🌍دیوان لوح وقلم🌎
2.05K subscribers
580 photos
2 videos
1.42K files
982 links
.
فکر انگیزاسلامی,تحقیقی,تاریخی,سیاسیی,سماجی ومعاشی مضامین ومقالات,خطبات جمعہ اور سنی ماہناموں کا خزانہ.
Download Telegram
Afkar part 9 urdu.pdf
1.4 MB
افکار

حصہ 9
شب ميلاد كي افضليت.pdf
3 MB
🌹بارہ ربیع الاول /
🌹 شب میلاد کی افضلیت
✍️طارق انور مصباحی (کیرلا)
صفحات : 64
اسماعيل دهلوي اور اكابر ديوبند.pdf
1.9 MB
اسماعیل دہلوی اور اکابر دیوبند

اسماعیل دہلوی,قادیانی اور فرقہ دیوبندیہ کے مرتدین اربعہ کا شرعی حکم

از: طارق انور مصباحی

صفحات:116
كفر كلامي اور عدم فهم.pdf
1.3 MB
کفر کلامی اور عدم فہم

مسئلہ تکفیر سے متعلق ایک وائرل ویڈیو کے مشمولات پر تبصرہ وتجزیہ

از:طارق انور مصباحی

صفحات:50
Photo from cpmposing
تاريخ كيرلا.pdf
1.9 MB
تاریخ کیرلا

کیرلا کی اسلامی وسیاسی تاریخ

از: طارق انور مصباحی

صفحات:80
میں ڈاکٹر اسد احسان ہوں، ہومیو فزیشن پھول پور اعظم گڑھ، میں کہہ رہا ہوں کہ اس شدید سردی میں جن کی عمر 30 سال سے اوپر ہے، وہ رات 10 بجے سونے کے فوراً بعد نہ اٹھیں۔ کیونکہ سردی کی وجہ سے جسم کا خون گاڑھا ہو جاتا ہے، پھر آہستہ کام کرنے سے دل تک پوری طرح نہیں پہنچ پاتا اور جسم باہر رہ جاتا ہے۔ اس وجہ سے، سردیوں کے مہینوں میں 30 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں میں دل کا دورہ پڑنے سے حادثات بہت زیادہ پائے گئے ہیں، اس لیے ہمیں انتہائی محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ میں بھی یہی تجویز کرتا ہوں۔*

*ساڑھے تین منٹ: میرا مشورہ!*

ڈاکٹر اسد احسان
ہومیو فزیشن

*صبح یا رات سوتے وقت پیشاب کرنے والوں کے لیے خصوصی معلومات!!!

اس ساڑھے تین منٹ میں ہر شخص کو ہوشیار رہنا چاہیے۔

*یہ اتنا اہم کیوں ہے؟*
یہ ساڑھے تین منٹ حادثاتی اموات کی تعداد کو کم کر سکتے ہیں۔

جب بھی ایسے واقعات ہوئے ہیں، اس کے نتیجے میں صحت مند لوگ بھی رات کو ہی مردہ پائے گئے ہیں۔

ایسے لوگوں کے بارے میں ہم کہتے ہیں کہ ہم نے ان سے کل ہی بات کی تھی۔ اچانک کیا ہوا؟ یہ کیسے مر گیا؟

اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ جب بھی ہم رات کو پیشاب کرنے جاتے ہیں تو اچانک یا جلد بازی میں اٹھ جاتے ہیں جس کے نتیجے میں دماغ تک خون نہیں پہنچ پاتا۔

یہ ساڑھے تین منٹ بہت اہم ہیں۔

جب ہم آدھی رات کو پیشاب کرنے کے لیے اٹھتے ہیں، تو ہمارا ECG پیٹرن بدل سکتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اچانک کھڑے ہونے سے دماغ تک خون نہیں پہنچتا اور ہمارے دل کا کام رک جاتا ہے۔

ساڑھے تین منٹ کی کوشش بہترین طریقہ ہے۔

1۔ نیند سے بیدار ہوتے وقت گدے پر آدھے منٹ تک لیٹے رہیں۔

2. *اگلے آدھے منٹ تک گدے پر بیٹھیں۔*

3. *اگلے ڈھائی منٹ تک ٹانگ کو گدے کے نیچے جھولتے رہنے دیں۔*

ساڑھے تین منٹ کے بعد آپ کا دماغ خون کے بغیر نہیں رہے گا اور دل کا عمل بھی نہیں رکے گا! اس سے ناگہانی اموات میں بھی کمی آئے گی۔

آپ کے چاہنے والے مستفید ہوں، اس لیے انہیں آگاہ کرنے کے لیے نشر کریں۔

*شکریہ!!!



