مبسملا وحامدا::ومصلیا ومسلما
اتراکھنڈ میں غریب مسلمانوں پر خطرات
خبر کے مطابق اتراکھنڈ ہائی کورٹ نے مسلمانوں کی آبادی والے علاقوں میں 4 ہزارسے زائد گھروں پر بلڈوزر چلانے کا حکم دے دیا ہے۔
اتراکھنڈ ہائی کورٹ میں مسلمانوں پرسرکاری زمین پر قبضے کا الزام لگا کر ان کے گھروں کو گرانے کی درخواست دی گئی تھی جس پر اتراکھنڈ ہائی کورٹ نے مسلمانوں کے ان گھروں کو مسمار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
سنی تحریکیں جو رفاہ عامہ کی خدمات انجام دیتی ہیں,وہ اس جانب متوجہ ہوں اور ان مسلمانوں کی دستگیری کریں۔پہلے سپریم کورٹ سے رجوع کی کوشش ہو۔
ایسے مواقع پر بدمذہب تنظیمیں ان لوگوں کی خبر گیری اور مالی تعاون کرتی ہیں اور لوگوں کو اپنا ہم مذہب بنا لیتی ہیں۔
یہ بھی خبر ہے کہ
اتر اکھنڈ ہائی کورٹ نے مفاد عامہ کی دائر کی گئی ایک عرضی پر سماعت کرتے ہوئے دینی اداروں سے جاری ہونے والے فتاوی کو غیر قانونی اور بنیادی حقوق کے خلاف بتاتے ہوئے اس پر پابندی عائد کردی ہے ۔کورٹ کا کہناہے کہ تمام مذہبی اداروں سے جاری ہونے والے فتاوی اور پنچایتی فیصلے بنیادی حقوق کے خلاف ہیں،اس سے انتہاپسندی کو فروغ ملتاہے ۔یہ تمام غیر قانونی ہے جس پر پابندی لگائی جارہی ہے۔
ملک کو ہندو راشٹر بنانے کے واسطے مختلف قسم کی تدابیر کی جا رہی ہیں۔حتی الامکان حالات سے نمٹنے کی قانونی کوشش کی جائے۔بندہ قدم آگے بڑھاتا ہے تو اللہ تعالی بھی اس کی مدد فرماتا ہے۔مشہور مقولہ ہے:
حرکت میں برکت ہے
طارق انور مصباحی
جاری کردہ:4:جنوری 2023

*حضور سید العلماء مارہروی اور رد رافضیت۔*
[ پچاسویں عرس مبارک ۱۱ / جُمادَی الآخرۃ کی مناسبت سے خصوصی تحریر]
✍️ شاداب امجدی ( گھوسی)
_________
تاجدار مارہرہ ، ضیغم برکاتیت ، نقیب مسلک اعلیٰ حضرت، تلمیذ صدر الشریعہ، حضرت علامہ مولانا مفتی آل مصطفی سید میاں مارہروی رَحْمَۃُاللہ عَلَیْہِ کی ذات ستودہ صفات اپنے آپ میں ایک انجمن ہے، آپ ایک زبردست عالم اور صاحب فتویٰ مفتی، کہنہ مشق شاعر، انقلاب آفریں خطیب، بے باک قائد ملت اسلامیہ، مسلک اعلیٰ حضرت کے جاں نثار مبلغ و علم بردار، تصلب فی الدین کا کوہ ہمالہ، بد مذہبوں کے لیے شاہ برکت اللہ کی تیغ براں ۔ استقامت فی الدین میں مشائخ مارہرہ کے سچے وارث و جانشین تھے۔ ۱۱/ جُمادی الآخرۃ ۱۳۹۴ھ میں وصال فرمایا ۔
آپ کی شش جہات شخصیت کو بیان کرنا یہاں ممکن نہیں اور نہ مقصود ، تفصیل کے لیے ماہنامہ اشرفیہ کا” سیدین نمبر “ مطالعہ کریں ۔
موجودہ دور میں خانقاہوں میں بڑھتی رافضیت کو دیکھ کر ہر دردمند فرد اہل سنت مضطرب و بے چین ہے، رافضیت کے جراثیم جس تیزی کے ساتھ افراد اہل سنت کے لیے مہلک ایمان ثابت ہورہے ہیں وہ نہایت تشویشناک ہے ۔ حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی پاکباز اولاد، سادات کرام کو مولائے کائنات کی محبت یاد دلا کر انہیں اموشنل بلیک میل کرکے رافضیت کی طرف مائل کیا جارہا ہے، حالاں کہ مولائے کائنات کی محبت کا تقاضہ یہ ہرگز نہیں کہ کسی صحابی پر دشنام طرازی کی جائے، رافضیوں کے طریقوں کو یہ کہہ کر قبول کرلیا جائے کہ ہم ان کے طریقے پہ نہیں چل رہے بلکہ ہم تو مولائے کائنات اور اہل بیت کی محبت میں یہ سب کر رہے ہیں، حب علی ہرگز یہ نہیں کہ روافض، اہل بیت کی جھوٹی محبت کے نام پر جو ایام مناتے ہیں انہیں منایا جائے.
