Share homeopathic Jadu Asar duniya
1.24K subscribers
188 photos
67 files
661 links
9541414450 Dr & Hakeem Mo Umar Malakpuri panipat Haryana (india)
Download Telegram
चहेरे पर झाइयां, पिगमेंटेशन और स्किन डिस्कलरेशन का होम्योपैथिक इलाज।
1-Thuja occ 200
Pulsatilla 200
Sepia 200

तीनो से 5 बून्द दो बार पीना है

2 Berbaris aqufolium Q .15 से 20 बुँदे आधे कप पानी मे मिलाकर मे मिलाकर दिन मे तीन बार।
3. Nuxvomica 200 रात को सोते समय ले।

External use के लिये।
Canthris Q+ Berbaris aqufolium Q+ Eachinacea Q
तीनो एक साथ बराबर मात्रा मे मिलाये, इन दवाओ के बराबर ग्लिसरीन मिलाये। इसको नहाने से पहले चेहरे पर लगाये।
https://t.me/SharehomeopathicJaduAsarduniame
🔷*پکرک ایسڈ۔ Picric Acid*🔷

🔷🔑*سٹوڈنٹس کی دوا جو پڑھنے سے بھاگتے ھیں* کتاب پکڑتے ھی نہ یاد ھونے کا خوف آنے لگتا ھے۔
🔷👈یہ دوا کتابیں پڑھنے کا شوق اور ہمت پیدا کرتی ھے۔
🔷👈آگ سے جلے کیلئے بیرونی لوشن کے طور پر بہترین علاج۔
🔷👈🔑سوچ سمجھ کے دماغی کام کرنے سے ڈرنے والے لوگ۔ کام غلط ھونے کا خوف
🔷👈سر درد کی وجہ سے سر پر کس کے پٹی باندھنے والے افراد۔

✍️**تحریر۔ ڈاکٹر محسن چدھڑ**💦

🔷👈اس دوا کے مریض کی جنسی حس تیز ھوتی ھے۔غلبہ شہوت
🔷👈مادہ منویہ کا زیادہ مقدار میں اخراج جس کی وجہ سے کمزوری اور ٹیسٹس میں درد ھوتا ھے۔
🔷👈دماغ کمزور کمر درد اور اعصابی و پٹھوں کی کمزوری ھوتی ھے۔
🔷👈پاوࣿں ٹھنڈے حرکت سے تکلف زیادہ۔
🔷👈خون کی کمی ھوتی ھے جو بہتر نہیں ھوتی۔
🔷👈یہ لوگ دماغی کام کرنے میں خود اعتماد نہیں ھوتے کوشش کرتے ھیں کہ کوئی بھی دماغی کام نہ کرنا پڑے۔
🔷👈ریڑھ کی ہڈی اور اعصاب سے آنے والی آلات تناسل کی کمزوری۔ پیشاب گہرے رنگ کا خون ملا قطرہ قطرہ آتا ھے۔
🔷👈کھانسی جو چلنے سے ھونے لگے بیٹھنے اور لیٹنے سے ٹھیک ھو جائے۔
🔷👈عورتوں میں منسز شروع ھونے سے پہلے دائیں اووری میں درد۔ لیکوریا اور یوٹرس کی خارش اہم علامات ھیں۔
🔷👈*پوٹینسی۔ 3x-30*🔹🔹

🔺*میرا مقصد آسان ھومیوپیتھی*🔺
9541414450
9068717844
https://t.me/SharehomeopathicJaduAsarduniame
کھانسی
cough

کا ہو میو پیتھک علاج

ایکو نائیٹ
🍁Acconite
خشک کھانسی🗣.. سر سراہٹ کے ساتھ گلے میں👅
🥱... نیند میں کھانسی...

آرسینک 🍀
🍁ARSENIC

🗣کھانسی دورے والی ....
🥱رات کے وقت ہو..
🙄 مریض نیند سے جاگ جائے..🗣🦠🗣.. آخر میں تھوڑا سا بلغم نکلے..

کلکیریا کارب 🍀Calcarea CARB🍁

🗣حلق میں سرسراہٹ کے ساتھ کھانسی....🦠🥶🦠 خنجرے میں خاک کا احساس. . 🦠🩺🦠سینے کے سامنے والی ہڈی کے درمیان کے نیچے مسلسل سرسراہٹ سے کھانسی....🤐 کھاتے وقت.... 🤬کھانا کھانے کے بعد.

سلفر 🍀
🍁SULPHUR
🗣کھانسی سے خنجرے میں 🥶چھیلن محسوس ہو.... زیادتی رات کے وقت ہو.....
🥱🗣🥱 بستر میں نیند آنے سے پہلے شدید دورے والی کھانسی.....
🦠🗣🦠 بلغم میں زیادتی کے ساتھ..

