🌹 ولادت باسعادت امام محمدباقرؑ 🌹
امام محمد باقر علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر ہم امام آخرالزمان علیہ السلام کی خدمت میں هدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں.
■ مختصر حالاتِ زندگی:
🔷 ﺣﻀﺮﺕ ﺍﻣﺎﻡ ﻣﺤﻤﺪ ﺑﺎﻗﺮ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﺑﺘﺎﺭﯾﺦ ﯾﮑﻢ ﺭﺟﺐ ﺍﻟﻤﺮﺟﺐ ۵۷ ﮪ ﯾﻮﻡِ ﺟﻤﻌﮧ کو اس دنیا میں ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻻﺋﮯ.(1)
🔷 ﻋﻼﻣﮧ ﻣﺠﻠﺴﯽ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺟﺐ ﺁﭖ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻻﺋﮯ ﺗﻮ ﻗﺒﻠﮧ ﺭﻭ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺭﺥ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ، ﺍﻭﺭ (حضرت ﺁﺩﻡ ع ﮐﯽ ﻣﺎﻧﻨﺪ) ﺗﯿﻦ ﺑﺎر ﭼﮭﯿﻨﮑﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺣﻤﺪ ﺧﺪﺍ ﺑﺠﺎﻻﺋﮯ، ﺍﯾﮏ ﺷﺒﺎﻧﮧ ﺭﻭﺯ ﺩﺳﺖ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﺳﮯ ﻧﻮﺭ ﺳﺎﻃﻊ ﺭﮨﺎ.(2)
🔷 ﺁﭖ ﮐﺎ ﺍﺳﻢ ﮔﺮﺍﻣﯽ ”ﻟﻮﺡ ﻣﺤﻔﻮﻅ“ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﻭﺭ ﺳﺮﻭﺭِﮐﺎﺋﻨﺎﺕؐ ﮐﯽ ﺗﻌﯿﯿﻦ ﮐﮯ ﻣﻮﺍﻓﻖ ”ﻣﺤﻤﺪ“ رکھا گیا، ﺁﭖ ﮐﯽ ﮐﻨﯿﺖ ”ﺍﺑﻮﺟﻌﻔﺮ“، ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺍﻟﻘﺎﺏ ﮐﺜﯿﺮ ہیں، ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻗﺮ، ﺷﺎﮐﺮ، ﮨﺎﺩﯼ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮨﯿﮟ.(3)
🔷 لفظ ﺑﺎﻗﺮ، ﺑﻘﺮﮦ ﺳﮯ ﻣﺸﺘﻖ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﯽ ﮐﺎ ﺍﺳﻢ ﻓﺎﻋﻞ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﻌﻨﯽ ﺷﻖ ﮐﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﺳﻌﺖ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﮯ ﮨﯿﮟ.(4)
ﺣﻀﺮﺕ ﺍﻣﺎﻡ ﻣﺤﻤﺪ ﺑﺎﻗﺮ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﻮ ﺍﺱ ﻟﻘﺐ ﺳﮯ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﻣﻠﻘﺐ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﻧﮯ ﻋﻠﻮﻡ ﻭﻣﻌﺎﺭﻑ ﮐﻮ ﻧﻤﺎﯾﺎﮞ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺣﻘﺎﺋﻖ ﺍﺣﮑﺎﻡ ﻭﺣﮑﻤﺖ ﻭﻟﻄﺎﺋﻒ ﮐﮯ ﻭﮦ ﺳﺮ ﺑﺴﺘﮧ ﺧﺰﺍﻧﮯ ﻇﺎﮨﺮ ﻓﺮﻣﺎ ﺩﺋﯿﮯ ﺟﻮ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﭘﺮ ﻇﺎﮨﺮ ﻭ ﮨﻮﯾﺪﺍ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ.(5)
🔷 ﺁﭖ علیہ السلام ﮐﯽ حیات مبارک ﺍﺑﮭﯽ ﮈﮬﺎﺋﯽ ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺣﻀﺮﺕ ﺍﻣﺎﻡ ﺣﺴﯿﻦ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﮯ ﮨﻤﺮﺍﮦ ﻭﻃﻦ ﻋﺰﯾﺰ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻣﻨﻮﺭﮦ ﭼﮭﻮﮌﻧﺎ ﭘﮍﺍ، ﭘﮭﺮ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﺳﮯ ﻣﮑﮧ ﺍﻭﺭ ﻭﮨﺎﮞ ﺳﮯ ﮐﺮﺑﻼ ﺗﮏ ﮐﯽ ﺻﻌﻮﺑﺘﯿﮟ و ﺳﻔﺮ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍا، ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﮐﺮﺑﻼ ﮐﮯ ﻣﺼﺎﺋﺐ ﺩﯾﮑﮭﮯ، ﮐﻮﻓﮧ ﻭﺷﺎﻡ ﮐﮯ ﺑﺎﺯﺍﺭﻭﮞ ﺍﻭﺭ ﺩﺭﺑﺎﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﺣﺎﻝ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﯾﮏ ﺳﺎﻝ ﺷﺎﻡ ﻣﯿﮞ قید ﺭﮨﮯ، ﭘﮭﺮ ﻭﮨﺎﮞ ﺳﮯ ﭼﮭﻮﭦ ﮐﺮ 8 ﺭﺑﯿﻊ ﺍﻻﻭﻝ 62 ﮪ ﮐﻮ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻣﻨﻮﺭﮦ ﻭﺍﭘﺲ ﮨﻮﺋﮯ۔
🔷 ﺟﺐ ﺁﭖ علیہ السلام ﮐﯽ حیات مبارک ﭼﺎﺭﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻮﺁﭖ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﮐﻨﻮﯾﮟ ﻣﯿﮟ ﮔﺮ ﮔﺌﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺧﺪﺍ پاک ﻧﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﮈﻭﺑﻨﮯ ﺳﮯ ﺑﭽﺎﻟﯿﺎ.
( ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﺁﭖ ﭘﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﺑﺮﺁﻣﺪ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮐﭙﮍﮮ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺑﺪﻥ ﺗﮏ ﺑﮭﯿﮕﺎ ﮨﻮﺍ ﻧﮧ ﺗﮭﺎ.(6)
■ آپؑ کی شہادت
امام محمد باقرؑ کو ان گناہگار ہاتھوں نے زہرِدغا سے شہید کیا جن کا نہ اللہ پر ایمان تھا اور نہ وہ قیامت پر ایمان رکھتے تھے،
اس سلسلہ میں کہا گیا ہے وہ ہشام تھا، دوسرا قول یہ ہے کہ وہ ابراہیم تھا لیکن زیادہ تر احتمال یہی ہے کہ وہ ہشام ہی تھا چونکہ وہ خاندانِ عصمت و طہارت سے بغض و کینہ رکھتا تھا. ہشام وہی ہے جس نے شہید زید بن علی کو قیام و انقلاب برپا کرنے کیلئے ابھارا چونکہ اس نے زید بن علی پر بہت زیادہ ظلم و ستم روا رکھا اور آپ کو رسوا کیا یہاں تک کہ آپ حکومت کے خلاف قیام کر نے پر مجبور ہو گئے اور اسی کے دور حکومت میں شہید کر دیئے گئے لیکن امام محمد باقر علیہ السلام کو قتل کرنے کی وجہ آپ کے فضل و شرف، علم کی شہرت اور مسلمانوں کا آپ کی ہیبت اور عبقریات کے سلسلہ میں گفتگو کرنا تھا.
◀ جب امام کو زہر دیا گیا تو وہ آپ کے تمام بدن میں سرایت کر گیا، زہر نے بہت ہی تیزی کے ساتھ اثر کیا جس سے آپؑ شہادت کے بہت نزدیک پہنچ گئے، آپ اللہ کی یاد میں منہمک ہو گئے، قرآنی آیات کی تلاوت کرنے لگے اور اللہ کے ذکر و یاد میں مشغول رہے یہانتک کہ آپ کی شہادت ہو گئی.
آپ کی شہادت سے اسلامی معاشرہ ایک متقی و پرہیز گار امام سے محروم ہو گیا اور اسلامی معاشرہ علوم کے درمیان پیچ و خم کھاتا رہ گیا.
◀ آپ کے بدن مبارک کو آپ کے پدر بزرگوار امام زین العابدین علیہ السلام اور امام حسن علیہ السلام کے جوار میں دفن کر دیا گیا.
🌹 آگر پوسٹ اچھی لگے تو دوسروں کی بھلائی کے لیے شیئر ضرور کریں۔ شکریہ
📚 حوالہ جات:
1. إعلام الوری ص:155. جلاءالعیون ص:260. جنات الخلود ص:25.
2. جلاءالعیون ص:259.
3. مطالب السؤل ص:369. شواہدالنبوت ص:181
4. المنجد ص:41.
5. صواعق محرقہ ص:120. مطالب السؤل ص:669. شواہدالنبوت ص:181.
6. مناقب جلد 4. ص: 109.
https://t.me/islamwitheman/2962
🔵 ISLAM WITH EMAN 🔵

Telegram
ISLAM WITH EMAN
🌹 تعارف امام محمد باقرؑ 🌹
نام: محمد
والد: زین العابدین علیہ السلام
والدہ: فاطمہ (بنت امام حسن علیہ السلام)
کنیت: ابو جعفر
لقب: باقر
تعداد اولاد: 7
بیٹے: 5
بیٹیاں: 2
مدت حیات: 57 سال
مدت امامت: 19 سال
تاریخ ولادت: 1 رجب المرجب/57 ہجری
تاریخ شہادت: 7 ذی الحجہ/114 ہجری
جائے ولادت: مدینہ منورہ
جائے شہادت: مدینہ منورہ
مدفن: جنت البقیع مدینہ منورہ
قاتل: ہشام بن عبد الملک (ملعون)
■عظمت امام محمد باقرؑ
پیغمبر گرامئ اسلام نے اپنے ایک بہت ہی پارسا صحابی جناب جابر بن عبداللہ انصاری سے ارشاد فرمایا:
''اے جابر! خداوندعالم نے تم کو طول عمر عطا فرمائی ہے اور تمھیں میرے فرزند محمد بن علی بن حسین بن علی ابن ابیطالب کی زیارت نصیب ھوگی، جس کانام توریت میں " باقر " ہے. جب تمھیں انکی زیارت کا شرف حاصل ھو تو تم میرا سلام پہنچا دینا.
پیغمبر اسلام کا وصال ھو گیا اور جابر کو طویل عمر نصیب ھوئی. ایک دن آپ امام زین العابدین علیہ السلام کے گھر گئے اس وقت امام محمد باقر علیہ السلام کے بچپنے کا زمانہ تھا جوں ہی جابر کی نگاہ امام محمد باقر علیہ السلام پر پڑی تو فوراً کہا:
''ادھر تشریف لائیے،
پھر کہا- ذرا پیچھے تشریف لے جائیے، امام پیچھے تشریف لے گئے.