🙏 درخواست اور درخواست 🙏

آپ کو یہ پیغام صرف اپنے قریبی لوگوں میں سے 10 لوگوں کو فارورڈ کرنا ہے اور وہ 10 لوگ اسے 10 دوسرے لوگوں کو بھی فارورڈ کریں۔
آپ کو صرف ایک لنک جوڑنا ہے اور جلد ہی پورا ملک صرف آٹھ مراحل میں جڑ جائے گا۔ ,

اگر پسند آئے تو اپنے تمام دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔
مبسملا وحامدا::ومصلیا ومسلما

لوگ ننگے بھوکے اور جاہل رہیں

فرقہ وارانہ قوتیں مذہبی منافرت پھیلا کر اقتدار پر سلامت رہنا چاہتی ہیں۔ننگے بھوکے غریب ومحتاج نچلی ذات کے ہندؤں کو کچھ روپے پیسے دے کر ورغلا دیا جاتا ہے,اور یہ لوگ مسلمانوں پر ٹوٹ پڑتے ہیں۔

ساڑھے تین ہزار سال سے ان نچلی قوموں پر بھی برہمن لوگ ظلم وستم ڈھاتے آ رہے ہیں,لہذا نچلی قوموں کو تعلیم سے دور رکھنے کی کوشش کی جاتی ہے,ورنہ یہ لوگ پڑھ لکھ کر حقائق سے واقف وآشنا ہو گئے تو اونچی ذاتیوں کے لئے مصیبت بن جائیں گے۔

اسی طرح یہ لوگ غریب ومحتاج نہ رہیں,بلکہ مال ودولت والے بن گئے تو عیش پرست ہو جائیں گے اور دنگا فساد نہ کر سکیں گے۔

اونچی ذات کے ہنود اقتدار اور کرسی بچانے کے واسطے طرح طرح کی اوچھی تدبیریں کرتے رہتے ہیں۔جنوری میں ٹھنڈک اتنی ہے کہ بعض ریاستوں میں کتنے لوگ سخت ٹھنڈک کے سبب موت کے شکار ہو گئے۔ایسی جان لیوا ٹھنڈک کے موسم میں اتراکھنڈ حکومت نے ہلدوانی کے مسلمانوں کو گھر سے اجاڑنے کا پلان بنایا تھا۔اس پر سخت احتجاج ہوا,نیز سپریم کورٹ نے وقتی طور پر اس پر روک لگا دی۔

اس کے بعد چند دنوں قبل آسام میں مسلمانوں کے دوسو سے زائد گھروں کو بلڈوزر سے مسمار کر دیا گیا ہے۔ان کو اپنے گھروں سے بے دخل کر دیا گیا ہے,تاکہ تعصب وعداوت سے آنگ کا انگارہ بنے ہوئے برہمنی دلوں کو ٹھنڈک پہنچ سکے۔کہیں وہ سخت بغض وحسد کے سبب خود کشی نہ کر بیٹھیں۔

اللہ تعالی تمام جہاں کے مسلمانوں کی حفاظت فرمائے اور انہیں طاعت شعار پرسکون زندگی عطا فرمائے:(آمین)

طارق انور مصباحی

جاری کردہ:12:جنوری 2023
مبسملا وحامدا::ومصلیا ومسلما

برصغیر میں اہل سنت وجماعت کی اکثریت

آج بھی برصغیر میں اہل سنت وجماعت کی اکثریت ہے۔جس طرح جدید فقہی مسائل کے حل کے لئے فقہی مجالس قائم کی گئی ہیں اور سیمینار کا انعقاد ہوتا ہے۔اسی طرح مختلف فیہ عقائد ومسائل کے حل کے لئے بھی کوئی تدبیر اختیار کی جائے۔ہم آپ تو نہیں رہیں گے,لیکن دین ومذہب باقی رہے گا,لہذا حتی الامکان یکے بعد دیگرے اختلافی مسائل کے حل کی کوشش کی جائے۔جب تک فریقین باحیات ہوں تو حل مسائل کی صورت اپنائی جا سکتی ہے۔بعد وفات حل کی صورت بہت مشکل ہے۔

