🔮 Quran Reminders 🔮
120 subscribers
161 photos
14 videos
90 files
20 links
مختلف سکالرز کی قرآن تفاسیر اور مختلف قرآنی سلاسل کے لیے ہمارا چینل جوائن کیجیے

ﻭَﺍِﻥَّ ﺍِﻟٰﯽ ﺭَﺑِّﮏَ ﺍﻟْﻤُﻨْﺘَﮭﯽٰ ..
ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺁﺧﺮﯼ ﻣﻨﺰﻝ ﺍﻟﻠﻪ ﮨﮯ ..!
Download Telegram
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
*💥Quran Reminders Group 💥*

🌹 بسم الله الرحمن الرحيم 🌹
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته

*📖 Para 1⃣6⃣*

📗 *Surah Maryam سورة مريم*
*Part # 01-A*
*Ayahs 01-40*
*09:07*


🍁 *جزاكم الله خيراً كثيراً* 🍁

🍃🌷🍃

#قرآن_تفسیر_استاذہ_عفت_مقبول
*💥Quran Reminders💥*
*📖Para 1⃣6⃣*

📗 *Surah Maryam*
*Part # 01-A*
*Ayahs 01-40*
🍃🌷🍃
*🌷Breif Description of Lecture*
🍃🌷🍃

آج کے لیکچر میں بتایا گیا ہے ۔۔۔

*🌷 اللہ سے مانگنے والا محروم نہیں ہے ۔۔۔*

*🌷 کوئی بھی کسی دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا ۔۔۔۔*

*🌷 حضرت یحییٰ علیہ السلام کی پیدائش کا ذکر کیا گیا ہے ۔۔۔۔*

*🌷 بچوں کے اچھے نام رکھنے چاہئیں ۔۔۔۔*

*🌷 اپنے مزاج میں نرمی پیدا کرنی ہے ۔۔۔۔*

*🌷 بخش چیزوں اور گناہوں سے بچنا ہے ۔۔۔*

*🌷اللہ کی رحمت سے کبھی بھی مایوس نہیں ہونا ہے ۔۔۔*


🍃👇🏻🍃

*📚 قرآن کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی کوشش کرنی ہے ۔۔۔ 📚*

🍃👆🏻🍃

✍🏻لیکچر کو سنتے ہوۓ دل کا جائزہ ضرور لیجیے گا


🍃🌷🍃
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
*💥Quran Reminders💥*

🌹 بسم الله الرحمن الرحيم 🌹
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته

📖 *Para 3⃣0⃣*

📒 *Surah Surah Quraish سورہ القریش*

*Part # 04-A*
*Theme :*
*Aim high with knowledge*
Topic : Three types of laam
Eloquence of Haroof
*26:39*
*Speaker : Aiasha Amir Sahiba*

🍁 *جزاكم الله خيراً كثيراً* 🍁

🍃🌷🍃

#تفسیر_سورہ_قریش_سسٹر_عائشہ


https://t.me/Quranreminders1
Audio
Audio from الحمدللہ
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
‎بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
‎السلام عليكم و رحمة الله و 🌹
🌹برکات۔
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
🌹*Surah Al-Fatihah*🌹
By
🌹*Ustazah Najiha Hashmi*

*Part-1️⃣*
*Duration 22:30*


🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
‌‎جزاكم الله خيراً كثيرً
🌹🌹🌹🌹🌹🌹

#تفسیر_سورہ_فاتحہ
Alhamdulillah *Surah Al Mulk* is complete

Starting *Surah Al Fatiha* 👇👇
Audio
Audio from الحمدللہ
*💥Quran Reminders💥*

🌹 بسم الله الرحمن الرحيم 🌹
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته

📖 *Para 3⃣0⃣*

📒 *Surah Surah Quraish سورہ القریش*

*Part # 04-B*
*Theme :*
*Aim high with knowledge*
Topic : Three types of laam
Eloquence of Haroof
*25:53*
*Speaker : Aiasha Amir Sahiba*