.کالی کارب 🍀
🍁Kalicarb
👅🗣👅دورے والی کھانسی..... رات 2 یا تین بجے کے درمیان....
🗣😖🗣سینہ میں سوئیاں چبھنے کا احساس

برائی اونیا🍀
🍁Bryonea
🌤صبح جاگنے کے بعد کھانسی. 🚶‍♀🗣🚶‍♀چلنے پھرنے سے... 🦠🩸🦠پہلے بلغم پھر خون آمیز. خشک کھانسی 🗣 زیادتی گرم مکان 🔥🌪🔥میں داخل ہونے سے....
😖 سینے میں تیز درد.

ایلومینا🍀
🍁Alumina
خنجرے 👅 یا نرخرے کی اکساہٹ سے 🗣😖🗣خشک ہلا دینے والی کھانسی.

.بیلا ڈونا🍀
🍁BELLADONNA
👅 گلے میں اکساہٹ والی کھانسی🌥🌥.. جس کی زیاتی شام یا رات کے پہلے حصے میں ہو...
🥵🗣🥵 دورے والی. چہرہ سرخ... 👀👁👀آنکھوں میں چمک
👅🦠👅 حلق میں سرسراہٹ جیسے خاک جمع ہو جس کی وجہ سے شدید کھانسی... محنت سے...... 👨‍🦼👩‍🦼👨‍🦼لیٹ جانے سے.. یا🗣 گہرا سانس لینے سے ... گلے کے ٹانسلز بیرونی طور.👅😖👅..پر دبانے سے درد کریں.... سانس پھولے سینے میں درد...

فاسفورس🍀
🍁PHOSPHORUS
خشک کھانسی.🗣 زنگ جیسا بلغم🦠🌪🦠..
دن🌥 رات سانس کی نالی میں سرسراہٹ ہو...🩺🗣🩺 پھیپھڑوں کی نالی میں درد اور چھلن کا احساس... 😶آواز خشک بیٹھی ہوئی.. کتے کے بھونکنے کی سی کھر کھری ہوا....🤬 سینے پہ بوجھ

10۔.ایلیم سیپا🍀
🍁Alium ceepa.....

خشک کھانسی 🗣 تیز سوزش پیدا کرنے والے نزلے😭😢😤 اور آنسوؤں کے ساتھ... گلے میں سرسراہٹ... 👅😤👅ہر دفعہ کھانسنے سے گلا دکھتا ہو...

ڈاکٹر عائشہ مغل
میڈیا کو کوآرڈینیٹر
کمیونٹی آف ہو میو پیتھس
9068717844
9541414450
https://t.me/SharehomeopathicJaduAsarduniame
Lunmber vertabrea ki disc dislocate honay sai acute lumber pain, Sciatica k liay Gnaphalium 200 , Colocynthis 200, Chamomila 200 k compound aur sath Hamdard ki Habb i Soranjan ka istimal bohat acha result deta hai
۔۔
.اگر ریڑھ کی ہڈی کے نیچے والے میرے L1 تا L5 میں درد ہو تو میگنیشیا فاس 200 میں بہترین رزلٹ دیتی ہے..
مہروں کے لیے آرنیکا ۔ بیلاڈونا ۔ سمیسیفیوگا ۔ رسٹاکس . 1m میں یا cm میں اسی ترتیب سے ایک خوراک روزانہ تقریبن دو ماہ لی جائے . ساتھ میں کلکیریا فاس اور کلکیریا فلور 30 میں تین دفعہ روزانہ ۔
اگر گردن کے 5 اور 6 مہرے میں خلا آجائے اور گردن کو حرکت دینے سے درد ہو تو rustox
*ھومیو پیتھک کے تعویذات*
اگر نوجوان لڑکے گستاخ اور نافرمان ہوں *گریفائیٹس 200* ایک خوراک روزانہ ایک دن چھوڑ کے۔ہفتہ بھر
اگر کوئی مرد اپنی بیوی کو مارے پیٹے تو بیوی کو چاہیے *سٹیفی سیگریا 200* دن میں 2 خوراک ۔ ہفتہ میں تین دن انشاءاللہ مارنا پیٹنا چھوڑ دے گا
اگر کوئی مریض اپنی بیوی کے پاس جائے تو نامرد اور غیر عورتوں میں مرد ہو تو *سٹیفی سیگریا 1m* ہر 15دن بعد ایک خوراک ۔ صرف 3خوراک
اگر کوئی مریض اپنا پیشاب یا اجابت کھانے کی خواہش کرے/کھائے تو اسے *ورائٹرم البم 30* دن میں چار دفعہ
اگ مرد جوا کھیلنے کا عادی ہو *مرک سال 30* دن میں 4دفعہ ۔
اگر عورت کو ڈر ہو کے خاوند اسے طلاق دے دیگا عورت کو چاہیے اسے *سٹرامونیم 200* ہفتہ ہفتہ کے بعد کھلائے
اگر بیوی اپنے مرد سے لڑتی رہے مرد کو چاہیے اسے *تھوجا 1ایم* 15 دن ایک خوراک۔ صرف 2خوراک
اگر عورت اپنے مرد سے لاپرواہ ہو تو اسے *سیپیا 1ایم* کی خوراک پندرہ دن بعد صرف 2 خوراک

