📸 حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل اور مجاہدین کے خطِ بیعت پر رہبرِ معظم انقلاب اسلامی کا 6 نکاتی جواب | انفوگرافک
یہ انفوگرافک ایک اہم پیغام کو نمایاں کرتی ہے کہ حزب اللہ لبنان کی مزاحمت صرف لبنان کے دفاع تک محدود نہیں، بلکہ عالمِ اسلام میں عزت، آزادی اور سربلندی کی علامت بن چکی ہے۔ ولی امر مسلمین امام سید مجتبیٰ خامنہ ای کے جواب میں مجاہدین کی ثابت قدمی، لبنانی عوام کی قربانی و حمایت اور اسلامی جمہوریہ ایران کی اصولی پالیسی سمیت چھ اہم نکات بیان کیے گئے ہیں؛ ایسے نکات جو جہاد و مزاحمت کی راہ میں امید، استقامت اور اللہ کی نصرت پر یقین کو مزید مضبوط کرتے ہیں۔
اچھی کیفیت (HD): https://wilayatmedia.org/تصویر/حزب-اللہ-لبنان-کے-سیکرٹری-جنرل/
#ولایت_میڈیا #پوسٹر #ولی_امر_مسلمین #امام_مجتبی_خامنہ_ای #حزب_اللہ #لبنان #مجاہدین #اسلامی_جمہوریہ_ایران #جہاد #جنگ #اسلام
wilayatmedia.org | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp

❤1
🎦 مقام معظم رہبری کا مؤقف: جو اعلانیہ ہے، وہی حقیقت ہے | شہید امام خامنہ ایؒ
قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے بیان کیا کہ کیا رہبرِ معظم کا کوئی ایسا خفیہ مؤقف، فتویٰ یا حکم بھی ہو سکتا ہے جو عوام کے سامنے بیان کئے گئے مؤقف کے برعکس ہو اور صرف مخصوص افراد کو اس کے بارے میں علم ہو؟ کیا رہبری کے اعلانیہ مؤقف کے علاوہ کسی پوشیدہ مؤقف جو کہ اعلانیہ مؤقف کے برخلاف ہو کی نسبت رہبرِ معظم کی طرف دی جا سکتی ہے؟ شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ خود اس بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
ان سوالات کے جوابات کو جاننے کیلئے رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_خامنه_ای #مؤقف #اعلانیہ #رائے #غلط_تصور #پروپیگنڈا #نماز_جمعہ #فتوی
Duration: 01:59
wilayatmedia.org | shiatv | aparat | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp

👍2❤1
📸 قربانیاں؛ اسلام کے روشن مستقبل کی نوید
یہ (شہدا کی) قربانیاں اور جانفشانیاں بہت جلد اسلام کے پاکیزہ درخت کو مزید ثمر آور کریں گی اور اسلام کے بدترین دشمنوں کو تباہی اور زوال سے دوچار کر دیں گی۔
امام خمینیؒ
صحیفه امام خمینی (ره)، جلد 17، صفحہ 95
#ولایت_میڈیا #پوسٹر #امام_خمینی #قربانیاں #اسلام #روشن_مستقبل #نوید #اسلام #ثمر_آور #زوال
wilayatmedia.org | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp
یہ (شہدا کی) قربانیاں اور جانفشانیاں بہت جلد اسلام کے پاکیزہ درخت کو مزید ثمر آور کریں گی اور اسلام کے بدترین دشمنوں کو تباہی اور زوال سے دوچار کر دیں گی۔
امام خمینیؒ
صحیفه امام خمینی (ره)، جلد 17، صفحہ 95
#ولایت_میڈیا #پوسٹر #امام_خمینی #قربانیاں #اسلام #روشن_مستقبل #نوید #اسلام #ثمر_آور #زوال