🍁 *جزاكم الله خيراً كثيراً* 🍁

🍃🌷🍃

#تفسیر_سورہ_قریش_سسٹر_عائشہ
Audio
Audio from الحمدللہ
*💥Quran Reminders Group 💥*

🌹 بسم الله الرحمن الرحيم 🌹
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته

*📖 Para 1⃣6⃣*

📗 *Surah Maryam سورة مريم*
*Part # 01-B*
*Ayahs 01-40*
*18:31*


🍁 *جزاكم الله خيراً كثيراً* 🍁

🍃🌷🍃

#قرآن_تفسیر_استاذہ_عفت_مقبول
*💥Quran Reminders💥*
*📖Para 1⃣6⃣*

📗 *Surah Maryam*
*Part # 01-B*
*Ayahs 01-40*
🍃🌷🍃
*🌷Breif Description of Lecture*
🍃🌷🍃

آج کے لیکچر میں بتایا گیا ہے ۔۔۔

*🌷بعض اوقات بہت سے کام ہمیں مصیبت یا ظلم لگتے ہیں لیکن وہ ہمارے لیے بہتر ہوتے ہیں*

*🌷یاد رکھیے۔۔۔کبھی چھوٹی مصیبت کے ذریعے بڑی مصیبت سے بچایا جاتاہے*


*🌷 اللہ کے ہر فیصلے* میں بندے کے لیے رحمت ہے

🌷 والدین نیک ہوں تو اولا تک *نیکی کا اثر جاتا* ہے اللہ صالح آدمی کی اولاد کی بھی حفاظت کرتا ہے

🌷 وہ لوگ جن کی *کوششیں صرف دنیا کے لیے* ہیں وہ *خساراپانے والے* ہیں ایسے لوگوں کا *آخرت میں کوئی حصہ نہیں* ہے


*🌷 اعلی جنت* ایمان اور عمل صالح کرنے والوں کے لیے *خاص انعام* ہے

*🌷 رب کے کلمات* لا محدود ہیں اللہ کی حمد و ثناء بیان
کرنے کے لیے تمام سمندروں جتنی سیاہی بھی مل جائے تب بھی اللہ کے کلمات ختم نہیں ہو سکتے ہیں

*🌷حضرت زکریا نے صالح اولاد کی دعا کی* ایسی اولادجس سے اللہ راضی ہو
تو
اللہ نے انہیں *حضرت یحییٰ علیہ السلام سے نوازا*
جو بہت ہی سمجھدار رحمدل پاکیزہ اور فرمانبردار تھے

*💥Quran Reminders Group💥*

*🌷حضرت مریم نہایت پاکدامن* خاتون تھیں

🌷اللہ کی نذر کر دیے جانے کی وجہ سے *ہیکل میں عبادت کرتی رہتی تھی*

🌷اللہ نے حضرت مریم کو آزمایا ۔۔۔ اللہ نے عیسیٰ علیہ السلام جیسے بچے سے نوازا ۔۔۔۔جنہوں نے پنگھوڑے میں بول کر *اپنی ماں کی براءت کی*


*💥Quran Reminders Group💥*

🌷 قیامت کے دن *کفار ایمان نہ لانے پر حسرت* کریں گے
جب
*🌷موت کو ذبح کر کے* انہیں ہمیشہ کے لیے جہنم میں ڈال دیا جائے گا

*💥Quran Reminders Group💥*

*🌷حضرت ابراہیم* سچ بولا کرتے تھے

*🌷حضرت ابراہیم نے اپنے والد کو توحید پر لانے کے لیے* پیار سے سمجھایا مگر وہ نہ مانا
اور
حضرت ابراہیم کو گھر سے نکل جانے کو کہا
تو حضرت ابراہیم اللہ پر توکل کرتے ہوئے سب کچھ چھوڑ کر ملک سے ہی چلے گئے

