نیکی
296 subscribers
6.9K photos
217 videos
606 files
185 links
یہ چینل اسلامی معلومات اسلامی سلسلوں.. اچھی باتوں کی تشہیر کے لیے صدقہ جاریہ کے طور پر بنایا گیا ہے
Download Telegram
🌻 *بھنے ہوئے چنوں کے صحت پر حیرت انگیز فوائد*

اکثر و بیشتر افراد بھنے چنوں کی افادیت سے لا علم ہوتے ہیں، بھنے ہوئے چنوں میں انسانی صحت کے لیے بے شمار فوائد سمیت صحت سے متعلق متعدد شکایات کا قدرتی حل بھی موجود ہے۔

آج کل کی نو جوان نسل کو صحت سے متعلق متعدد شکایات کا سامنا ہے جیسے کہ خون کی کمی، موٹاپا، دماغ اور آنکھوں کا کمزور ہونا، پیٹ کا بڑھ جانا اور ہڈیوں کے کمزور ہونے کے سبب چھوٹی عمر ہی میں فریکچر آ جانا شامل ہے، طبی ماہرین کے مطابق بھنے ہوئے چنوں کو اگر روزانہ کی بنیاد پر کم از کم ایک مٹھی یا اس سے تھوڑی زیادہ مقدار میں شامل کر لیا جائے تو مندرجہ بالا مسئلے ہفتوں میں ختم ہو سکتے ہیں۔

طبی ماہرینکے مطابق 2020 اور آنے والے سالوں میں نوجوانوں کا سب سے بڑا مسئلہ موٹاپا ہے، بھنے چنے تیزی سے وز ن کم کرنے کے لیے نہایت مفید ہیں۔ یہ ایک ایسی غذا ہے جس میں کیلوریز کم اور فائبر اور پروٹین کی مقدار بھر پور پائی جاتی ہے، بھنے ہوئے چنوں کا استعمال نا صرف وزن میں کمی کا سبب بنتا ہے بلکہ کمزور کیے بنا انسانی جسم کو صحت مند اور توانا رکھنے میں بھی مدد کرتا ہے۔

ماہرین غذائیت کی جانب سے تجویز کیا جاتا ہے کہ بھنے چنوں کو چھلکوں سمیت کھانا چاہیے، اس طرح استعمال کرنے سے کثیر مقدار میں جسم کو فائبر اور پروٹین حاصل ہوتا ہے، اس کے علاوہ یہ دیر میں ہضم ہونی والی غذا ہے جس کے باعث کافی دیر تک بھوک نہیں لگتی۔ بھنے چنے وزن میں کمی تو کرتے ہیں لیکن اس کے ساتھ ہی یہ جسم میں موجود فالتو چربی کو بھی ختم کرتے ہیں۔

*غذائی لحاظ سے بھنے چنوں افادیت*
بھنے چنے غذائیت سے مالا مال ہوتے ہیں، اس میں پلانٹ بیسڈ پروٹین ( پودوں سے حاصل کی جانے والی پروٹین)، ڈائٹری فائبر اور کاربوہائڈریٹس بھی بھرپور مقدار میں پائے جاتے ہیں۔

چنوں میں اینٹی آکسیڈنٹس اور نمکیات وافر مقدار میں ہوتی ہے، اس کے علاوہ اس میں آئرن، زنک، میگنیشیم اور فاسفورس بھی شامل ہوتا ہے، چنو میں میں متعدد وٹامنز بھی بھاری مقدار میں پائے جاتے ہیں جن میں وٹامن سی، وٹامن اے، بی6 اور بی 12 سر فہرست ہیں۔

*بھنے چنے خواتین کے لیے بہترین غذا*
خواتین اگر بھنے ہوئے چنوں کا استعمال کریں تو جوڑوں سے درد، خون کی کمی، تھکاوٹ، دماغی کمزوری جیسی شکایات سے نجات حاصل کرسکتی ہیں اور ان کی جسمانی قوت میں بھی اضافہ ہوتا۔

ماہرین نسواں کے خواتین کے پوشیدہ امراض سے نجات، وزن میں کمی اور ان کی قوت مدافعت میں اضافے کے لیے بھنے چنے کا استعمال بہترین ہے۔

*بچوں کی نشوونما*
بھنے ہوئے کالے چنوں کا استعمال نہ صرف بڑوں بلکہ بچوں کے لیے بھی بہت مفید ہے، اپنے بچوں کی جسمانی قوت بڑھانے اور اسے بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لیے بچوں کو اس میں کشمش اور مصری ملا کر کھلائیں۔