wilayatmedia.org | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp
❤1😢1
🎦 جنگ دفاعی کے مراحل | آیت اللہ محسن اراکی
آیت اللہ محسن اراکی نے اس ویڈیو میں بیان کیا ہے کہ شہید رہبر کے خون کا حقیقی انتقام کب مکمل ہوگا؟ کیا دفاع صرف دشمن کے حملے کو روکنے تک محدود ہے؟ قرآنِ کریم دفاع کے کتنے مراحل بیان کرتا ہے؟ دفع اور مقابلہ بالمثل میں کیا فرق ہے؟ وَالْحُرُمَاتُ قِصَاصٌ کا مفہوم کیا ہے؟ اگر دشمن کسی حرمت کو پامال کرے تو کیا اسی نوعیت کا جواب دیا جا سکتا ہے؟ دفاعی جنگ کا تیسرا مرحلہ کیا ہے؟ قرآنِ کریم میں قلع قمع کا تصور کس تناظر میں بیان ہوا ہے؟ اسلامی ثقافت میں دفاع کی حدود کہاں تک ہیں؟ کیا اب تک کی جنگ صرف دفاعی مرحلے تک محدود رہی ہے؟ اگر دشمن اپنے حملے جاری رکھے تو دفاع کے اگلے مراحل کیا ہو سکتے ہیں؟
ان تمام سوالات کے جوابات جاننے کیلئے آیت اللہ محسن اراکی کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #آیت_اللہ #محسن_اراکی #خون #دفاع #قصاص #شہید_رہبر #انتقام #اسلام #دفاعی_جنگ #فساد #صدام #حرمت #سکول #ہسپتال
Duration: 06:29

📸 امام زمانہؑ سے ہر طرح کی مشکل میں توسل کریں
وجودِ مقدسِ ولیِ عصرؑ سے اپنی بعض مشکلات کے حل کے لیے مدد لینا صرف ان شدید مشکلات تک محدود نہیں کہ انسان بے بسی کی حالت میں حضرتؑ سے توسل کرے۔ اگر ہم پوری توجہ (اور دل کی گہرائی) سے حضرت (امام زمانہؑ) کی طرف متوجہ ہوں تو یقیناً جواب ملتا ہے۔ ہر مشکل میں اگر خلوصِ دل کے ساتھ توسل کریں گے تو دیکھیں گے کہ آقا (امام زمانہؑ) کی عنایت آپ کے شاملِ حال ہوگی اور آپ کی مشکل حل ہو جائے گی۔
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی
1 اکتوبر 2004
#ولایت_میڈیا #پوسٹر #آیت_اللہ_محمد_تقی_مصباح_یزدی #امام_زمانہؑ #مشکل #توسل #محدود #عنایت #شامل_حال #توجہ #جواب #خلوص_دل
wilayatmedia.org | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp
وجودِ مقدسِ ولیِ عصرؑ سے اپنی بعض مشکلات کے حل کے لیے مدد لینا صرف ان شدید مشکلات تک محدود نہیں کہ انسان بے بسی کی حالت میں حضرتؑ سے توسل کرے۔ اگر ہم پوری توجہ (اور دل کی گہرائی) سے حضرت (امام زمانہؑ) کی طرف متوجہ ہوں تو یقیناً جواب ملتا ہے۔ ہر مشکل میں اگر خلوصِ دل کے ساتھ توسل کریں گے تو دیکھیں گے کہ آقا (امام زمانہؑ) کی عنایت آپ کے شاملِ حال ہوگی اور آپ کی مشکل حل ہو جائے گی۔
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی
1 اکتوبر 2004
#ولایت_میڈیا #پوسٹر #آیت_اللہ_محمد_تقی_مصباح_یزدی #امام_زمانہؑ #مشکل #توسل #محدود #عنایت #شامل_حال #توجہ #جواب #خلوص_دل
wilayatmedia.org | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp
❤2😢2
🎦 آج کے زمانے کا معجزہ! | آیت اللہ جوادی آملی حفظہ اللہ