یہ دیکھ کر جابرنے کہا؛
خداوندِکعبہ کی قسم! یہ تو ہوبہو رسولِخداؐ کی تصویر ہیں.
پھر امام زین العابدین علیہ السلام سے پوچھا:
یہ کون ہیں؟؟؟
توآپ نے فرمایا:
یہ میرے فرزند محمد باقر ہیں، جو میرے بعد تمھارے امام ھوں گے. یہ سن کر جابر اٹھے اور امام محمد باقر علیہ السلام کے قدم مبارک کا بوسہ لیا اور کہا:
''میں آپ پر فدا ھوجاؤں اے فرزند رسول! آپ کے جد بزرگوار حضرت رسول خدا (ص) نے آپ کو سلام کہلایا ہے.
یہ سن کر امام باقر علیہ السلام کی آنکھوں میں آنسو آ گئے اور فرمایا:
جد بزگوار پر لاکھوں بار درود و سلام ، جب تک کہ زمین و آسمان قائم ہیں. اور تم پربھی اے جابر میرا سلام ھو تم نے مجھ تک یہ سلام پہنچایا.
🌹 آگر پوسٹ اچھی لگے تو دوسروں کی بھلائی کے لیے شیئر ضرور کریں۔ شکریہ
📚 حوالہ جات
امالی شیخ صدوق. ص- 211.
علل الشرائع. ج 1- ص 233.
رھبران معصوم. ص- 386، 387.
https://t.me/islamwitheman/2963

🌹 شہادت حضرت امام علی النقیؑ 🌹
امام علی نقیؑ کی شہادت کے موقع پر خصوصاً امام زمانہ عج کے حضور اور عموماً تمام مؤمنين و مؤمنات کی خدمت میں ہدیہ تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں.
🔷 تاریخِ ولادت باسعادت:
امام دہم حضرت امام علیؑ بن محمد النقی الہادیؑ 15 ذوالحجہ سن 212 ہجری، مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔(1)
ایک اور روایت کے مطابق آپؑ کی ولادت باسعادت 2 رجب 212ھ کو واقع ہوئی.
🔷 اسمِ گرامی:
آپؑ کا نام "علی" رکھا گیا اور کنیت ابو الحسن.(2)
🔷 القاب:
اور آپؑ کے مشہور ترین القاب "النقی اور الہادی" ہیں۔(3)
اور آپؑ کو ابو الحسن ثالث اور فقیہ العسکری بھی کہا جاتا ہے۔(4)
جبکہ امیر المؤمنینؑ اور امام رضاؑ ابو الحسن الاول اور ابو الحسن الثانی کہلاتے ہیں.
🔷 نسب مبارک:
آپؑ کے والد حضرت امام محمد تقیؑ الجواد اور آپ کی والدہ ماجدہ کا نام "سیدہ سمانہ المغربیہ" ہے۔(5)
🔷 عُہدہ امامت:
آپؑ کی عمر ابھی چھ سال پانچ مہینے تھی کہ ستمگر عباسی ملوکیت نے آپؑ کے والد کو ایامِ شباب میں ہی شہید کردیا اور آپؑ نے بھی اپنے والد حضرت امام محمد تقیؑ الجواد کی طرح چھوٹی عمر میں امامت کا عہدہ سنبھالا تھا۔(6)
آپؑ کی مدت امامت 33 سال ہے۔(7)
🔶 ہم عصر خلفاء:
امام ھادی علیہ السلام کی امامت کے دور میں چند عباسی خلفاء گذرے ہیں جن کے نام یہ ہیں:
1۔ معتصم (مامون کا بھائی) 217 سے 227 ہجری تک.
2۔ واثق (معتصم کا بیٹا) 227 سے 232 ہجری تک.
3۔ متوکل (واثق کا بھائی) 232 سے 248 ہجری تک.
4۔ منتصر (متوکل کا بیٹا) 6 ماہ
5۔ مستعین (منتصر کا چچازاد) 248 سے 252 ہجری تک.
6۔ معتز (متوکل کا دوسرا بیٹا) 252 سے 255 ہجری تک.
🔶 نظر بندی:
امام علی النقیؑ الہادی اپنی عمر کے آخری دس برسوں کے دوران مسلسل متوکل عباسی کے ہاتھوں سامرا میں نظر بند رہے۔(8)
گو کہ سبط بن جوزی نے تذکرة الخواص میں لکھا ہے کہ امامؑ 20 سال اور 9 مہینے سامرا کی فوجی چھاؤنی میں نظر بند رہے۔ آپ کی شہادت بھی عباسی ملوکیت کے ہاتھوں رجب المرجب سن 254 ہجری کے ابتدائی ایام میں ہوئی۔(9)
⚫ شہادت:
امام ہادی علیہ السلام نے 3 رجب 254 ہجری کو سامرا میں شہادت پائی.
امام ہادی علیہ السلام عباسی بادشاہ معتز کے ہاتھوں شہید ہوئے۔(10)
🔷 مدفن:
آپؑ شہادت کے بعد سامرا میں اپنے گھر میں ہی سپرد خاک کیے گئے تھے۔(11)
🌹 آگر پوسٹ اچھی لگے تو دوسروں کی بھلائی کے لیے شیئر ضرور کریں۔ شکریہ
📚 حوالہ جات:
(1) ارشاد، مفید، بیروت، دار المفید، 211 من سلسلہ مؤلفات الشیخ المفید، ص297.