*بھنے چنے کولیسٹرول گھٹاتے ہیں*
کالے بھنے چنے کولیسٹرول کم کرنے کے لیے بھی بہترین غذا ہے، اس کا باقاعدگی سے استعمال کر کے قدرتی طریقے سے کولیسٹرول کے مسئلے سے با آسانی جان چھڑائی جا سکتی ہے۔

*ہڈیوں کے لیے معاون*
چنوں میں آئرن، فاسفورس، میگنیشیم، کوپر اور زنک بھی پایا جاتا ہے جو ہڈیوں کی صحت اور ان کی مضبوطی کے لیے بہترین سمجھے جاتے ہیں، چنوں میں موجود نمکیات ہڈیوں کی نمکیات کی ڈینسیٹی کو بہتر بناتی ہے۔

*آنکھوں کی صحت*
بھنے چنوں کا روزانہ کی بنیاد پر استعمال کرنے سے بینائی بہتر ہوتی ہے، چنے زنک، وٹامن اے، سی، اور ای حاصل کرنے کا ایک بہترین ذریعہ ہے جو بینائی کی بہتری کے لیے کافی مددگار وٹامنز مانے جاتے ہیں
بہت گناہ گار ہو؟
اللّٰہ کی بہت نافرمانی ہوگئی؟
بہت کوشش کے باوجود پھر غلطی کر دیتے ہو ؟
تمہیں لگتا ہے کہ اس پاک رب نے تم سے محبت کرنا چھوڑ دیا ہے؟
تمہیں ایسا ہی لگتا ہے نا؟
آؤ میں تمہیں اک بات بتاؤں۔۔!!

وہ تو رب ہے نا ،خالق ہے جس نے تمہیں کتنی محبت سے بنایا ہے۔
اس پاک ذات کی اک صفت بھی ہے جو ہے #الودود وہ تمھاے گناہگار ہونے پر تم سے نہیں روٹھے گا یہ تو انسان کرتے ہیں۔۔
لیکن وہ پاک ذات تم سے محبت کرتے رہے گے
بس تم نے #توبہ کے درازے کو کھٹکھٹاتے رہنا ہے اور وہ تمہیں معاف بھی کر دے گا تم سے اور زیادہ محبت کرنے لگے گا ۔۔
مایوس مت ہونا کہ یہ تو شیطان کا وار ہے۔۔
پر امید رہو سب ٹھیک ہو جائے گا ❤️
*اس دُنیا کی مصروفیات میں سے قــرآن سیکھنے کے لیے وقت ضرور نکالیں اور یقین رکھیں کہ اللّٰـہ آپ کے سارے مسائل حل فرما دے گا کیونکہ:* *🤍 من كان لِلّٰہ كان ﷲ له○* ```"اور جو ﷲ كا ہو جاتا ہے گویا کہ وہ چن لیا جاتا ہے"``` *رَبِّ اغْفِرْلِیْ خَطِیْئَتِیْ یَوْمَ الدِّیْن۔* آمیــــــن
🇷‌🇪‌🇲‌🇮‌🇳‌🇩‌🇪‌🇷


*آپ سب کو یاددہانی کروانی ہے کہ ان شاءاللہ آج بدھ 29 جون کو پاکستان میں 29 ذی القعدہ ھوگی*
🌹🌹🌹
اور ذی الحج کا چاند نظر آسکتا ہے اس لیے آپ سب اپنے ناخن و بال آج ہی کے دن تراش لیں کیونکہ ذی الحج کاچاند نظر آنے کے بعد قربانی تک ناخن و بال نہ تراشنا مسنون بھی ھے اور مستحب بھی۔۔۔
جزاکم اللہ خیراً کثیرا
*زِنــدگی بہــت مُـختصر ہـے اِســے اپنــوں ڪے ســاتھ ہنسـی خـــوشی اور ایڪ دُوســرـے ڪے غــم بــانٹنــے میــں گُـزاریں...!* *یـــاد رہـے ڪہ انســان ڪی زِنـــدگی ڪا ڪُچھ بھــروسہ نہیــں ڪب ڪس پـل وہ آخــری ســانس لیتــے ہوئے اس دُنیـــا سے رُخــصت ہـــو جـــائے...!*
🌸کبھی جب دل بہت خوش ہو .... نعمتیں ہی نعمتیں ہوں.... ایسے میں اپنے دل کو چیک کیا کریں...