اس ویڈیو میں آیت اللہ جوادی آملی حفظہ اللہ نے فرمایا کیا ستر سال پہلے کوئی سوچ سکتا تھا کہ حالات اس قدر بدل جائیں گے؟ کیا کبھی تصور تھا کہ جن طاقتوں کا نام سن کر دنیا لرزتی ہے، ایک دن وہ خود خوف و اضطراب کا شکار ہوں گی؟ کیا اس وقت یہ بھی ممکن تھا کہ مصر کے مظلوم مسلمانوں کے لیے صرف ایک دعائیہ مجلس منعقد کرنے کی اجازت پر بھی تردد ہو؟ کیا ہم نے کبھی سوچا تھا کہ آج ہم دو سپر طاقتوں کے مقابل کھڑے ہوں گے؟ کیا دنیا نے کبھی تصور کیا تھا کہ امریکہ اور اسرائیل جیسے طاقتور ممالک کو چیلنج کیا جا سکے گا؟ کیا خود ان طاقتوں نے بھی کبھی سوچا تھا کہ حالات یہاں تک پہنچ جائیں گے؟ کیا یہ محض ایک معمولی تبدیلی ہے، یا تاریخ کا ایک غیر معمولی موڑ؟ کیا ایسے حیرت انگیز انقلاب کو معجزہ نہ سمجھنا حق شناسی کے خلاف نہیں؟
ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے آیت اللہ جوادی آملی حفظہ اللہ کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #آیت_اللہ_جوادی_املی #معجزہ #وہم #ذلت #گمان #امریکہ #اسرائیل #حوزہ #مدرسۂ_فیضیہآیت_اللہ_بروجردی #سیاست #کانگریس #مصر #معجزہ #حق_شناسی
Duration: 02:55

📸 الٰہی نصرت؛ راہِ مزاحمت میں استقامت کا ثمر | انفوگرافک
یہ انفوگرافک ایک اہم پیغام کو نمایاں کرتی ہے کہ مزاحمت صرف ایک جنگی حکمتِ عملی نہیں بلکہ ظلم کے مقابلے میں استقامت، عزت اور حق پر ثابت قدمی کا نام ہے۔ لبنان میں حزب اللہ کی مزاحمت، مجاہدین اور شہداء کی قربانیاں اس بات کی عکاس ہیں کہ مضبوط ایمان، عزم اور مسلسل جدوجہد کس طرح ایک قوم کے لیے عزت اور سربلندی کا ذریعہ بنتی ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران اور حزب اللہ لبنان کے باہمی تعلقات، مجاہدین کی حمایت اور فلسطین و لبنان کے دفاع میں مزاحمت کا کردار، اس جدوجہد کے اہم پہلو ہیں۔ یہ مزاحمت محض ایک وقتی ردِعمل نہیں بلکہ ظلم کے مقابلے میں پائیدار استقامت اور حق کی حمایت کا ایک مسلسل سفر ہے۔
اچھی کیفیت (HD): https://wilayatmedia.org/تصویر/الٰہی-نصرت؛-راہِ…احمت-میں-استقامت/
#ولایت_میڈیا #انفو_گرافک #مزاحمت #ظلم #استقامت #عزت #حق #لبنان #حزب_اللہ #فلسطین #جد_و_جہد

❤3
🎦 میرے مظلوم رہبر! خدا حافظ | نوحہ: حسین طاہری
یقین ہی نہیں آتا کہ ہم اپنے آقا، اپنے رہبرِ شہید کو اپنے ہاتھوں پر اٹھا کر تشییع کریں گے… یہ درد بھرا نوحہ ایک مظلوم رہبر سے محبت، عقیدت اور جدائی کی داستان ہے؛ قرآن کی تلاوت سے خدا تک پہنچنے والے، ہر سجدے میں قربِ الٰہی کے طلبگار اور کربلا سے دل کا رشتہ رکھنے والے آقا کی رخصتی پر ایک قوم کے دل کی کیفیت ہے۔ آقا جان! آپ کی جدائی میں دل بے قرار ہیں، آپ کے بغیر آسمان بے ستارہ ہے۔ اس غم کا اظہار کرنے کیلئے ایرانی معروف نوحہ خواں جناب حسین طاہری کی غم سے بھری آواز میں نوحے کی ویڈیو ناظرین کی خدمت میں حاضر ہے۔
اردو سبٹائٹل کے ساتھ مکمل نوحہ ملاحظہ فرمائیں.