(2) مناقب آل ابیطالب، ابن شہر آشوب، انتشارات ذویالقربی، ج1، 1379، ج4، ص432.
(3) جلاء العیون، محمد باقر مجلسی، انتشارات علمیہ اسلامیہ، ص568.
(4) مناقب، ص432.
(5) ارشاد شیخ مفید، ص432.
(6) مناقب، ص433.
(7) مناقب، ص433.
(8) مناقب، ص433؛ ارشاد، ص297.
(9) ارشاد، ص297.
(10) شیخ مفید، ارشاد، ص327.
(11) اعلام الوری، طبرسی، دارالمعرفہ، ص339.
https://t.me/islamwitheman/2966

🌹 امام ہادیؑ کی ہدایات 🌹
15 ذوالحجہ سنہ 212 ہجری کو فرزندِرسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی ولادت باسعادت ہوئی اور 3 رجب سنہ 254 ہجری کو شہادت واقع ہوئی. آپؑ کے مشہور القاب میں سے ایک ہادی بھی ہے۔
1- قالَ الإمامُ علی بن محمد النقی الهادی: الدُّنْیا سُوقٌ رَبحَ فیها قَوْمٌ وَخَسِرَ آخَرُونَ.(1)
ترجمہ:
دنیا اُس بازار کی مانند ہے جس میں کچھ لوگ (آخرت کے لئے) فائدہ اٹھاتے ہیں اور کچھ لوگ نقصان اٹھاتے ہیں۔
2- قالَ(علیه السلام): الْغَضَبُ عَلى مَنْ لا تَمْلِكُ عَجْزٌ، وَعَلى مَنْ تَمْلِكُ لُؤْمٌ.(2)
ترجمہ:
اس شخص پر غصہ کرنا جس پر تم قدرت نہیں رکھتے، عجز و ناتوانی ہے اور جس شخص پر تم قدرت رکھتے ہو، اس پر غصہ کرنا نفس کی پستی کی علامت ہے۔
3- قالَ(علیه السلام): مَنْ اَطاعَ الْخالِقَ لَمْ یُبالِ بِسَخَطِ الْمَخْلُوقینَ.(3)
ترجمہ:
جو شخص خالق کا مطیع و فرمانبردار ہوتا ہے وہ مخلوقات کی ناراضگی کی پرواہ نہیں کرتا۔
4- قالَ(علیه السلام): مَن کَانَ عَلی بَیِّنةٍ مِن رَبِّهِ هَانَت عَلیهِ مَصائِبُ الدُّنیا وَلَو قرضَ ونشرَ.(4)
ترجمہ:
جو شخص راہِ خدا پر استوار رہتا ہے، اس پر دنیا کے مصائب آسان ہو جاتے ہیں، چاہے اسے ٹکڑے ٹکڑے ہی کیوں نہ کردیا جائے.
5- قالَ(علیه السلام): العُقُوقُ یُعَقِّب القِلَّة ویُؤدِّی إِلی الذِّلَّة.(5)
ترجمہ:
والدین کی ناراضگی نعمتوں کی قلت اور ذلت و رسوائی کا سبب بنتی ہے.
6- قالَ(علیه السلام): إنَّ اللهَ جَعَلَ اَلدُّنیا دارَ بَلوی وَالآخِرَةَ دارَ عُقبی وَجَعَلَ بَلوَی الدُّنیا لِثَوابِ الآخِرَةِ سَبَباً، وَثَوابَ الآخِرَةِ مِن بَلوَی الدُّنیا عِوَضاً.(6)
ترجمہ:
خداوندعالم نے دنیا کو آفتوں اور مصیبتوں کا مرکز قرار دیا ہے جبکہ آخرت کو ایک ابدی منزل بنایا ہے۔ اسی طرح دنیوی بلا و مصیبت کو اخروی ثواب کا ذریعہ قرار دیا ہے اور آخرت کا ثواب در حقیقت دنیا کی بلا و مصیبت کا نتیجہ ہوتا ہے.
7- قالَ(علیه السلام): مَن کانَت لَهُ اِلَی اللهِ حاجَةٌ فَلیَزُر قَبرَ جَدِّیَ الرِّضا(علیه السلام) بِطوُسٍ وَهُوَ عَلی غُسلٍ وَلیُصَلِّ عِندَ رَأسِهِ رَکعَتَینِ وَلیَسئَلِ اللهَ حاجَتَهُ فی قُنوُتِهِ فَاِنَّهُ یَستَجیبُ لَهُ ما لَم یَسئَل مَأثَماً أو قَطیعَةَ رَحِمٍ.(7)
ترجمہ:
جو شخص خدا سے کسی حاجت کا طلبگار ہو، اسے چاہئے کہ وہ سرزمین طوس میں میرے جد بزرگوار (امام ) رضاؑ کی قبر پر جائے اور غسل کرنے کے بعد بالائے سر دو رکعت نماز ادا کرے اور نماز کے قنوت میں اپنی حاجت خدا سے طلب کرے۔ اس طرح اسکی حاجت پوری ہو جائے گی۔ مگر یہ کہ وہ خدا سے کسی گناہ یا قطع رحم کا طلبگار ہو.