مولائے کائنات کی محبت کا تقاضہ تو یہ ہے کہ مولائے کائنات نے جنہیں افضل جانا انہیں افضل جانا جائے، مولا نے جنہیں اپنا بھائی کہا، ان پر دشنام طرازی نہ کی جائے، رافضیوں نے صحابہ کی دشمنی میں جو چیزیں ایجاد کر رکھی ہیں ان کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے۔
آج بعض سادات یہ بھی کہتے ہیں کہ یہ ہمارے گھر کا معاملہ ہے تم نہیں سمجھ پاؤگے، یعنی غیر سید نہیں سمجھ پائے گا ۔ ہم ان سادات کی بارگاہ میں بصد ادب عرض گزار ہیں کہ حضور سید العلماء مارہروی رَحْمَۃُاللہ عَلَیْہِ کی سیادت، علم و فضل اور ان کے زہد و تقوی کو دیکھیں اور آنے والی سطروں میں ان کی اصلاح سے اصلاح حاصل کریں ۔ اور غور و فکر کریں کہ اولاد علی، تاجدار مارہرہ حضور سید العلماء نے کس طرح رافضیت کا رد کیا ہے ، اور جرأت و ہمت کے ساتھ ان کے رائج طریقوں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا ہے ۔
شاہزادہ سید العلماء، حضرت سید ملت سید شاہ آل رسول حسنین میاں نظمی مارہروی علیہ الرحمہ نے” سیدین نمبر “ میں اپنے والد ماجد کی حیات و خدمات پر بہت ہی تفصیلی، قیمتی اور نہایت معلوماتی مضمون تحریر فرمایا ہے، اس مضمون کا وہ حصہ پیش خدمت ہے جس میں رافضیت کی تردید میں حضور سید العلماء کا مصلحانہ کردار بالکل صاف نظر آتا ہے ۔
حضرت نظمی میاں لکھتے ہیں :
سید میاں رشد و ہدایت کے پیکر تھے ، باتوں باتوں میں اٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے ایسی ایسی باتیں بتا دیا کرتے تھے جن کا تعلق دین کے حلال و حرام سے ہوتا تھا۔
🔅 — مارہرہ کی زندگی خالص قصبہ کی زندگی ہے، حضور شاہ برکت اللہ کے چھوٹے فرزند سید شاہ نجات اللہ کی اولاد میں رافضیت آجانے سے ہم بڑی سرکار والوں نے ان سے قطع تعلق کر لیا ۔ محرم کے دنوں میں ان لوگوں میں علم رکھے جاتے تھے۔ سید میاں نے اس رسم کو ختم کرانے میں مرکزی کردار ادا کیا۔
🔅— ہمارے یہاں ۲۲ / رجب کو کونڈے کی نیاز کے نام سے سیدنا امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ کی نیاز ہوا کرتی تھی۔ اب بھی ہند کے بہت سے مقامات پر یہ رواج موجود ہے۔ ابا حضرت نے پہلی مرتبہ اس بات کا انکشاف کیا کہ کونڈے کی نیاز دراصل شیعوں کا رواج ہے ۔