بلبلیں اڑ جائیں گی سونا چمن رہ جائے گا

بس رسول اللہ کا دین حسن رہ جائے گا

خاص کر اعتقادی مسائل میں یکسانیت کی کوشش ہو,کیوں کہ اعتقادی مسائل میں اختلاف کے سبب بسا اوقات سخت حکم عائد ہوتا ہے۔پہلے اعتقادی اختلاف کو ختم کرنے کے واسطے سنجیدگی اختیار کی جائے,پھر ان شاء اللہ تعالی اتحاد کے راستے بھی کھل جائیں گے۔اعتقادی اختلافات کو دور کئے بغیر اتحاد شرعا جائز بھی نہیں,کیوں کہ عہد حاضر کے تمام مختلف فیہ اعتقادی مسائل ایسے نہیں جن میں اختلاف جائز ہو۔

طارق انور مصباحی

جاری کردہ:16:جنوری 2023
تصاوير حيوانات=اقسام واحكام.pdf
1.4 MB
تصاویر حیوانات:اقسام واحکام

اجماعی تصویر کی تعیین کے واسطے مسوداتی تحریر۔فیصلہ فقہائے کرام کے ذمہ

از: طارق انور مصباحی

صفحات:64
Forwarded from ❤️📚واعظ الجمعۃ📚❤️ (محمد كاشف محمود الهاشمي)
https://www.facebook.com/548775775244195/posts/pfbid02WjjLvJBXTqUDTobuid1X3XEycVzLcvf1xQsezBHS4LHDiL4QVitMqWLyPucoGa4ul/?mibextid=Nif5oz

📚 *خوشامد اور چاپلوسی*
📮ثواب کی نیت سے اس مستند بیان کو شیئر کریں
📥DOWNLOAD LINK - فری ڈاؤنلوڈ لنک
📥https://archive.org/details/20230118_20230118_0407
علم کی خوشبو پھیلائیں، دوستوں کے ساتھ شیئر کریں
( ادارہ اہل سنت کراچی)
Forwarded from ❤️📚واعظ الجمعۃ📚❤️ (محمد كاشف محمود الهاشمي)
خوشامد اور چاپلوسی.pdf
415.6 KB
Forwarded from ❤️📚واعظ الجمعۃ📚❤️ (محمد كاشف محمود الهاشمي)
https://www.facebook.com/548775775244195/posts/pfbid0zzDQ62VDwZSx6UeyhuHPWLs1DrDzHq3EzsV5QR4NonpzgtF85SKLzaTsQTeANbHol/?mibextid=Nif5oz

📚 *واقعہ معراج اور دیدار الہی*
📮ثواب کی نیت سے اس مستند مضمون کو شیئر کریں
📥DOWNLOAD LINK - فری ڈاؤنلوڈ لنک
📥https://archive.org/details/20230124_20230124_0543
علم کی خوشبو پھیلائیں، دوستوں کے ساتھ شیئر کریں
( ادارہ اہل سنت کراچی)
قانون شريعت شافعي.pdf
5.6 MB
قانون شريعت شافعي

شافعی مسلک کے اعتبار سے عبادات اربعہ,نماز,روزہ,حج وزکات کے فقہی مسائل

از:  طارق انور مصباحی

صفحات:490
1
بيعت سلوك وبيعت بركت.pdf
635.1 KB
بیعت سلوک وبیعت برکت

بیعت کی دو قسموں کا بیان
پیر کی دو قسموں کا بیان
دونوں قسم کے پیر کے شرائط
من لا شیخ لہ فشیخہ الشیطان کی تشریح
حضور غوث اعظم رضی اللہ تعالی عنہ سے غائبانہ مرید ہونے کا طریقہ

از:طارق انور مصباحی

صفحات:6
عرفانی نظریات کے حساس مقامات.pdf
2 MB
عرفانی نظریات کے حساس مقامات

عرفان مذہب ومسلک اور عرفان حقائق کے مشمولات ومندرجات پر تبصرہ اور قیود وشرائط کے اضافے کی گزارش

از: طارق انور مصباحی

صفحات:70
https://t.me/trqanwr


ٹیلی گرام چینل: تحفظ عقائد اہل سنت کی لنک۔

اس میں ہمارے رسائل وکتب دستیاب ہیں

https://t.me/trqanwr


طارق انور مصباحی

11:جنوری 2023