🛑 *انتباہ*
مقصد یہ کہ دوا کا مزاج سمجھ میں آجائے

*تمام دوائیں علامات کے مطابق استعمال کروائیں۔*
https://t.me/SharehomeopathicJaduAsarduniame
لمباگو (کمر کا درد)

تعارف: -

کسی شخص کی کمر کے دو حصے ہوتے ہیں ، پہلی - کمر کی اس جگہ سے جہاں ریڑھ کی ہڈی کی پسلیاں ختم ہوجاتی ہیں ، جسے پیچھے کی طرف سے مسکراہٹ کہا جاتا ہے اور دوسرا- اس کے نیچے والا حصہ ، جسے 'لمبر ریجن' کہا جاتا ہے۔ . بالائی حصے کے درد کو لمباگو اور نچلے حصے کے درد کو ہپ درد کہا جاتا ہے۔ لمباگو ایک عام بیماری ہے۔ فی الحال ، یہ خاص طور پر خواتین میں زیادہ پایا جاتا ہے۔ اس کے نتیجے کے طور پر؛ روزمرہ کے معمول کے کام میں زیادہ نہیں لیکن مشکل پیش آتی ہے۔

اسباب: -

یہ بیماری اکثر سردی کی نمائش ، پانی میں زیادہ گیلے ہوجانے ، بھاری وزن اٹھانا وغیرہ کی وجہ سے ہوتی ہے۔

علامات: -
لمباگو کی حالت میں ، ریڑھ کی ہڈی (کمر کی ہڈی) میں سختی سے درد شروع ہوتا ہے۔
اگر مریض جسمانی طور پر کام نہیں کرتا ہے تو ، اس کی گردن کی ہڈی یا کمر کی ہڈی (ریڑھ کی ہڈی) کے اوپری یا نچلے حصے میں تیز درد شروع ہوجاتا ہے۔

ہر طرح کے لمباگو (کمر میں درد) میں مختلف ادویات کا استعمال: -

1. روس ٹوکس- روس ٹوکس لمباگو کے لئے حیرت انگیز (معجزہ) دوا ہے۔ یہ دوا کمر کے پٹھوں پر بہتر کام کرتی ہے۔ اگر مریض لمبے عرصے تک جگہ پر بیٹھا رہتا ہے تو ، کمر کا درد بڑھ جاتا ہے ، لیکن حرکت کے ذریعہ اس کی مدد ہوتی ہے۔ یہ ادویات کمر کے پٹھوں میں دل کی گہرائیوں سے کام کرتی ہے۔

2. کلکیریا فلور- لمباگو کے معاملے میں ، کلکیریا کو روس ٹوکس کے بعد بہت مؤثر دوا سمجھا جاتا ہے۔ یہ دوائی ایسی علامات پر بھی کام کرتی ہے جس میں حرکت سے درد کم ہوجاتا ہے۔ اس دوا کی 3x طاقت بہت مفید ہے۔

ارجنٹیم نائٹریکم- جب ایک لمبے عرصے تک ایک ہی پوزیشن پر بیٹھنے کے بعد کوئی شخص کھڑا ہوتا ہے تو اسے تکلیف محسوس ہوتی ہے جو حرکت کے ذریعہ محیط ہوتا ہے۔ اس کی ٹانگیں کانپنے لگتی ہیں ، ان میں کمزوری محسوس ہوتی ہے اور اسے ٹانگوں میں جلدی سے گھبرا جانے کا احساس ہوتا ہے۔ مریض کو ایسا لگتا ہے جیسے اس نے طویل سفر طے کرلیا ہو۔ اس طرح کی علامات میں ارجنٹیم نائٹرکیم 3 یا 30 دینا فائدہ مند ہے۔

