Darulifta.info | دار الافتاء
4.04K subscribers
23 photos
2 videos
3 files
22.4K links
-مستند دار الافتاؤں کے ہزاروں فتاوی سے استفادہ کرنے کے لئے ایک منفرد ویب سائٹ اور سرچ انجن
-
https://darulifta.info
رابطہ : @DinfoContact_bot

اینڈرائیڈ ایپ: https://play.google.com/store/apps/details?id=info.darulifta.lite
Download Telegram
فتوی ٹیم ورک کا مختصر تعارف
——
الحمد للہ دار الافتاء ڈاٹ انفو مستند فتاوی کی جمع وترتیب کی خدمت انجام دے رہا ہے۔۔
اگر آپ بھی فتاوی کی تیاری کے اس کار خیر میں حصہ لینا چاہتے ہیں ، اور فقہ وافتاء سے مناسبت رکھتے ہیں تو آئیے فتوی ٹیم ورک کا حصہ بنیئے، روزانہ اپنے کچھ قیمتی لمحات اس کام کو دیجئے، آپ کا ایک منٹ بھی آپ کے لیے عظیم صدقہ جاریہ اور ثواب کا باعث اور ہزاروں لوگوں کے عقیدہ، نمازیں، عبادتیں، زندگیاں درست ہونے کا سبب بن سکتا ہے۔۔

فتوی ٹیم ورک میں رجسٹریشن لنک:
https://darulifta.info/fwork

رہنمائی وتجاویز کے لئے ٹیلی گرام گروپ لنک:
https://t.me/DaruliftaInfoTeamwork
Darulifta.info | دار الافتاء
Photo
فتوی تلاش بوٹ @FatwaBot میں اب کمانڈز کی سہولت شامل۔۔
جس کی بدولت آپ اپنی تلاش کی ہسٹری دیکھ سکتے ہیں۔۔
سرچ انجن پر موجود تمام دار الافتاؤں کی لسٹ بمع ان کے فتاوی کی تعداد دیکھ سکتے ہیں۔۔
حضرت مفتی اعظم پاکستان مفتی شفیع صاحب رحمہ اللہ کی شہرہ آفاق کتاب (اوزان شرعیہ) پر مبنی ایک مفید آن لائن ایپلیکیشن۔۔۔ ان شاء اللہ جلد دار الافتاء ڈاٹ انفو کی جانب سے ریلیز ہونے جارہی ہے۔۔
*اوزان شرعیہ آن لائن ایپ*
حضرت مفتی اعظم پاکستان مفتی شفیع صاحب رحمہ اللہ کی شہرہ آفاق کتاب (اوزان شرعیہ ) پر مبنی ایک مفید آن لائن ایپلی کیشن

بحمد اللہ، اوزان شرعیہ ویب ایپ مفتیان کرام واہل علم حضرات کی خدمت میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کی جارہی ہے۔۔

اس ایپ کے ذریعہ بآسانی تمام شرعی اوزان کو اور تمام پرانے فقہی کتب کی اصطلاحات کو جدید رائج الوقت (لمبائی، ناپ، تول) پر کنورٹ کیا جاسکتا ہے۔۔

نیز مختلف اہم مقادیر شرعیہ کے رائج الوقت پیمائشوں کو آسان انداز میں پیش کیا گیا ہے۔۔ مثلا مہر کی کم از کم مقدار، مہر فاطمی، سونے کا نصاب، چاندی کا نصاب۔ سونا چاندی کا موجودہ قیمت داخل کرنے پر ان تمام مقادیر کی بنیاد پر مطلوبہ قیمت نکالی جاسکتی ہے۔۔

awzan.darulifta.info
زکوۃ کیلکولیٹر ۔ ایک مفید سہولت
(زکوۃ کے حساب کرنے کا آسان خود تشخیصی فارم)

الحمد للہ اوزان شرعیہ ایپ میں ایک خصوصیت (زکوۃ کیلکولیٹر ) کا اضافہ کیا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے اوزان شرعیہ ایپ کی افادیت دوچند ہوگئی ہے۔۔
اسے مستند دار الافتاؤں سے جاری زکوۃ فارمز کی روشنی میں تیار کیا گیا ہے۔۔

زکوۃ کیلکولیٹر کولیٹر کا لنک حسب ذیل ہے۔۔
https://awzan.darulifta.info/#/zakat