📚 ابلاغ دین 📽
22 subscribers
1 file
34 links
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

دینی تعلیمات و احکامات کی ابلاغ کیلئے یہ چینل تشکیل دیا گیا ہے
Download Telegram
ابلاغ
Channel name was changed to «📚 ابلاغ دین 📽»
*•┄┅❁✿ نیکیاں سمیٹیے ✿❁┅┄•*

*السلام علیکم*

*الحمدللہ!!!*
*"فروغ اسلام" کے نام سے یوٹیوب پر دینی، تربیتی و اصلاحی چینل مصروف عمل ہے.*

*متعدد دینی و علمی موضوعات پر بیانات نشر ہورہے ہیں.*

*فیس بک اور میسنجر پر اس میں سے بعض کے لنکس بھی شئیر ہوتے رہے ہیں جس کا مقصد یہ ہے کہ اس سے استفادہ بھی کیا جائے اور چینل کا تعارف بھی ہو.*

*اب ایک سال پورا ہونے والا ہے مختلف دینی مسائل اور عنوانات پر 90 بیانات کے ساتھ مسلسل مصروف ہے.*

*"فروغِ اسلام" چینل کو آپ کا تعاون درکار ہے، درج ذیل امور پر اپنی بھرپور سعی فرمائیے:*

1 : چینل کو سبسکرائب کیجیے.
2 : تمام بیانات کو دیکھیے اور سبق حاصل کیجیے.
3 : چینل کے ہر بیان کو لائیک کیجیے.
4 : چینل کے بیانات کو شئیر کیجیے.
5 : کومنٹ کے ذریعے اپنے سوالات کے جوابات حاصل کیجیے.

*آپ کے تعاون سے دینی و اصلاحی کام میں مزید وسعت پیدا ہوگی.*

*امید ہے آپ اس دینی چینل کے فروغ میں اپنا کردار ادا کرکے اپنے "توشہ آخرت" میں اضافہ فرمائیں گے.*

*ملتمس*
*اخوکم فی الدین*

https://youtube.com/channel/UCZE2phdCgF5BjNrR4ZuvKBw