امام جعفر صادق کا یوم وصال ۲۲/ رجب نہیں ہے بلکہ یہ دن حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ سے تعلق رکھتا ہے اور چونکہ اہل تشیع سرکار امیر معاویہ کو اپنا سب سے بڑا دشمن تصور کرتے ہیں، اس لئے ان کا یوم وصال ایک جشن کی صورت میں مناتے ہیں ۔ یہ رواج غالبا ان دنوں پڑا جب ملک حجاز پر چالیس برس اور بروایت دیگر نوے برس تک رافضیوں کی حکومت رہی۔
کونڈے کی نیاز پکانے اور کھلانے کے انداز سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ رافضیوں نے سنی اکثریت کے ڈر کے مارے جشن وفات امیر معاویہ چوری چھپے منانے کا رواج کیا؛ راتوں کو نیاز پکایا جانا، جہاں نیاز رکھی جائے وہیں بیٹھ کر کھانا، وہیں ہاتھ دھونا اور اس پانی کو ایک گڑھے میں ڈال کر دفن کر دینا ، جن مٹی کے برتنوں (کونڈوں) میں نیاز پکائی یا رکھی گئی ہو انہیں بھی دفن کر دینا، یہ ساری باتیں یہی ظاہر کرتی ہیں کہ سنیوں سے چھپا کر جشن منایا جا رہا ہے ۔

❤1
سید میاں نے اپنے گھر میں یہ روایت بند کرادی ۔ امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ کی نیاز اب ہمارے گھروں میں ان کے اصل یوم وفات یعنی ۱۵ / رجب المرجب کے دن ہوتی ہے یا پھر شب معراج میں۔
🔅— ہمارے یہاں ایک اور رواج تھا کہ جب کبھی کسی بزرگ یاولی کی نیاز ہوتی تو نیاز کے علاوہ ایک پیالے میں الگ سے تھوڑا سا حلوہ پکا کر اسے اچھی طرح ڈھک کر رکھا جاتا، جب اصل فاتحہ ہو جاتا تو اس پیالے کو سامنے رکھ کر یہ کہا جاتا کہ اس پر بی بی صاحبہ [ سیدہ کائنات سیدہ فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا] کی نیاز کر دیجئے۔ نیاز کے بعد اس پیالے کا حلوہ مَردوں کو کھانے تو کیا دیکھنے کی بھی اجازت نہ ہوتی ۔
سید میاں نے ایک مرتبه فرمایاکہ سیدہ فاطمۃ الزہراء میری دادی ہیں مجھ سے زیادہ ان کا محرم کون ہوگا ۔ یہ کہہ کر پیالے کا سارا حلوہ کھا گئے ۔ اور پھر فرمایا ایسی ساری روایتیں رافضیوں کی گڑھی ہوئی ہیں اور ان کی اصل کچھ بھی نہیں ۔ اس طرح سید میاں نے معاشرے کی اصلاح اپنے گھر سے شروع کی اور اپنے گھر والوں کو اس طریقے پر چلتا سکھایا جو قرآن وحدیث کے مطابق ہے ۔
(سیدین نمبر ،ص :۵۱۹—۵۲۰)

Forwarded from ❤️📚واعظ الجمعۃ📚❤️ (محمد كاشف محمود الهاشمي)
https://www.facebook.com/548775775244195/posts/pfbid0R3Fgkn6khSHiA6JxGNrFSmswiHrqAwRBptZzfVJBE9vkW6GF7GSd1SFCfww8ojb5l/?mibextid=Nif5oz
📚 *مسلمانوں کا عروج و زوال اسباب و تدارک*
📮ثواب کی نیت سے اس مستند بیان کو شیئر کریں
📥DOWNLOAD LINK - فری ڈاؤنلوڈ لنک