8۔ قالَ(علیه السلام): اَلحَسَدُ ما حِقُ الحَسَناتِ وَالزَّهوُ جالِبُ المَقتِ.(8)
ترجمہ:
حسد نیکیوں کو تباہ کر دیتا ہے اور جھوٹ دشمنی کا سبب بنتا ہے.
9- قالَ(علیه السلام): ألنّاسُ فِی الدُّنیا وَفی الآخِرَةِ بِالأَعمالِ.(9)
ترجمہ:
لوگ دنیا میں اپنے اموال اور آخرت میں اپنے اعمال کے ساتھ ہیں.
10- قالَ(علیه السلام): مَن هانَت عَلَیهِ نَفسُهُ فَلا تَأمَن شَرَّه.(10)
ترجمہ:
جس شخص کی اپنی نظر میں کوئی قدر و قیمت نہ ہو، اسکے شر سے کبھی مطمئن مت ہونا.
🌹 آگر پوسٹ اچھی لگے تو دوسروں کی بھلائی کے لیے شیئر ضرور کریں۔ شکریہ
📚 حوالہ جات
(1) أعیان الشّیعة، ج2، ص:39۔
(2) مستدرک الوسائل، ج12، ص:11، ح:13376۔
(3) بحارالا نوار، ج50، ص:177، ح:56۔
(4) تحف العقول، ص:511۔
(5) مسند الامام الهادی، ص:303۔
(6) اعلام الدین، ص:512۔
(7) وسائل الشیعه، ج14، ص:569۔
(8) بحارالانوار، ج69، ص:200۔
(9) بحارالانوار، ج78، ص:368۔
(10) میزان الحکمة، ج3، ص:44۔
https://t.me/islamwitheman/2967

🌹 ولادت باسعادت امام علی نقیؑ 🌹
بعض مؤرخین نے امام ہادیؑ کی تاریخ ولادت 15 ذوالحجہ اور بعض نے 2 یا 5 رجب بتائی ھے، اسیطرح ولادت کا سال بھی بعض نے 212 ھجری اور بعض نے 214 ھجری بیان کیاھے(1)
رجب میں ولادت کی ایک دلیل دعائے مقدسہ ناحیہ ھے، جسمیں اس جملہ کا استعمال ھواھے کہ: "الھم انی اسلک بالمولودین فی رجب، محمد بن علی الثانی و ابنہ علی ابن محمد المنتجب"(2)
آپ کا نام علی اور لقب ،ھادی، نقی، نجیب، مرتضی، ناصح، عالم، امین، مؤتمن، منتجب، اور طیب ھیں، البتہ ھادی اور نقی معروف ترین ہیں، آپکی کنیت "ابوالحسن" ھے اور یہ کنیت آپکے علاوہ دوسرے تین اماموں، امام علیؑ ابن ابی طالبؑ، امام موسٰیؑ ابن جعفرؑ، امام رضاؑ کی ھے، لیکن کنیت (ابوالحسن) کا تعین اور تمیز امام علیؑ ابن ابی طالبؑ کیلئے مخصوص ھے اور امام موسٰیؑ بن جعفرؑ کو ابوالحسن اول، امام رضاؑ کو ابوالحسن الثانی، اور امام علی النقیؑ کو ابوالحسن الثالث کہا جاتاھے(3)
امام دھم کے والد گرامی امام محمد تقیؑ اور والدہ سمانہ مغربیہ ہیں.
امام ھادیؑ فرماتے ہیں:
میری والدہ میری نسبت عارفہ اور بہشتیوں میں سے تھیں، شیطان کبھی بھی انکے نزدیک نہیں جاسکتا اورجابروں کے مکروفریب ان تک نہیں پہنچ سکتے، وہ اللہ کی پناہ میں ہیں جوسوتا نہیں اور وہ صدیقین اور صالحین کی ماؤں کو اپنی حالت پر نہیں چھوڑتا"(4)
امام علی النقیؑ کی ولادت مدینہ منورہ کے گاؤں "صریا" میں ھوئی، صریا مدینہ منورہ سے تین میل کےفاصلے پر ہے کہ جسے امام موسٰیؑ ابن جعفرؑ نے آبادکیا اورکئی سالوں تک آنحضرت کی اولادکا وطن رھاھے.
امام علی النقیؑ 3 رجب اور دوسرے قول کے مطابق 25 جمادی الثانی کو سامرا میں شھید کئےگئے.(5)
امام علی النقیؑ ذوالقعدہ 220 ھجری میں امامت کےمنصب پر فائزھوئے. اس وقت آپکی عمر 8سال 5مہینے سے زیادہ نہ تھی، آپؑ اپنے والد کی مانند بچپن میں ہی منصبِ امامت پر فائز ھوئے.
حضرت امام علی النقیؑ کا دورِامامت 6 عباسی خلیفوں (معتصم، واثق، متوکل، منتصر، مستعین، اور معتز) کے ھمعصر تھا.
امامؑ کیساتھ ان خلیفوں کا سلوک مختلف تھا جنمیں سے کسی نے امام کے ساتھ اچھا سلوک کیا تو کسی نے حسب معمول برا، البتہ سب کے سب خلافت کو غصب کرنے اور امامت کو چھیننے میں متفق اور ھم عقیدہ تھے، جنمیں سے متوکل عباسی (دسواں عباسی خلیفہ) سب سے زیادہ دشمنی رکھتاتھا اور ہرطریقے سے انکو آزار و اذیت پہچانے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی، حد تو یہ تھی کہ آئمہ ھدیٰ کی ہریادگار کو مٹانا چاہتاتھا، اماموں کی قبروں کوخراب کیا، خاصکر قبرمطھر حضرت امام حسینؑ اور اسکے اطراف کے تمام گھروں کو ویران کرنے اور وہاں کھیتی باڑی کرنے کاحکم دیا۔(6)
متوکل نے امامؑ کو 243 ہجری میں مدینہ منورہ سے نکلواکر سامرا نقل مکانی کروائی.(7)
ان 6 عباسی خلیفوں میں سے صرف منتصر عباسی (گیارویں عباسی خلیفہ) نے اپنے باپ متوکل کی ہلاکت کیبعد اپنے مختصر دورِخلافت میں علویوں اور خاندانِ امامت ورسالت کیساتھ قدرےبہتر سلوک کیا.
