺪ ﻣﻨﺎﻑ ﮐﮯ ﻓﺮﺯﻧﺪ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮐﯽ ﻭﺍﻟﺪﮦ ﻓﺎﻃﻤﮧ ﺑﻨﺖ ﺍﺳﺪ ﺑﻨﺖ ﮨﺎﺷﻢ ﺑﻦ ﻋﺒﺪ ﻣﻨﺎﻑ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻟﺤﺎﻅ ﺳﮯ ﺁﭖ ﺑﻨﻮ ﮨﺎﺷﻢ ﮐﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻓﺮﺩ ﮨﯿﮟ ﻭﺍﻟﺪ ﺍﻭﺭ ﻭﺍﻟﺪﮦ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﮨﺎﺷﻤﯽ ﮨﯿﮟ.
📚 حوالہ جات
1) ﻣﺤﻤﺪﺑﺎﻗﺮﻣﺠﻠﺴﯽ، ﺑﺤﺎﺭﺍﻻﻧﻮﺍﺭ، ﺝ35، ﺹ7.
ﺣﺎﮐﻢ ﻧﯿﺸﺎﺑﻮﺭﯼ، ﻣﺴﺘﺪﺭﮎ ﻋﻠﯽ ﺍﻟﺼﺤﯿﺤﯿﻦ.
2) ﺍﻟﺸﻴﺦ ﺍﻟﻤﻔﻴﺪ، ﺃﺑﻲ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﻪ ﻣﺤﻤﺪﺑﻦ ﻣﺤﻤﺪﺑﻦ ﺍﻟﻨﻌﻤﺎﻥ ﺍﻟﻌﻜﺒﺮﻱ ﺍﻟﺒﻐﺪﺍﺩﻱ (ﻣﺘﻮفی 413ﻫ)، ﺍﻹﺭﺷﺎﺩ فی ﻣﻌﺮﻓﺔ ﺣﺠﺞ ﺍﻟﻠﻪ علی ﺍﻟﻌﺒﺎﺩ، ﺝ1، ﺹ5، ﺗﺤﻘﻴﻖ: ﻣﺆﺳﺴﺔ ﺁﻝ ﺍﻟﺒﻴﺖ ﻋﻠﻴﻬﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻟﺘﺤﻘﻴﻖ ﺍﻟﺘﺮﺍﺙ، ﻧﺎﺷﺮ: ﺩﺍﺭﺍﻟﻤﻔﻴﺪ ﻟﻠﻄﺒﺎﻋﺔ ﻭﺍﻟﻨﺸﺮ ﻭﺍﻟﺘﻮﺯﻳﻊ. ﺑﻴﺮﻭﺕ، ﺍﻟﻄﺒﻌﺔ: ﺍﻟﺜﺎﻧﻴﺔ، 1414ﻫ، 1993ﻋﯿﺴﻮﯼ.
3) ﺍﻟﻨﻴﺴﺎﺑﻮﺭﻱ، ﻣﺤﻤﺪﺑﻦ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﻪ ﺃﺑﻮﻋﺒﺪﺍﻟﻠﻪ ﺍﻟﺤﺎﻛﻢ (متوفی 405ﻫ)، ﺍﻟﻤﺴﺘﺪﺭﻙ ﻋﻠﻰ ﺍﻟﺼﺤﻴﺤﻴﻦ، ﺝ3، ﺹ550، ﺗﺤﻘﻴﻖ: ﻣﺼﻄﻔﻰ ﻋﺒﺪﺍﻟﻘﺎﺩﺭﻋﻄﺎ، ﻧﺎﺷﺮ: ﺩﺍﺭﺍﻟﻜﺘﺐ ﺍﻟﻌﻠﻤﻴﺔ. ﺑﻴﺮﻭﺕ، ﺍﻟﻄﺒﻌﺔﺍﻷﻭﻟﻰ، 1411ﻫ. 1990ﻋﯿﺴﻮﯼ.
4) ﺩﻫﻠﻮی، ﺷﺎﻩ ﻭﻟﻰ ﺍﻟﻠﻪ ﻣﺸﻬﻮﺭﺑﻪ ﻣﺤﺪﺙ ﻫﻨﺪ (متوفی1180ﻫ)، ﺇﺯﺍﻟﺔﺍﻟﺨﻔﺎﺀ ﻋﻦ ﺧﻼﻓﺔﺍﻟﺨﻠﻔﺎﺀ، ﺝ4، ﺑﺎﺏ: ﺍﻣﺎﻣﺂﺛﺮ ﺍﻣﻴﺮﺍﻟﻤﺆﻣﻨﻴﻦ ﻭﺍﻣﺎﻡ ﺍﺷﺠﻌﻴﻦ ﺍﺳﺪﺍﻟﻠﻪ ﺍﻟﻐﺎﻟﺐ علی ﺑﻦ ﺍبیطاﻟﺐ، ﺗﺼﺤﻴﺢ ﻭﻣﺮﺍﺟﻌﻪ: ﺳﻴﺪﺟﻤﺎﻝ ﺍﻟﺪﻳﻦ ﻫﺮﻭﻯ.
https://t.me/islamwitheman/2998

🌹 فضائل مولود کعبہ حضرت علیؑ 🌹
■ صلبِ علیؑ سے ذریتِ نبیؐ
"عن جابرؓ قال قال رسول ﷲ صلي الله عليه وآله وسلم ان اﷲ عزوجل جعل ذرية کل نبي في صلبه و ان ﷲ جعل ذريتي في صلب عليؑ بن ابي طالبؑ."