📥https://archive.org/details/20230104_20230104_0341
علم کی خوشبو پھیلائیں، دوستوں کے ساتھ شیئر کریں
( ادارہ اہل سنت کراچی)
📚 *مسلمانوں کا عروج و زوال اسباب و تدارک*
📮ثواب کی نیت سے اس مستند بیان کو شیئر کریں
📥DOWNLOAD LINK - فری ڈاؤنلوڈ لنک
📥https://archive.org/details/20230104_20230104_0341
علم کی خوشبو پھیلائیں، دوستوں کے ساتھ شیئر کریں
( ادارہ اہل سنت کراچی)
Forwarded from ❤️📚واعظ الجمعۃ📚❤️ (محمد كاشف محمود الهاشمي)
مسلمانوں_کا_عروج_وزوال_اسباب_وتدارک.pdf
634.9 KB
عبارات شارح بخاري.pdf
2.1 MB
عبارات شارح بخاری
حضور شارح بخاری قدس سرہ العزیز کے فتاوی اور مقالات کی متعدد عبارتوں کی تشریح
از: طارق انور مصباحی
صفحات:128

شب ميلاد كي افضليت.pdf
3 MB
🌹بارہ ربیع الاول /
🌹 شب میلاد کی افضلیت
✍️طارق انور مصباحی (کیرلا)
صفحات : 64
🌹 شب میلاد کی افضلیت
✍️طارق انور مصباحی (کیرلا)
صفحات : 64
اسماعيل دهلوي اور اكابر ديوبند.pdf
1.9 MB
اسماعیل دہلوی اور اکابر دیوبند
اسماعیل دہلوی,قادیانی اور فرقہ دیوبندیہ کے مرتدین اربعہ کا شرعی حکم
از: طارق انور مصباحی
صفحات:116

كفر كلامي اور عدم فهم.pdf
1.3 MB
کفر کلامی اور عدم فہم
مسئلہ تکفیر سے متعلق ایک وائرل ویڈیو کے مشمولات پر تبصرہ وتجزیہ
از:طارق انور مصباحی
صفحات:50

تاريخ كيرلا.pdf
1.9 MB
تاریخ کیرلا
کیرلا کی اسلامی وسیاسی تاریخ
از: طارق انور مصباحی
صفحات:80
کیرلا کی اسلامی وسیاسی تاریخ
از: طارق انور مصباحی
صفحات:80
Forwarded from ❤️📚واعظ الجمعۃ📚❤️ (محمد كاشف محمود الهاشمي)
افضلُ البشر بعد الانبیاء.pdf
756.2 KB
میں ڈاکٹر اسد احسان ہوں، ہومیو فزیشن پھول پور اعظم گڑھ، میں کہہ رہا ہوں کہ اس شدید سردی میں جن کی عمر 30 سال سے اوپر ہے، وہ رات 10 بجے سونے کے فوراً بعد نہ اٹھیں۔ کیونکہ سردی کی وجہ سے جسم کا خون گاڑھا ہو جاتا ہے، پھر آہستہ کام کرنے سے دل تک پوری طرح نہیں پہنچ پاتا اور جسم باہر رہ جاتا ہے۔ اس وجہ سے، سردیوں کے مہینوں میں 30 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں میں دل کا دورہ پڑنے سے حادثات بہت زیادہ پائے گئے ہیں، اس لیے ہمیں انتہائی محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ میں بھی یہی تجویز کرتا ہوں۔*
*ساڑھے تین منٹ: میرا مشورہ!*
ڈاکٹر اسد احسان
ہومیو فزیشن
*صبح یا رات سوتے وقت پیشاب کرنے والوں کے لیے خصوصی معلومات!!!
