This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
بشکریہ محترم زکریا اچلپوری صاحب 💐
How To Use Darulifta Info (Talash Fatwa Telegram Bot)
دارالافتاء ڈاٹ انفو (تلاش فتوی ٹیلی گرام بوٹ ) استعمال کرنے کا طریقہ
👇👇👇👇
@FatwaBot

الحمد للہ ، محض اللہ کے فضل سے اردو زبان میں مستند فتاوی کی سب سے بڑی ویب سائٹ دار الافتاء ڈاٹ انفو نے ایک لاکھ فتاوی کے اہم سنگ میل کو عبور کرلیا۔۔
سب احباب سے درخواست ہے کہ ویب سائٹ، اور ایپ کی خوب ترویج واشاعت فرمائیں۔۔ ساتھ ساتھ اپنے استعمال میں رکھیں۔۔
اللہ تعالی سب کی محنت کو قبول فرمائے۔۔ اور اس کام کو امت کے لئے نافع بنائے۔۔
ان فتاوی میں تلاش کے لئے ویب سائٹ اور ٹیلیگرام تلاش فتوی بوٹ اور اینڈرائیڈ ایپلیکشن کو استعمال کیا جاسکتا ہے:
ویب سائٹ: https://darulifta.info
اینڈرائیڈ ایپ : https://play.google.com/store/apps/details?id=info.darulifta.lite
ٹیلیگرام پر تلاش فتوی بوٹ : https://t.me/FatwaBot
ٹیلی گرام چینل: https://t.me/darulifta_info

بعض صارفین کو پی ڈی ایف فتاوی پڑھنے میں مسئلہ پیش آرہا تھا۔۔ اس مسئلہ کو حل کردیا گیا ہے۔۔
سرچ ٹِپ:
دار الافتاء ڈاٹ انفو میں کسی مسئلہ کو تلاش کرنے کے لئے مکمل جملہ لکھنے کے بجائے صرف مطلوبہ الفاظ کا اندراج کریں۔۔
مثلا اگر آپ کو یہ تلاش کرنا ہے (کمیٹی کے پیسوں پر زکوۃ کا حکم) تو بجائے یہ مکمل جملہ لکھنے کے ، صرف اہم اہم الفاظ لکھیں، مثلا اسی مسئلہ کو آپ یوں تلاش کریں: کمیٹی زکوۃ
ان شاء اللہ نتائج بہتر ظاہر ہونے لگیں گے۔۔

دار الافتاء ڈاٹ انفو --- ہزاروں مستند فتاوی میں تلاش کی منفرد سہولت https://play.google.com/store/apps/details?id=info.darulifta.lite
Google Play
دار الافتاء انفو - Apps on Google Play
A unique application for searching thousands of authentic fatwas and sharia issues
دار الافتاء ڈاٹ انفو ویب سائٹ اپ ڈیٹ
- سرچ انجن کی کارکردگی، اور عبارتِ تلاش سے متعلقہ نتائج کو پیش کرنے کی صلاحیت میں بہتری۔
- نئے فتاوی جات کا اضافہ
- ڈیزائن میں اصلاحات

مستند اور اہم دار الافتاؤں کے ایک لاکھ سے زائد فتاوی سے استفادہ کرنے کے لئے ایک بہترین ومنفرد ویب سائٹ اور ایپ
https://darulifta.info
اینڈرائیڈ ایپ: https://play.google.com/store/apps/details?id=info.darulifta.lite

www.darulifta.info
دار الافتاء . انفو | Darulifta.info
Darulifta.info | دار الافتاء
مستند اور اہم دار الافتاؤں کے ایک لاکھ سے زائد فتاوی سے استفادہ کرنے کے لئے ایک بہترین ومنفرد ویب سائٹ اور ایپ https://darulifta.info اینڈرائیڈ ایپ: https://play.google.com/store/apps/details?id=info.darulifta.lite
تمام احباب شئیر فرما کر نفع کو عام فرمائیں .. جزاکم اللہ خیرا ..
Forwarded from قرآن لائبریری | Quran Library
quran.ttwir.com.apk
7.3 MB
Forwarded from قرآن لائبریری | Quran Library
Darulifta.info | دار الافتاء
quran.ttwir.com.apk
قرآن لائبریری apk فائل ..
جن ساتھیوں کو اسے ایپ کے طور پر استعمال کرنا ہے وہ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کرسکتے ہیں ..

قرآن لائبریری کے بارے میں
الحمد للہ، اردو زبان میں قرآن کریم کی معتبر تفاسیر اور ترجمے پیش کرنے کی سعادت حاصل کی جارہی ہے۔
اس ایپلیکشن کی تیاری سے ہمارا مقصد یہ ہے کہ قرآن کریم کی تعلیمات کو سمجھنا، اور ان پر عمل کرنا اور آگے پھیلانا آسان ہوجائے۔ امید ہے کہ یہ ایپ علمائے کرام، بالخصوص ائمہ حضرات، اور شائقینِ علوم قرآنیہ کیلئے بھر پور استفادے کا ذریعہ بنے گی۔
قرآن لائبریری میں موجود ابتدائی مواد (ایزی قرآن وحدیث) سے حاصل کیا گیا ہے۔ اللہ پاک اس خدمت کو ھمارے لیے اور تمام ان احباب کے لئے ذریعہ نجات بنائے جنہوں نے دن رات ایک کر کے اس ایپلیکیشن کے لیے انتھک محنت کی اور متعلقہ مواد کی تیاری و تالیف میں ہمہ تن مصروف رہے، آخر میں ھم اللہ رب العزت سے دعا گو ہیں کہ اس کام کو شرف قبولیت سے نوازے اور تمام مسلمانوں کے لئے نفع بخش بنائے. آمین