امامؑ کو سامرا "عباسیوں کے دارالخلافہ" میں 11سال ایک فوجی چھاونی میں جلاوطنی کی حالت میں رکھاگیا اور اس دوران مکمل طور پر اپنے دوستوں کیساتھ ملاقات کرنے سے محروم رکھاگیا۔
آخرکار 3 رجب اور دوسری روایت کیمطابق 25 جمادی الثانی 254 ھجری میں معتز عباسی کی خلافت کے دور میں خلیفہ کے بھائی معتمد عباسی کے ھاتھوں زہر دے کر شھید کیا گیا.
شھادت کےوقت امامؑ کےسرہانے انکے فرزند امام حسن عسکریؑ کےسوا کوئی نہ تھا. حضرت امام حسن عسکریؑ اپنے والد گرامی کی شھادت پر بہت روۓ اور گریبان چاک کیا اور آنحضرت کو خود ہی غسل و کفن دیا اور دفن کیا.
کچھ نادان اورمتعصب لوگوں نے امام حسن عسکریؑ پر تنقید کی کہ انھوں نے کیوں گریبان چاک کیا؟
آنحضرتؑ نےانکوجواب دیا کہ..
آپ احکام خدا کے بارے کیا جانتے ھیں؟ حضرت موسیٰ بن عمرانؑ نے اپنے بھائی ھارونؑ کے ماتم میں گریبان چاک کیا"(8)
امام ھادیؑ کا جنازہ نہایت شان سےاٹھا، اھلبیتؑ کے چاھنے والوں، فقیہوں، قاضیوں، دبیروں اور امیروں کےعلاوہ خلیفہ کے دربار کے بزرگوں نے شرکت کی اورامامؑ کو اپنے ایک حجرہ میں دفن کیا گیا.(9)
اس وقت آنحضرتؑ کا مرقد مطھر شہر سامرا میں ھے جہاں آپؑ کے جوار میں آپکے فرزند حضرت امام حسن عسکریؑ، انکی بہن حکیمہ خاتون، امام جوادؑ کی بیٹی اور امام زمانہ عج کی والدہ ماجدہ نرجس خاتون دفن ھیں.
📚 حوالہ جات
1. الارشاد، ص635، کشف الغمہ، ج،3، ص،23. مننتھی الامال، ج2، ص361. الکافی، ج1، ص497. وقایع الایام، ص497.
2. مفاتیح الجنان، ماہ رجب کی چهٹی دعا.
3. منتھی الامال، ج2، ص361. وقایع الایام، ص296.
4. منتھی الامال، ج2، ص361.
5. الارشاد، ص649. منتہی الآمال، ج2، ص384.
6. منتہی الآمال، ج2، ص383.
7. منتہی الآمال، ج2، ص377. الارشاد، ص646.
8. منتھی الآمال، ج2، ص385.
9. الارشاد، ص635. کشف الغمہ، ج3.
https://t.me/islamwitheman/2970

🌹 ولادت مبارک امام علی النقیؑ 🌹
🔷 بعض مؤرخین نے امام ہادیؑ کی تاریخ ولادت 15 ذوالحجہ اور بعض نے 2 یا 5 رجب بتائی ھے، اسیطرح ولادت کا سال بھی بعض نے 212 ھجری اور بعض نے 214 ھجری بیان کیاھے۔(1)
🔷 رجب میں ولادت کی ایک دلیل دعائے مقدسہ ناحیہ ھے، جسمیں اس جملہ کا استعمال ھوا ھے کہ:
"اللھم انی اسئلک بالمولودین فی رجب، محمد بن علی الثانی و ابنہ علی ابن محمد المنتجب۔"(2)
🔷 آپؑ کا نام "علی" رکھا گیا اور کنیت ابوالحسن۔(3)
🔷 آپؑ کے مشہور ترین القاب "النقی اور الہادی" ہیں۔(4)
🔷 آپؑ کو ابوالحسن ثالث اور فقیہ العسکری بھی کہا جاتا ہے۔(5)
جبکہ امیرالمؤمنینؑ اور امام رضاؑ ابوالحسن الاول اور ابوالحسن الثانی کہلاتے ہیں۔
🔷 آپؑ کے والد حضرت امام محمد تقی الجواد علیہ السلام اور آپ کی والدہ ماجدہ کا نام "سیدہ سمانہ المغربیہ" ہے۔(6)
🔷 امام ہادی علیہ السلام عباسی بادشاہ معتز کے ہاتھوں شہید ہوئے۔(7)
🔷 آپؑ کی عمر ابھی چھ سال پانچ مہینے تھی کہ ستمگر عباسی ملوکیت نے آپ کے والد کو ایام شباب میں ہی شہید کردیا اور آپؑ نے بھی اپنے والد حضرت امام محمد تقی الجواد علیہ السلام کی طرح چھوٹی عمر میں امامت کا عہدہ سنبھالا۔(8)
🔷 آپؑ کی مدت امامت 33 سال ہے۔(9)
🔷 امام علی النقی الہادی علیہ السلام اپنی عمر کے آخری دس برسوں کے دوران مسلسل متوکل عباسی کے ہاتھوں سامرا میں نظر بند رہے۔(10)