زنکم میٹیلکئم- اگر مریض اپنی ریڑھ کی ہڈی (کمر کی ہڈی) کے نچلے حصے میں درد محسوس کرتا ہے ، اگر مریض ایک ہی پوزیشن میں زیادہ دیر کھڑے رہنے کے بعد اچانک بیٹھ جائے تو کمر میں درد شروع ہوجاتا ہے ، مریض کو حرکت سے اس طرح سے راحت مل جاتی ہے۔ ، وہ ریڑھ کی ہڈی میں جلن کی وجہ سے اپنے پیروں کو آگے بڑھاتا ہے ، اسے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے اس کی ٹانگوں میں کیڑے گھس رہے ہیں ، زنکم میٹیکلکم دینا فائدہ مند ہے۔

6. سلفر- جیسے ہی وہ رات کے وقت بستر پر جاتا ہے اور حرکت سے خوش ہوجاتا ہے درد بڑھتا جاتا ہے۔ اگر مریض خود کو جھکائے (جھکائے) تو ، اس کی کمر میں کھینچنا تیز درد کے ساتھ ہوتا ہے۔ ریڑھ کی ہڈی کی نچلی ہڈی میں درد ہوتا ہے ، اسے اس کی وجہ سے موڑنے والی پوزیشن (کرنسی) کے ساتھ چلنا پڑتا ہے۔ لہذا ، سلفر کو 30 یا 200 دینا بہت مفید ہے۔

ایسکولس- اگر ریڑھ کی ہڈی کے پچھلے حصے (کمر کی ہڈی) کے نچلے حصے پر شگاف پڑتا ہے تو ، مریض نہ تو چل سکتا ہے اور نہ ہی موڑنے (جھکنے) کے قابل ہے ، ایسکولس 3 دینا بہت مفید ہے۔

بربرس ویلگیریس- کمر کے ہلکے درد میں بربرس کے جوس کے 5 قطرے دن میں 2 بار دینا فائدہ مند ہے۔

ڈاکٹر محمد دانش راجپوت بھٹی
ڈی ایچ ایم ایس
دیپالپور

اس ہوسٹ میں ہرگز تبدیلی نہ کی جاۓ..
https://t.me/SharehomeopathicJaduAsarduniame
🔹او کسی ڈنڈرون۔ Oxydendron🔹

✍️**تحریر۔ ڈاکٹر محسن چدھڑ**🔹
Vice Chairmen COH Pakistan
🔷👈استسقاٰء۔جلندھر۔ اُڈیما۔اسائٹیز۔ کی اعلی درجے کی دوا۔
🔷👈خون میں موجود پانی کا جلد کے نیچے جمع ھو جانا جس کی وجہ سے سوزش ھو جاتی ھے۔
🔷👈جب پیشاب رکتا ھے تو گردوں کا پانی پیٹ میں آجاتا ھے جس کی وجہ سے پیٹ پھول کر سوج جاتا ھے۔
🔷👈یہ تین بہنیں ھیں
*🔺👈او کسی ڈنڈرون۔*
*🔺👈ایپس میلیفیکا۔ *
*🔺👈ایپوسائنم۔ *
🔷👈او کسی ڈنڈرون سب سے بڑی اور سمجھ دار ھے مگر ھومیوپیتھس اس دوا کے ساتھ سوتیلوں والا سلوک کرتے ھیں۔
🔷👈حالانکہ یہ دوا سوزش۔ استسقاء۔ جلندھر۔ اُڈیما میں باقی دو بہن دواؤں سے بہتر ھے مگر ھم اس دوا کی پہچان اور ناواقفیت کی وجہ سے اس سے فائدہ نہیں لے پاتے ھیں۔
🔷👈مریض کو سانس لینے میں دشواری ھوتی ھے۔
🔷👈پیشاب میں البومن آتا ھے۔
🔷👈گردے۔ جگر۔ مثانہ اور پراسٹیٹ گلنڈز کی خرابیوں کی وجہ سے پیشاب کا کم آنا اور اس کی وجہ سے جسم میں سوجن آنے کی وجوھات کی مفید دوا۔

🔷👈پیٹ۔ پاوࣿں۔ اور جسم میں ھونے والی سوزش
🔷👈مثانہ سوزش مثانہ کی پتھری اور مثانہ کی گردن کی سوزش۔

🔺*پوٹینسی۔ Q. مدرٹینگچر۔*🔺

🔷*میرا مقصد آسان ھومیوپیتھی*🔷
https://t.me/SharehomeopathicJaduAsarduniame
تحریر
ہومیوپیتھک ڈاکٹر قاسم علی فتیانہ صاحب.