کہ شکر کتنا ہے
نمازیں وقت پر ہیں یا نہیں
اللہ سے رجوع کتناہے.

کیونکہ یہ بھی رب العزت کا امتحان ہوتا ہے..... وہ دے کر بھی آزماتا ہے.... اور لے کر بھی..


*خوشیوں میں شکر گزاری کا سب سے بڑا فایدہ یہ ہوتا ہے* بہنوں..... جب کوی دکھ اور پریشانی جب سامنے آتی ہے تو.... بظاہر تو ٹینشن ہوتی ہے لیکن.... *دل اندر سے پرسکون اور ٹھنڈا ہوتا ہے جیسے کسی نے اس پر ہاتھ رکھا ہوا ہے کہ نہ پریشان ہو*

*شکر گزار انسان کے ساتھ رب کا وعدہ ہے ساتھ بھی دے گا اور مزید نعمتیں بھی دے گا..* . ان شاءاللہ

*آزما لیجیے*
*عشرہ ذوالحجہ میں قرآن پاک مکمل کیسے کریں*
〰️〰️🌹☘️🌹〰️〰️

💖سب سے پہلے خلوص دل سے اللہ تعالی سے توفیق عمل کی دعا کیجے کہ ہمارا ہر عمل اور عبادت خالص اللہ کی رضا کے لیے ہو۔

📍 قرآن پاک کی روزانہ تلاوت کے لیے ہم تیس پاروں کو ان دس بابرکت دنوں میں یوں تقسیم کرسکتے ہیں:

🌅دو پارے فی یوم فجر کی نماز کے بعد بآسانی پڑھے جاسکتے ہیں کہ دن کے ابتداٸی وقت میں ذہن زیادہ پرسکون ہوتا ہے اور یکسوٸی میسر ہوسکتی ہے۔

🌠تیسرا پارہ عشإ کے بعد پڑھ لیں جب گھر کے سب کاموں سے فراغت مل جاۓ۔

📍اگر ہوسکے تو کچھ وقت عصر کی نماز کے بعد بھی قرآن پاک کی تلاوت کر لی جائے۔

🌼اس طرح بفضل رب تعالی ہم نو ذوالحجہ تک قرآن پاک مکمل کرپاٸیں گے۔
ان شاءاللہ
📖🔖📖🔖📖🔖📖

#عشرہ_ذوالحجہ_سیریز_2022
ہم لوگ مطلب پرست ہیں۔۔ جیتے جی کسی کی قدر نہیں کرتے اس کے آنسوؤں کی پرواہ نہیں کرتے اور مرنے کے بعد اس کے لئے روتے ہیں آنسو بہاتے ہیں، اسکے جنازے کو کندھا دینا افضل سمجھتے ہیں میرے نزدیک سب سے افضل کام کسی جیتے جاگتے انسان کے آنسو پونچھنا ہے اسکی قدر کرنا ہے اسکے ٹوٹے ہوئے وجود کو سہارا دیکر سمیٹنا ہے۔ جب آپ کسی ادھورے شخص کو سمیٹنے کا کام کرتے ہیں، اسے بکھرنے سے بچاتے ہیں، اسے زندگی کی طرف لے آتے ہیں تو اس سے بڑھ کر دنیا میں کوئی افضل کام نہیں ہو سکتا سمیٹنا سیکھیں، روتی ہوئی آنکھوں کے آنسو پونچھنا سیکھیں، کسی کی کھوئی ہوئی مسکراہٹ کو اسکے ہونٹوں تک لوٹانا سیکھیں یقین مانیں یہ ایسے کام ہیں جنہیں کر کے آپ کے دل کو سکون ملے گا ورنہ کسی کو آپ برباد کرتے ہو، اسے رلاتے ہو، اسے ذہنی مریض بناتے ہو، اسکی کمزوری کا فائدہ اٹھاتے ہو، تو پھر اپنی باری آنے کا انتظار ضرور کرنا🍁
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸

*💖بسم اللہ الرحمن الرحیم💖*             

         *From Darkness to Light*

                   Day #1:  *Introduction*
  
*Audio Timing*

35:10

🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸


#ڈپریشن_سیریز
Audio
Audio from الحمدللہ
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم🌹