گو کہ سبط بن جوزی نے تذکرةالخواص میں لکھا ہے کہ امام علیہ السلام 20 سال اور 9 مہینے سامرا کی فوجی چھاؤنی میں نظر بند رہے۔ آپؑ کی شہادت بھی عباسی ملوکیت کے ہاتھوں رجب المرجب سنہ 254 کے ابتدائی ایام میں ہوئی۔(11)
🔷 آپؑ شہادت کے بعد سامرا میں اپنے گھر میں ہی سپرد خاک کئے گئے۔(12)
🔷 امام ہادی علیہ السلام اپنی حیات طیبہ کے دوران کئی عباسی بادشاہوں کے معاصر رہے۔ جن کے نام یہ ہیں:
معتصم عباسی، واثق عباسی، متوکل عباسی، منتصر عباسی، مستعین عباسی اور معتز عباسی۔(13)
🌹 آگر پوسٹ اچھی لگے تو دوسروں کی بھلائی کے لیے شیئر ضرور کریں۔ شکریہ
📚 حوالہ جات
1. الارشاد، ص635، کشف الغمہ، ج،3، ص،23. مننتھی الامال، ج2، ص361. الکافی، ج1، ص497. وقایع الایام، ص497.
2. مفاتیح الجنان، ماہ رجب کی چهٹی دعا.
3. مناقب آل ابی طالب، ابن شہر آشوب، انتشارات ذوی القربی، ج1، 1379، ج4، ص432.
4. جلاء العیون، ملامحمدباقر مجلسی، انتشارات علمیہ اسلامیہ، ص568.
5. مناقب، ص432.
6. ارشاد شیخ مفید، ص432.
7. شیخ مفید، ارشاد، ص327.
8. مناقب، ص433.
9. مناقب، ص433.
10. مناقب، ص433؛ ارشاد، ص297.
11. ارشاد، ص297.
12. اعلام الوری، طبرسی، دارالمعرفہ، ص339.
13. مناقب، ص433.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
👈 مزید پوسٹس۔۔۔
🌹 ولادت باسعادت امام علی النقیؑ
https://t.me/islamwitheman/2971
🌹 شہادت حضرت امام علی النقیؑ
https://t.me/islamwitheman/2968
🌹 امام ہادیؑ کی ہدایات
https://t.me/islamwitheman/2969
🌹 ولادت مبارک امام علی النقیؑ
https://t.me/islamwitheman/2972
⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕

رجب میں ولادت کی ایک دلیل دعائے مقدسہ ناحیہ ھے، جسمیں اس جملہ کا…

🌹 ولادت باسعادت شہزادہ علی اصغرؑ 🌹
اہلبیت علیہم السلام کی ذوات مقدسہ طہارت و عصمت، منابع نور اور معرفت کی کانیں ہیں۔ اس خاندان بزرگوار سے تعلق رکھنے والا ہر فرد خواہ وہ سن صغیر کا مالک ہو یا سن کبیر کا، اپنی جگہ خورشید عصمت و طہارت، تقویٰ، شجاعت، شہامت اور قیامت تک مخلوق خدا کیلئے سرچشمہ ہدایت ہیں۔ یہ عنوان بھی ایک ایسی معصوم ہستی کے بارے میں ہے جو سن کے اعتبار سے سفینہ کربلا میں سب سے چھوٹی تھی لیکن معرفت و ولایت کے اعتبار سے اکمل تھی اور کرب و بلا ایک ایسا سفینہ ہے جس میں ہر عمر سے تعلق رکھنے والے افراد کیلئے نمونہ عمل موجود ہے۔
■ تعارف
● والد کا اسم گرامی امام حسینؑ بن علیؑ بن ابوطالبؑ بن عبدالمطلبؑ.(1)
● والدہ کا اسم گرامی جناب رباب بنت امراءالقیس بن عدی بن اوس بن جابر بن کعب بن علیم بن جناب بن کلب تھا۔(2)
ہشام کلبی لکھتے ہیں؛ ’’و کانت الرباب من خیار النساء و افضلھن‘‘
جناب ربابؑ بہترین اور افضل ترین عورتوں میں سے تھیں۔ اور جناب ربابؑ کے والد گرامی عرب کے عظیم خاندان کے اشراف میں سے تھے کہ جن کی امام کے نزدیک بھی قدر و منزلت تھی۔(3)
امام حسینؑ کی جناب ربابؑ سے دو اولادیں تھیں شہزادی سکینہؑ اور شہزادہ علی اصغرؑ۔
■ سن مبارک
بعض مؤرخین اور مقتل نگار جن میں فضیل بن زبیر (جو امام جعفر صادقؑ کے زمانے تک زندہ رہے) اور یعقوبی(۲۸۳ق م) کہتے ہیں کہ امام حسینؑ کے یہ فرزند بروز عاشورہ اس دنیا میں تشریف لائے۔(4)
محمد بن سعد (۲۳۰) لکھتے ہیں کہ امام حسینؑ کے اس فرزند کا سن مبارک تین سال تھا جس کو عقبہ بن بشر اسدی نے تیر مار کر شہید کیا تھا۔(5)
