Voice of East
65 subscribers
998 photos
10 videos
3.27K links
Voice of East is an independent, non-profit media outlet. Follow for strategic analyses & articles on #geopolitics, #internationalaffairs #spirituality, #religion & #ideology in #English & #Urdu.
Download Telegram
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ابو واقد لیثی سے پوچھا: رسول اللہ ﷺ عید الاضحیٰ اور عید الفطر میں کون سی سورت قرات فرماتے تھے؟ تو انھوں نے کہا: آپ ﷺ ان دونوں میں سورہ ق اور سورہ القمر پڑھا کرتے تھے۔ (صحیح مسلم، حدیث: 891)

#Hadith #Eid #Islam #VoE #VoiceofEast
https://www.instagram.com/p/C5iqTWLKpfb/
Eid Mubarak

May Allah bless all humanity and may we see better times soon.

#EidMubarak #EidulFitr #VoE #VoiceofEast
https://www.instagram.com/p/C5jAm_5qXGQ/
حضرت جابر ؓ سے روایت ہے کہ جب عید کا دن ہوتا تو نبی ﷺ راستہ تبدیل کرتے، یعنی (عید كی نمازكے لیے) ایک راستے سے جاتے تو واپسی کے وقت دوسرا راستہ اختیار کرتے۔ (صحیح بخاری، حدیث: 986)
#Hadith #Eid #Islam #VoE #VoiceofEast
https://www.instagram.com/p/C5jZDJCqOMP/
اور مجھ سے فرمایا گیا ہے کہ تُو یکسُو ہو کر اپنے آپ کو ٹھیک ٹھیک اس دین پر قائم کر دے، اور ہرگز ہرگز مشرکوں میں سے نہ ہو۔ اور اللہ کو چھوڑ کر کسی ایسی ہستی کو نہ پکار جو تجھے نہ فائدہ پہنچا سکتی ہے نہ نقصان۔ اگر تو ایسا کرے گا تو ظالموں میں سے ہو گا۔ اگر اللہ تجھے کسی مصیبت میں ڈالے تو خود اس کے سوا کوئی نہیں جو اس مصیبت کو ٹال دے، اور اگر وہ تیرے حق میں کسی بھلائی کا ارادہ کرے تو اس کے فضل کو پھیرنے والا بھی کوئی نہیں ہے وہ اپنے بندوں میں سے جس کو چاہتا ہے اپنے فضل سے نوازتا ہے اور وہ درگزر کرنے والا اور رحم فرمانے والا ہے۔ اے محمدؐ، کہہ دو کہ “لوگو، تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے حق آ چکا ہے اب جو سیدھی راہ اختیار کرے اس کی راست روی اسی کے لیے مفید ہے، اور جو گمراہ رہے اس کی گمراہی اسی کے لیے تباہ کن ہے اور میں تمہارے اوپر کوئی وكیل نہیں ہوں۔" اور اے نبیؐ، تم اس ہدایت کی پیروی کیے جاؤ جو تمہاری طرف بذریعہ وحی بھیجی جا رہی ہے، اور صبر کرو یہاں تک کہ اللہ فیصلہ کر دے، اور وہی بہترین فیصلہ کرنے والا ہے۔
#Quran #Islam #VoE #VoiceofEast
https://www.instagram.com/p/C5m9LFRo5r9/
اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمْ
O Allah send peace and blessings upon our master Prophet Muhammad and his progeny
#JummahMubarak #DaroodSharif #VoE #VoiceofEast
https://www.instagram.com/p/C5ph6-RPbmB/