پاٶں کی تلیوں پر چنڈیاں یا بھوریاں کارنز Corns کی تکلیف کےساتھ اگرکوٸی مریض آتا ھے تو میں اس کا علاج تھوجا ون ایم سے شروع کرتا ھوں.
اگلے دن اینٹیمونیم کروڈم تیس پوٹینسی میں کھانے سے پہلے اور ساٸنا تیس پوٹینسی میں ھر کھانے کے بعد لگا تار دس دن دیتا ھوں۔
کچھ مریض تیسرے دن تکلیف میں آرام کا بتاتے ھیں اور دسویں دن تلیاں مکمل صاف۔
کچھ مریضوں میں دس دن بعد پھر تھوجا ون ایم اور پورا کورس اور کچھ کو پھر دس دن بعد پورا کورس کرانے سے مکمل فاٸدہ ھو جاتا ھے۔
یعنی اس ترتیب سے دی گٸی دوا سے کبھی بھی الحَمْدُ ِلله مایوسی نھیں ھوٸی۔
میری طرف سے ھومیو ڈاکٹرز اور سٹوڈنٹس کے لٸے تحفہ۔

اگر کوٸی اپنا تجربہ شیٸر کرنا چاھے توخوشی ھوگی۔
https://t.me/SharehomeopathicJaduAsarduniame
🔷*چنی نم سلف*🔷
🔺Chininum Sulph🔺

🔷👈*ملیریا کی دوا*۔
*🔷👈مقعد کی خارش*
گردوں کی پرانی سوزش۔
🔷👈گھنٹھیا۔ کمر درد آخری مہرے زیادہ درد کرتے ھیں۔
🔷👈آنکھوں کی اعصاب کی سوزش اور 🔷👈اندھا پن جو کم وقت میں آجائے۔

🔷✍️**تحریر۔ ڈاکٹر محسن چدھڑ**

🔷👈اگر ملیریا بخار کنفرم نہ ھو رہا ھو تو اس دوا کی ایک خوراک دبے ھوئے ملیریا کو سامنے لے آتی ھے۔
🔷👈سر درد جو بخار میں زیادہ ھو۔ سر چکرائے۔
🔷👈بخار سہ پہر تین بجے سردی کے ساتھ ھو
🔷👈گرم کمرے میں بھی سردی لگے۔ وردیدوں میں سوزش آجائے۔
🔷👈اس دوا کی تمام علامات وقت کی پابندی سے آتی اور جاتی ھیں۔
🔷👈مریض یکدم خون کی کمی کا شکار ھو جاتا ھے۔ خون کے سرخ سیل کم اور سفید سیل زیادہ ھو جاتے ھیں۔
🔷👈کانوں میں گھنٹیوں کی آوازیں۔ بہرہ پن
🔷👈پیشاب چکنا۔ گدلا۔ یوریا اور فاسفورس ایسڈ اور یورک ایسڈ کی مقدار زیادہ خارج ھو۔
🔷👈*پوٹینسی۔ 1x-3x-30*🔹
🔺*میرا مقصد آسان ھومیوپیتھی*🔺
https://t.me/SharehomeopathicJaduAsarduniame
🔷🔷*سٹیفی سائگریا*🔷🔷
Staphysagria🔷

✍️**تحریر ڈاکٹر محسن چدھڑ**🔷

🔷🔑👈غصہ تکلیف شرمندگی توھین کے دب جانے سے ھونے والی والی تکلیف کی بہترین دوا۔ ❗️
🔷🔑👈جنسی حس انتہائی تیز کثرت جماع۔ مشت زنی اور احتلام کے بد نتائج کی اعلی دوا🔺
🔷👈گوہانجنی کی مفید دوا۔ ❗️
🔷👈دانتوں کی کھوڑیں بھرنے کی واحد دوا۔
🔷👈بے حد حساس لوگ۔ تنہائی پسند۔بد مزاج۔ بد اخلاق۔ فرمائشی۔ ذرا سی بات برداشت نہ کرنے والے لوگ۔
🔷👈آنکھیں اور رخسار اندر کو دھنسے ھوئے۔
🔷👈جنسی حس انتہائی بڑی ھوئی جس کی وجہ سے مشت زنی کرے
🔷👈مریض دو قسم کے ھوتے ھیں ایک غصے والے ہر بات پر لڑے۔ یا دوسرے قسم کے مریضوں میں دوسروں کا غصہ بےعزتی سن کر چپ رھے یہ معاملہ زیادہ تر عورتوں میں ھوتا ھے جو گھر کے باقی افراد کی ڈانٹ سن کر چپ رھ کر سب اپنے آپ پر برداشت کر لیتی ھیں۔
🔷👈غصہ۔ بےعزتی اور توہین ھونے کے بداثرات کی وجہ سے عصابی تکلیف شروع ھو جاتی ھیں
🔷👈 مریض کو بے ہوشی کے دورے پڑتے ھیں۔
🔷👈مریض خاموش رھتا ھے۔ نیند بہت کم آتی ھے۔ جسمانی تھکاوٹ۔ سوچنے کی صلاحیت کم اور اکثر باتیں بھول جاتا ھے۔