اس ساڑھے تین منٹ میں ہر شخص کو ہوشیار رہنا چاہیے۔
*یہ اتنا اہم کیوں ہے؟*
یہ ساڑھے تین منٹ حادثاتی اموات کی تعداد کو کم کر سکتے ہیں۔
جب بھی ایسے واقعات ہوئے ہیں، اس کے نتیجے میں صحت مند لوگ بھی رات کو ہی مردہ پائے گئے ہیں۔
ایسے لوگوں کے بارے میں ہم کہتے ہیں کہ ہم نے ان سے کل ہی بات کی تھی۔ اچانک کیا ہوا؟ یہ کیسے مر گیا؟
اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ جب بھی ہم رات کو پیشاب کرنے جاتے ہیں تو اچانک یا جلد بازی میں اٹھ جاتے ہیں جس کے نتیجے میں دماغ تک خون نہیں پہنچ پاتا۔
یہ ساڑھے تین منٹ بہت اہم ہیں۔
جب ہم آدھی رات کو پیشاب کرنے کے لیے اٹھتے ہیں، تو ہمارا ECG پیٹرن بدل سکتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اچانک کھڑے ہونے سے دماغ تک خون نہیں پہنچتا اور ہمارے دل کا کام رک جاتا ہے۔
ساڑھے تین منٹ کی کوشش بہترین طریقہ ہے۔
1۔ نیند سے بیدار ہوتے وقت گدے پر آدھے منٹ تک لیٹے رہیں۔
2. *اگلے آدھے منٹ تک گدے پر بیٹھیں۔*
3. *اگلے ڈھائی منٹ تک ٹانگ کو گدے کے نیچے جھولتے رہنے دیں۔*
ساڑھے تین منٹ کے بعد آپ کا دماغ خون کے بغیر نہیں رہے گا اور دل کا عمل بھی نہیں رکے گا! اس سے ناگہانی اموات میں بھی کمی آئے گی۔
آپ کے چاہنے والے مستفید ہوں، اس لیے انہیں آگاہ کرنے کے لیے نشر کریں۔
*شکریہ!!!
🙏 درخواست اور درخواست 🙏
آپ کو یہ پیغام صرف اپنے قریبی لوگوں میں سے 10 لوگوں کو فارورڈ کرنا ہے اور وہ 10 لوگ اسے 10 دوسرے لوگوں کو بھی فارورڈ کریں۔
آپ کو صرف ایک لنک جوڑنا ہے اور جلد ہی پورا ملک صرف آٹھ مراحل میں جڑ جائے گا۔ ,
اگر پسند آئے تو اپنے تمام دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔

لوگ ننگے بھوکے اور جاہل رہیں
فرقہ وارانہ قوتیں مذہبی منافرت پھیلا کر اقتدار پر سلامت رہنا چاہتی ہیں۔ننگے بھوکے غریب ومحتاج نچلی ذات کے ہندؤں کو کچھ روپے پیسے دے کر ورغلا دیا جاتا ہے,اور یہ لوگ مسلمانوں پر ٹوٹ پڑتے ہیں۔
ساڑھے تین ہزار سال سے ان نچلی قوموں پر بھی برہمن لوگ ظلم وستم ڈھاتے آ رہے ہیں,لہذا نچلی قوموں کو تعلیم سے دور رکھنے کی کوشش کی جاتی ہے,ورنہ یہ لوگ پڑھ لکھ کر حقائق سے واقف وآشنا ہو گئے تو اونچی ذاتیوں کے لئے مصیبت بن جائیں گے۔
اسی طرح یہ لوگ غریب ومحتاج نہ رہیں,بلکہ مال ودولت والے بن گئے تو عیش پرست ہو جائیں گے اور دنگا فساد نہ کر سکیں گے۔
اونچی ذات کے ہنود اقتدار اور کرسی بچانے کے واسطے طرح طرح کی اوچھی تدبیریں کرتے رہتے ہیں۔جنوری میں ٹھنڈک اتنی ہے کہ بعض ریاستوں میں کتنے لوگ سخت ٹھنڈک کے سبب موت کے شکار ہو گئے۔ایسی جان لیوا ٹھنڈک کے موسم میں اتراکھنڈ حکومت نے ہلدوانی کے مسلمانوں کو گھر سے اجاڑنے کا پلان بنایا تھا۔اس پر سخت احتجاج ہوا,نیز سپریم کورٹ نے وقتی طور پر اس پر روک لگا دی۔