*💥Quran Reminders Group💥*

*جائزہ لیجیے*

*🌷آپ کے اعمال کیسے ہیں *

*🌷کیا آپ علم کے حصول میں صبر سے کام لیتے ہیں *

*🌷مصائب پر آپکا رویہ کیسا ہوتا ہے *

🍃👇🏻🍃

*📚 قرآن کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی کوشش کرنی ہے ۔۔۔ 📚*

🍃👆🏻🍃

✍🏻لیکچر کو سنتے ہوۓ دل کا جائزہ ضرور لیجیے گا

*💥Quran Reminders Group💥*

🍃🌷🍃
Forwarded from Wujood e Laraib
روشن ستارے *رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا.*
قرآن وسنت کے حوالے سے بچوں کی بہترین تربیت کا
چینل۔بڑھتے بچوں کی دینی اور دنیاوی تربیت کے لیے ضرورت کی ہر چیز اس چینل پر ہے ان شاء اللّٰــــــہ


https://t.me/Roshansitarey
https://t.me/Roshansitarey
*قرآن سے عمل کب بدلتا ہے...؟؟*

*💞جب تک قرآن دل پر نہ اترے عمل نہیں بدلتا*

▪️اسی لئے اللہ قرآن میں کہتے ہیں *افلا یتدبرون القرآن ام علی قلوب اقفا لھا*(محمد:24)
" کیا بھلا نہیں یہ غور کرتے قرآن پر کیاان کے دلوں پر تالےپڑے ہوے ہیں"

🔖قرآن آپﷺ کے دل🤍....پر نازل ہوا

🔖اس قرآن کے ذریعے *اصحاب* *رسول اللہﷺ کے دلوں💓* .....میں انقلاب برپا ہوا. قرآن کے پیغام کو عام کرنے کے لئےکون سی قربانی ہے جو ان صحابہ کرام نے نہ دی ہو......!!!!!

*⬅️آج ہمارے دلوں کو کیا ہوا ہے.....؟؟؟ قرآن پڑھ کر....قرآن سن کر ہمارے دل کیوں نہیں کانپتے* 💔

*⬅️کیوں قرآن حلق ہی میں اٹک کر رہ جاتا ہے اور اس سے نیچے دل تک نہیں جاتا۔۔۔۔ ؟*

*⬅️وہ وقت کب آئے گا کہ ہمارے دل اللہ کے ذکر سے جھک جائیں گے؟*

*⬅️کب ہم اپنے بیمار دلوں کا علاج قرآن سے کریں گے؟*

*⬅️کب ہم شعوری طور پر سمجھیں گے کہ یہ دلوں کو بدلنے کے لیے نازل ہوا ہے؟*

*⬅️ہم کب ہر مسئلے کا حل قرآن سے تلاش کریں گے؟.....💦*
روشن ستارے *رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا.*
قرآن وسنت کے حوالے سے بچوں کی بہترین تربیت کا
چینل۔بڑھتے بچوں کی دینی اور دنیاوی تربیت کے لیے ضرورت کی ہر چیز اس چینل پر ہے ان شاء اللّٰــــــہ


https://t.me/Roshansitarey
https://t.me/Roshansitarey
انسٹا گرام پر ہمارا اکاؤنٹ ہے


*Eimaan Reminders*

https://instagram.com/eimaan_reminders?igshid=YmMyMTA2M2Y=


جوائن کیجیے
*💥Quran Reminders Group 💥*

🌹 بسم الله الرحمن الرحيم 🌹
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته

*📖 Para 1⃣6⃣*

📗 *Surah Maryam سورة مريم*
*Part # 02-A*
*Ayahs 41-98*
*13:05*


🍁 *جزاكم الله خيراً كثيراً* 🍁
*✍🏻 انتخاب لاریب شیخ*
🍃🌷🍃

#قرآن_تفسیر_استاذہ_عفت_مقبول