🔷👈اس کے علاوہ۔
🔷👈دانت کالے بھربھرے۔
🔷👈کثرت پیشاب۔ پراسٹیٹ کا بڑھ جانا اور پراسٹیٹ کا کینسر
🔺*پوٹینسی۔ 30-200*🔺
🔷*میرا مقصد آسان ھومیوپیتھی*🔷
https://t.me/SharehomeopathicJaduAsarduniame
ڈاکٹر فرنگٹن کہتے ہیں اگر ( برادرِ نسبتی( سالے) کی مار سے) ہڈی ٹوٹنے کے مقام پر بے چینی محسوس ہوتی ہوتو سمفائٹم کام آئیگی.🍀


وہ خاتون جو نیند کے دوران اپنے شوہر کی مکّوں، لاتوں اور بیلن سے پٹائی کردیتی ہیں اور اٹھنے کے بعد سب بھول بھی جاتی ہیں انکی علامات آرٹیمیشیا ولگرس میں تلاش کر سکتے ہیں🍀


نوک دار اشیاء سے یا اعصاب پر چوٹ لگنے پر درد، مقامِ چوٹ پر رھے تو لیڈم اور درد، مقامِ چوٹ سے دیگر حصہِ جسم کی طرف بڑھے تو ہائپریکم دیجیئے.🍀


دانت نکلوانے کے بعد کے بے حال درد کے لئے
ہیکلا لاوا.30
کی دو چار خوراکیں ہی مریض کے لئے سکون آور ثابت ہوتی ہیں.
ڈاکٹر سول کیمبل.🍀


اگر کینسر کا آپریشن درپیش ہوتو قبل آپریشن پائیروجن.200 کی ایک خوراک یا قبل از کیموتھراپی بھی اس دوا کا استعمال ضروری ہو جاتا ھے یہ ہر قسم کے انفیکشن کو قابو میں رکھتی ھے.ڈاکٹر فوبسٹر.🍀


ڈاکٹر ایل جے ہورڈ فرماتے ہیں کہ آپریشن سے مقعد کا پھوڑا دور بھی کردیا جائے تو مریض کو بعد میں اس مقام پر درد ہوتا رہتا ھے، ایسی کیفیت سے نمٹنے کے لئے
بربرس ولگرس
کا سہارا لینا ہوگا.🍀


خارش کے مریض کی خارش ٹھنڈ اور رات کو بستر پر کپڑے اتارتے وقت ہوتو ریومیکس اور مرطوب موسم یا کپڑے اتارنے پر ہوتو نیٹرم سلف کا مطالعہ کریں.🍀


سیدھا ٹونسل پہلے سوجے پھر اُلٹا، اگر گرم اشیاء کے استعمال
سے آرام ہوتو لائیکو پوڈیم
اور گرم اشیاء سے تکلیف بڑھے تو مرک آئیوڈ فلیوس
دیں.🍀
9541414450
9068717844
https://t.me/SharehomeopathicJaduAsarduniame
چہرے کے کیل مہاسے، حافظہ بڑھانے یا کِھسکے ہوئے نفسیاتی مریضوں کے لئے اگر آپ نے
کالی بروم
کا انتخاب کیا ھے تو انکی غذا سے نمک نکلوا دیں، دوا کا اثر تیز ہو جائیگا.🍀


حلق میں گرنے والا نزلہ گاڑھا
اور سفید ہوتو نیٹرم میور
اور زرد یا ہلکا ہرا ہوتو
نیٹرم کارب کو ضرور دیکھیں.🍀


سوسائٹی یا گھر والوں سے نفرت
سیپیا میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ھے لیکن اسکی بہن
نیٹرم کارب بھی اسکی ہم مزاج ھے.🍀


حمل کا تیسرا مہینہ ہو اور درد چھوٹی کمر سے پیڑو تک شروع ہو جائے تو سمجھ لیں کہ معاملہ اسقاط کی طرف جارہا ھے،
سبائنا.30
کے استعمال سے اسے روکا جا سکتا ھے.🍀