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ 🌹

میں امید کرتی ہوں آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالتوں میں ہوں گے اللّٰه سبحانہ و تعالیٰ آپ کی طرف بڑھنے والے ہر شر کو خیر و بھلائی میں بدل دیں آمین یا رب
الحمداللّٰه الحمداللّٰه
اللّٰه کی بہترین توفیق اور فضل سے ہم اپنی ایک نئی سیریز کا آغاز کر رہے ہیں
💕From darkness to light 💕
جی الحمداللّٰه اندھیروں سے روشنی تک کا سفر ہم میں سے کون نہیں چاہتا کہ ہماری زندگی بہتر سے بہترین ہو اندھیروں سے نکل کر اجالے میں آئے تو یہ سیریز سٹارٹ کرنے کا مقصد یہ کہ ہماری زندگی میں ایک positive change اے
ان شاء اللہ تو میری آپ سے ریکویسٹ ہے اپنا قیمتی وقت نکال کر لازمی اس کو سنیں ان شاءاللّٰہ اللّٰہ تعالیٰ ہمیں بہترین عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اللّٰه تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
جزاکم اللّٰه خیرا کثیرا
🌹🌹🌹🌹
اپنی باتوں کو پانی کے قطروں
سے بھی شفاف رکھو
کیونکہ قطروں سے دریا بنتا ہے
اور باتوں سے انسان کا کردار بنتا ہے
*اگر کھوٹے سکّے سے کُچھ خریدنا ناممکن ہے _،*
*تو نیّتوں میں کھوٹ رکھ کے فلاح پانا بھی ناممکن ہے۔* اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ہمارے دلوں کو خالص کرلیں
اور ہماری نیتوں کو خالص کرلیں اپنے لیے
اور ہم سے اپنی خوشنودی اور رضا والے کام کروا لیں
*آمین یا رب العـــــٙـــالمـــِـــــین*
اگر آپ نماز نہیں پڑھتے تو آج سے ایک کام کریں دن میں 100 بار استغفار ضرور کیا کریں اور با وضو رہیں اور ایک نماز سے شروع کریں۔عصر اور فجر کی نماز کی بہت زیادہ فضیلت ہے احادیث میں تو آپ چلیں عصر کی نماز سے شروع کریں خود پر جبر کر کے اپنے دل کو سمجھا کر کہ اللہ کو راضی کرنا ہے تو بس ایک ہفتہ کچھ بھی جائے عصر کی نماز پڑھتے رہیں۔مت چھوڑیں اور نماز کے بعد دعا کرتے رہیں کہ یا اللہ مجھے باقی نمازوں کی بھی توفیق دے اور قائم رکھ۔اس طرح ایک ایک نماز کر کے آپ کی پانچ نمازوں کی عادت بن جائے گی ان شاءاللہ ۔
⬅️ *برکت والے تمام وظیفے ہم مسلمانوں کے پاس ہیں مگر خوش حال غیر مسلم ہیں معلوم ہے کیوں؟ کیونکہ ہم میں ایمان صرف نام کا ہے۔*
*Maghrib salah*


📢 *کل جمعرات کا روزہ!!*
🌙اِنْ شَآ ءَللّٰہ ضرور
*وَمَا تَوْ فِیْقِیْ اِلَّا بِا للّٰہِ عَلَيْهِ تَوَکَّلْتُ وَ اِلَیْہِ اُنِیْبْ*

*’’ 🌹*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا* :

*پیر اور جمعرات کو اعمال (بارگاہِ الٰہی میں) پیش کئے جاتے ہیں۔ میں پسند کرتا ہوں کہ میرا عمل روزے کی حالت میں پیش ہو۔‘‘*

*(ترمذی)۔۔۔*

*🛑 کل جمعرات ہے ۔۔۔ 🛑*


*وَّذَکِّرۡ فَاِنَّ الذِّکۡرٰی تَنۡفَعُ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۵۵﴾ " اور نصیحت کرتے رہیں یقیناً نصیحت ایمان والوں کو نفع دے گی (سورہ الذاريات)* "

💰💰 صدقہ جاریہ کے طور پر آگے شئیر کر دیں

جزاکم اللہ خیرا


*مقامی وقت کے مطابق نماز مغرب ادا کرلیجٸے*
🍃🍃🌹🍃🍃🌹🍃🍃
انسٹا گرام پر ہمارا اکاؤنٹ ہے


*Eimaan Reminders*

https://www.instagram.com/p/Coqer2GIWzB/?igshid=YmMyMTA2M2Y=



جوائن کیجیے