ترجمہ:
حضرت جابرؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا؛ اللہ تبارک و تعالیٰ نے ہر نبی کی ذریت اس کی صلب سے جاری فرمائی اور میری ذریت حضرت علیؑ بن ابیطالبؑ کی صلب سے چلے گی.(1)
■ حضرت علیؑ قائم مقامِ نبیؐ
"عن سعد بن ابي وقاص قال خلف رسول ﷲ علي بن ابي طالب في غزوه تبوک فقال يا رسول اﷲ تخلفني في النساء والصبيان فقال اما ترضي ان تکون مني بمنزلة هارون من موسي غير انه لا نبي بعدي."
ترجمہ:
حضرت سعد بن ابی وقاص سے مروی ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علیؑ کو غزوہ تبوک میں اپنا خلیفہ بنایا تو انہوں نے عرض کیا؛ اے اللہ کے رسولؐ آپ نے مجھے عورتوں اور بچوں میں خلیفہ بنایا ہے۔ اس پر حضورؐ نے فرمایا کہ آپ اس چیز پر راضی نہیں کہ آپ میرے لئے اس طرح بن جائیں جس طرح کہ ہارون علیہ السلام حضرت موسیٰ علیہ السلام کے قائم مقام تھے مگر یہ کہ میرے بعد کوئی نبی نہ ہوگا.(2)
■ باب علیؑ
"عن زيد بن ارقم قال کانت فلنفرمن اصحاب رسول الله صلي الله عليه وآله وسلم ابواب شارعة في المسجد فقال يوماً سدوا هذه الابواب الاباب علي قال فتکلم في ذالک ناس فقام رسول الله صلي الله عليه وآله وسلم فحمد اﷲ و اثني عليه تم قال اما بعد فاني امرت بسد هذه الابواب غير باب علي فقال فيه قائلکم والله ماسددت شيئا ولا فتحته ولکن امرت شي فاتبعتە."
ترجمہ:
حضرت زید بن ارقم سے روایت ہے کہ اصحابِ رسول میں سے بعض کے گھروں کے دروازے مسجد نبوی (کے صحن) کی طرف کھلتے تھے ایک دن نبی اکرمؐ نے فرمایا؛ ان تمام دروازوں کو بند کر دو سوائے باب علی کے،
راوی کہتا ہے کہ بعض لوگوں نے چہ میگوئیاں کیں اس پر نبی اکرمؐ نے خطبہ ارشاد فرمایا؛
حمد و ثناء کے بعد فرمایا مجھے باب علی کے سوا ان تمام دروازوں کو بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے، پس تم میں سے کسی نے اس بات پر اعتراض کیا ہے خدا کی قسم نہ میں کسی چیز کو کھولتا اور نہ بند کرتا ہوں مگر یہ کہ مجھے اس چیز کے کرنے کا حکم دیا جاتا ہے پس میں اس (حکم خداوندی) کی اتباع کرتا ہوں.(3)
■ محبت علیؑ
"عن زر قال قال علي والذي فلق الحبة و برالنسمة انه لعهد النبي صلي الله عليه وآله وسلم الي ان لا يحبني الا مومن ولا يبغضني الا منافق."
ترجمہ:
حضرت علیؑ بیان کرتے ہیں کہ قسم ہے اس ذات کی جس نے دانہ چیرا اور جس نے جانداروں کو پیدا کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے وعدہ فرمایا تھا کہ مجھ سے صرف مومن ہی محبت کرے گا اور صرف منافق مجھ سے بغض رکھے گا.(4)
■ حب علیؑ
ام المؤمنين حضرت سلمہؓ فرماتي ہيں:
"کان رسول الله صلی الله عليه وآله وسلم يقول لا يحب عليا منافق ولا يبغضه مومن."
ترجمہ:
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ ارشاد فرمایا کرتے تھے کہ کوئی منافق علیؑ سے محبت نہیں کرسکتا اور کوئی مومن علیؑ سے بغض نہیں رکھ سکتا.(5)
📚 حوالہ جات:
1) المعجم الکبير لطبرانی، 3 : 44، ح2630.
2) صحيح مسلم، 4 : 1870- 1871، کتاب فضائل الصحابه، باب 4 من فضائل علیؑ بن ابيطالبؑ، ح2404.
3) المستدرک للحاکم، 3 : 125.
4) صحيح مسلم، 1 : 60.
5) جامع الترمذی، 2 : 213.
https://t.me/islamwitheman/3008