کمزور یعنی مریل خاتون کو لیبر پین کے لئے
سیکل کار.200
میں دیجیئے.🍀

ڈاکٹر ٹیکے مور کہتے ہیں کہ چیچک کے داغ کتنے ہی پرانے کیوں نہ ہوں ویریولائنم.10M یا CM ہر ماہ دہرانے سے کچھ عرصے بعد صاف ہو جاتے ہیں.🍀


پیڑو میں نیچے کی طرف دباو، کھنچاو اور ایسا احساس کے شرمگاہ سے سب کچھ نکل جائیگا اگر مریضہ شرمگاہ کو ٹانگ کی قینچی بنا کر دبائے تو سیپیا اور ہاتھوں سے دبائے تو لیلئم ٹگ دیں.🍀


جسم کے تمام اخراجات جیسے اسہال، پسینہ، لیکوریا، ایّام، کان کا مواد، تھوک، اجابت، پیپ اور سانس سے مُردار جیسی بُو آئے تو سورائنم.CM
میں دیجیئے.🍀
9541414450
9068717844
https://t.me/SharehomeopathicJaduAsarduniame
بابا فرنگٹن کا خاص تجربہ..
(بیوی کے بیلن کے چوٹ کے) بہت پُرانے زخم اگر ہرے ہو جائیں تو درد کے ساتھ دیگر علامات کو بھی گلونائن کنٹرول کر لیگی.🍀


بابے ایم بلیکی کا کہنا ھے کہ اچانک گرم سے ٹھنڈے جگہ جانے پر (درجہ حرارت کی تبدیلی سے)
ٹھنڈ لگ جائے
تو اسکا علاج آرسنک البم
ھے.🍀


بہت گرم جسم پر ٹھنڈا پانی پینے سے اگر آواز بند ہو جائے تو جمال گوٹے کو پوٹینسی کی صورت میں لیں.🍀


کسی بھی مرض جسکی دوا وریٹرم ورائیڈ ہو، تو نبض کی چال ایبنارمل ہوگی دوا دینے کے بعد نبض نارمل ہونے پر اس دوا کو فوراً بند کردیں.🍀


بابا کلارک کہتے ہیں کہ انفلوئنزا کے بُرے اثرات دور کرنے کے لئے میں نے
ٹیوبرکولینم
30، 200 اور 1M کو عمدہ طور پر کام کرتے دیکھا ھے.🍀


ڈاکٹر ای بی نیش کہتے ہیں کہ دل کے والو کی خرابی کی وجہ سے پیدا ہونے والے عوارض میں سب سے اعلٰی کام کرنے والی دوا
اسپونجیا
ھے.🍀


بدبُو دار دستوں کے ساتھ اگر بخار بھی ہوتو سب سے پہلے بیپٹیشیا
کے بارے میں سوچیں.🍀


9068717844
9541414450
https://t.me/SharehomeopathicJaduAsarduniame
بابا فرنگٹن کا خاص تجربہ..
(بیوی کے بیلن کے چوٹ کے) بہت پُرانے زخم اگر ہرے ہو جائیں تو درد کے ساتھ دیگر علامات کو بھی گلونائن کنٹرول کر لیگی.🍀


بابے ایم بلیکی کا کہنا ھے کہ اچانک گرم سے ٹھنڈے جگہ جانے پر (درجہ حرارت کی تبدیلی سے)
ٹھنڈ لگ جائے
تو اسکا علاج آرسنک البم
ھے.🍀


بہت گرم جسم پر ٹھنڈا پانی پینے سے اگر آواز بند ہو جائے تو جمال گوٹے کو پوٹینسی کی صورت میں لیں.🍀


کسی بھی مرض جسکی دوا وریٹرم ورائیڈ ہو، تو نبض کی چال ایبنارمل ہوگی دوا دینے کے بعد نبض نارمل ہونے پر اس دوا کو فوراً بند کردیں.🍀


بابا کلارک کہتے ہیں کہ انفلوئنزا کے بُرے اثرات دور کرنے کے لئے میں نے
ٹیوبرکولینم
30، 200 اور 1M کو عمدہ طور پر کام کرتے دیکھا ھے.🍀


ڈاکٹر ای بی نیش کہتے ہیں کہ دل کے والو کی خرابی کی وجہ سے پیدا ہونے والے عوارض میں سب سے اعلٰی کام کرنے والی دوا
اسپونجیا
ھے.🍀


بدبُو دار دستوں کے ساتھ اگر بخار بھی ہوتو سب سے پہلے بیپٹیشیا
کے بارے میں سوچیں.🍀
9541414450
9068717844
https://t.me/SharehomeopathicJaduAsarduniame
*وائی برنم۔ Viburnum Opulus**