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #حسین_طاہری #نوحہ #خدا_حافظ #تشییع #حضرت_حجتؑ #ظہور #ایران #قرآن #تلاوت #زیارت #چاند #آئینہ #خلوت #حاج_قاسم #آسمان #شرمندہ #قربان
Duration: 04:35
wilayatmedia.org | shiatv | aparat | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp
یقین ہی نہیں آتا کہ ہم اپنے آقا، اپنے رہبرِ شہید کو اپنے ہاتھوں پر اٹھا کر تشییع کریں گے… یہ درد بھرا نوحہ ایک مظلوم رہبر سے محبت، عقیدت اور جدائی کی داستان ہے؛ قرآن کی تلاوت سے خدا تک پہنچنے والے، ہر سجدے میں قربِ الٰہی کے طلبگار اور کربلا سے دل کا رشتہ رکھنے والے آقا کی رخصتی پر ایک قوم کے دل کی کیفیت ہے۔ آقا جان! آپ کی جدائی میں دل بے قرار ہیں، آپ کے بغیر آسمان بے ستارہ ہے۔ اس غم کا اظہار کرنے کیلئے ایرانی معروف نوحہ خواں جناب حسین طاہری کی غم سے بھری آواز میں نوحے کی ویڈیو ناظرین کی خدمت میں حاضر ہے۔
اردو سبٹائٹل کے ساتھ مکمل نوحہ ملاحظہ فرمائیں.
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #حسین_طاہری #نوحہ #خدا_حافظ #تشییع #حضرت_حجتؑ #ظہور #ایران #قرآن #تلاوت #زیارت #چاند #آئینہ #خلوت #حاج_قاسم #آسمان #شرمندہ #قربان
Duration: 04:35
wilayatmedia.org | shiatv | aparat | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp
📸 آج کی نسل؛ روشن فکر
(آج کی) جوان یا نوجوان نسل میں وہی (بصیرت اور) روشن فکری موجود ہے جو انقلاب کے آغاز میں (جوانوں میں) تھی اور جس کی اس سے توقع کی جاتی ہے۔
آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
2 نومبر 2017
#ولایت_میڈیا #پوسٹر #شہید_امام_خامنہ_ای #آج_کی_نسل #روشن_فکر #انقلاب #توقع
wilayatmedia.org | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp
(آج کی) جوان یا نوجوان نسل میں وہی (بصیرت اور) روشن فکری موجود ہے جو انقلاب کے آغاز میں (جوانوں میں) تھی اور جس کی اس سے توقع کی جاتی ہے۔
آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
2 نومبر 2017
#ولایت_میڈیا #پوسٹر #شہید_امام_خامنہ_ای #آج_کی_نسل #روشن_فکر #انقلاب #توقع
wilayatmedia.org | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp
🎦 جہادِ تبیین؛ ہم سب پر واجب | سید ہاشم الحیدری
واقعۂ کربلا کے بعد اہلِ بیتؑ کے بارے میں پھیلائی جانے والی غلط فہمیوں اور تحریفات کے مقابلے میں حضرت زینبؑ اور امام سجادؑ نے اپنی شناخت اور حقیقت کو واضح کیا، تاکہ لوگوں کے سامنے حقائق آشکار ہوں اور دشمن کی پھیلائی ہوئی غلط فہمیوں کا ازالہ ہو۔ یہ واقعہ ہمیں سکھاتا ہے کہ حقائق کی حفاظت اور ان کی درست تبیین صرف اُس دور کی ضرورت نہیں، بلکہ آج بھی تحریف کے مقابلے میں ہماری اہم ذمہ داری ہے۔
جہاد تبیین کی ذمہ داری کے بارے میں جاننے کیلئے عراقی مزاحمتی عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم حیدری کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ہاشم_حیدری #جہاد_تبیین #واجب #حضرت_زینبؑ #یورپ #شام #دیلم #روم #فارس #کافر #مشرک #معصوم_امام #حقیقت #اہل_بیت #دین #حقائق #تاریخی_واقعات #علمائے_دین #خواص #اہل_ایمان
Duration: 02:15