بحث ونظر جولائی تا دسمبر 2021.pdf
5.5 MB
سہ ماہی بحث و نظر
شمارہ: جولائی تا دسمبر 2021
شمارہ: جولائی تا دسمبر 2021
📢اجلاس خاص بموضوع مسنون نکاح تحریک
زیر اہتمام: اصلاح معاشرہ کمیٹی (آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ)
تاریخ: 1/دسمبر 2022
بمقام: المعہد العالی الاسلامی حیدرآباد
Important Symposium on
'Masnun Nikah Movement'
By: Islah e Muashra Committee
All India Muslim Personal Law Board
on: 1st Dec 2022
at: Al Mahad Ul Aali Al Islami Hyderabad
👇👇👇
https://youtu.be/KswAZ3N1RNg

YouTube
اجلاس خاص بموضوع مسنون نکاح تحریک، زیر اہتمام: اصلاح معاشرہ کمیٹی (آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ)
Important Symposium on
'Masnun Nikah Movement'
By: Islah e Muashra Committee
All India Muslim Personal Law Board
on: 1st Dec 2022
Maulana Khalid Saifullah Rahmani
at: Al Mahad Ul Aali Al Islami Hyderabad
#Khalid_Saifullah_Rahmani
#KhalidSaifullahRahmani…

🎯اہم خطاب ملاحظہ فرمائیں:
♦عنوان: مسئلہ طلاق اور اسلام
🎙مقرر: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
♦Title: Divorce & Islam
🎙Speaker: Maulana Khalid Saifullah Rahmani
✅Kindly Watch and Share the Video & don't forget to Subscribe the official channel of Maulana Khalid Saifullah Rahmani.
👇👇👇
https://youtu.be/rlk9xcgEXNg

Divorce and Islam | Talaq ka Masla | Maulana Khalid Saifullah Rahmani
Maulana Khalid Saifullah Rahmani
طلاق کا مسئلہ
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
©This is copyright protected content, re-use of this content on any social media platform without prior permission will be copyright infringement and cause to copyright strike on…

یکساں سول کوڈ ملک کے مفاد کے خلاف اور قومی یکجہتی کے لئے نقصاندہ: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
نئی دہلی: ۱۰؍دسمبر ۲۰۲۲ء
حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی (جنرل سکریٹری بورڈ) نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ یکساں سول کوڈ کے سلسلے میں۹؍ دسمبر ۲۰۲۲ء کو راجیہ سبھا میں جو پرائیوٹ بل پیش کیا گیا ہے، وہ بہت ہی افسوسناک اور ملک کے اتحاد کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہے، ملک کے معماروں نے اس سوچ کے ساتھ دستور بنایا تھا کہ ہر طبقہ کو اپنے مذہب اور اپنی تہذیب کے مطابق زندگی گزارنے کی اجازت ہوگی، اسی اصول پر حکومت ہند نے قبائیلیوں کی علیحدگی پسند تحریکوں کے ساتھ معاہدات بھی کئے ہیں؛ تا کہ وہ پورے اطمینان کے ساتھ اس ملک کے شہری بن کر رہیں اور یہ خدشہ محسوس نہ کریں کہ ان کی انفرادیت اور پہچان سے ان کو محروم کر دیا جائے گا، اسی تیقن کے تحت ملک میں مسلمان، عیسائی، پارسی اور بعض دوسرے تہذیبی گروپ اپنے اپنے پرسنل لا کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں، اب ان سب پر یکساں سول کوڈ نافذ کرنے کا کوئی فائد ہ تو نہیں ہوگا؛ البتہ اس سے ملک کو نقصان ہو سکتا ہے اور قومی یکجہتی کا جذبہ متأثر ہوسکتا ہے؛ اس لئے حکومت کو چاہئے کہ ملک کے حقیقی مسائل پر توجہ دے اور ایسی باتوں سے بچے جو بے فائدہ اور تفرقہ پیدا کرنے والی ہوں، ہندوستان جیسا ملک جہاں دنیا کی سب سے زیادہ آبادی بستی ہے اور جو ڈھیر سارے مذہبی اور تہذیبی گروہوں کا مشتر کہ وطن ہے ---- ان میں عقائد، سما جی زندگی کے طور و طریق اور قومی روایات کا کافی فرق پایا جاتا ہے ---- ان سب کے لئے یکساں سول کوڈ ہر گز مفید نہیں ہوسکتا، بلکہ یہ یقینی طور پر نقصان دہ ثابت ہوگا ، برسر اقتدار پارٹی محض اپنی فرقہ وارانہ سیاست کو تقویت پہنچانے کے لئے اپنے ارکان سے اس طرح کے بل پیش کراتی ہے، جس کا مقصد ایک ہی تہذیب کو پورے ملک پر مسلط کرنا اور ہندتوا کے ایجنڈا کو آگے بڑھانا ہے، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اس کی سخت مخالفت کرتا ہے اور آئندہ بھی کرتا رہے گا اور تمام سیکولر پارٹیوں سے بھی اپیل کرتا ہے کہ وہ حکومت کے دستور مخالف عزائم کو روکنے کی بھر پور کوشش کریں، یہی ملک سے محبت کا تقاضا ہے ۔
✍🏼 جاری کردہ
ڈاکٹر محمد وقارالدین لطیفی
آفس سکریٹری

♦خطاب بموقع اجلاس عام، مجلس علمیہ تلنگانہ وآندھراپردیش
🎙مقرر: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
تاریخ: 10/دسمبر 2022
مقام: دار العلوم حیدرآباد
Maulana Khalid Saifullah Rahmani public speech in Ijlas e Aam of Majlis e Elmiya Telangana & Andhra Pradesh
on: December 10th, 2022
At: Darul Uloom Hyderabad
✅Kindly Watch and Share the Video & don't forget to Subscribe the official channel of Maulana Khalid Saifullah Rahmani.
👇👇👇
https://youtu.be/TE9N72aphbE

خطاب مولانا خالد سیف اللہ رحمانی | بموقع اجلاس عام، مجلس علمیہ تلنگانہ وآندھراپردیش
Maulana Khalid Saifullah Rahmani address Ijlas e Aam of Majlis e Elmiya Telangana & Andhra Pradesh
on: December 10th, 2022
At: Darul Uloom Hyderabad
خطاب مولانا خالد سیف اللہ رحمانی | بموقع اجلاس عام، مجلس علمیہ تلنگانہ وآندھراپردیش
تاریخ: 10/دسمبر 2022…