بلعمی چوتھی صدی کا مؤرخ طفل صغیر کے بارے میں لکھتا ہے کہ اس طفل کا سن مبارک میدان کربلا میں ایک سال تھا۔(6)
مشہور شاعر کسانی مروزی اور چوتھی صدی کے دوسرے شاعر اس طفل صغیر کے بارے میں کہتے ہیں کہ یہ طفل کربلا میں 5 ماہ کا تھا.(7)
لیکن مشہور قول ان اقوال کے علاوہ ہے۔ ماہتاب امامت کی اس کرن کی عمر کرب و بلا میں چھ ماہ کی تھی اس قول کا مدرک و ماخذ فقط ایک کتاب ہے لیکن گزشتہ دو صدیوں سے اس قول کی اتنی تبلیغ ہوئی کہ آج ہر محفل، مجلس اور کسی بھی پروگرام میں جہاں جناب علی اصغرؑ کا نام آتا ہے اسی قول کی شہرت ہے اور یہی مشہور ہوگیا کہ یہ پهول نو یا دس رجب المرجب 60ہجری کے دن مدینہ منورہ میں امام حسینؑ کے گلشن میں کھلا جس کی خوشبو سے پورا مدینہ مہک اٹھا۔(8)
■ اسم مبارک
معصوم کے اسم مبارک کے بارے میں دو مختلف روایتیں ملتی ہیں۔
● ایک روایت کے مطابق آپکا اسم گرامی ’’علی‘‘ تھا۔(9)
● دوسری روایت کے مطابق آپ کا اسم گرامی ’’عبداللہ‘‘ تھا۔(10)
اس کی دو وجہیں بیان ہیں اولاً روایات میں یہ ملتا ہے کہ مولود اگر لڑکا ہو تو اس کا نام پہلے سات دن تک محمد یا علی رکھا جائے اور مولود اگر لڑکی ہو تو اس کا نام پہلے سات دن فاطمہ رکھا جائے۔(11)
ثانیاً روز عاشورہ دو شہید ایسے تھے جن کا سن مبارک صغیر تھا جن میں سے ایک کا نام جناب علی اصغرؑ اور دوسرے معصوم کا نام عبداللہ تھا. بعض ارباب مقاتل نے دونوں شہزادوں کا ذکر کیا ہے۔(12)
دوسرا قول زیادہ معتبر ہے کہ شہزادہ کا اسم گرامی ’’عبداللہ‘‘ تھا لیکن پہلے قول کی تائید بھی کتب مقاتل میں ملتی ہے جیسے یزید ملعون نے امام زین العابدینؑ سے ان کے اسم کے بارے میں پوچھا تو آپؑ نے فرمایا میرا نام ’’علی‘‘ ہے۔ جس پر وہ ملعون کہنے لگا وہ تو کربلا میں شہید کر دئیے گئے ہیں۔ آپؑ نے فرمایا وہ میرے بھائی ’’علی بن الحسین ‘‘ تھے. یہ ملعون کہتا ہے کہ کیا وجہ ہے آپ کے والد نے ہر بیٹے کا نام علی رکھا ہے؟ امام زین العابدینؑ نے فرمایا کیونکہ وہ اپنے والد محترم امام علی علیہ السلام سے بہت محبت کرتے تھے جسکی وجہ سے اپنے ہر بیٹے کا نام علی رکھا ہے۔(13)
اس روایت سے معلوم ہوتا ہے کہ اس شہزادہ کا اسم گرامی علی تھا اگرچہ ارباب مقاتل کے درمیان شہرت جناب عبداللہ کی ہے جیسا کہ امام زمانہ عج نے زیارت قائمیہ میں اس شہزادے کو عبداللہ کے نام سے تعبیر کیا ہے اور تصریح فرمائی ہے کہ بعد از شہادت اس شہزادے کا خون آسمان کی طرف پھینکا گیا اور شہزادے کے قاتل کا نام حرملہ ملعون تھا۔(14)
🔘 بقاء اسلام، حیات اسلام اور تاریخ اسلام میں اس معصوم شہزادے کا خصوصی حصہ ہے جہاں پر بھی اسلام کی بات ہوگی اس معصوم کا ذکر ضرور ہو گا۔
📚 حوالہ جات
1۔ بحارالانوار،ج۴۳۔
2۔ مقاتل الطالبین،ص۸۹۔
3۔ قمقام زخار،ج۲،ص۶۵۴۔
4۔ کوفی اسدی،منقتل مع الحسین،ص۱۵۰۔
5۔ محمدبن سعد،ترجمہ الحسین ومقتلہ،ص۱۸۲۔۔
6۔ ابوعلی محمدبلعمی،تاریخنامہ طبری،ج۴،ص۷۱۰۔
7۔ ذبیح اللہ صاحب کاری،سیریدرمرثیہ عاشورایی،ص۱۶۹۔
8۔ مقتل ابومخنف،ص۱۲۹۔
9۔ بحارالانوار،ج۴۵،ص۳۳۱
10۔ شیخ مفید،ارشاد،ج۳،ص135. ۱۶۔اعلامالوریٰ،ص۲۵۱۔
11۔ وسائل الشیعہ ج۱۵،ص۱۲۵۔
12۔ مناقب ابن شہرآشوب،
13۔ ال ملہوف،ص۲۰۲۔
14۔ بحارالانوار،ج۴۵،ص۴۴۔
https://t.me/islamwitheman/2975