🔷👈اٹھرا کی بے مثال دوا۔
🔷👈اسقاط حمل۔
🔷👈یوٹرس کی کمزوری۔
🔷👈بانجھ پن۔
🔷👈حیض کی خرابیاں۔
🔷👈رحم۔ یوٹرس کی تمام بیماریوں کی اینٹی بیوٹک دوا وائی برنم۔

✍️**تحریر۔ ڈاکٹر محسن چدھڑ**🔷

🔷👈*اٹھرا*۔ یہ وہ لفظ ھے جس سے اکثر معالج اور عام لوگ بھی ناواقف ھیں۔
🔷👈اکثر لوگ اس کو جادو سایہ یا کچھ عجیب سی ھی بیماری سمجھتے ھیں۔
🔷👈اس لفظ کو اردو۔ پنجابی جس بھی زبان میں ٹرانسلیٹ کریں اس کا مطلب *یوٹرس کی کمزوری* کی وجہ سے حمل کا ضائع ھو جانا۔
🔷👈دوران حمل بچے کی گروتھ نہ ھونا۔
🔷👈 مردہ بچے پیدا ھونا۔
🔷👈وقت سے پہلے بچے پیدا ھونا۔
🔷👈اگر بچہ ان سب حالات کے باوجود پیدا ھو جاتا ھے تو دوران حمل پیدا ھونے والی کمزوری اور خامیوں کی وجہ سے بچے کی موت ھو جانا اٹھرا کے زُمرے میں آتا ھے۔
🔷👈اس کے مریض کا درد کمر سے چاروں طرف پھیلتا ھو یوٹرس تک جاتا ھے۔
🔷👈شروع کے دنوں میں ھی حمل کا ضائع ھو جانا۔ (اٹھرا)

🔷👈حیض کے دوران کمر اور رانوں میں درد۔
🔷👈حیض۔ منسز دیر بعد اور کم مقدار میں۔
🔷👈عورتوں کی ویجائنا پُر حس ایسے محسوس ھو کہ ایسا محسوس ھو کہ یوٹرس خون سے بھرا ھوا ھے مگر جب منسز آجائیں تو بہتر محسوس ھوتا ھے۔
🔷👈یوٹرس کی اینٹھن دار دردیں جو چبھن کے ساتھ اور تیز دردیں ھوں۔
🔷👈حاملہ عورتوں کی پنڈلیوں میں درد۔
بانجھ پن یہ دوا کوئی ثانی نہیں رکھتی ھے۔
🔷👈پوٹینسی۔ Q مدَر ٹینگچر میں ھی سب سے اچھا کام کرتی میرا مقصد آسان 🔺*میرا مقصد آسان ھومیوپیتھی*🔺
9068717844
9541414450
https://t.me/SharehomeopathicJaduAsarduniame
🔷*چنی نم سلف*🔷
🔺Chininum Sulph🔺

🔷👈*ملیریا کی دوا*۔
*🔷👈مقعد کی خارش*
گردوں کی پرانی سوزش۔
🔷👈گھنٹھیا۔ کمر درد آخری مہرے زیادہ درد کرتے ھیں۔
🔷👈آنکھوں کی اعصاب کی سوزش اور 🔷👈اندھا پن جو کم وقت میں آجائے۔

🔷✍️**تحریر۔ ڈاکٹر محسن چدھڑ**

🔷👈اگر ملیریا بخار کنفرم نہ ھو رہا ھو تو اس دوا کی ایک خوراک دبے ھوئے ملیریا کو سامنے لے آتی ھے۔
🔷👈سر درد جو بخار میں زیادہ ھو۔ سر چکرائے۔
🔷👈بخار سہ پہر تین بجے سردی کے ساتھ ھو
🔷👈گرم کمرے میں بھی سردی لگے۔ وردیدوں میں سوزش آجائے۔
🔷👈اس دوا کی تمام علامات وقت کی پابندی سے آتی اور جاتی ھیں۔
🔷👈مریض یکدم خون کی کمی کا شکار ھو جاتا ھے۔ خون کے سرخ سیل کم اور سفید سیل زیادہ ھو جاتے ھیں۔
🔷👈کانوں میں گھنٹیوں کی آوازیں۔ بہرہ پن
🔷👈پیشاب چکنا۔ گدلا۔ یوریا اور فاسفورس ایسڈ اور یورک ایسڈ کی مقدار زیادہ خارج ھو۔
🔷👈*پوٹینسی۔ 1x-3x-30*🔹
🔺*میرا مقصد آسان ھومیوپیتھی*🔺
9068717844
9541414450
https://t.me/SharehomeopathicJaduAsarduniame