اس کے بعد چند دنوں قبل آسام میں مسلمانوں کے دوسو سے زائد گھروں کو بلڈوزر سے مسمار کر دیا گیا ہے۔ان کو اپنے گھروں سے بے دخل کر دیا گیا ہے,تاکہ تعصب وعداوت سے آنگ کا انگارہ بنے ہوئے برہمنی دلوں کو ٹھنڈک پہنچ سکے۔کہیں وہ سخت بغض وحسد کے سبب خود کشی نہ کر بیٹھیں۔
اللہ تعالی تمام جہاں کے مسلمانوں کی حفاظت فرمائے اور انہیں طاعت شعار پرسکون زندگی عطا فرمائے:(آمین)
طارق انور مصباحی
جاری کردہ:12:جنوری 2023

برصغیر میں اہل سنت وجماعت کی اکثریت
آج بھی برصغیر میں اہل سنت وجماعت کی اکثریت ہے۔جس طرح جدید فقہی مسائل کے حل کے لئے فقہی مجالس قائم کی گئی ہیں اور سیمینار کا انعقاد ہوتا ہے۔اسی طرح مختلف فیہ عقائد ومسائل کے حل کے لئے بھی کوئی تدبیر اختیار کی جائے۔ہم آپ تو نہیں رہیں گے,لیکن دین ومذہب باقی رہے گا,لہذا حتی الامکان یکے بعد دیگرے اختلافی مسائل کے حل کی کوشش کی جائے۔جب تک فریقین باحیات ہوں تو حل مسائل کی صورت اپنائی جا سکتی ہے۔بعد وفات حل کی صورت بہت مشکل ہے۔
بلبلیں اڑ جائیں گی سونا چمن رہ جائے گا
بس رسول اللہ کا دین حسن رہ جائے گا
خاص کر اعتقادی مسائل میں یکسانیت کی کوشش ہو,کیوں کہ اعتقادی مسائل میں اختلاف کے سبب بسا اوقات سخت حکم عائد ہوتا ہے۔پہلے اعتقادی اختلاف کو ختم کرنے کے واسطے سنجیدگی اختیار کی جائے,پھر ان شاء اللہ تعالی اتحاد کے راستے بھی کھل جائیں گے۔اعتقادی اختلافات کو دور کئے بغیر اتحاد شرعا جائز بھی نہیں,کیوں کہ عہد حاضر کے تمام مختلف فیہ اعتقادی مسائل ایسے نہیں جن میں اختلاف جائز ہو۔
طارق انور مصباحی
جاری کردہ:16:جنوری 2023

تصاوير حيوانات=اقسام واحكام.pdf
1.4 MB
تصاویر حیوانات:اقسام واحکام
اجماعی تصویر کی تعیین کے واسطے مسوداتی تحریر۔فیصلہ فقہائے کرام کے ذمہ
از: طارق انور مصباحی
صفحات:64
اجماعی تصویر کی تعیین کے واسطے مسوداتی تحریر۔فیصلہ فقہائے کرام کے ذمہ
از: طارق انور مصباحی
صفحات:64
Forwarded from ❤️📚واعظ الجمعۃ📚❤️ (محمد كاشف محمود الهاشمي)
https://www.facebook.com/548775775244195/posts/pfbid02WjjLvJBXTqUDTobuid1X3XEycVzLcvf1xQsezBHS4LHDiL4QVitMqWLyPucoGa4ul/?mibextid=Nif5oz
📚 *خوشامد اور چاپلوسی*
📮ثواب کی نیت سے اس مستند بیان کو شیئر کریں
📥DOWNLOAD LINK - فری ڈاؤنلوڈ لنک
📥https://archive.org/details/20230118_20230118_0407
علم کی خوشبو پھیلائیں، دوستوں کے ساتھ شیئر کریں
( ادارہ اہل سنت کراچی)
📚 *خوشامد اور چاپلوسی*
📮ثواب کی نیت سے اس مستند بیان کو شیئر کریں
📥DOWNLOAD LINK - فری ڈاؤنلوڈ لنک
📥https://archive.org/details/20230118_20230118_0407
علم کی خوشبو پھیلائیں، دوستوں کے ساتھ شیئر کریں
( ادارہ اہل سنت کراچی)
Forwarded from ❤️📚واعظ الجمعۃ📚❤️ (محمد كاشف محمود الهاشمي)
خوشامد اور چاپلوسی.pdf
415.6 KB